Islami Labaas
27:49
14 күн бұрын
3
0:35
5 ай бұрын
1
7:18
5 ай бұрын
2
4:45
5 ай бұрын
99 Names Of Allah By / Afrah Iram
3:30
Пікірлер
@Fouzia00
@Fouzia00 25 күн бұрын
Assalaamu Alikum No voice Pls clear this issue
@Wasqasahmad-mf7gg
@Wasqasahmad-mf7gg Ай бұрын
Moshrika molvi tum nahi samjte
@RehanShaikh-zq3bi
@RehanShaikh-zq3bi Ай бұрын
Mashallah ❤
@bahadurkhan8340
@bahadurkhan8340 3 ай бұрын
Jazaaq Allah khair
@mdshahidraza7045
@mdshahidraza7045 3 ай бұрын
ماشاء اللہ
@mohammadkabetullah7313
@mohammadkabetullah7313 3 ай бұрын
Assalam Alaikum. Khet ka girwi rakhna kaisa??
@mudasssirtanoli2473
@mudasssirtanoli2473 3 ай бұрын
مولوی صاحب آپکے بس کی بات نہیں شیخ صاحب سے بات کرنے کی آپ نے قران پڑھا ہی نہیں آپکی تعلیم ساری کی ساری تاریخی کتابوں سے ہے قران سے نہیں ہیں
@saifyamaha
@saifyamaha 5 ай бұрын
Jazak Allahu Khairan Shaikh!!!!!
@FaizanQureshi-dx3nj
@FaizanQureshi-dx3nj 6 ай бұрын
Ap Pura sune apke mufti ko bar bar pakar rahe hai shaikh shab k wo Quran ka tarjuma usi tarah hi kare jaise unhe shikaya
@FaizanQureshi-dx3nj
@FaizanQureshi-dx3nj 6 ай бұрын
Bhai Jan inho ne ye kaha hai k bani Israel hum hi hai q k inam hum pe hua hai aisa kaha hai shaikh shab ne
@passiveincome8564
@passiveincome8564 6 ай бұрын
2:113 کے تحت "الکتاب" کی تلاوت کرنے والوں کے بارے مین قران کیا کہتا ہے اس ایت میں لکھا ہے [5:18]وَقَالَتِ الْيَهُودُ وَالنَّصَارَى نَحْنُ أَبْنَاءُ اللّهِ وَأَحِبَّاؤُهُ قُلْ فَلِمَ يُعَذِّبُكُم بِذُنُوبِكُم بَلْ أَنتُم بَشَرٌ مِّمَّنْ خَلَقَ يَغْفِرُ لِمَن يَشَاءُ وَيُعَذِّبُ مَن يَشَاءُ وَلِلّهِ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا وَإِلَيْهِ الْمَصِيرُ Tahir ul Qadri اور یہود اور نصارٰی نے کہا: ہم اﷲ کے بیٹے اور اس کے محبوب ہیں۔ آپ فرما دیجئے: (اگر تمہاری بات درست ہے) تو وہ تمہارے گناہوں پر تمہیں عذاب کیوں دیتا ہے؟ بلکہ (حقیقت یہ ہے کہ) جن (مخلوقات) کو اﷲ نے پیدا کیا ہے تم (بھی) ان (ہی) میں سے بشر ہو (یعنی دیگر طبقاتِ انسانی ہی کی مانند ہو)، وہ جسے چاہے بخشش سے نوازتا ہے اور جسے چاہے عذاب سے دوچار کرتا ہے، اور آسمانوں اور زمین اور وہ (کائنات) جو دونوں کے درمیان ہے (سب) کی بادشاہی اﷲ ہی کے لئے ہے اور (ہر ایک کو) اسی کی طرف پلٹ کر جانا ہے Yousuf Ali (Both) the Jews and the Christians say: "We