قتال کا تو حکم ہے تو بتائے حزب التحریر کونسی قتال کر رہی ہیں ؟
@Khankaka31323 сағат бұрын
خلافت ارکان اسلام میں سے نہیں ہے جو فرض ہے۔
@AliTanoli-cq3js8 күн бұрын
Masha'Allah, very insightful podcast
@zahidali2798 күн бұрын
MashAllah keep goin brother❤
@ftm21stCentury12 күн бұрын
خلافت نبوت کا ترکہ ہے ، جب نبوت ختم ، تو خلافت کہاں سے آجا ئے گی؟
@Kkt-349615 күн бұрын
Thank you for sharing such a nuanced concept in a very simplified and concise manner. Keeping up this conversation of US being the global hegemon, and doing a really bad job in that role, I enjoyed the following discussion as well and so sharing it with you and ur audiences kzbin.info/www/bejne/q6eppax6rsR1qpIsi=3Vt7JTpaX4AdD-r-
@MdAsif-r4b15 күн бұрын
mashallah bohat acha explain kiya ap ne sir thank you very much sir can i ask you like are you teaching in any university or any institute.
@FaisalFaz-q9w16 күн бұрын
💯 Percent sahi ❤
@Voice_of_truth_9916 күн бұрын
What next? Egypt
@affanchauhan304117 күн бұрын
This video is a diamond........ 💎
@muhammadisoul21 күн бұрын
Priceless Podcast for every True Believer, JazakAllah Khair !!!
@m.s.nafees631421 күн бұрын
"Syria" pls correct the title
@mariyamadiha939321 күн бұрын
اللہ کریں کہ خلافت نافذ ہو شام میں اور پاکستان میں بھی آمین ثم آمین
@mariyamadiha939321 күн бұрын
اللہ تعالیٰ رحم فرمائے شام کے مسلمانوں پر ۔
@pakpak918322 күн бұрын
Yahan Pakistan me bet ker philosopher bun rahey how. . Baqi abi tho ye log androoni thor per yakja hojain. Pir apni pozishon mazboth ker lain tub kofaar sey dekaingy. Tum Pakistani tho abi absolutely not ka zakhum chaat rahey how .issliye fazool batain na kero .
@islamicprismchannel22 күн бұрын
❤
@FaisalFaz-q9w23 күн бұрын
Best explanation at 15:00 mins. 2 mins exolains all
@wwaqashussain23 күн бұрын
What they are saying is that, if others can do bad to us in past we will use same strategy and implement things in same manner. Another thing is that they are calling west as Kuffar, Kuffar is a very specific term you can't use in in general context. Bunch of radicals sitting here, I wish ISI can have hands on them and save Pakistan from these extremists.
@zulnoor24 күн бұрын
فکری اور عسکری جنگ میں فرق إإإ جیسا کہ کفااااااااار نےمسلمانوں کے مدمقابل عسکری جنگ شروع کی ہے اس طرح کفااار نے مسلمانوں کے مدمقابل فکررری جنگ بھی شروع کی ہوںٔی ہے کہ ان دونوں جنگوں میں بہت زیادہ تعداد میں انہوں نے مسلمانوں کو مسلمانوں کے مدمقابل بھی کیا ھے۔ نام نہاد مسلمان بھی اس دنیا میں رھتے ھیں۔جنہوں نے ھر وقت ڈالروں اور ان عارضی چیزوں کے بدلے میں کفاااار کیلٸے کام کیا ہے۔إإإ عسکری جنگوں میں عموما اور بالخصوص أبادیوں،بازاروں اور شہروں کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔لیکن فکری جنگ میں مسلمانوں کے دین ، مذھب،عقیدہ اور کلچر انکے نشانے پر ھوتا ھے۔عسکری جنگوں میں صرف سپاھی مرتے ھیں۔ٹینک وغیرہ تباہ ھوتے ھیں۔رقم خرچ ھوتی ھے۔لیکن فکری جنگ میں یہ سارے مصارف کی بچت ھوتی ھے۔صرف افواھوں،اور شیطانی میڈیا،ریڈیو اور جھوٹے تجزیہ کاروں سے کام لیا جاتا ھے۔اور اس فکررری جنگ میں کفار سو میں ساٹھ فیصد کامیاب بھی ھیں۔اسلٸے کہ کفارفکری جنگ کو عسکری جنگ کو ناکامی کی صورت میں شروع کیا ھے۔أج کے اس دور میں خواھشات کی محبت میں مست نوجوان پھر مسلمان کی قربانیوں کو نہیں دیکھتے۔بلکہ کفااار کی جدید ٹیکنالوجی کو دیکھتے ھیں۔ اپکو یہ بڑی دلیل پیش کرینگے کہ فلاں ملک کو دیکھو کہ کسطرح کا اسلحہ بنایا ھے۔کسطرح جنگی جہاز بناٸے ھیں۔کہ آپ نے عصری تعلیم پر پابندی لگاٸی ھے تو ترقی بھی نہیں کی۔ ایسی ترقی تو اللہ تعالی بلکل ھمیں نا دیں۔کہ دس یا پندرہ سال تک ھماری قوم کی بہن بیٹیاں تعلیم کے بہانے غیر محرموں کی تربیت میں زندگی گزاردیں۔أور أخری عمر میں اسلام اور دین کا پتہ نہیں چلتا۔ ازقلم___محمد🪶
@zulnoor24 күн бұрын
ایک لمبا سفر إإ حق اور باطل کے درمیان جنگ إ غزوہ بدر سے شروع ھوا۔ غزوہ احد پھر منافق چھروں کا ظاھر کرنے کا میدان تھا،غزوہ خندق پھر بھوک اور ایمان کی جنگ تھی۔ دومة الجندل پھر فارس کا غرور خاک میں ملانے کی جنگ تھی۔ قادسیہ پھر رستم کا قبر تھا۔یرموک رومیوں کی دبدبے کو کو ختم کرنے کی جنگ تھی۔ اسکندریہ پھر روم کی سلطی کو ختم کرنا تھا،افریقہ کی زمینوں نے مسلمانوں کی پاٶں کو چھوما، اندلس پھر طارق بن زیاد کے ھاتھوں أیا،سندھ کے فاتح محمد بن قاسم پھر مشرکین پر أسمانی بجلی کی طرح تھاخراسان اور کاشغر نے قتیبہ کو مہربانی کے أنسو بھا رھے تھے۔۔حطین نے سلطان صلاح الدین أیوبی کو خوش أمدید کہا،عثمانیوں نے پھر سارے یورپی صلیبیوں پر رعب طاری کٸے ھوٸے تھے۔ اسلام کی حقانیت کیلٸیے اتنا کافی ھے کہ جتنے وار اسلام پر ھوٸے ھیں۔اگر کسی اور دین پر ھوتے کہ کب کے ختم ھوچکے ھوتے۔ ازقلم____محمد🪶
@ZarqanAliShahAli24 күн бұрын
❤Masa Allah
@abbasshah605324 күн бұрын
Jews Sunni bhai bhai .
@Muhammadmisbahullah-v3h24 күн бұрын
اسقدر گنجا پن
@moosaazeem961624 күн бұрын
MaShaAllah Allah apko apni amaan mein rakahy❤
@nailasyedakber659325 күн бұрын
this is not just a lecture its a complete package of knowledge .
@CS3DWorld-xp4wx25 күн бұрын
I agree
@dotdot70525 күн бұрын
تاریخ گواہ ہے کہ دین اسلام کو اسکی صفوں میں موجود منافقین نے سب سے زیادہ نقصان پہنچایا
@nailasyedakber659325 күн бұрын
i have a question : under the Islamic sharia law what is the concept of stock market and bond market and how to make strong are financial markets because these markets are providing higher interest rate and the other hand Islam prohibited of interest rate so how they make a strong financial market.
@m.imran.yousafzai25 күн бұрын
@@nailasyedakber6593 In Islamic state, money is not moved from masses to businesses through stock market, capital market and banks. Instead it's through social networking by creating partnerships, as joint stock limited liability company is not allowed anyway.. The capital intensive industry is broadly invested by The state.
@nailasyedakber659324 күн бұрын
@@m.imran.yousafzai As an economics student, my question is then, how to build a financially a strong economy. I watched your video and completely agree with your points. However, in a developing countries, the biggest hurdle is implementation, that's what is missing. I don’t think this issue will ever end because the state itself does not fully own or support the Islamic Shariah system.
@hanzalaumar4025 күн бұрын
Very informative Session! ❤ Ummah need this type of Thinking! We need to understand the real System and Structure of KHILAFAT
@koke218625 күн бұрын
Israel ko chahe jitna protection dy kr apna protection khareed len, sab ki bari ayegi, Allah ka nizam nafiz hokr rhega In Shaa Allah ⚔️⚔️
@mariakhanam107225 күн бұрын
❤❤🇧🇩
@zeeshankhatri2825 күн бұрын
May Allah accept our deeds!!!
