مضبوط قلعہ/Strong Fort
11:29
Пікірлер
@SufiAbuArwa
@SufiAbuArwa 9 күн бұрын
Brother please make complete series on Maulana Rumi Masnavi
@SufiAbuArwa
@SufiAbuArwa 10 күн бұрын
Simply great....
@syedarshadali8351
@syedarshadali8351 12 күн бұрын
اب بھی آپکو کچھ معلوم نہیں کہ غامدی صاحب کون ھیں ۔۔۔ اور خانقاہ کیا ھوتی ھے ۔۔۔ اور غامدی صاحب کی تعلیمات کیا ھیں ۔ پہلے انکے متعلق پڑھ لیں پھر کلام کریں 😂
@babarhussain2201
@babarhussain2201 29 күн бұрын
Tasawwuf e Islamic ❤❤❤
@lynnbhatti9179
@lynnbhatti9179 Ай бұрын
Sir.Gamdi sb very humble & sweet Classic Qadiani My openion no personal❤thank❤
@aamerm4
@aamerm4 Ай бұрын
@@lynnbhatti9179 aap bhi suni sunai baton pr yaqeen.... majority of pakistani dont analyse themself and study......jb ap parhen gey tb pta chalega....kisi bhi jaga ghamidi sb ny Kabhi akhri nabi ki nafi ki ho ya mirza sb ko akhri nabi kaha ho.....just try to be rational and study islam by yourself .....
@suleribabarl4197
@suleribabarl4197 Ай бұрын
Good analysis
@suleribabarl4197
@suleribabarl4197 Ай бұрын
❤❤
@suleribabarl4197
@suleribabarl4197 Ай бұрын
U raise valid point
@suleribabarl4197
@suleribabarl4197 Ай бұрын
Cool
@aamerm4
@aamerm4 Ай бұрын
You know nothing about his level......first listen his explaination than do comments.....pehley unki kitabey parh len phr comment kren.......
@mdafroz6180
@mdafroz6180 Ай бұрын
جاوید احمد غامدی کے بہت سے نظریات قرآن و حدیث کے صریح نصوص کے خلاف اور اہلِ سنت و الجماعت کے اجماعی و اتفاقی عقائد سے متصادم ہیں، جن میں سے چند درج ذیل ہیں: 1.۔۔ عیسیٰ علیہ السلام وفات پاچکے ہیں۔ [میزان، علامات قیامت، ص:178،طبع 2014] 2..۔ قیامت کے قریب کوئی مہدی نہیں آئے گا۔ [میزان، علامات قیامت، ص:177،طبع مئی2014] 3...(مرزا غلام احمد قادیانی) غلام احمد پرویز سمیت کوئی بھی کافر نہیں، کسی بھی امتی کو کسی کی تکفیر کا حق نہیں ہے۔[اشراق،اکتوبر2008،ص:67] 4.۔. حدیث سے دین میں کسی عمل یا عقیدے کا اضافہ بالکل نہیں ہوسکتا۔[میزان، ص:15] 5۔..سنتوں کی کل تعداد صرف 27 ہے۔ [میزان،ص:14] 6۔۔۔ ڈاڑھی سنت اور دین کا حصہ نہیں ۔ [مقامات، ص:138،طبع نومبر2008] 7۔۔۔اجماع دین میں بدعت کا اضافہ ہے۔ [اشراق، اکتوبر2011،ص:2] 8۔۔۔ مرتد کی شرعی سزا نبی کریم ﷺ کے زمانے کے ساتھ خاص تھی۔ [اشراق، اگست2008،ص:95] 9... رجم اور شراب نوشی کی شرعی سزا حد نہیں۔[برہان،ص:35 تا 146،طبع فروری 2009] 10... اسلام میں ”فساد فی الارض“ اور ”قتل نفس“کے علاوہ کسی بھی جرم کی سزا قتل نہیں ہوسکتی۔[برہان، ص:146،طبع فروری 2009] 11... قرآن پاک کی صرف ایک قراء ت ہے، باقی قراءتیں عجم کا فتنہ ہیں۔[میزان،ص:32،طبع اپریل2002....بحوالہ تحفہ غامدی از مفتی عبدالواحد مدظلہم] 12... فقہاءکی آراءکو اپنے علم وعقل کی روشنی میں پرکھاجائےگا۔ [سوال وجواب، ہٹس 727، 19جون 2009] 13... ہرآدمی کو اجتہاد کا حق ہے۔ اجتہاد کی اہلیت کی کوئی شرائط متعین نہیں، جو سمجھے کہ اسے تفقہ فی الدین حاصل ہے وہ اجتہاد کرسکتا ہے۔ [سوال وجواب،ہٹس 612،تاریخ اشاعت:10 مارچ 2009] 14... نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام کے بعد غلبہ دین کی خاطر (اقدامی)جہاد ہمیشہ کے لیے ختم ہے۔ [اشراق، اپریل2011، ص:2] 15... تصوف عالم گیر ضلالت اور اسلام سے متوازن ایک الگ دین ہے۔ [برہان، ص:181، طبع 2009] 16... حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ باغی اور یزید بہت متحمل مزاج اور عادل بادشاہ تھا۔ واقعۂ کربلا سوفیصد افسانہ ہے۔ [بحوالہ غامدیت کیا ہے؟ از مولاناعبدالرحیم چاریاری] 17... مسلم وغیر مسلم اور مرد و عورت کی گواہی میں فرق نہیں ہے۔ [برہان، ص:25 تا 34،طبع فروی 2009] 18... زکاۃ کے نصاب میں ریاست کو تبدیلی کا حق حاصل ہے۔ [اشراق، جون 2008، ص:70] 19... یہود ونصاریٰ کے لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لانا ضروری نہیں، اِس کے بغیر بھی اُن کی بخشش ہوجائے گی۔[ایضاً] 20 ...موسیقی فی نفسہ جائزہے۔ [اشراق، فروری2008،ص:69] 21... بت پرستی کے لیے بنائی جانے والی تصویر کے علاوہ ہر قسم کی تصویریں جائز ہیں۔ [اشراق،مارچ، 2009، ص:69] 22... بیمہ جائز ہے۔ [اشراق، جون 2010، ص:2] 23... یتیم پوتا دادے کی وراثت کا حق دار ہے۔ مرنے والے کی وصیت ایک ثلث تک محدودنہیں۔ وارثوں کے حق میں بھی وصیت درست ہے [اشراق، مارچ2008، ص:63 ... مقامات: 140، طبع نومبر2008] 24۔.. سور کی نجاست صرف گوشت تک محدود ہے۔ اس کے بال، ہڈیوں، کھال وغیرہ سے دیگر فوائد اٹھانا جائز ہے۔ [اشراق،اکتوبر1998،ص:89....بحوالہ : غامدیت کیا ہے؟] 25۔۔۔ سنت صرف دینِ ابراہیمی کی وہ روایت ہے جس کو نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے دین کی حیثیت سے جاری فرمایا۔ اور یہ قرآن سے مقدم ہے۔ اگر کہیں قرآن کا ٹکراؤ یہود ونصاریٰ کے فکر وعمل سے ہوگا تو قرآن کے بجائے یہود و نصاریٰ کے متواتر عمل کو ترجیح ہوگی ۔[میزان،ص:14،طبع2014] 26...عورت مردوں کی امامت کرا سکتی ہے۔[ماہنامہ اشراق، ص 35 تا 46،مئی2005] 27... دوپٹہ ہمارے ہاں مسلمانوں کی تہذیبی روایت ہے، اس کے بارہ میں کوئی شرعی حکم نہیں ہے، دوپٹے کو اس لحاظ سے پیش کرنا کہ یہ شرعی حکم ہے ا س کا کوئی جواز نہیں۔[ماہنامہ اشراق، ص 47،شمارہ مئی2002] 28...مسجدِ اقصی پر مسلمانوں کا نہیں اس پر صرف یہودیوں کا حق ہے۔ [ اشراق جولائی، 2003اور مئی، جون2004] 29... بغیر نیت، الفاظِ طلاق کہنے سے طلاق واقع نہیں ہوتی۔[اشراق،جون2008،ص:65] لہذا ایسے بد عقیدہ شخص کی بات شرعاً معتبر نہیں، مزید تفصیل کے لیے ماہ نامہ بینات میں شائع ہونے والے قسط وار مضمون کا مطالعہ کرلیا جائے، جس کا لنک درج ذیل ہے: www.banuri.edu.pk/articles/topic/afkar-o-nazryat
@mdafroz6180
@mdafroz6180 Ай бұрын
جاوید احمد غامدی صاحب نے تصوف کی خرابیوں پر صرف بات کی ہوتی تو ان کا درجہ علامہ اقبال سے کم نہیں ہوتا لیکن وہ اصل تصوف کو اسلام کے متوازی ایک دین سمجھتے ہیں اور یہی بات اپنے ماننے والوں کو سمجھانا چاہتے ہیں۔معلوم یہ ہوتا ہے کہ آپ نے جاوید احمد غامدی کی تحریروں اور کتابوں کو غور سے نہیں پڑھا اس لئے یہ رائے بنا لی کہ غامدی صاحب تصوف کے نہیں بلکہ تصوف کے نام پر کی جانے والی خرافات کے مخالف ہیں۔ذرا اس لنک کو پڑھیں ۔شروع ہی میں انہوں نے تصوف کو اسلام کے متوازی ایک دین قرار دیا ہے۔اس سے زیادہ ثبوت آپ کو کیا چاہیے۔ www.javedahmedghamidi.org/#!/books/5aa66af75e891e8f44a44105?chapterNo=18
@shafeequehashmi9946
@shafeequehashmi9946 Ай бұрын
اپ کی تنقید کو لوگ سمجھیں گے۔آپ سی گزارش ہے کہ اپ جاوید احمد غامدی صاحب کو اس موضوع پر پڑھ لیجیے۔
@aamerm4
@aamerm4 Ай бұрын
Pls correct yourself....he explained tassuwuf elaborate it very well ...listen to his explaination.....he was not against tassuwuf....he explain it correctly and pointed out the mal practices in tassavuf....try to learn from him ....his back ground is also from sufism....
