حضرت ۔۔۔اس پوری چینل اور سلسلے کے حوالے سے ایک بہت ہم گزارش ہے۔۔۔ وہ یہ ہے کہ یہاں جتنے بھی دروس ہیں ۔۔۔ان میں ایک کمی پائی جاتی ہے۔۔۔وہ ہے ۔درس کا مکمل تعارف ۔۔۔ایک طالب علم کو اپنے استاذ کا مکمل تعارف کا نہیں پتا ہوتا کہ میرا استاذ کون ہے ؟۔۔کہاں سے ہیں ؟ کہاں سے فارغ التحصیل ہیں ؟ آجکل کیا علمی مصروفیات ہیں ؟ ۔۔علمی میدان میں کیا کیا خدمات ہیں۔۔؟ اگر تصنیفات ہیں تو کن کن موضوعات پر ہیں۔۔۔ ہر دروس کے سبق نمبر استاذ محترم کی مکمل تفصیلی تعارفی ڈاکومنٹری پر مشتمل ہونی چاہئے ۔۔۔ یہ ایک کمی محسوس ہوتی ہے۔۔۔باقی ماشاءاللہ کمال ہے ۔۔ اللہ تعالیٰ دنیا و آخرت میں ہر لحاظ سے کامیابی نصیب فرمائے ۔۔۔۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین ۔۔۔
@mdansar8752 жыл бұрын
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکا تہ حضرت وید کو کس طرح بڑھیں ؟