السلام علیکم بھائی جان لانجی 550 واٹ کے 14 سولر پینل ہیں 10 ایچ پی مونو بلاک موٹر ہے واٹر لیول 25 فٹ ہے موٹر 10 فٹ نیچے ہے پی بی فور کی سیٹنگ 95 پر ہے پانی کا پریشر کم ہے سارا دن میں ایک اے کر سیراب ہوتا ہے کیا اتنے پینل سے پریشر بڑھ سکتا ہے
@muhammadjaved9296 Жыл бұрын
Asslam o alaikum Bhai Jan Agr vfd ko 200 ya 220 py one kren to phr output chalany ka Kya treeqa hy
@azpaktv786 Жыл бұрын
0309 6468093
@Deenislam66762 ай бұрын
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ہماری vfd جب سٹارٹ ہوتی ہے تو فریکوینسی 1س4 تک جاتی ہے پھر 0 پہ أتا ہے پھر 1 سے 4 تک جاتی ہے یہی مسٸلہ 5سے 10 بار ہوتی ہے پھر موٹر سٹارٹ ہوتا ہے