Пікірлер
@MHaris-Khokhar
@MHaris-Khokhar Күн бұрын
❤❤❤
@educationalpurpose6165
@educationalpurpose6165 Күн бұрын
Tawada yazeedi ameer 😂 mauwaya party
@KaleemUllah-k1h
@KaleemUllah-k1h Күн бұрын
کیا سچ میں ما نگٹ صاحب نے T L P کو چھوڑ دیا ہے
@KhalidaJabeen-i7y
@KhalidaJabeen-i7y Күн бұрын
Allama Hafiz khadam Hussain Rizvi R T A zinda bad.
@KhalidaJabeen-i7y
@KhalidaJabeen-i7y Күн бұрын
Allah pak aap ke mission ko kamyab frmae amin amin sum amin.
@tlpislamabad-7575
@tlpislamabad-7575 Күн бұрын
آمین جزاک اللہ خیرا
@KhalidaJabeen-i7y
@KhalidaJabeen-i7y Күн бұрын
Subhan Allah. Subhan Allah. Subhan Allah. Ma Sha Allah.. you're absolutely right sir.
@MAmjad-em3qy
@MAmjad-em3qy 2 күн бұрын
Very good mangat Sahab Allah pak apko salamat rakhe
@tlpislamabad-7575
@tlpislamabad-7575 Күн бұрын
آمین جزاک اللہ خیرا
@shanqadriofficial4528
@shanqadriofficial4528 2 күн бұрын
Tlp
@puttarAwan143
@puttarAwan143 3 күн бұрын
Kaya baat❤
@m.shafee3928
@m.shafee3928 3 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@m.shafee3928
@m.shafee3928 3 күн бұрын
اللہ کریم ان بزرگوں کا سایہ ہم پہ ہمیشہ قائم رکھنا آمین۔
@user-pk2tm6vn7f
@user-pk2tm6vn7f 3 күн бұрын
TLP zindabad
@jaan78612
@jaan78612 4 күн бұрын
آپ کے انداز سے ایسا لگتا ہے کہ آپ نے پارٹی کیلیے کافی فنڈ دیے ہیں لیکن پارٹی آپ کو اتنا توجہ نہیں دے رہی جتنا آپ نے فنڈ دیے ہیں کیونکہ اپنوں سے گلے شکوے تو ہر جگہ ہوتے ہیں اور غلطیاں بھی ہو جاتی ہیں جیسا کہ آپ نے نشاندھی کی چلو خیر....... ہم تو صرف آخرت کی بھلائی کے لیے اس پارٹی کا ساتھ دے رہے اور جب تک یہ پارٹی بابا جی کے نظرئیے پر قائم ہے تب تک ہم اس کے ساتھ ہیں۔
@islaheMuashra-fb1tm
@islaheMuashra-fb1tm 4 күн бұрын
Usman bhi ham ap k sath h
@muhammadattaulrehman417
@muhammadattaulrehman417 4 күн бұрын
Allah salamt rkhy
@IsmailRahmani-f8p
@IsmailRahmani-f8p 5 күн бұрын
kay bat baba g the ag ve
@NaveedSardar-yb4er
@NaveedSardar-yb4er 5 күн бұрын
Manget sab ap jansy qabil ki zururt ha tareek ko ap plz saad bhai se kuhd mil lain plz social media pe rad e Amal tareek main afra tafiri ka bais ban raha ha❤
@muhammadmoazim9682
@muhammadmoazim9682 5 күн бұрын
Party to nahi chori. Statement thik lagaya kren.
