خدا کی قسم جب تک ہم دنیا کی لالچ میں پڑے رہیں گے ہم پرشان اور بے زار رہیں گے خدا کی قسم جس دن ہم نے پانچ وقت با جماعت نماز اور روازنہ ایک سپارہ قرآن کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی تلاوت شروع کر دی اور ساتھ اللّٰہ کی تسبیح شروع کر دی خدا کی قسم ہماری دنیا اور آخرت دونوں پُرسکون ہو جائیں گی خدا کے لیے اپنا قیمتی وقت سوشل میڈیا پر ضائع مت کرو مجھے رب ذوالجلال کی قسم یہ وقت دوبارہ نہیں ملے گا اور ہم خسارہ پانے والوں میں شامل نہ ہو جائیں
@AmbraizKhan-q4e8 ай бұрын
Right
@sharazkhanshahshah30336 ай бұрын
Bar bar qasam mat utao yar Khoda ka wasta 🙏🙏🙏🙏
@gamer249playz79 ай бұрын
Ap sy request ki jate hia qurani aayat ko b written mian dein my favourite qari sahib