Quraan Arabic grammar teaching with power point presentations. Arabic grammar classes in Urdu. Arabic grammar and understanding. Please subscribe the channel to promote Quraan grammar and understanding.
Пікірлер: 45
@qurankareem5808 күн бұрын
Masha Allah
@ghulamyasin287527 күн бұрын
سلمكم الله تعالي ماشاء الله بڑی محنت کی ہے اس درس کو پیش کرنے میں
@q.grammar821427 күн бұрын
اسلام علیکم۔ اللہ قبول کرے میری اس کوشش کو، ٓآپ بھی آگے بڑھیں اور قرآن کی تبلیغ کریں شکریہ
@Yasarnalquran7866 ай бұрын
ماشااللہ
@q.grammar82145 ай бұрын
thanks
@TripleSSS636 ай бұрын
ماشاءاللہ
@q.grammar82146 ай бұрын
شکریہ
@nailafirdous35315 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤
@q.grammar82145 ай бұрын
thanks
@user-zd3nq9hl5t7 ай бұрын
اسلام علیکم مولوی صحب اپکو خدا سلامت رکھیےاور اپ نیے اچھاقران سکھیےگااپ کو بھی صواب اور ہمی بھی اپ جیسیے لوگوں کو خدا ہمیشہخوش رکھیے امین اخرمیی دوعا تاکید کرتی ہو ارواحین کیےلے اور حماریے لیےبھی علتماسدوعا ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@q.grammar82147 ай бұрын
جزاک اللہ
@ranib10012 жыл бұрын
MashA ALLAH
@mohammedrafiuddin780511 ай бұрын
Masha Allah - Very nice and detailed explanation of the two ayah with grammar and tafseer - جزاك الله خير الجزاء و وفّقَنا التوفيق لفهم القرآن و جَعَلَنا من المتقين - آمين
@q.grammar821410 ай бұрын
thanks for comments. please learn and teach your dears.
@rajaabdul37547 ай бұрын
Allah jazaye,khair atta fermaye
@q.grammar82147 ай бұрын
Ameen
@crazylearner76982 жыл бұрын
thank you sooooooo much ap ki presentation bohot ache hy
@ejazahmad440810 ай бұрын
Best explanation of taqwa
@q.grammar82149 ай бұрын
Thanks. please spread tis message to others.
@anisultahmeed53278 ай бұрын
Excellent Tutorial Sir, I was looking like this tutorial and At Last i found it .Thankyou Sir.MashA ALLAH
@q.grammar82147 ай бұрын
thanks. please learn and teach at the same time. forward it to others might be another one also looking for it.
@fizarizvi3789 Жыл бұрын
Mashalhh.
@samrin17896 Жыл бұрын
❤❤❤ jazakallah hu khairan
@q.grammar8214 Жыл бұрын
Please start teaching
@bibahabeeb11988 ай бұрын
اسلام علیکم جزاک اللہ آپ کا ایک ہی وڈیو دیکھا ہے اللہ آپکو اجر عظیم عطا فرمائے زبردست بتایا ہے دل سے دعا نکلی ہے اللہ پاک آپکو بے حساب اجر عطا فرمائے امین
@q.grammar82147 ай бұрын
بہت شکریہ بہتریں دعارٔں کا۔ سیکھیے اور سکھائیے
@bibahabeeb11987 ай бұрын
@@q.grammar8214انشا اللہ
@tebe91907 ай бұрын
بہت خوب ماشا اللہ جزاک اللہ خیر بہت اچھا لگا کیا پورا قران ہے اسی طرح؟
@q.grammar82147 ай бұрын
شکریہ۔ ایک تو میرے لئے دعا کریں کہ اسی طرح پورا قرآن ختم کروں۔ اور دوسرا خود سیکھنے کی کوشش کریں اور اسے دوسروں تک پہنچایں۔
@habibahmedsyed20117 ай бұрын
Alhamdolillah I found what have been looking for. Jazakallah dear sir
@q.grammar82147 ай бұрын
Al Hamdu LILHA
@ayazaziz94008 ай бұрын
اسی طرح فیہ پر آپ نے وقف کیسے فرمایا ہے ۔اور مقطعات کے لفظ طا پر زبر ہے یا زیر پلیز
@q.grammar82148 ай бұрын
اسلام علیکم۔ اگر کوئی غلطی ہے تو درست کروائیں انسان سے غلطی ہو جاتی ہے۔حرف مقطعات بغیر زیر اور زبر کے ہی پڑھے جاتے ہیں۔
@TripleSSS636 ай бұрын
پلیز باقی سورتیں کیسے دیکھوں؟
@q.grammar82146 ай бұрын
چینل میں جائیں اور پلے لسٹ دیکھیں یا ویڈیو نمبر ۰۰۰۱ سے چیک کریں
@rabiyasaeed76786 ай бұрын
Kya aapne surat nisa krai h
@q.grammar82145 ай бұрын
sura baqara chal rahi hay
@ayazaziz94008 ай бұрын
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ محترم برادرم کیا یہ جملہ ٹھیک ہے والصلاۃ والسلام علیٰ الاشرف الانبیاء
@q.grammar82148 ай бұрын
اصلاۃ واسلام علی الاشرف الانبیا۶ شروع میں و نہیں ہے۔ اگر مجھ سے و پڑھا گیا ہے تو غلطی ہو گئی ہے۔
@bibahabeeb11987 ай бұрын
اسلام علیکم سر ! میرا ایک سوال ہے بلکہ یہ سوال ایک اور اسٹوڈنٹ کا ہے ۔ سوال یہ ہے کہ ہم گرائمر کی کتاب میں پڑھ رہے تھے کہ زیدً و حامدً جمیلً طویلً یہ اوپر کا جملہ مرفوع حالت میں لکھا ہوا تھا جن کے ساتھ میں پڑھ رہی تھی ۔ ان طالبہ کے ذہین میں یہ سوال آیا کہ جمیل اور طویل صفت ہے ان صفت کے درمیان “ و “ کیوں نہیں ہے ؟ جب کہ اسم زید و حامد اسم ہیں ان کے درمیان “ و” ہے۔ پلئز رہنمائی فرمائیں جزاک اللہ
@q.grammar82147 ай бұрын
اسلام علیکئم اگر زید اور حامد دونوں کی بات ہو رہی ہے تو صفت تثنیہ ہونی چائیے۔ زید و حامد جمیلان و ظویلان اگر اشارہ ایک کی طرف ہے تو ہوں ہوگا۔ زید جمیل و طویل آپ والے سوال میں بھی و آنا ضروری ہے۔ کیوں کہ ضفات دو ہیں شکریہ۔ اگر میرے جواب سے تسلی نہ ہو تو مجھے وٹس ایب پر میسج کریں۔ 03364788062 thanks.
@q.grammar82147 ай бұрын
اسلام علیکئم اگر زید اور حامد دونوں کی بات ہو رہی ہے تو صفت تثنیہ ہونی چائیے۔ زید و حامد جمیلان و ظویلان اگر اشارہ ایک کی طرف ہے تو ہوں ہوگا۔ زید جمیل و طویل آپ والے سوال میں بھی و آنا ضروری ہے۔ کیوں کہ ضفات دو ہیں شکریہ۔ اگر میرے جواب سے تسلی نہ ہو تو مجھے وٹس ایب پر میسج کریں۔ 03364788062 thanks.
@tayyebamukhtar8162 жыл бұрын
A.o.A help me???
@q.grammar8214 Жыл бұрын
Please let me know what you need.
@q.grammar8214 Жыл бұрын
if you need to call me. My contact is 00966567172666