Пікірлер
@star_plus47
@star_plus47 2 күн бұрын
Sunan darmi hadees no.93
@mdwaseem001
@mdwaseem001 2 күн бұрын
Jazak Allah hu khair
@irfanlokhandwala4823
@irfanlokhandwala4823 2 күн бұрын
Shaikh ko allah achi sehat dae ameen Shaikh ko Surah az zumar ayah 3 par ek video banana chahiye jisme qabr walon ke waseele k tariqa karne walon ko allah nae kadari kaha hai
@moizuddinshaikh1025
@moizuddinshaikh1025 2 күн бұрын
0l
@mudasirahmad3215
@mudasirahmad3215 4 күн бұрын
Mashaallah
@habibchause1996
@habibchause1996 6 күн бұрын
Mashallah ❤❤
@imamali4147
@imamali4147 6 күн бұрын
Jazakallah khair Bhai
@imamali4147
@imamali4147 6 күн бұрын
Jazakallah khair Bhai
@shifakalimshaikh6362
@shifakalimshaikh6362 8 күн бұрын
Assalamualaikum How to register؟
@AmeenasadKhan-fu4wu
@AmeenasadKhan-fu4wu 9 күн бұрын
ہملوگ اصل میں فنیا کے اتنے بھوکے ہیں کہ اگر حکومت اسس قانون کوواپس بھی لے لیتی ہے تو مطلقہ کے سائیڈ کے لوگ ضرور اس بات کی کوشش کرینگے کے انکو مرد کی طرف سے زیافہ سے زیادہ یعنی انکے حق سے زیادہ مال ملتا رہے ۔ورنہ اس مصیبت کا آسان حل بلکہ ہر تنازعے کا آسان حل یہی ہیکہ ہم اپنے حق سے زیادہ خود ہی چھووڑ دیں ۔
@ifranakhatoon5472
@ifranakhatoon5472 10 күн бұрын
Jazak allah khair
@shaikhabdulsadiq6722
@shaikhabdulsadiq6722 11 күн бұрын
Mashallah
@somanathr7851
@somanathr7851 14 күн бұрын
teri bimaari ko ilaj hone chahiye !
@FarhanaSayed-vt7ul
@FarhanaSayed-vt7ul 14 күн бұрын
Masha Allah
@farhatkhalid1644
@farhatkhalid1644 14 күн бұрын
ماشاءاللہ تبارك الله
@ayeshakhanum
@ayeshakhanum 15 күн бұрын
Mashallah
@farzanahussain2088
@farzanahussain2088 15 күн бұрын
Jazzakallah khair kaseera
@farhatkhalid1644
@farhatkhalid1644 15 күн бұрын
بارك الله
@m.mprince9929
@m.mprince9929 18 күн бұрын
Why you so women image in thumbnail ????? It is not about rear body or front body, it is About Showing women unnecessarily. Fear ALLAAH
@zainabkhanum2042
@zainabkhanum2042 19 күн бұрын
Assalamualaikum...Aaj 6th Nawakhis se start hua hai . Kal Hume 6th wala question aaya tha. Toh kya hume grace marks milenge?
@Mumtazkhatun-it8dk
@Mumtazkhatun-it8dk 19 күн бұрын
Wo question hi confused karne ke liye tha
@zainabkhanum2042
@zainabkhanum2042 19 күн бұрын
@@Mumtazkhatun-it8dk kya confuse..whayw as the answer than?
@aamnasalafi9174
@aamnasalafi9174 22 күн бұрын
Aameen ya rabbi
@aamnasalafi9174
@aamnasalafi9174 22 күн бұрын
Alhamdulillah Lailaha illallah❤
@user-fs8bu1kv6z
@user-fs8bu1kv6z 22 күн бұрын
Asalam alaikum warahmatullahi wabarkatuhu, kuch baate apki sahi hai but ye jo app garibi ka philosophy de rahe hai iske liye us darze ka eman chahiye, jo ab hai nahi. Paisa se ab jaise eman wale log hai kum eman wale mere jaise unko Deen per chalna asan hota hai, kuki ek income rahti shukh suvida rahti hai to insan Allah ki ibadad me wakt de pata hai . AC car hai to dhup me bhi bhurkha lagana asan hota hai, car hai to izat ki bhi hifazat hoti hai, privacy ati hai life me. Deen ka mahaul bhi ghar me rakna asan hota hai agr ghar bada ho to. Nabi sallallahu alaihi wasallam ki aulad nahi thi isliye her biwi ko choda choda ghar de diya aur gujara ho gya. Second nabi sallallahu alaihi wasallam ke jaisa to chode ab humne unka 1 percentage bhi eman nahi hai, to ye baato per chalna muskil hai. Kuki jayda kasne se insan Deen se dur jane lagta hai. Baki appne bahut sahi baate batayi. JazakAllahu khaiyran khatheera
@asemasyed6455
@asemasyed6455 22 күн бұрын
Do ashar ko written me batay sheikh
@asemasyed6455
@asemasyed6455 23 күн бұрын
Jazak Allah khair Barak Allahu feekum
@asemasyed6455
@asemasyed6455 23 күн бұрын
*السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه*ُ *Aap par Salamati ho aur Allah ki taraf se Rehmatein aur uski Barkatein aap par Nazil ho*
@sathikbashaMM
@sathikbashaMM 23 күн бұрын
Link kab aayega
@farzanahussain2088
@farzanahussain2088 24 күн бұрын
Jazzakallah khair kaseera
@aamnasalafi9174
@aamnasalafi9174 24 күн бұрын
Aameen ya rabbi
@aamnasalafi9174
@aamnasalafi9174 24 күн бұрын
Alhamdulillah
@bushraaffaf287
@bushraaffaf287 24 күн бұрын
اگزام لنک؟
@asemasyed6455
@asemasyed6455 25 күн бұрын
Aameen ya Rabul Alameen
@asemasyed6455
@asemasyed6455 25 күн бұрын
Conceptual knowledge of Kalima.. BARAK ALLAHU FEEKUM JAZAK ALLAH KHAIR
@asemasyed6455
@asemasyed6455 25 күн бұрын
*السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه*ُ *Aap par Salamati ho aur Allah ki taraf se Rehmatein aur uski Barkatein aap par Nazil ho*
@user-cv9fq6to2g
@user-cv9fq6to2g 26 күн бұрын
Ma sha Allah explained in detail.The explanation about the طاغوت and the actual meaning of عبادت is icing on the cake adding more knowledge to my concept about لا الہ الااللہ
@taskhirfatma160
@taskhirfatma160 26 күн бұрын
بارک اللہ فیکم 🎉
@arshmanaaz4656
@arshmanaaz4656 26 күн бұрын
Quiz Link sirf 10 mnts opn thi pta nai tha...
@arshmanaaz4656
@arshmanaaz4656 26 күн бұрын
Jazakallah khairan kasira 🌹
@mohammedyaseen2235
@mohammedyaseen2235 28 күн бұрын
