Пікірлер
@user-nq6be9ug7q
@user-nq6be9ug7q 5 сағат бұрын
@abdulhameedmahar6180
@abdulhameedmahar6180 13 сағат бұрын
❤❤❤❤❤❤❤
@TahirMehmood-f2p
@TahirMehmood-f2p 13 сағат бұрын
❤❤❤
@AalimOnlineOfficial
@AalimOnlineOfficial 14 сағат бұрын
جزاک اللہ خیرا کثیرا واحسن الجزاء فی الدارین
@Quratulaen-tn7sw
@Quratulaen-tn7sw Күн бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ جزاک اللہ خیرا۔ پلیز شیخ صاحب ہر جمعے کا خطبہ شئیر کردیا کیجئیے
@shaistasyed3738
@shaistasyed3738 2 күн бұрын
Allah aap ko dunia ur akhira main buland darajat ata farmay
@AalimOnlineOfficial
@AalimOnlineOfficial 3 күн бұрын
آمین
@AalimOnlineOfficial
@AalimOnlineOfficial 3 күн бұрын
ما شاء اللہ تبارک الرحمن
@user-nq6be9ug7q
@user-nq6be9ug7q 4 күн бұрын
Allah swt humare sheikh ki hifazat kare
@fareedischool
@fareedischool 4 күн бұрын
حدیبیہ کے سفر میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا: ایک ہی بارش نے کچھ بندوں کے ایمان تازہ کر دیئے اور کچھ کو کافر کر دیا۔ جن لوگوں نے بارش کو دیکھا اور مُطِرْنَا بِفَضْلِ اللَّهِ وَرَحْمَتِهِ (یہ اللہ کا فضل اس کی دین و عطا ہے) اس ایک ہی جملے نے ان کے ایمان کو تازہ کر دیا۔ کفار کو دعوت ہے کہ اب بھی ایمان لے آؤ، اللہ تعالیٰ کی قدرت کو تسلیم کرلو۔ دنیا کے ان سارے امور کو بنانے پر قادر ہے۔ بعث بعد الموت انسان کو بھی پیدا کرنے پر قادر ہے۔
@AbdulWahidWahid-sf5nh
@AbdulWahidWahid-sf5nh 5 күн бұрын
جزاکم اللہ خیرا بارک اللہ فیکم
@AalimOnlineOfficial
@AalimOnlineOfficial 7 күн бұрын
جزاک اللہ خیرا کثیرا واحسن الجزاء فی الدارین
@biahus8521
@biahus8521 7 күн бұрын
Great work in Pakistan❤❤❤❤❤
@saadfaredi
@saadfaredi 7 күн бұрын
ان دلائل کے دو فائدے ہیں: 1۔ کفار کے لیے کہ وہ ایمان لے آئیں 2۔ مومنوں کے ایمان اور اضافہ ہو تعالیٰ کی قدرت کی نشانیاں مومن کے ایمان کی تازگی کا سبب ہے۔ جب وہ ان نشانیوں کا دیکھا گا کہ آسمان کی طرف نگاہ اٹھے تو کہہ اٹھے کہ اللہ تعالیٰ کیسا خالق ہے کہ اس نے آسمان کو پیدا کیا ۔۔۔
@saadfaredi
@saadfaredi 7 күн бұрын
اللہ تعالیٰ کی کتنی نعمتوں اور خلقت کا ذکر ہے۔ 1۔ زمین کی نعمت اور اس کی نشانیاں 2۔ پہاڑوں کا پیدا کرنا اور اس کی نشانیاں 3۔ پھر انسانوں کی تخلیق، جوڑا جوڑا 4۔ پھر رات کی تخلیق، رات کا اندھیرا، پھر رات کی زینت 5۔ پھر دن کا اجلا، دن کی حرارت 6۔ آسمانوں کی خلقت 7۔ پھر سورج اور اس کے فوائد 8۔ پھر آسمانوں سے پانی کا برسانہ 9۔ پھر اس پانی کے ذریعہ انسانوں کی، جانوروں کی خوارک کا انتظام کرنا 10۔ اور باغات کی تخلیق اللہ ہر شے پر قادر ہے۔ یہ مشرکین مکہ کا بھی عقیدہ تھا کہ ان تمام چیزوں کا خالق اللہ ہے۔ پھر عقل سے کام لو۔ جو رب ان سارے امور پر اکیلا قادر ہے۔ وہ اللہ جب قیامت قائم ہوگی۔ تو مردوں کو زندہ کرنے پر قادر نہیں۔۔۔؟ بَلٰى قٰدِرِیْنَ عَلٰۤى اَنْ نُّسَوِّیَ بَنَانَهٗ(القیامة) یہ ہماری (اللہ) کی قدرت ہے۔ اور تم بعث بعد الموت کو نہیں مانتے۔ اور بہانہ بناکر ہمارے نبی کی نبوت کا انکار کرتے ہو۔ یہ تمام آیتیں اللہ تعالیٰ کی قدرت کی دلائل ہیں۔ جو رب تمام امور پر قادر ہے۔ وہ رب دوبارہ انسانوں کو حساب کے لئے زندہ کرنے پر قادر ہے۔
@bushramotivationaltalk3526
@bushramotivationaltalk3526 9 күн бұрын
Ameen
@dharti_p-u-t_r
@dharti_p-u-t_r 9 күн бұрын
Jazak Allah
@AalimOnlineOfficial
@AalimOnlineOfficial 10 күн бұрын
جزاک اللہ خیرا کثیرا واحسن الجزاء فی الدارین
@saadfaredi
@saadfaredi 10 күн бұрын
خارج: جو نکل جائے۔ حب : غلہ (دانے، گیہوں، جو، چاول، باجرا وغیرہ) جو انسان کہاتے ہیں۔ نبات: مختلف انگوریاں گھاس وغیرہ جو جانوروں کی خواراک ہے۔ جنات: باغات الفافا: گھنے، لپٹے ہوئے (ایک درخت کی شاخ دوسرے درخت کی شاخ میں داخل ہو) ایسے باغ کو گھنے ہوئے باغ کہتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کی حکمت و قدرت آسمان سے برسنے والا پانی زمین پر اس طرح سے اثر انداز ہوتا ہے کہ اس سے اناج و غلہ بھی پیدا ہوتا ہے۔ جانوروں کی خوراک بھی پیدا ہوتی ہے اور پھر باغات پھل دار درخت و پودے وہ بھی پیدا ہوتے ہیں۔ انسانوں کی منفعت کے لئے۔۔۔
@saadfaredi
@saadfaredi 10 күн бұрын
ثجاجا: ثج سے ماخوذ ہے یعنی خوب بہنے والا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث: أي الحج أفضل؟ فقال صلى الله عليه وسلم: العج، والثج.
@saadfaredi
@saadfaredi 10 күн бұрын
وانزلنا اور ہم اتار المعصرات بادلوں سے ماء پانی ثجاجا خوب برسنے والا
@saadfaredi
@saadfaredi 10 күн бұрын
المعصرات: بدلیوں ثجاجا: خوب برسنے والا (موسلادھار) بادل پانی کو اٹھاتا ہے اور ہوائیں بادلوں کو منتقل کرتی ہیں۔ جہاں اللہ کا حکم ہو۔ معصرات کا اصل معنی ناچڑنے والے ایسی ہوائیں جو بادلوں کو نچوڑنے والی ہیں یا ایسے بادل جو پانی برسا کر نچڑنے والے ہوں۔ اللہ تعالیٰ کی قدرت کی عظیم نشانی
@saadfaredi
@saadfaredi 10 күн бұрын
سراجا: چراغ وھاجا: روشن وھاج کے دو معنی ہے۔ 1۔ روشنی کی شدت 2۔ حرارت کی شدت نور بھی ہے اور حرارت بھی ہے۔ حرارت ہے تمھاری منفعت کے لئے ایک ایسا چراغ جو وھاج ہے۔
@saadfaredi
@saadfaredi 10 күн бұрын
اللہ تعالیٰ انتہائی مقتدر ذات ہے۔ اِنَّ اللّٰهَ عَلٰي كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ
@tayyabasaeed5183
@tayyabasaeed5183 10 күн бұрын
جزاک اللہ خیر
@user-nq6be9ug7q
@user-nq6be9ug7q 11 күн бұрын
Aameen ya Rabb
@user-nq6be9ug7q
@user-nq6be9ug7q 11 күн бұрын
❤❤❤
@user-nq6be9ug7q
@user-nq6be9ug7q 11 күн бұрын
Allah swt Sheikh ki hifazat kare
@bhatnaveed610
@bhatnaveed610 11 күн бұрын
Series Kab Ayegi?
@taleemquran5853
@taleemquran5853 12 күн бұрын
جزاک اللہ خیرا❤
@haniahamid5696
@haniahamid5696 12 күн бұрын
Assalam o alaikum sheikh kia is din ki mubarak baad dena or khas libaas pehna white ya green color me halal tareqqe se mañana jaiz ha???
@ibrahimnawaid7571
@ibrahimnawaid7571 12 күн бұрын
اللہ ہمیں ہدایت دے آمین۔ 😢
@Khansa-binte-Afzal
@Khansa-binte-Afzal 12 күн бұрын
بَارَك اللّٰهُ فِیْك
@Khansa-binte-Afzal
@Khansa-binte-Afzal 12 күн бұрын
جزاك الله خيرا
@Twinsxth
@Twinsxth 13 күн бұрын
Assalamu alaikum warahmathullahi wabarakatuhu JazakAllahu khair shk Bahut mufeed malumat milen aapse Wala aur bara ka saheeh mafhum my aapse hi samjhi allah aapke ilm aur umer me barkat de Aameen
@shahnazsaleem2391
@shahnazsaleem2391 14 күн бұрын
Beautiful
@saadfaredi
@saadfaredi 14 күн бұрын
مھادا - فرش زمین اللہ تعالیٰ کی ایک بہت بڑی مخلوق ہے۔ یہ فرش ہے ساکن و جامد جس میں تم پرسکون ہو جاتے ہو۔
@kashifbalti2258
@kashifbalti2258 15 күн бұрын
From Kashmir
@kashifbalti2258
@kashifbalti2258 15 күн бұрын
May Allah Almighty bless u sheikh
@saadfaredi
@saadfaredi 15 күн бұрын
جو طبقہ دین سے وابستہ نہیں ہے۔ اس نے بھی کئی کتابیں لکھی ہیں۔ سینکڑوں ہزاروں کی تعداد میں۔۔۔
@talibattari837
@talibattari837 16 күн бұрын
Dis like
@Al_Quraan863
@Al_Quraan863 16 күн бұрын
Jazakallah hu khairan kaseera wa fidduniya wal akhira Sheikh
@wardasheikh7900
@wardasheikh7900 16 күн бұрын
جزاک اللّہ خیرا کثیرا واحسن الجزاء
@bushramotivationaltalk3526
@bushramotivationaltalk3526 16 күн бұрын
Ameen
@bushramotivationaltalk3526
@bushramotivationaltalk3526 16 күн бұрын
Bilkul
@AbdulWahidWahid-sf5nh
@AbdulWahidWahid-sf5nh 16 күн бұрын
بارک اللہ فیکم
@AbdulWahidWahid-sf5nh
@AbdulWahidWahid-sf5nh 16 күн бұрын
جزاکم اللہ خیرا
@WasimAkram-pj9ux
@WasimAkram-pj9ux 17 күн бұрын
#Assalamualaikum wa rahmatullahi wa Barkatahun #Kiya is workshop ka short notes mil sakta hai...?
@fareedischool
@fareedischool 17 күн бұрын
شدادا جمع ہے شدید۔ یعنی سخت سبعا شدادا - سبعا سماوات شدادا سات سخت آسمان بنائے جو صدیوں قبل قائم ہوچکے اور آج بھی موجود ہے۔ بغیر کسی عیب و نقص کے۔
@fareedischool
@fareedischool 17 күн бұрын
معاش۔ معیشت سے ہے۔ معاش میں ظرف کا معنی ہے۔ وقت معاش ہے۔ دن بھی اللہ کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے۔