Mashallah Huzaifa wastanvi Bahot acche andaaz me baat ko samjhate Allah in ki umr me barkat ata farmaye
@amirriyaz967Күн бұрын
ماشاءاللہ۔۔۔بہت اہم بات کی طرف رہنمائی
@AasifKhan-vq6fwКүн бұрын
Right sir
@aroojsofi6973Күн бұрын
Masha Allah bahut behtar aur aala andaze bayan humnay apnay kandhon say zimadaryan utardy han aur intezar ma baithay han Imam Medy AS aur Hazrat Eesa AS k
@Noflame1273 күн бұрын
Jamaat say hi yeh umeed hai k in mamlaat per ulma ko Kosi bhi tarah say jama karegi
@Noflame1273 күн бұрын
Jamaat e Islami ko bahut bahut Mubarak ....
@khalilsiddiqui92324 күн бұрын
ماشااللہ محمد
@Abulhusenali6 күн бұрын
Alhamdulillah Masha Allah
@jamilismail32526 күн бұрын
علماء کا کنوینشن تھا تو مفصل بات اس موضوع پر ہونی چاہیے تھی کہ قرآن اور حدیث کی روشنی میں یہ سمجھنے کی کوشش کی جائے کہ حالات حاضرہ میں بھارت میں نفرت کا ماحول کیوں ہے، آگے حالات کیسے ہو سکتے ہیں ؟ اگر حالات بگڑے تو بھارت کے بیس کروڑ مسلمان ایمان پر ثابت قدم رہ سکینگے یا نہیں؟ علماء حضرات بیس کروڑ مسلمانوں کو ایمان پر قائم رکھنے کے لئے کیا ذمے داریاں نبھائنگے ؟ مولانا نے ساڑھے بائیس منٹ مدرسوں کی تاریخ بتائی اور نفرت کے ماحول پر صرف آدھے منٹ بات کی. اسلام کی خوبیوں کو بیان کرنے اور بلند اخلاق کو اختیار کرنے کی بات کہی. بات بالکل درست ہے لیکن زمینی حقیقت یہ ہے کہ مسلم نوجوان بے راہ روی کا شکار ہے، آدھی آدھی رات موبائل پر تعلیم حاصل کرنے کا قیمتی وقت اور جسمانی قوت برباد کر رہے ہیں. لڑکیاں موبائل کی وجہ سے سازشوں کا شکار ہو رہی ہیں. بڑی عمر کی عورتیں بھی دن بھر ویڈیو اور ریل دیکھنے میں وقت برباد کر رہی ہیں. غرض کہ مسلمانوں کی اکثریت دین سے دور ہے، تو ایسے میں اسلام کی خوبیاں برادران وطن کو کس طرح بتائنگے؟
@FaiyazAzmi-fg1yw6 күн бұрын
بشک ماشاءاللہ
@IrshadAhmad-fn5fc7 күн бұрын
SubhanAllah BOHAT purmags TAQREER Hai QURAN OSUNNAT KI RAOSHNI MEN ALLAH AMAL KI TAUFIQ DE AAMEEN SUMMA AAMEEN DR.ARSHAD AHMED ARSHAD
@firojdesai41857 күн бұрын
अल्लाह आपकोऔर मजबुत बनाये आपके पिताजी ने दिन के लिए बहूत बडे काम कीये है उम्मीद है आप भी काम को आगे बढाये गे लेकिन पीछे कुछ शाखाओं में बहुत घपले हो रहे है और ना जायज काम भी हो रहे हैं हजरत उमर र. की तरह एडीट लो और हरामी वो पर कारवाई करो
@amirriyaz9677 күн бұрын
جماعت اسلامی کا سب سے بڑا امتیاز یہ ہے کے سب مکاتب فکر کے علماء اکرام اکرام اور تمام جماعتوں کو ساتھ لے کر چلتی ہے۔۔۔ وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔
@AtaullaShaikh-vp1ci7 күн бұрын
Tawaakalallah
@SultanAbid208 күн бұрын
Ma sha allah ❤ beshak
@drahsanriyazzuberi90808 күн бұрын
We thanks Allah Subhan o taala for great leadership right from Amir e muqami to Amir e jammat May allah bless us
@rehanquraishi77098 күн бұрын
جــزاکــ اَللّه خیـــــراًکثـرا
@FaizUnisa-o8l8 күн бұрын
Mashaallah alhamdulillah
@JameelAhmad-b8m8 күн бұрын
اصل میں مولوی طبقہ عوام کا أحبار بن چکا ہے اور عوام انھیں اپنا أحبار بخوبی مانتی بھی ہے اور انھوں نے بڑی چالاکی سے عوام کو الکتاب سے دور کرنے میں کامیاب ہو گئے لہذا عوام کو اپنی ھدایت و کامیابی کامرانی کا جزبہ فکر ختم ہو گیا اب مولوی کی ہی آنکھ بند کرکے باتیں تسلیم کرو اسی میں کامیابی ہے تو جب عوام نے اپنی ھدایت کو مولوی سے منسلک کر لیا بس وہیں سے ظلمت شروع ھدایت اللہ تعالیٰ نے الکتاب میں رکھی ہے اور اگر کہیں اور اسے تلاش کروگے تو گمراہی کے علاوہ کچھ بھی ہاتھ نہیں لگے گا پتہ چلا کہ دنیا سے اسلام کے تعارف کے بغیر ہی رخصت ہو گئے جو آج امت مسلمہ میں لگ بھگ 99.9 فیصد پایا جاتا ہے لہذا قرآن کو سمجھنا ہوگا اور دوسروں تک یہ فکر پہنچائی بھی ہوگی بقیہ تقریریں وعظ میں قوم کا بہت سرمایہ لگ چکا اس سے کوئی لابھ نہیں ذہن کا پراگندہ کرنے کے علاوہ اور کچھ بھی نہیں
@Rashid_saeedi9 күн бұрын
ماشاءاللہ ❤❤❤
@nileshmhatre95289 күн бұрын
हा नक्सालवादी समर्थक आहे
@abdullahtilakmohani83469 күн бұрын
Kuuch mhi ap log shiya based ho hhizbul isis talibani terrorist sy zada khatarnaak ho Nnatak band karo chodo terrorism ko Iqhaamat deen bol bol k. Govt kurrsi Bom bodthy ho
@SharfuddinShaikh-l9q9 күн бұрын
Mashallah
@saeedalremeithi72499 күн бұрын
من مانی تحويلات بیان کر رہے ہیں مولانا
@saeedalremeithi72499 күн бұрын
رافضی شیعہ ایران کے ہمایتی جماعت جماعت اسلامی
@SumaiyyaMansoori129 күн бұрын
عمیر e جماعت ، ماشاءاللہ ، ❤
@sayyadmahemoodali12989 күн бұрын
जझाक -अलल्हा नई जावेऐ से फिक्र -अमल कि राह दिखाई !
@7techsolutions5059 күн бұрын
ماشاء اللہ ❤
@atikaaqdas3339 күн бұрын
جزاک اللہ خیرا کثیرا
@atikaaqdas3339 күн бұрын
ماشاءاللہ نئے زاویے سے فکرو عمل کی راہ دکھائی
@naseemsatkhed712610 күн бұрын
Mashallah
@nehalsagheer10 күн бұрын
VDO short karke upload karein to zyadah log mustafeed hosakte hain
@aslammalik940310 күн бұрын
بڑے افسوس کی بات ہے آپ اس ویڈیو کو شورٹ کرانا چاہتے ہیں😪💤 آخر کار آپ اس میں لگتا ہے بوریت محسوس کر رہے ہیں اس پروگرام میں امیر جماعت سعادت اللہ حسینی تقریباً پینتالیس منٹ خطاب کیا جو بہت ہی پرمغز مفکرانہ مدبرانہ فلاسفانا بہت ہی شاندار علمی خطاب ہے جس کی ویڈیو آ چکی ہے آپ تو اس کو بھی شورٹ کرانے کے لیے کہیں۔۔ اس ذیادہ مستفید ہونگے یا شورٹ سے۔
@khanayesha577410 күн бұрын
ماشاءاللہ 💖
@SyedHaq-z8w10 күн бұрын
ماشآءالله
@qarisirajuddin708110 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت عمدہ پروگرام
@abdulmoizsiddiqui189810 күн бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ہم سب کو جائزہ لینا چاہئے کہ کیا ہم بردارن وطن میں دعوت دین کا کام انجام دے رہے ہیں؟ کیا ہم پوری سنجیدگی سے بردارن وطن کے ساتھ کھڑے ہیں؟ کیا ہم ان کے مسائل میں دلچسپی لیتے ہیں؟ کیا ہم بلا سودی نظام قائم کرنے میں سنجیدہ ہیں یا سودی نظام کے معاون ہیں؟ کیا ہماری رقومات بینکوں میں نہیں ہیں؟ ہم سب کو اس سلسلے میں غور وفکر کرنا چاہئے! ہمیں عملی میدان میں آگے بڑھنا چاہئے! اللہ تعالٰی ہم سب کو نیک توفیق عطا فرمائے۔۔آمین ثم آمین!
@mahaboobganiyar240710 күн бұрын
Ameen Summa Ameen.
@riazdardar283110 күн бұрын
اسلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ جناب مولانا سعادت الله صاحب نے اس وقت جو تقریر فرمائی وہ یقینا امت کے لیے بہترین رائحہ عمل ہے اللہ آپ کی قلم و زبان میں مزید ترقی عطاء فرمائے
Allah ne wada farmaya hai Un logo se jo namaz padhne aur Allah ki itaat kare Allah unko zameen ka Khalifa banayega bas halat ko banayega ki koshish karna
@Nikhat-rd1yz11 күн бұрын
ummat e muslima ka nasbul ain yahi karna hai
@zahedatasneem369011 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا امین
@zahedatasneem369011 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا کثیرا امین
@syedabdulaliquadri231911 күн бұрын
آپ کی بات بالکل سچ ہیں،ہم لوگ ایک دوسرے کو ذمہ دار قرار دیکر خود کو بری کر لیتے ہیں،😢😢😢😢
@aabdulazeez384811 күн бұрын
Mashallah.
@aslammalik940311 күн бұрын
ماشاءاللہ محترم امیر جماعت اسلامی ہند جناب سعادت اللہ حسینی نے بہت علمی اور حقیقت پر مبنی گفتگو کی ہے۔ دور اندیشی کے ساتھ کرنٹ ایسوج پر پرمغز مفکرانہ مدبرانہ فلاسفانا بہت ہی شاندار عبرت آمیز بھی۔۔ اللہ تعالیٰ امیر جماعت اسلامی ہند کی صلاحیتوں میں مزید قوتوں کو سرشار کرے ان کی عمر میں برکت عطا فرمائے راہ حق میں کے ساتھیوں میں آپسی خلوص محبت عطا فرمائے متحرک رہنے مزید جدوجہد کی قوتوں سے سرشار رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین