محترم وڈیو اچھی ہے، اپنا لہجہ نرم رکھیں، لگتا ہے آپ چیخ رہے ہیں، شکریہ
@ahmedchoudary476 ай бұрын
Appreciate your honesty molvi sab.
@maliksadaqat-ii8gw Жыл бұрын
Very nice👍
@ChSakhiJutt-x3o Жыл бұрын
Do more video on bioflock
@shabbirahmad53815 ай бұрын
In ki location kia ha
@zahidlatif4743 Жыл бұрын
اتنی چھوٹی جگہ پر مچھلی زیادہ چل پھر نہیں سکے گی تو اس کی گروتھ میں مسلہ ہو سکتا ہے
@sadasohnadespunjab9585 Жыл бұрын
گروتھ فیڈ سے ہوتی ہے او آکسیجن پمپ پوری کرتا ہے
@zahidlatif4743 Жыл бұрын
@@sadasohnadespunjab9585 گروتھ کے لئے ماحول کا سازگار ہونا بھی ضروری ہے اور ویڈیو میں کوئی بڑی مچھلی نہیں دکھائی گئی چھوٹی مچھلیوں پر جالی مار کر دکھایا گیا ہے
@sadasohnadespunjab9585 Жыл бұрын
سر جی یہ ہیچری کا سسٹم ہے جو مچھلی کی بریڈ کرواتے ہیں اور انڈوں سے بچے نکلواتے ہیں پھر اسے پالتے ہیں لوگ انسے بچہ خرید کر بڑا کرتے ہیں اور جو بڑا کرتے ہیں انکے ٹب بھی اتنے ہوتے ہیں بس تعداد کم ہوتی ہے