میں نے اپ کو گفٹ کر دیا ہے ابھی اپ کے 51 کر دی ہے پریشان نہیں ہونا اپنا مشن جاری رکھنا اپ نے بہت پیاری اور بہت اچھی ویڈیو بنائی ہے اللہ پاک اپ کو اس سے برات کی رات چل رہی ہے اس کے صدقے کامیابی دے ہمیں کچھ ملے نہ ملے اپ سب کا ساتھ دیتا رہوں گا اگر فرصت ملے تو اپنی زندگی کے دو منٹ ہمارے لئے بھی نکال لینا