@abdulamin890825 күн бұрын
Syria will be new colony of America ۔
@Faizanpathans25 күн бұрын
Bhai ap kitabe likhe hame bahut zarurat he
@silentlips710325 күн бұрын
1)@Awaz E Haq Uncensored Channel for Hinduism, Ariya Samaj & Atheism 2)@Qaiser Ahmed Raja Channel for Atheism, Agnosticism, Secularism & Liberalism 3)@Sam Stallone Channel for Hinduism & Christianity 4)@Awakening Channel for Hinduism 31.12.2024
@wasimakhtar575725 күн бұрын
Khilafah is going to be establish in Pakistan Tariq Jameel will be khalifah n he is al mehdi ready to be witness
@ZofishanMalik-n4k25 күн бұрын
A wonderful podcast ❤
@kamrankhan407425 күн бұрын
Wonderful debate❤
@Tower-3b26 күн бұрын
میری اس چینل والوں سے گزارش ہے کہ اپ ایک ایسی ویڈیو بنائیں جس میں اسلامی نظام کی لوگوں کے ذہنوں میں ایک پکچر بن سکے اگر اپ لوگوں کے ذہنوں میں اسلامی نظام کی پکچر بنا لیتے ہیں تو پھر لوگ اسلامی نظام نظام حکومت کو سمجھ جائیں گے اور پھر ہر ایک بندہ یہ سمجھ سکے گا کہ کیوں ضروری ہے اسلامی نظام حکومت
@Tower-3b26 күн бұрын
یہ جو بات اپ کر رہے ہیں کہ دیکھیں جی اہستہ اہستہ سے اسلام نافذ کرنا پڑے گا ایک دم سے نہیں ہو سکتا تو یہ پاکستان میں بھی لوگ اس طرح کی باتیں کرتے ہیں دیکھیں جی اسلام نافذ ہوجائے گا تو یہ ہو جائے گا وہ ہو جائے گا اسلام نافذ ہو جائے اچھا تو پھر کون سے فرقے کا ہوگا فرقے کا اسلام کے ساتھ تعلق ہی نہیں ہے اسلامی سسٹم کے ساتھ تعلق ہی نہیں ہے جو فقہ دیوبندی پڑھ رہے ہیں جو فقہ بریلوی پڑھ رہے ہیں جو فقہ اہل حدیث پڑھ رہے ہیں جو قران یہ سارے ایک پڑھ رہے ہیں حدیث یہ سارے ایک پڑھ رہے ہیں ان چیزوں پہ تو اختلاف ہی نہیں ہے اسلامی سسٹم پر تو اختلاف ہی نہیں ہے اپ ہمارا وراثت کا سسٹم اٹھا کے دیکھیں کس فرقے کو اعتراض ہے سود پر کس فرقے کو اعتراض ہے کہ نہیں سود بند نہیں ہونا چاہیے کون سا فرقہ کہتا ہے یہ جتنا بھی اختلافات ہیں یہ ایسا نہیں ہے کہ نعوذو باللہ قران یا حدیث پہ اختلاف ہے اور اہستہ اہستہ کیوں اسلام ا جائے گا ادی ابادی نہیں بلکہ تقریبا مکمل ابادی مسلمانوں کی جب ہے اور لوگ چاہتے بھی ہیں کہ ہمیں کوئی ایسا سسٹم ملے اس جمہوریت سے جان چھوٹے اس امریت سے بادشاہت سے جان چھوٹے یعنی کہ ان نظاموں سے جان چھوٹے اور ایک عدل و انصاف کا نظام انا چاہیے
@KhalidsarfrazAbbasi26 күн бұрын
ذبردست گفتگو۔
@Tower-3b26 күн бұрын
یہ جتنے بھی لوگ ہیں جتنے بھی ممالک ہیں انکی اسرائیل کے لئے کیوں نہیں ڈیمانڈ اتی کہ اسرائیل میں سیکولرزم نافذ کیا جائے یار لبرلزم نافذ کیا جائے یہ کیا وہ اس چیز کے پیچھے لڑ رہے ہیں کہ یہ ہماری مقدس سرزمین ہے برطانیہ ان کو کسی اور علاقے میں بھی اباد کر سکتا تھا ذرا سوچنے کی بات ہے نا یہاں پہ ہر طرف وہ دشمنوں سے گھیرا ہوا ہے اسرائیل اس کو کیا ضرورت تھی پنگا لینے کی وہ ارام سے کہیں اور جاکے بستا کین یو ارام سے اپنی زندگی گزارتا ترقی کرتا بہت بڑی معشیت بنتا کیا بے گناہ بچوں کو مار رہا ہے عورتوں کو نوجوانوں کو بزرگوں کو یہ کیا تماشہ ہے اخر یہ سوال ہر ایک کے ذہن میں ابھرتا تو ہے کی کیا وجہ ہے اس کو یہ خطرہ مول لینے کی اپنے لوگوں کے لئے بھی اور دوسروں کے لئے بھی امریکہ اتنی پاور اتنا اسر و رسوخ اور باقی تمام نیٹو کے ممالک اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہوئے ہیں ارام سے کسی لاہور جگہ میں جاکر رہتا دنیا میں بڑی جگہ خالی تھی ان کے اباد ہونے کے لیے وہ کیوں یہاں پر ائے یہ ڈبیٹ ہونی چاہیے کہ کیوں ائے ظاہر کی جہاں تک بات ہے کونسا وہاں سے سونے چاندی ہیرے جواہرات نکل رہے ہیں ایسا تو کچھ بھی نہیں ہے
@indianphpcoder26 күн бұрын
Ahle Sunnat kab Ahle Bait (as) ke Maktab ko accept karega ?
@Afghantube-b2n26 күн бұрын
Tho munafiq, Afghanistan mai tho islami qanoon nafiz hai chor ke haath katay jatha hai koy qatal nahi karsakta aur agar hum Pakistan mai shariah lana chahe tho sabse pehle tum kare honge oske khilaf kyu ki tum khud tho nationalism mai dobe howe ho lekin dusre mulko mai khilafat chahte ho pehle khud se shoro karo