are sons of Allah, and his beloved." Say: "Why then doth He punish you for your sins? Nay, ye are but men,- of the men he hath created: He forgiveth whom He pleaseth, and He punisheth whom He pleaseth: and to Allah belongeth the dominion of the heavens and the earth, and all that is between: and unto Him is the final goal (of all)"
@passiveincome8564
@passiveincome8564 6 ай бұрын
قران کی رو سے النَّصَارَى اور الْيَهُودُ دوںوں "الکتاب کی تلاوت کرتے ہیں۔۔۔ نہ کہ لوقا کی انجیل۔۔۔۔ [2:113]وَقَالَتِ الْيَهُودُ لَيْسَتِ النَّصَارَى عَلَى شَيْءٍ وَقَالَتِ النَّصَارَى لَيْسَتِ الْيَهُودُ عَلَى شَيْءٍ وَهُمْ يَتْلُونَ الْكِتَابَ كَذَلِكَ قَالَ الَّذِينَ لاَ يَعْلَمُونَ مِثْلَ قَوْلِهِمْ فَاللّهُ يَحْكُمُ بَيْنَهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فِيمَا كَانُواْ فِيهِ يَخْتَلِفُونَ Tahir ul Qadri اور یہود کہتے ہیں کہ نصرانیوں کی بنیاد کسی شے (یعنی صحیح عقیدے) پر نہیں اور نصرانی کہتے ہیں کہ یہودیوں کی بنیاد کسی شے پر نہیں، حالانکہ وہ (سب اللہ کی نازل کردہ) کتاب پڑھتے ہیں، اسی طرح وہ (مشرک) لوگ جن کے پاس (سرے سے کوئی آسمانی) علم ہی نہیں وہ بھی انہی جیسی بات کرتے ہیں، پس اللہ ان کے درمیان قیامت کے دن اس معاملے میں (خود ہی) فیصلہ فرما دے گا جس میں وہ اختلاف کرتے رہتے ہیں Yousuf Ali The Jews say: "The Christians have naught (to stand) upon; and the Christians say: "The Jews have naught (To stand) upon." Yet they (Profess to) study the (same) Book. Like unto their word is what those say who know not; but Allah will judge between them in their quarrel on the Day of Judgment.
@passiveincome8564
@passiveincome8564 6 ай бұрын
انکار کرنے والے بنی اسرائیل پر لعنت کا اس ایت میں لکھا ہے [5:78]لُعِنَ الَّذِينَ كَفَرُواْ مِن بَنِي إِسْرَائِيلَ عَلَى لِسَانِ دَاوُودَ وَعِيسَى ابْنِ مَرْيَمَ ذَلِكَ بِمَا عَصَوا وَّكَانُواْ يَعْتَدُونَ Tahir ul Qadri بنی اسرائیل میں سے جن لوگوں نے کفر کیا تھا انہیں داؤد اور عیسٰی ابن مریم (علیھما السلام) کی زبان پر (سے) لعنت کی جا چکی (ہے)۔ یہ اس لئے کہ انہوں نے نافرمانی کی اور حد سے تجاوز کرتے تھے Yousuf Ali Curses were pronounced on those among the Children of Israel who rejected Faith, by the tongue of David and of Jesus the son of Mary: because they disobeyed and persisted in excesses.
@passiveincome8564
@passiveincome8564 6 ай бұрын
ایت کے اخر میں لکھا ہے کہ "چند لوگوں کے سوا سارے (اس عہد سے) رُوگرداں ہو گئے" یعنی عہد سے روگردانی نہ کرنے والے یعنی "للہ کے سوا (کسی اور کی) عبادت نہ کرنا، اور ماں باپ کے ساتھ اچھا سلوک کرنا اور قرابت داروں اور یتیموں اور محتاجوں کے ساتھ بھی (بھلائی کرنا) اور عام لوگوں سے (بھی نرمی اور خوش خُلقی کے ساتھ) نیکی کی بات کہنا اور نماز قائم رکھنا اور زکوٰۃ دیتے رہنا" والے ۔ اللہ کے نبی نے ایت سے بتایا کہ یہ بَنِىْ إِسْرَائِيلَ ہیں جنہوں نے روگردانی کی وہی اںبیا کو قتل، و دیگر نا فرمانیاں ان روگردانی کرنے والے بَنِىْ إِسْرَائِيلَ نے کیں نہ کہ تمام بَنِىْ إِسْرَائِيلَ نے ۔۔۔ اس ایت کو سمجھ لینے سے ساری باتیں اسانی سے سمجھ ا جاتی ہیں۔ [2:83] وَإِذْ أَخَذْنَا مِيثَاقَ بَنِىْ إِسْرَائِيلَ لاَ تَعْبُدُونَ إِلاَّ اللّهَ وَبِالْوَالِدَيْنِ إِحْسَاناً وَّذِي الْقُرْبَى وَالْيَتَامَى وَالْمَسَاكِينِ وَقُولُواْ لِلنَّاسِ حُسْناً وَّأَقِيمُواْ الصَّلاَةَ وَآتُواْ الزَّكَاةَ ثُمَّ تَوَلَّيْتُمْ إِلاَّ قَلِيْلاً مِّنكُمْ وَأَنْتُمْ مُّعْرِضُونَ Tahir ul Qadri اور (یاد کرو) جب ہم نے سے پختہ وعدہ لیا کہ اللہ کے سوا (کسی اور کی) عبادت نہ کرنا، اور ماں باپ کے ساتھ اچھا سلوک کرنا اور قرابت داروں اور یتیموں اور محتاجوں کے ساتھ بھی (بھلائی کرنا) اور عام لوگوں سے (بھی نرمی اور خوش خُلقی کے ساتھ) نیکی کی بات کہنا اور نماز قائم رکھنا اور زکوٰۃ دیتے رہنا، پھر تم میں سے چند لوگوں کے سوا سارے (اس عہد سے) رُوگرداں ہو گئے اور تم (حق سے) گریز ہی کرنے والے ہو Yousuf Ali And remember We took a covenant from the Children of Israel (to this effect): Worship none but Allah; treat with kindness your parents and kindred, and orphans and those in need; speak fair to the people; be steadfast in prayer; and practise regular charity. Then did ye turn back, except a few among you, and ye backslide (even now).
@passiveincome8564
@passiveincome8564 6 ай бұрын
اس ایت میں نِي إِسْرَائِيلَ کو عللمین پر فضیلت دی نہ کہ یود و نصا را کو ، کہنے والا اللہ ہے جکہ فرسٹ پرسن اسپیچ میں خود کہ رہا ہے 2:122] يَا بَنِي إِسْرَائِيلَ اذْكُرُواْ نِعْمَتِيَ الَّتِي أَنْعَمْتُ عَلَيْكُمْ وَأَنِّي فَضَّلْتُكُمْ عَلَى الْعَالَمِينَ Tahir ul Qadri اے بَنِي إِسْرَائِيلَ میری اس نعمت کو یاد کرو جو میں نے تم پر ارزانی فرمائی اور (خصوصاً) یہ کہ میں نے تمہیں اس زمانے کے تمام لوگوں پر فضیلت عطا کی Yousuf Ali O Children of Israel! call to mind the special favour which I bestowed upon you, and that I preferred you to all others (for My Message).
