Alhamdulillah maine bar bar bar Sarkar Nizam Pak Aalahir Rahma ki Chaukath Choomi hai
@MuhammadIsmaelkhan-tt5mn2 ай бұрын
Masha Allah
@sultanmsultan95782 ай бұрын
اسلام علیکم ماشااللہ یا اللہ یا رب المین یا رحمان یا رحیم حضرت یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آ لہ وسلم یا حضرت علی علیہ السلام زندہ آ باد حضرت پیر حافظ نصیر الدین نصیر شاہ گیلانی صاحب آپ کی خدمت عظمت کو ❤❤❤😂پیش کرتے ھو
@sultanmsultan95782 ай бұрын
اسلام علیکم ماشااللہیا اللہ یا رب المین یا رحمان یا رحیم حضرت یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آ لہ وسلم یاحضرت مولا علی شیر خدا حیدر کرار زندہ آ باد حضرت پیر سید حافظنصیر الدین نصیر شاہگیلانی صاحب آپ کی خدمت عظمکو سلام پیش کرتے ھو ❤
@manzoormughal49562 ай бұрын
جو کوئی مداحٍ پدر و مادرِ یزید ہے ! عدل کا خائن بھی ہے وہ، دل کا بھی پلید ہے ! دشمنی ء آلِ حیدر، جُرم بعد از شرک ہے ! حق کی تائید و محبت، ماخذِ توحید ہے ! احمد مغل نصیروی"
@user-pb2hq8ju3h2 ай бұрын
❤ Bismilla Saww Bismilla ❤
@user-pb2hq8ju3h2 ай бұрын
❤ Bismilla Haq beshak Saww Bismilla ❤
@pirsyednaseeruddinnaseergi96232 ай бұрын
جزاک اللہ خیرا
@manzoormughal49562 ай бұрын
حضرت شمسِ نصیر سے عاجز کو شرف تعارف حاصل ہے، لیکن یہ منقبت مئے و جامِ نصیر کے ساقی قبلہ جامی صاحب کی پیروی میں بحضور مولا ء کائنات علیہ السلام! در مدحِ اسد الله الغالب، امام الائما والاصفياء على ابن ابى طالب عليه السلام الله تعالى: اوصاف و خصائص میں عالیشان، علی ہیں" مومن کی جن کا پیار ہے پہچان، علی ہیں" آقا سے ہیں مولا علی، ہارون کی جگہ" یعنی نبی کے قُرب کا پیمان، علی ہیں " منکر علی کے منکرِ ربِّ کریم ہیں " مظہر صفاتِ حق کے، رب کی شان علی ہیں! تنہا ہیں کمالات میں، رب کی زمین پر" شایاں نہیں جس کے کوئی عنوان، علی ہیں " وہ نائبِ رسول ہیں، وہ عونِ دین ہیں" محبوبِ رب، اور مصطفی کی جان علی ہیں" منبر پے جو اصحاب سے فرما دے سلُونی: وارث نبی کے، ناطقِ قرآن علی ہیں" مرحب ہو یا ہو عبدِ وُد، کس کو نہ پچھاڑا" قوت سے جن کی رَن بھی ہیں حیران، علی ہیں" بدر و حُنَین و خَندق و خیبر ہوں یا اُحُد: ہر جنگ میں دشمن پے اک طوفان، علی ہیں" قربان ہو رہا تھا حق، جب تخت کے لئے" تعمیلِ حق پر خود ہوئے قربان، علی ہیں" اس گھر کے فضائل نہ بیاں، ہوسکے کبھی" ہر دور کے واعظ رہے، عُداونِ علی ہیں" حیدر نے ذوالفقار سے جو دین پھیلایا" مٹنے کو تھا، بچا گئے پسرانِ علی ہیں" علمِ نبی کے باب ہیں، دانائی میں یکتا" حکمت کے ہر اک معنی میں، لقمان علی ہیں: حاتم کی سخاوت ہے مُسلَّم، جہان میں" حاتم کے پسر جن پے ہیں قربان، علی ہیں: حسنین کے والد بھی ہیں، بھائی نبی کے ہیں" اسلام پر اللہ کا احسان، علی ہیں " اہلِ فِکَر، قنبر تلک بھی جا نہیں سکے: اہلِ فَقَر جس در پے ہیں حیران، علی ہیں: دل میں تیرے احمد، جو کوئی کھوٹ نہیں ہے: پھر مان لے ایمان کی بھی، جان علی ہیں " از- احقر من العباد: منظور احمد مغل غلامِ نصیر
@ranaaliraja16063 ай бұрын
سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم ❤
@afzaalcheema36543 ай бұрын
Agr kisi ke pas jawab hy tu zror bytana
@pirsyednaseeruddinnaseergi96233 ай бұрын
قبلہ پیر جی ہی بتا سکتے ہیں
@dastgeergulam34323 ай бұрын
Allah Allah
@user-gu6kr5ld7p3 ай бұрын
SubhanAllah❤❤
@adnanchishti27503 ай бұрын
بلکل بجا فرمایا ❤
@adnanchishti27503 ай бұрын
سبحان اللہ ❤
@adnanchishti27503 ай бұрын
سبحان اللہ ❤
@adnanchishti27503 ай бұрын
سبحان اللہ ❤❤ کیا بات ہے حق نصیر یا نصیر❤
@adnanchishti27503 ай бұрын
❤
@yasiraligolrvi81753 ай бұрын
حق نصیر یا نصیر
@user-hx7lm7oh2h3 ай бұрын
Haq nasir yah nasir❤❤❤❤❤
@pirsyednaseeruddinnaseergi96233 ай бұрын
HaQ NaseeR ❣️
@SalmansultanSalmansultan3 ай бұрын
❤g sain g❤, Dua ka talabgar hon sain dedar k sath❤ Mir Altaf Hussain domki Baloch kandhkot Sindh ❤
@pirsyednaseeruddinnaseergi96233 ай бұрын
جزاک اللہ خیرا اللہ تعالٰی ایمان،صحت رزق اولاد میں برکت عطا فرمائے آمین
❤ اگر شریعت میں منع نہ ہوتا تو میں (شہزاد نایاب حیدر) اپنے مرشد کامل حضرت پیر سید نصیر الدین نصیر شاہ گیلانی علیہ الرحمہ کا طواف کرتا اور یہی نہیں اگر اللہ کے علاوہ کسی کو سجدہ جائز ہوتا تو میں مرشد جی کو سجدہ بھی کرتا ❤
@pirsyednaseeruddinnaseergi96233 ай бұрын
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
@pirsyednaseeruddinnaseergi96233 ай бұрын
چار عقل کے اندھے نہیں مانتے تو نہ مانیں ایک دنیا جان و دل سے ہے طرفدار نصیر
@pirsyednaseeruddinnaseergi96233 ай бұрын
مرتے دم تک ہم تو کھلائیں گے انصار نصیر
@jameelkalroo98304 ай бұрын
توحید کا حق اداکر دیا❤
@jameelkalroo98304 ай бұрын
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤
@jameelkalroo98304 ай бұрын
😢😢😢
@user-gw3kx7xk5c4 ай бұрын
😢😢😢
@hawakiranshah13244 ай бұрын
❤
@pirsyednaseeruddinnaseergi96234 ай бұрын
جزاک اللہ خیرا کثیرا
@hawakiranshah13244 ай бұрын
❤
@haseebahmed16484 ай бұрын
Please share link of complete speech
@pirsyednaseeruddinnaseergi96234 ай бұрын
جی بھائی
@pirsyednaseeruddinnaseergi96234 ай бұрын
ان شاء مکمل آج اپلوڈ کر دوں گا
@haseebahmed16484 ай бұрын
@@pirsyednaseeruddinnaseergi9623 JazakAllah
@dastgeergulam34324 ай бұрын
Subhan allah
@PakistanYouthUnion4 ай бұрын
❤❤❤❤❤
@pirsyednaseeruddinnaseergi96234 ай бұрын
جزاک اللہ خیرا کثیرا ❣️
@SarfarazChsarfraz-ug6gb4 ай бұрын
Subhan Allah ❤
@pirsyednaseeruddinnaseergi96234 ай бұрын
جزاک اللہ خیرا
@user-gu6kr5ld7p4 ай бұрын
ماشاءاللہ سبحان اللہ ❤❤❤
@pirsyednaseeruddinnaseergi96234 ай бұрын
جزاک اللہ
@user-gu6kr5ld7p4 ай бұрын
غوث اعظم کے تو جامی دو ہی گھر مشہور ہیں ایک گھر ہے گولڑے میں ایک گھر بغداد میں
@pirsyednaseeruddinnaseergi96234 ай бұрын
👍❣️
@pirsyednaseeruddinnaseergi96234 ай бұрын
گولڑہ شریف تو حضور غوث اعظم کا گھر ہے ❣️
@user-gu6kr5ld7p4 ай бұрын
واہ پیر جی واہ
@user-gu6kr5ld7p4 ай бұрын
حق نصیر😢
@muhammadzeeshan-et5us4 ай бұрын
ہائے ہائے ہائےےےےے مرشد😭💓
@pirsyednaseeruddinnaseergi96234 ай бұрын
ہن غمزدہ نگاہیں صدمات دل تے چھا گئے مرشد نصیر سوہنڑا جئیں ڈہیں دا تھی جدا گئے 😥😥😥