ہوشیار، ہوشیار: یہ کتاب ایک نئے وہابی نامی فرقے کے بانی محمد بن عبد الوہاب کی لکھی ہوئی ھے اور اہلِ سنت والجماعت کے اصول کے خلاف ھے۔ برِصغیر میں وہابی لوگ اپنے آپ کو "اہلِ حدیث" کہتے ہیں۔ اور یہ شخص بھی اسی فرقے کا ھے۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" فرقے والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ پوری امت تین دنوں میں قربانی کرتی ھے۔ اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے ہیں؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟
@mohammedyaseen2235
@mohammedyaseen2235 28 күн бұрын
حضرات، ایک نیا فرقہ ھے جس کا نام "وہابی" ھے۔ اِس فرقے کا امام محمد بن عبدالوہاب نامی شخص ھے جس کی اِس فرقے والے تقلید کرتے ہیں۔ محمد بن عبدالوہاب نے امتِ اسلامیہ سے الگ ہو کر بارھویں صدی ہجری/اٹھارویں صدی عیسوی میں اپنا الگ فرقہ ایجاد کیا جو عالمِ اسلام میں "وہابی" فرقے کے نام سے جانا گیا۔ برِصغیر میں انگریزوں کے دور میں محمد بن عبدالوہاب کے یہاں کے مقلدین یعنی وہابیوں نے مسلمانوں کے نام "اہلِ سنت" کے بجائے اپنا الگ نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا، اور 'حدیث' کے نام سے عام مسلمانوں کو اور اپنے فرقے والوں کو دھوکہ دیتے ہیں۔ اِس فرقے کے لوگ ہر وقت آپ کو حدیث حدیث کرتے نظر آئیں گے۔ غور فرمائیں کہ مسلمان "حدیث" کے مطابق نہیں، بلکہ "سنت" کے مطابق عمل انجام دیتے ہیں۔ ہر حدیث سنت نہیں ہوتی۔ یہی تو اِس "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے کی جہالت ھے. پھر یہ بھی ملاحظہ فرمائیں کہ یہ لوگ قرآن کا نام نہیں لیتے، جبکہ مسلمانوں کے نزدیک پہلے قرآن کا درجہ ھے، پھر حدیث کا۔ دینی اور شرعی تعلیمات و احکام کے لیئے پہلے قرآن دیکھا جاتا ھے اور پھر احادیث۔ اِسی لیئے ہمیشہ مسلمان "قرآن و سنت" ، "کتاب و سنت" کہتے ہیں؛ "سنت و قرآن" ، "سنت و کتاب" نہیں۔ یعنی پہلے ہمیشہ قرآن/کتاب آتا ھے، بعد میں سنت۔ یہی شریعتِ اسلامیہ اور مسلمانوں کا طریقہ ھے۔ لیکن جیسا کہ آپ دیکھتے ہیں، اِس "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے کے دھوکے باز "علماء" نے صرف حدیث حدیث کر کے اپنے فرقے کے لوگوں کو ورغلایا ھے۔ یہ بھی نوٹ کریں کہ [خاص context کو مستثنی کر کے] مسلمان "قرآن و سنت" کہتے ہیں ( "قرآن و حدیث" نہیں) ؛ "کتاب و سنت" کہتے ہیں ( "کتاب و حدیث" نہیں) کیونکہ ہر حدیث سنت نہیں ہوتی۔ عمل سنت پر ہو گا۔ "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے والوں کو "سنت" اور "حدیث" کا فرق ہی نہیں معلوم۔ حضرات، حدیث موجود ھے کہ جنگِ بدر میں 313 سپاہی (صحابی) تھے، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خود بھی اِس میں شریک تھے؛ تو کیا آج تمام اسلامی ممالک کی حکومتوں کو چاہیئے کہ اپنی افواج میں صرف 313 فوجی رکھیں کیونکہ 'حدیث میں 313 سپاہیوں کا ذکر ھے' تو اِس پر عمل ہونا چاہیئے؟ ۔ حدیث موجود ھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابۂ کرام مسجد میں جوتیاں پہن کر نماز پڑھتے تھے، تو کیا آج تمام مسلمانوں کو چاہیئے کہ جوتیاں بغیر اتارے مسجدوں میں نماز پڑھیں کیونکہ 'حدیث میں ھے' تو اِس پر عمل ہونا چاہیئے؟ وغیرہ، وغیرہ، وغیرہ ۔۔۔ اِس فرقے والوں کو "حدیث" اور "سنت" کا فرق ہی نہیں معلوم۔ اِس فرقے والوں کو اتنا بھی نہیں معلوم کہ ہر حدیث سنت نہیں ہوتی؛ عمل حدیث پر نہیں بلکہ سنت پر ہوتا ھے۔ شاید اب آپ کو سمجھ میں آنا شروع ہو گیا ہو گا کہ کیوں اِس فرقے نے مسلمانوں کے نام "اہلِ سنت" کو چھوڑ کر اپنے نئے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھا ھے ("سنت" کے بجائے "حدیث") ! جی ہاں، اِس لیئے کہ اپنی من مانی کر سکیں، کسی بھی حدیث کی امتِ اسلامیہ سے ہٹ کر اپنی من مانی تشریح کر سکیں۔ اِس کے پیچھے جو بنیادی سبب کارفرما ھے وہ ھے امتِ اسلامیہ سے الگ ہونا، الگ ہو کر اپنا الگ فرقہ بنانا، اور اِس الگ فرقے کا الگ مختلف دین بنانا۔ اِس کے لیئے یہ طریقہ اختیار کیا گیا کہ سب سے پہلے ائمۂ اسلام کی تقلید کا انکار کیا گیا تا کہ امتِ اسلامیہ کے منہج سے آزاد ہو کر اپنی من مانی کا راستہ کھل سکے؛ مسلمانوں کے نام "اہلِ سنت" کے بجائے اپنے نئے فرقے کو "اہلِ حدیث" کا نام دیا؛ حدیث کی کوئی کتاب کھول کر کوئی بھی حدیث چن کر، اُس حدیث کو امتِ اسلامیہ سے ہٹ کر اپنا مفہوم دے کر، اپنی تشریح کر کے، اپنے فرقے کا الگ طریقہ اور دین بنا لیا، اور پھر کہا کہ دیکھو ہم اِس طرح اِس لیئے کرتے ہیں کہ فلاں حدیث میں یہ لکھا ھے/ہماری دلیل فلاں حدیث ھے۔ جبکہ یہ شریعت کی مخالفت ھے؛ عمل "حدیث" پر نہیں بلکہ "سنت" پر ہوتا ھے، ہر حدیث سنت نہیں ہوتی۔ اب آپ کو یہ اندازہ بھی ہو گیا ہو گا کہ یہ نیا فرقہ عام مسلمانوں کی (اور خاص طور پر اپنے فرقے کے مقلدین کی) کم علمی کا فائدہ اٹھا کر دھوکہ دینے کے لیئے حدیث کا نام استعمال کرتا ھے، بیچارے عام مسلمان (اور اس فرقے کے مقلدین) ، جن میں اگرچہ پڑھے لکھے لوگ بھی ہوں، حدیث کا نام سن کر دھوکے میں آ جاتے ہیں کیونکہ اُنہیں "حدیث" اور "سنت" کا فرق نہیں معلوم، اور نہیں جانتے کہ ہر حدیث سنت نہیں ہوتی، عمل سنت پر ہوتا ھے۔ اِسی لیئے تو مسلمانوں کا نام شروع سے "اہلِ سنت" ھے، نہ کہ "اہلِ حدیث" .
@shaikfarooq478
@shaikfarooq478 Ай бұрын
MASHALLAH SUBHANALLAH JAZAKALLAH KHAIR HAFIZ G
@RaisAhmed-yr8ve
@RaisAhmed-yr8ve Ай бұрын
Masha.allah.subhan.allah.
@shaikhabdulsadiq6722
@shaikhabdulsadiq6722 Ай бұрын
Mashallah
@imamali4147
@imamali4147 Ай бұрын
Jazakallah khair Bhai
@imamali4147
@imamali4147 Ай бұрын
Jazakallah khair Bhai
@user-ub6tl4rm9h
@user-ub6tl4rm9h Ай бұрын
Masaalh bhai 🎉🎉🎉
@mubarakchoudhary8293
@mubarakchoudhary8293 Ай бұрын
Barelvi neech loag bidaat kartey hai..
@hassanzai
@hassanzai Ай бұрын
تقبل الله جهود شيخنا وجهود جميع ناصرين الخير أحبك فى الله
@WaqasMalik-nx5st
@WaqasMalik-nx5st Ай бұрын
Ma Shaa Allah
@nazimqazi4080
@nazimqazi4080 2 ай бұрын
Islam me muaashi masle ka hal .. Apne aapku Khaliq e kaainat k control me de dena Hai ??? Pahli baat sawal Adhora hai .. Islam ne paidaish ka maqsad pahle wazeh kiya Hai ??? Islami nizam hai agar maslye ka hal zakat ka nizam hai ???? Zakat Ka nizam eska opposition sood hai ....
@nazimqazi4080
@nazimqazi4080 2 ай бұрын
Kya bolta Hai kya bolna Hai .. Es bandye k nazriyat kamzur hain ??? Aise onwan sunen ju maahir e Nafsiyat Dhoor Andesh kul bani insan kul makhluq e kaainat k nazriyat par gahri Nazar Rakhta hu ??? A Aur Aise Ulama mahdood aqaaid o jamat k Marketers Hain ??? Wallahu aalam... Razzaq kul ka khaliq e kaainat Hai ????