Пікірлер
@salmaabbasi6911
@salmaabbasi6911 Күн бұрын
بہت مفید معلومات
@salmaabbasi6911
@salmaabbasi6911 3 күн бұрын
Good 👏🏻👏🏻👏🏻
@Dabistanepothohar
@Dabistanepothohar 3 күн бұрын
شکریہ
@maimoonaakhtar9062
@maimoonaakhtar9062 8 күн бұрын
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ استاد محترم، میں آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہوں، ہمارے ساتھ اتنا انمول اور قیمتی علم شیئر کرنے کے لیے۔ آپ کا پیغام واقعی شاندار تھا، گہری بصیرت اور معنویت سے لبریز تھا، جس نے میرے دل و دماغ پر انمٹ نقوش چھوڑے۔ کتب خانوں اور کتابوں کی اہمیت پر زور بلاشبہ آپ جیسا ایک گہری بصیرت اور علم رکھنے والا انسان ہی دے سکتا ہے۔ درحقیقت، لائبریریاں علم کی مقدس پناہ گاہیں ہیں، جہاں زمان و مکان کی سرحدیں تحلیل ہو جاتی ہیں، اور زمانوں کی حکمت دریافت کی منتظر ہے۔ کتابیں، خاص طور پر، ہمارے اجتماعی ورثے کی نگہبان ہیں، جو اپنے صفحات میں انسانی تجربے، حکمت اور تخیل کا کشید شدہ جوہر رکھتی ہیں۔ آپ کے ویڈیو نے پڑھنے کی تبدیلی کی طاقت اور ہماری زندگی میں خواندگی کی ثقافت کو فروغ دینے کی اہمیت کی ایک پُرجوش یاد دہانی کا کام کیا۔ میں سیکھنے کی محبت اور تحریری لفظ کو پھیلانے کے لیے آپ کی لگن کی تہہ دل سے مشکور ہوں۔
@Saadabbasi-n2p
@Saadabbasi-n2p 17 күн бұрын
Masha allah
@azeemabbasi7392
@azeemabbasi7392 19 күн бұрын
❤💜♥️ اللہ تعالی آپکی کاوش کو آپکے لئے جزائے خیر بنائے آپکی محبتوں کا شکریہ
@NiazHussainAbbasi
@NiazHussainAbbasi 19 күн бұрын
❤❤❤❤❤
@azeemabbasi7392
@azeemabbasi7392 23 күн бұрын
❤🎉🌺
@sajjadabbasi4056
@sajjadabbasi4056 24 күн бұрын
عمدہ اور معلومات افزا انٹرویو ۔۔یہ سلسلہ جاری رکھیں
@MGNabbasi
@MGNabbasi 24 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب 👏
@mumtazghazniofficial2062
@mumtazghazniofficial2062 25 күн бұрын
بہوں ودھیا
@zafarmehmood6854
@zafarmehmood6854 27 күн бұрын
بہترین
@azeemabbasi7392
@azeemabbasi7392 Ай бұрын
❤اللہ تعالی اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے 🎉
@Kohsardigital
@Kohsardigital 24 күн бұрын
@@azeemabbasi7392 آمین جزاک اللہ
@NiazHussainAbbasi
@NiazHussainAbbasi Ай бұрын
کیں طہ کرنا پہسی راشد اپنا دل یہہ بال
@NiazHussainAbbasi
@NiazHussainAbbasi Ай бұрын
واہ واہ
@NiazHussainAbbasi
@NiazHussainAbbasi Ай бұрын
وعلیکم السلام
@1973Nadeem
@1973Nadeem Ай бұрын
بہت اعلی
@farooqmirza1964
@farooqmirza1964 Ай бұрын
ماشاء اللہ بہئوں سوہنی نظم اے۔
@عباسیچٹخارہریفریشمنٹسنٹر
@عباسیچٹخارہریفریشمنٹسنٹر Ай бұрын
ماشاءاللہ بہت عمدہ جناب ❤
@NiazHussainAbbasi
@NiazHussainAbbasi Ай бұрын
الحمدللہ میرے بچے بھانجیاں بھانجے مجھ سے صرف پہاڑی زبان میں بات کرتے ہیں جب بھی میری کال آتی ہے وہ اردو بولنا چھوڑ دیتے ہیں اور مجھے انکی پہاڑی سن کر سکون سا محسوس ہوتا ہے ہمیں اپنے بچوں سے پہاڑی زبان میں بات کرنی چاہیے
@wajidabbasi1139
@wajidabbasi1139 Ай бұрын
جئے ظہیر چاچو❤ اور حماد صاحب ماشااللہ آپ کی محنت اور لگن نے پہاڑ کے لوگوں کو اتنا قریب کر دیااور مادری زبان کی بھی کُھل کر خدمت کرنے کی ہمت دی - اور راشد صاحب تو ماشاآللہ اس خدمت میں اپنا ثانی نہیں رکھتے
@NiazHussainAbbasi
@NiazHussainAbbasi Ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤
@azeemabbasi7392
@azeemabbasi7392 Ай бұрын
💜بوں خوبصورت❤️
@VajidVajidzabbasi
@VajidVajidzabbasi Ай бұрын
😊
@rajarahman9058
@rajarahman9058 Ай бұрын
Masha Allah 💕
@sajjadabbasi4056
@sajjadabbasi4056 Ай бұрын
واااہ بہت خوب ۔۔شاندار محفل سخن
@salmaabbasi6911
@salmaabbasi6911 Ай бұрын
بہت خوب سلامت رہیں
@azeemabbasi7392
@azeemabbasi7392 Ай бұрын
🎉اللہ تعالی سلامت رکھے امین🎉
@saadnawazabbasi4173
@saadnawazabbasi4173 Ай бұрын
ڈاکٹر صاحب ایک نعمت ہیں ہم خطہ کوہسار و گلیات والوں کو ان کے تجربات سے استفادہ کرنا چاہیے
@salmaabbasi6911
@salmaabbasi6911 Ай бұрын
Great
@salmaabbasi6911
@salmaabbasi6911 Ай бұрын
Great
@atifsajjad1682
@atifsajjad1682 Ай бұрын
Amazing👍
@SaimAbbasiayan
@SaimAbbasiayan Ай бұрын
زبردست معلومات ہے
@zafariqbaldr
@zafariqbaldr Ай бұрын
بہت خوب
@Saqibabbasi-nj1zf
@Saqibabbasi-nj1zf Ай бұрын
بجا امجد بٹ صاحب نے 💯 درست فرمایا غلطی صرف کسی ایک طرف سے نہیں ہے
@Cricket_With_Samad1
@Cricket_With_Samad1 Ай бұрын
❤❤
@UsmanArif-q3h
@UsmanArif-q3h Ай бұрын
واااہ بہت خوب۔۔۔عمدہ غزل
@munirmalik4159
@munirmalik4159 Ай бұрын
MashaAllah
@salmaabbasi6911
@salmaabbasi6911 Ай бұрын
بہت خوب
@LEARN_WORLD7280
@LEARN_WORLD7280 Ай бұрын
Wah g wah
@NiazHussainAbbasi
@NiazHussainAbbasi Ай бұрын
واہ واہ کمال کیتا یا
@Desi.Reviews
@Desi.Reviews Ай бұрын
An excellent interview ❤
@salmaabbasi6911
@salmaabbasi6911 Ай бұрын
واہ 👏🏻👏🏻👏🏻
@qaisarmasood1425
@qaisarmasood1425 Ай бұрын
@wajidabbasi1139
@wajidabbasi1139 Ай бұрын
جیسے گرتی ہوئی دیوار پہ دیوار گرے❤
@IjazAhmed-te2yi
@IjazAhmed-te2yi Ай бұрын
ماشاء اللہ. اہم باتوں کی طرف توجہ دلائی گئی ہے
@uzmaikhtiyar5297
@uzmaikhtiyar5297 2 ай бұрын
اہا۔کمال
@salmaabbasi6911
@salmaabbasi6911 2 ай бұрын
اعلٰی 👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻
@salmaabbasi6911
@salmaabbasi6911 2 ай бұрын
قابل تحسین 👏🏻👏🏻👏🏻
@HammadSikandar
@HammadSikandar 2 ай бұрын
امجد بھائی علمی آدمی ہیں لیکن یہاں کچھ تاریخی حوالے سے تاریخی حقائق کو سنے سنائے قرائن پر ہی بھروسا کر رہے ہیں۔ پی آئی اے کے بطن سے ائیر بلیو کو جنم لینا، ایک الزام ہے جس پر ہم نے بھی برسوں یقین کیا۔ نجکاری بالکل ہونی چائیے، میں نجکاری کے حق میں ہوں۔ کسی اسکول کو بیچا نہیں جا رہا، کسی استاد کو نکالا نہیں جا رہا، یہ تمام اساتذہ اس حوالے سے ٹھوس ثبوت پیش نہیں کرتے۔ یہ پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت اسکول چلیں گے اور بچوں سے کوئی فیس نہیں لی جائیگی۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سرکاری اسکولوں کی جو حالت ہے اسے دیکھ کر بھی جو کہے کہ نہیں سرکاری اسکول لازم ہیں اور ایسے ہی چلنے چائیے تو وہ بچوں کے مستقبل کے بارے میں غلط راہ پر کھڑا ہے۔