ختم نبوت کے نام پر دکانداری چل رہی ھے۔ ورنہ ختم نبوت کے یہ نام نہاد نام لیوا درحقیقت خود آپ کی ختم نبوت کے منکر ہیں اور آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے بعد عیسٰی ابن مریم کو نبی مانتے ہیں اور جب یہ نعرہ مارتے ہیں کہ لآنبی بعدی تو جھوٹ بول رہے ھوتے ہیں اور بتاتے نہیں کہ اصل میں لآنبی بعدی آلا عیسیٰ ابن مریم پر ایمان ھے۔ اللہ تعالیٰ کی ننانوے صفات حسناء کا زکر چھوڑ کر یہ دین فروش ایک ختم نبوت کواس لئے نہیں لے بیٹھے کہ ختم نبوت ان کے ایمان کا حصہ ھے بلکہ اس لئے آج کل بازار میں اس مال کی مانگ بہت ھے اور اچھا دکاندار وہی ھوتا ھے جو جس مال کی مانگ ھو اسے بازار میں بیچ کر زیادہ سے زیادہ منافع اور نام کمالے ۔ مانگ دیکھ کر نئے نئے دکاندار بازار میں آرہے ہیں
@Talibjan16 Жыл бұрын
بچوں کی باتیں نہ کرے عیسی علیہ السلام تو حضور کی امتی بن کر آئے گا وہ نبی کی حیثیت میں نہیں آئے گا۔ باقی دوکانداری نہیں ہے بلکہ تمہارے دل میں بیماری ہے جسکی وجہ سے تمہیں دوکانداری لگ رہی ہے۔
@khalidkhan33130 Жыл бұрын
@@Talibjan16 بے وقوفوں والی باتیں چھوڑیں مجھے آپ کی رائے نہیں چاہئیے کوئی حوالہ ھے کہ حضرت عیسٰی سے نبوت واپس لے لی جائے گی؟؟؟
@Talibjan16 Жыл бұрын
یہ تو حضور نے خود فرمایا ہے انا خاتم النبیین لا نبی بعدی لیکن تم نہیں مانتے اپنی عقل کی گھوڑے دوڑاتے ہیں ۔
@khalidkhan33130 Жыл бұрын
@@Talibjan16 حضرت عیسیٰ سے نبوت واپس لے لی جائے گی ۔ کس نبی نے فرمایا ۔جواب ھے تو دیں ورنہ اپنے عقل کے گھوڑے تو آپ دوڑاتے ہیں