Kio daal tay ho aisay comments yey kia koi islamic video hai😡
@sahib-ul-amama58192 жыл бұрын
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ۔ کتنا خوبصورت احساس ہے کے ہم الله سے اپنے دل کی بات کرتے ہیں اور وہ سب کچھ پہلے سے جانتا ہے لیکن پھر بھی ہمیں سننا چاہتا ہے بس اپنے رب العزت سے اپنا حال دل بیان کرتے جائیں انشاءاللہ سکون ہی سکون ملے گا۔ اور سب غم دھل جائیں گے۔ الله كريم آپ کی اور آپ سے جڑے ہر رشتے كى حفاظت فرمائے اور دنیا و آخرت میں اپنی بے حساب نعمتوں اور رحمتوں سے نوازے ! آمین۔
@Vip__honey2 жыл бұрын
یا اللہ ہم سب کی مشکلات آسان فرمائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین..