فداک امی و ابی یا رسول االلہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم
@MursadAli-e8i16 сағат бұрын
ماشاءاللہ مریدین کا پیر ہو تو ایسا پیر صاحب کے بیانات سن کر تو عشق رسول😭 اور مزید ہوتا ہے ایمان پختہ ہوتا ہے واہ اتنا سادہ سا مزاج ایسا نرم گفتار اللہ عزوجل آپ کو سلامت رکھے 🤲