سرائیکی پنجابی کا ہی لہجہ ہے سرائیکی ہرگز کوئی الگ زبان نہیں ہے اور بابا فرید گنج شکر اور بابا خواجہ غلام فرید اور مولوی لطف علی بہاولپوری اور سچل سر مست ان تمام بزرگوں نے اپنے لہجے کو پنجابی بولا ہے اور انہوں نے ملتان اور بہاولپور کو دیش پنجاب بولا ہے کہ یہ پنجاب کی ریاستیں ہیں پنجاب میں بے شک اور سرائیکی پنجابی کا ہی لہجہ ہے سرائیکی پنجابی کا ہی حصہ ہے اور ہمیشہ رہے گا سرائیکی پنجابی کا لہجہ ہے جو سرائیکی پنجابی لہجہ ہے اس کو ملتانی پنجابی لہجہ بھی کہتے ہیں اس کو بہاولپوری پنجابی میں جب بھی کہتے ہیں اس کو ریاستی پنجابی لہجہ میں کہتے ہیں اور اس کو ڈھیری پنجابی لہجہ بھی کہتے ہیں اسی طرح سے جھٹکی جنگوچی پٹواری ہندکو ڈوگری سرائیکی گوجری دوآبی یہ سبھی پنجابی کے لہجے ہیں اور ہمیشہ رہیں گے