@tariqsiddiqi7964
@tariqsiddiqi7964 24 күн бұрын
Be sensible ghanidi is strictly against sufism upto the extent that he says Sufism is a parallel relegion to islam Listen to ghamidi videos
@aamerm4
@aamerm4 24 күн бұрын
@@tariqsiddiqi7964 u r right...but parallel religion doesn't mean he is against it, but that was what his way of explanation....in a way he is right that sufism is not actually the concept of Islam but a technique or meditation if practice according to islam than its ok but if person get detracts or strayed away from islam than its wrong......what a philosophical explanation he gave....wow...kamal ka banda he...
@mrpakistan721
@mrpakistan721 Ай бұрын
بھائی صاحب آپ مکمل طور پر لا علمی کاشکار ہیں. دانش سرا کا نظم بہت پہلے سے موجود تھا. جو غامدی صاحب کے باہر منتقل ہونے پر آہستہ آہستہ پس منظر میں چلا گیا تھا. اور شاید کسی وقت میں مکمل طور ختم کر دیاگیا ہو. اب اس کی تجدید نو کی گئی ہے.
@mdafroz6180
@mdafroz6180 Ай бұрын
میں نے صرف دانش سرا کی افتتاحی تقریب پر تبصرہ کیا ہے۔اس پوری تقریب میں نہ جاوید صاحب نے نہ کسی اور نے یہ بات کہی کہ دانش سرا کا نظام پہلے سے موجود تھا۔معلوم نہیں آپ کو یہ بات کس نے بتائی؟
@TauseefAli-y9i
@TauseefAli-y9i 11 күн бұрын
​@@mdafroz6180I ans you sir
@TauseefAli-y9i
@TauseefAli-y9i 11 күн бұрын
​@@mdafroz6180I think so you haven't read anything about him so what you are saying this
@mohammadmajeed668
@mohammadmajeed668 Ай бұрын
یہ مفتی کا مران شہزاد مودودی کا پخانہ ہے گند ہے
@tibemubarak1660
@tibemubarak1660 Ай бұрын
محترم ۔یہ لوگ جو مفتی کا ٹائٹل لگا کر اپنے آپ کو بریلوی یا دیو بندی کا لیبل لگا کر آتے ہیں اور ان مسالک کا نام لے کر اسلاف اور علماء کرام اور ان کی تصانیف پر بھونکتے ہیں یہ غیر مسلم مرزائی اور دیگر غیر مسلم پارٹیوں کے لوگ ہیں تاکہ اسلام میں فتنہ ڈالیں ان کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے
@zubairsahi19
@zubairsahi19 Ай бұрын
کیا تصوّرِ تصوّف شرع ہے؟ قرآن و الحدیث سے حوالہ دیں گے آپ؟؟؟؟
@mdafroz6180
@mdafroz6180 Ай бұрын
kzbin.info/www/bejne/rXWZaYhspKhnZsU
@qariqasimraza
@qariqasimraza Ай бұрын
kzbin.info/www/bejne/a4CknWePdr59brcsi=6jNPeasQjDafXcF_
@ghulammustafa2564
@ghulammustafa2564 Ай бұрын
Mashallaha
@islamicdialogue9001
@islamicdialogue9001 Ай бұрын
Ab aapka aawaz thikse aaraha hai
@Studentlearning-afaque-3
@Studentlearning-afaque-3 Ай бұрын
Sahi baat hadis muqammal hai bhi nahi toh q log aj judge Bane huye hai pata nahi lagta hai ki yeh log modern sahaba hai 😂😅😂
@musharrafalihabibiqasmi2092
@musharrafalihabibiqasmi2092 Ай бұрын
تعلیم کے حقیقی مقاصد سے لوگوں کو آگاہ کرنا بہت ضروری ہے
@musharrafalihabibiqasmi2092
@musharrafalihabibiqasmi2092 Ай бұрын
ماشاءاللہ بہت اہم عنوان پر آپ نے گفتگو فرمائ اللہ تعالیٰ آپکو سلامت رکھے
@mdayubkhankhan1067
@mdayubkhankhan1067 2 ай бұрын
Masha Allah bhut behtar kaam kar rhe hai bhai saheb aap logon ko din ki baate sikhne ka moka mil rha hai Allah sabhi ko hidayet de
@mdafroz6180
@mdafroz6180 2 ай бұрын
Hausla afzai ke liye shukriya mere bhai
@QasimKhan-jc5mi
@QasimKhan-jc5mi 2 ай бұрын
جزاك اللّٰه خيرًا🌹
@QasimKhan-jc5mi
@QasimKhan-jc5mi 2 ай бұрын
جزاك اللّٰه خيرًا🌹
@bluemobashirop
@bluemobashirop 3 ай бұрын
Alla huakbar
@bluemobashirop
@bluemobashirop 3 ай бұрын
Bhai jab ap bhaot ache video banate hai❤
@bluemobashirop
@bluemobashirop 3 ай бұрын
Masa allaha
@mdenam1157
@mdenam1157 3 ай бұрын
Masaallha
@nishatbaksh6583
@nishatbaksh6583 3 ай бұрын
بہترین ماشاء اللہ اگے کے سفر میں اللہ تعالی اپ کے لئے اسانی فرمائے موضوع اپ نے بہترین سنا باادب با نصیب بے ادب بے نصیب
@tarannumara8559
@tarannumara8559 3 ай бұрын
I like this speak❤❤❤
@mdmujtaba8380
@mdmujtaba8380 4 ай бұрын
🎉
@mdenam1157
@mdenam1157 4 ай бұрын
Masaallha masaallha👍
@mdenam1157
@mdenam1157 4 ай бұрын
Masaallha masaallha masaallha👍
@bushra92633
@bushra92633 4 ай бұрын
⭐👍👌 ....jis insaan me jitna EHSAAS ho wo utna hi QEEMTI hota hai
@ambareenfirdaus7110
@ambareenfirdaus7110 4 ай бұрын
Aameen😊
@tausifahmedrazvi8666
@tausifahmedrazvi8666 5 ай бұрын
Abe jahil Dewobandi kab se Ahl e sunnat ho gye .aur tu sabit kr phle k deowbandi wahi jamaat hai Jo Gaus e Aazam Shakh Abdul Qadil Jeelani R.Z ki jamaat hai .Aur 1400 saal chor 200 saal phle k apne kisi Aalim ka naam bata. Himmat hai toh jawab de
@bushra92633
@bushra92633 5 ай бұрын
🌟🌟🌟🌟🌟 👍👍 Ameen ya Rabb 🤲
@nishatbaksh6583
@nishatbaksh6583 5 ай бұрын
Sound quality is not good but topic is a good
@MuhammadAhmad-rq2sr
@MuhammadAhmad-rq2sr 5 ай бұрын
Qiyaamat tak aap saabit nahi karsakte ke rafaul yadain mansookh hoochuka hai
@MuhammadAhmad-rq2sr
@MuhammadAhmad-rq2sr 5 ай бұрын
Daro allah se jhoot boolna chood do bhai
@AslamAnsari-cg8ii
@AslamAnsari-cg8ii 6 ай бұрын
❤❤❤❤❤
@mdmujtaba8380
@mdmujtaba8380 7 ай бұрын
🎉
@AslamAnsari-cg8ii
@AslamAnsari-cg8ii 7 ай бұрын
❤❤❤❤❤
@mdmujtaba8380
@mdmujtaba8380 7 ай бұрын
🎉
@AslamAnsari-cg8ii
@AslamAnsari-cg8ii 7 ай бұрын
❤❤❤❤❤
@mdayubkhankhan1067
@mdayubkhankhan1067 7 ай бұрын
@AslamAnsari-cg8ii
@AslamAnsari-cg8ii 7 ай бұрын
❤❤❤❤❤
@nazeerpasha2075
@nazeerpasha2075 7 ай бұрын
معصیت جاریہ ۔۔۔۔۔ موت کے بعد بھی نامہ اعمال میں درج ہونے والے گناہ ۔ اللہ کا فرمان ہے:إِنَّا نَحْنُ نُحْيِي الْمَوْتَىٰ وَنَكْتُبُ مَا قَدَّمُوا وَآثَارَهُمْ ۚ وَكُلَّ شَيْءٍ أَحْصَيْنَاهُ فِي إِمَامٍ مُّبِينٍ (يس:12) ترجمہ:بیشک ہم مردوں کو زندہ کریں گے اور ہم لکھتے جاتے ہیں وہ اعمال بھی جن کو لوگ آگے بھیجتے ہیں اور ان کے وہ اعمال بھی جن کو پیچھے چھوڑ جاتے ہیں اور ہم نے ہرچیز کو ایک واضح کتاب میں ضبط کر رکھا ہے ۔ ھم میں سے ھر ایک چاھے وہ مولوی و مفتی ہو یا ایک عام مسلمان ، اس کو یہ بات دھیان مین رکھنا چاھۓ کہ وہ جو کچھ بیان کررہا ہے یا کمنٹ کر رہا ہے ، وہ اس کے نامہ اعمال میں لکھا جا رہا ہے اور آخرت میں جواب دینا پڑے گا ۔۔۔۔۔۔ گنا ہ جاریہ ۔۔ صدقہ جاریہ کے مانند ۔۔۔۔۔ اگر کسی مولوی ، مفتی یا عالم کی تحریر و بیان سے کوئ شخص گمراہ ہو جاۓ اور ھدایت نہ پا سکے ، تو اس کی سزا اس شخص کے علاوہ اس مولوی کو بھی ملے گی ، جس کی وجہ سے وہ ھدایت نہ پا سکا۔ ۔۔ مرنے کے بعد بھی انسان کے اعمال نامہ میں نیکی اور برائياں درج ہوتی رہیں گی ، ان بیانات ، کمنٹس ، پن ڈرائيوز اور کتابوں کی وجہ سے ، جو اس کے مرنے کی بعد بھی لوگ پڑھ کر ھدایت پائيں یا گمراہ ہوجائيں ۔ مرنے کے بعد بھی جاری رھنے والے گناہ ۔ معصیت / گنا ہ جاریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسے گناہ جن کی سزا انسان کے مرنے کے بعد بھی اس کے حساب میں شامل ہوتے جاۓ گی۔ سورہ الزلزال آیت 04 ' اس روز وہ (یعنی زمین) اپنے اوپر گذرے ہوۓ حالات بیان کرے گی ۔ حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی علیہ و سلم نے یہ آیت پڑہ کر پوچھا ، جانتے ہو اس ( زمین) کے وہ حالات کیا ہیں؟ لوگوں نے عرض کیا اللہ اور اس کے رسول کو زیادہ علم ہے ۔ آپ صلی علیہ و سلم نے فرمایا ' وہ حالات یہ ہیں کہ زمین ہر بندے اور بندی کے بارے میں اس عمل کی گواہی دے گی جو اس کی پیٹھ پر اس نے کیا ہوگا - وہ کہے گی اس نے فلاں دن فلان کام کیا تھا ۔ یہ ہیں وہ حالات جو زمیں بیان کرے گی ( مسند احمد ، ترمذی ، نسائ ) گفتگو چاہے وہ دوستوں سے ہو یا گھر والوں سے ، خرید و فروخت کرنے والوں سے ہو یا نوکروں سے ، دعوت و تبلیغئ ہو یا وعظ و نصیحت ، متکلم ( بولنے والے ) کو چاہۓ کہ زبان کھولنے سے پہلے مذکورہ بالا آیت و احادیث کی یاد تازہ کرلیں ، ورنہ اعضاۓ جسم اور زمین کے علاوہ مخا طبین ( سننے والے سامعین) بھی قیامت کے دن تمھارے خلاف گواہی دینے والوں میں شامل ہون گے۔ بعض صالحین کا قول ہے کہ خوش نصیب ہے وہ شخص جس کے مرنے کے بعد اس کے گناہوں میں مزید اضافہ کا کوئ احتمال نہ ہو اور بد نصیب ہے وہ شخص جس کے گناہ اس کے مرنے کے بعد بھی باقی رھیں اور مزید اضافہ ہوتا رھے ۔ یعنی اس شخص کے گمراہ کن افکار و اقوال کتابوں ، کیسٹوں ، پن ڈرائيوز کی شکل میں اور سو شیل میڈیا اور کمپیوٹر پر باقی رھیں اور لوگوں کی گمراہی میں اضافہ ہوتا رھے ۔ اللہ تعالی ھمیں معصیت جاریہ سے محفوظ رکھے ۔ آمین