@passiveincome8564
@passiveincome8564 6 ай бұрын
اللہ کے نبی نے قران سے بتایا نہ کہ قران کے علاوہ.تو حظور کی تعلمات کی رو سے، جن پر انعام کیا کے راستے کی طرف ھدایت دے امین۔ [1:7] صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلا الضَّالِّينَ ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا ان لوگوں کا نہیں جن پر غضب کیا گیا ہے اور نہ (ہی) گمراہوں کا Yousuf Ali The way of those on whom Thou hast bestowed Thy Grace, those whose (portion) is not wrath, and who go not astray. بنی اسراءیل پرنعام فرمایا [2:40] Ya banee isra-eela othkurooniAAmatiya allatee anAAamtu AAalaykum waawfoo biAAahdee oofibiAAahdikum wa-iyyaya fairhabooni يَا بَنِي إِسْرَائِيلَ اذْكُرُواْ نِعْمَتِيَ الَّتِي أَنْعَمْتُ عَلَيْكُمْ وَأَوْفُواْ بِعَهْدِي أُوفِ بِعَهْدِكُمْ وَإِيَّايَ فَارْهَبُونِ Tahir ul Qadri اے بَنِي إِسْرَائِيلَ میرے وہ انعام یاد کرو جو میں نے تم پر کئے اور تم میرے (ساتھ کیا ہوا) وعدہ پورا کرو میں تمہارے (ساتھ کیا ہوا) وعدہ پورا کروں گا، اور مجھ ہی سے ڈرا کرو Yousuf Ali O Children of Israel! call to mind the (special) favour which I bestowed upon you, and fulfil your covenant with Me as I fulfil My Covenant with you, and fear none but Me. [2:47] Ya banee isra-eela othkurooniAAmatiya allatee anAAamtu AAalaykum waannee faddaltukumAAala alAAalameena يا بني إسرائيل يَا بَنِي إِسْرَآئِيلَ اذْكُرُواْ نِعْمَتِيَ الَّتِي أَنْعَمْتُ عَلَيْكُمْ وَأَنِّي فَضَّلْتُكُمْ عَلَى الْعَالَمِينَ Tahir ul Qadri اے بني إسرائيل میرے وہ انعام یاد کرو جو میں نے تم پر کئے اور یہ کہ میں نے تمہیں (اس زمانے میں) سب لوگوں پر فضیلت دی Yousuf Ali Children of Israel! call to mind the (special) favour which I bestowed upon you, and that I preferred you to all other (for My [2:122] يا بني إسرائيل يَا بَنِي إِسْرَائِيلَ اذْكُرُواْ نِعْمَتِيَ الَّتِي أَنْعَمْتُ عَلَيْكُمْ وَأَنِّي فَضَّلْتُكُمْ عَلَى الْعَالَمِينَ Tahir ul Qadri اے بني إسرائيل میری اس نعمت کو یاد کرو جو میں نے تم پر ارزانی فرمائی اور (خصوصاً) یہ کہ میں نے تمہیں اس زمانے کے تمام لوگوں پر فضیلت عطا کی Yousuf Ali O Children of Israel! call to mind the special favour which I bestowed upon you, and that I preferred you to all others (for My اللہ کے نبی نے قران بَنِي إِسْرَائِيلَ کی پہچان یہ بتاٰئ کہ وہ نماز پڑگتے ہیں زکات دیتے ہیں۔ اور ایت پر غور کریں "چند لوگوں کے سوا سارے (اس عہد سے) رُوگرداں ہو گئے" یعنی چند جو روگردانی نہیں کر رہے وہ بنی اسراءیل ہیں۔۔ [2:83]وَإِذْ أَخَذْنَا مِيثَاقَ بَنِىْ إِسْرَائِيلَ لاَ تَعْبُدُونَ إِلاَّ اللّهَ وَبِالْوَالِدَيْنِ إِحْسَاناً وَّذِي الْقُرْبَى وَالْيَتَامَى وَالْمَسَاكِينِ وَقُولُواْ لِلنَّاسِ حُسْناً وَّأَقِيمُواْ الصَّلاَةَ وَآتُواْ الزَّكَاةَ ثُمَّ تَوَلَّيْتُمْ إِلاَّ قَلِيْلاً مِّنكُمْ وَأَنْتُمْ مُّعْرِضُونَ Tahir ul Qadri اور (یاد کرو) جب ہم نے اولادِ یعقوب سے پختہ وعدہ لیا کہ اللہ کے سوا (کسی اور کی) عبادت نہ کرنا، اور ماں باپ کے ساتھ اچھا سلوک کرنا اور قرابت داروں اور یتیموں اور محتاجوں کے ساتھ بھی (بھلائی کرنا) اور عام لوگوں سے (بھی نرمی اور خوش خُلقی کے ساتھ) نیکی کی بات کہنا اور نماز قائم رکھنا اور زکوٰۃ دیتے رہنا، پھر تم میں سے چند لوگوں کے سوا سارے (اس عہد سے) رُوگرداں ہو گئے اور تم (حق سے) گریز ہی کرنے والے ہو Yousuf Ali And remember We took a covenant from the Children of Israel (to this effect): Worship none but Allah; treat with kindness your parents and kindred, and orphans and those in need; speak fair to the people; be steadfast in prayer; and practise regular charity. Then did ye turn back, except a few among you, and ye backslide (even now).
@passiveincome8564
@passiveincome8564 6 ай бұрын
قران میں بنی اسراءیل پر اںعام کیا ۔۔۔اور بنی اسراءیل یہود ،نصارا ہیں کے لءے قران کی کون سی ایت ہے؟ 2:40]يَا بَنِي إِسْرَائِيلَ اذْكُرُواْ نِعْمَتِيَ الَّتِي أَنْعَمْتُ عَلَيْكُمْ وَأَوْفُواْ بِعَهْدِي أُوفِ بِعَهْدِكُمْ وَإِيَّايَ فَارْهَبُونِ اے بنی اسراءیل میرے وہ انعام یاد کرو جو میں نے تم پر کئے اور تم میرے (ساتھ کیا ہوا) وعدہ پورا کرو میں تمہارے (ساتھ کیا ہوا) وعدہ پورا کروں گا، اور مجھ ہی سے ڈرا کرو Yousuf Ali O Children of Israel! call to mind the (special) favour which I bestowed upon you, and fulfil your covenant with Me as I fulfil My Covenant with you, and fear none but Me.
@mohamedsadathullaneelapura1281
@mohamedsadathullaneelapura1281 6 ай бұрын
بہت دلچسپ!!! شکریہ جزاكم اللہ خیرا، شیخ جیسا کہ آپ نے کہا کہ اگر مالک مکان اجازت دے دے تو گھر سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں یعنی جس چیز کی وہ اجازت دے گا، تو کیا اگر وہ فری میں رہنے کی اجازت دے دے تو پھر تو بغیر کرائے کے بھی رہ سکتے ہیں؟؟؟ اگر یہ صحیح ہے تو پھر تو مسئلہ کا حل مل گیا جو کہ آج تنازعہ بنا ہوا ہے😊
@khawahishkhazi2282
@khawahishkhazi2282 7 ай бұрын
Aj kon hai dene mushkil me.aj ke zamane me dhoka baazi bahuth hori isliye log ek dusre par bhrosa nai kar re aisi surth me kbhi is rehn ka sahara lena pdhra ,,khair allha se duwa hai ke allha hum pe rahm kr hum to nai khare pr mujhbori hai dena pdhra .
@ishaqbaloch58
@ishaqbaloch58 7 ай бұрын
اگر آپ میں کچھ علم ہے تو آپ جاۓ شیخ محمد کے سامنے اور اپنے ٹولیں ۔گروپ کو بھی ساتھ لیجاۓ پر دودھ کا دودھ پانی کا پانی👀
@abdulhakimkmusalmanabdulha7503
@abdulhakimkmusalmanabdulha7503 7 ай бұрын
Beshaq sab allah ki hai
@als330
@als330 7 ай бұрын
Molana sahab yahudiyo ki sajish me to AAP mubtala ho
@MahekPatni-z4z
@MahekPatni-z4z 8 ай бұрын
Mere sawal ka jawab di jiye plz hum ne ghar rahan rakha he or ghar malik ki bhi or yamari bhi yahi niyat thi ke ghar istemal krege ghar malik ki bhi ijazat thi ghar istemal ke ly or hum ne bhi isteml ke ly he rakha tha or hum her mahine kuch mantenas bhi dete he to y kesa he
@ZahirHussain-mf8pe
@ZahirHussain-mf8pe 8 ай бұрын
kia kare
@amanullahm.ismail926
@amanullahm.ismail926 8 ай бұрын
Great speech
@MujahidAbbasi-nz2df
@MujahidAbbasi-nz2df 8 ай бұрын
Sirf ya allah madad
@sulemandewan7389
@sulemandewan7389 8 ай бұрын
Md Sulaiman Alam
@MujahidAbbasi-nz2df
@MujahidAbbasi-nz2df 8 ай бұрын
Allah pak hai
@allahuakbar3710
@allahuakbar3710 8 ай бұрын
Mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah mashallah
@MoonChand-c6i
@MoonChand-c6i 9 ай бұрын
Subhanallah
@mdfaizuddin3810
@mdfaizuddin3810 11 ай бұрын
Masha Allah 👌👍🏼
@locofm8354
@locofm8354 Жыл бұрын
😭😭😭😭😭😭😭
@multitude1
@multitude1 Жыл бұрын
Aap Sachwala Quranwala ko suna karo.....