@KhatmenabuwatConfrance
@KhatmenabuwatConfrance 6 күн бұрын
♥️♥️♥️♥️♥️
@qariqasimraza
@qariqasimraza 6 күн бұрын
اللہ تعالیٰ مانگٹ صاحب کی قربانی کو قبول فرمائے آمین
@Maida-i3s
@Maida-i3s 6 күн бұрын
واہ بابا جی ❤❤❤
@tlpsahiwal891
@tlpsahiwal891 7 күн бұрын
Ap booooohat achan hn❤❤❤❤I love u
@tlpislamabad-7575
@tlpislamabad-7575 7 күн бұрын
جزاک اللہ خیرا
@tlpsahiwal891
@tlpsahiwal891 7 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤
@islamicstories9608
@islamicstories9608 7 күн бұрын
لبیک لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد
@Ranasamarzulfiqar
@Ranasamarzulfiqar 7 күн бұрын
Labbaik walon ka sath sirf MARD KA BACHA nibha skta hy yh Mooch muny znaano bas ki bat ni Chaval e lgaaa e Oay khusrayyyyyyy
@IslamZindabadTLPZindabad
@IslamZindabadTLPZindabad 7 күн бұрын
اسلام وعلیکم 7 ستمبر کی کانفرنس تاجدار ختم نبوت صل اللہ علیہ والہ وسلم ماشاءاللہ سے بہت اچھی ہوئی اور تمام علماء نے ماشاءاللہ بہت اچھے بیانات کیے۔ اس میں جو گزارشات تھی وہ یہ ہے کہ ہر بڑے سے بڑے عالم کو 5 سے 10 منٹ دیے گئے اور سب نے اپنے وقت پر بہت اچھا بیان کیا اور وقت کا تقاضا بھی یہ ہیں کہ تھوڑے وقت میں اپنی بات کو وضاحت کے ساتھ بیان کر دیا جائے کیونکہ اگر اتنی دیر تک محفل رہے گی تو لوگوں کا نماز فجر چھوٹ جانے کا ڈر ہے۔ دوسری رائے یہ ہے کہ جب بیان ہو رہا ہوتا ہے تو ہر 1 منٹ کے بعد لبیک کا نعرہ لگا دینا اس سے بات کی وضاحت نہیں ہوتی اور اس کے علاوہ اور عقائد کے لوگ بھی آئے ہوتے ہیں اگر اس طرح بار بار رہا تو وہ نہیں آئے گے اور بیان کرنے والے کا تسلسل بھی برقرار نہیں رہے گا اور لوگوں کا شوق بھی نہیں رہے گا اگر ہم لبیک کے علاوہ اور لوگوں کو اپنی محفل میں نہیں لے کر آتے تو ووٹ بنک بھی کم ہوتا ہے انکو کیسے پتہ چلے گا کہ لبیک والوں کا مشن کیا ہے۔ اور سب سے ضروری بات یہ ہےجو ہمیشہ سے دیکھنے کو ملی ہے کل کی کانفرنس ہو یا بابا جان کا عرس مبارک ہو علامہ حافظ انس رضوی صاحب بہت زیادہ وقت لے لیتے ہیں عرس مبارک پر بھی دیکھ سکتے ہیں نماز فجر لوگ بڑی مشکل سے پڑھتے ہے اور %70 لوگوں کی نماز فجر رہ جاتی ہے اور کل کا بھی حال دیکھ سکتے ہیں انکا خطاب تقریب 50 منٹ کا تھا باقی سب کا 10 منٹ سے زیادہ کا نہیں اس کے علاوہ کل کے خطاب میں انہوں نے کہا جو لبیک کا نعرہ نہ لگائیں اسکو اٹھا کر محفل سے باہر پھینک دیا جائے اب اس میں اور عقائد کے لوگ آئے تھے میں خود بھی لے کر آیا تھا اس کے علاوہ کچھ بیمار بھی ہو سکتے ہیں یا کسی اور مجبوری کی وجہ سے اور یہ کہنا مناسب بھی نہیں۔ اور جن کو لوگ خصوصی توجہ سےسننے کے لیے آئے تھے لبیک کے امیر علامہ حافظ سعد حسین رضوی سب اور نائب امیر پیر سید ظہیر الحسن صاحب انکا وقت بھی کم بچتا ہے اس کے علاوہ اگر انس صاحب یہ وقت امیر لبیک کو دیتے تو بہت اچھا تھا اور حکومت تک آواز بھی رکن شوری کی ہی سنی جاتی ہے ہر ایک کی نہیں تحریک لبیک سے گزارش ہے کہ بابا جان کے مشن کو جاری رکھنے کے لیے انہوں نے جو کہا اور کیا اس پر عمل کیا جائے بابا جی کے ایک بیان میں میں نے خود سنا ہے کہ عالم کو چاہیے اتنا بیان کرے جتنا لوگ سن سکے اگر بابا جی زندہ ہوتے تو کیا انس صاحب اتنا لمبا بیان کرتے میرے خیال سے بیان دور کی بات سٹیج کے پاس بھی نہ ہوتے۔ سعد صاحب جو امیر بھی ہے اور نہایت مخلص بھی وہ انہوں نے ہمیشہ بڑے دل والے بھی ہے ان کو لوگوں کا اساس تھا انہوں نے اپنی تقریر کل بھی مختصر کر دی اور ہر عرس مبارک پر بھی آپ پرانی ویڈیو چیک کر سکتے ہیں اور ہمیشہ اپنی جگہ کسی کو دیتے ہیں ۔ کل غازی صاحب کا بیٹا بھی آیا تھا والد صاحب بھی انکو بھی وقت دینا چاہیے تھا۔ آنے والا وقت یہ ہی کہے گے کہ یہ لبیک والے بھی دوسرے پیروں کی طرح اور نواز شریف اور آصف زرداری کی طرح اپنے خاندان اور اپنی اولاد کا سوچتے ہے۔ اس کے علاوہ کانفرنس ہو یا محفل نعت اس کو 11 سے 12 بجے تک ختم کر دی جائے تا کہ جو لوگ دور سے آئے ہیں وقت پر اپنے گھروں کو پہنچ سکے۔ جس طرح دعوت اسلامی کی محفل ہوتی ہیں۔ یہ تمام باتیں کرنے کا مقصد صرف تحریک کے فائدے کے لیے اگر کو بات بری لگے تو معذرت۔ اور اب عرس مبارک نزدیک آ رہا ہے اس میں بھی انس صاحب کو دوسرا دن دینا چاہیے جتنی مرضی تقریر کر لے آخری دن صرف مرکزی شعوری کو وقت دیا جائے۔ آپ سب سے گزارش ہے اس پیغام کو مرکز تک پہچانے میں مدد کی جائے۔ جزاک اللہ۔۔۔
@TaswarHussain-bl4sx
@TaswarHussain-bl4sx 7 күн бұрын
واہ جی واہ مانگٹ صاحب زندہ باد پاکستان پائندہ باد لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم زندہ باد
@DesPunjabVlog
@DesPunjabVlog 7 күн бұрын
زنداہ باد
@ajmalrao4730
@ajmalrao4730 8 күн бұрын
Masha'Allah
@SultanBadshah-p7o
@SultanBadshah-p7o 8 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤
@kaleemullah4791
@kaleemullah4791 8 күн бұрын
خضرصاحب بڑےدل کےمالک ہیں
@rizvimedia9240
@rizvimedia9240 8 күн бұрын
بیرسٹر صاحب آپ ہمارے سر کا تاج ہیں ❤
@MuhammadUsman-p5x
@MuhammadUsman-p5x 8 күн бұрын
بہت اچھے خیالات و نظریات ہیں مانگٹ صاحب کے
@adilakbar6656
@adilakbar6656 8 күн бұрын
Farman e baba jaan Khadim hussain rizvi Buzdil or 2 number abnda tehreek naal nahi chal sakda
@adilakbar6656
@adilakbar6656 8 күн бұрын
jissay zindagi ho pyari wo yahin se lot aye 2 din jail ki hawa ne isko labbaik chorne par majboor kardiya
@user-qu6co7ol8o
@user-qu6co7ol8o 8 күн бұрын
Allah ap ko slamt rkhy
@MamoonHafeez-r6j
@MamoonHafeez-r6j 8 күн бұрын
Very very very very nice interview❤❤❤
@tlpislamabad-7575
@tlpislamabad-7575 7 күн бұрын
بہت شکریہ آپ کی محبتوں کا
@awanzada5833
@awanzada5833 9 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ شاہ جی
@AliRaza-mb5fy
@AliRaza-mb5fy 9 күн бұрын
❤❤❤❤
@QariSahb-qb9nf
@QariSahb-qb9nf 9 күн бұрын
سلامت رھو اور الله اخلاص کی دولت میں مزید اضافه فرماے
@islamicstories9608
@islamicstories9608 7 күн бұрын
Aameen
@user-hz6zu2uz5y
@user-hz6zu2uz5y 9 күн бұрын
اللّه آپکو سلامت رکھے ۔ میری دعا ہے اللّه پاک آپکو حضور ﷺ کی جو دل میں محبت ہے اس کے صدقے جلد از جلد دوبارہ تحریک لبّیک سے وابستہ کرے ۔ آمین آمین
@KhatmenabuwatConfrance
@KhatmenabuwatConfrance 9 күн бұрын
Don't lie.... dude.....
@KhatmenabuwatConfrance
@KhatmenabuwatConfrance 9 күн бұрын
You arrest was wrong....... We support your promotional interview which is staged post arrested moments.... #SellableElectable
@AmnaFida-e2t
@AmnaFida-e2t 9 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤
@AamirKhan-p6y
@AamirKhan-p6y 9 күн бұрын
Jitni mrzi sazish krlo tlp ko koi khatm nhi kr sakta
@user-vb3mk5rc7p
@user-vb3mk5rc7p 9 күн бұрын
Slaam hey barrister sahib sari baat soni hey apki kmaal kaha hey ap ney slamat rahein ❤
@MazharAwan-jm8tf
@MazharAwan-jm8tf 9 күн бұрын
کافی اصلاحات کرنے کی ضرورت ہے ذمہ داران کو اس حوالہ سے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے
@Mubashar-n6t
@Mubashar-n6t 9 күн бұрын
گل وچ ہور اے
@naeemshakoorinshallah6635
@naeemshakoorinshallah6635 9 күн бұрын
جناب آپ بہت اہم ہیں اللہ اور اللہ کے رسول اللہ ص۔کے لیے کام کر رہیں ہیں کُچھ بھی ہو آپ لبیک یا رسول اللہ(ص) ساتھ رہیں (سعودی عرب )