@sarau6988
@sarau6988 Жыл бұрын
ما شاء الله..بارك الله فيك يا أخي الكريم
@arjushahid2057
@arjushahid2057 Жыл бұрын
I'm first viewer
@arjushahid2057
@arjushahid2057 Жыл бұрын
I'm first viewer
@yaseenmirza-ph5jh
@yaseenmirza-ph5jh Жыл бұрын
Mashallah
@salmanks5048
@salmanks5048 Жыл бұрын
Mashallah bohat achcha bayan
@mohammedadnan8776
@mohammedadnan8776 Жыл бұрын
Ma shaa Allah
@ilyaspasha6178
@ilyaspasha6178 Жыл бұрын
ESALESAWAB KI NIYAT SAY SHARBAT PILATAY HAIN..PAHLAY ESALESAWAB KI HAQEEQAT SAMJHO.WAHABIYON KI BATEN MAT KARO
@altafsarwar5741
@altafsarwar5741 Жыл бұрын
السلام علیکم مہربانی فرما کر اس فتوے کا آپ نے ذکر کیا ہے سب کے لئے اس کی تصویر شیئر کر دیں
@atseyecare
@atseyecare Жыл бұрын
Ma Shaa Allah ☝️
@fawazahmed6353
@fawazahmed6353 Жыл бұрын
Maa sha Allaah kazim bhai 😊😊❤
@hiddentruthofquran
@hiddentruthofquran Жыл бұрын
Ishaq A.S ki nasal se jitne ambya ay on sab naam Quran main hen..or jo Ismael A.S k sisley se tum ne ghare hue hen wo tamaam naam bible k hen..or yahoodi agent tum ose ko bol rahe ho?..ajao youtube pe live yahoodi agent kon gai pata lag jayga..love aogey to ilm se baat hogi ratta lagana ka nahi ayga..
@hiddentruthofquran
@hiddentruthofquran Жыл бұрын
anamta alaihim aap hen..jo ount ka pishaab peene ki hadeethen sunate hen?
@hiddentruthofquran
@hiddentruthofquran Жыл бұрын
bani israel yahood o nasara hen? pagal ho? ya dimagh kharab hai? phr Essa A.S bhi yahoodi hen kiunk wo bhi bani israel se hen? ya ibrahim A.S bhi yahoodi the?..chalo batao Muhammad saw agar bani israel se nahi ismael se the to ismael khud konsi bani k the?
@rafiafatima-nv8cx
@rafiafatima-nv8cx Жыл бұрын
Mashallah mashallah bahut hi Khubsurat tarike se Byan Karen aap Allah Hum Sabko Amal karne ki Taufik ata Farma
@MuhammadAfzal-di6ih
@MuhammadAfzal-di6ih Жыл бұрын
Zabardust
@TWxFaizY
@TWxFaizY Жыл бұрын
Mashallah shaykh 😊
@SonuKhan-nu3ty
@SonuKhan-nu3ty Жыл бұрын
Osam