Bhi moter ke parameter p2 main seting karney ke bad pe main kitney kw set karney houn gay Jo moter ke P2 Waley kw set karney chain
@GuljanBugtiАй бұрын
جی
@HarifullahBugtiАй бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😂
@MYousaf.b9Ай бұрын
Sir g sp 30.10. 12.5 hp motor ka pump ha
@GuljanBugtiАй бұрын
وہی بات کی نا آپ نے بھی
@AbidKhan-gd8vpАй бұрын
روٹر کتنا لگے گا
@GuljanBugtiАй бұрын
10 لگیں گے چھوٹی 30 والے
@HUNTERMALIK5263Ай бұрын
اسلام وعلیکم بھائی 15hpکی موٹر ہے اس کی سپیڈ زیادہ نہیں ہو رہی فلور چکی ہے
@FiazkhanTechАй бұрын
بھائی جان ہماری 3 انچ کی سولر ٹیوب ویل ہیں جو یہ مسئلہ کر رہی ہیں کہ نہ انورٹر کی فریکوئنسی پوری ہوتی ہیں 29 30 سے اوپر نہیں جاتا اور جب آف کرے تو انورٹر آف بھی نہیں ہوتا یہ مسئلہ کیسے ٹھیک ہوگا.
@MATIULLAHMARWAT-u4pАй бұрын
گل جان بھائی آپ کا تعلق کس علاقے سے ہے آپکے ہاں تو نرخ /price. بہت مہنگا ہے ہمارے طرف تو اس فارمولے پر کافی کم خرچ آتاہے آپ نے جو رسی بتادی اسکے بجائے پٹی کی قیمت کافی کم آتاہے
@GuljanBugtiАй бұрын
جی بھائی رسی 300فٹ تک آسانی سے کام کرتا ہے
@GuljanBugtiАй бұрын
کراچی سندھ
@watanstudio2957Ай бұрын
السلام علیکم گل جان بھاٸ میں نے 7.5 hp کا سبمرسیبل 85فٹ گہراٸ پر لگایا ہوا ہے پمپ 5.5hp کا ہے پیپ تین انچ کا ہے 390kw کے 24 سولر پینل لگاۓ ہوۓ ہے لیکن پانی کا پریشر بہت کم ہے انویٹر کی سیٹنگ بھی آپ کی ویڈیو دیکھ کر کیا اس سے تھڑا فرق ہوا ہےلیکن زیادہ پھریشر نہیں ہے کیا یہ واٹر پمپ میں مثلا ہے یا کوٸ اور وجہ واٹر پمپ یہ جو آپ ویڈو میں بتا رہے ہے یہ کتنے کا مل جاٸیگا
@GuljanBugtiАй бұрын
یہ پمپ 70 ہزار کا چیئنا فٹنگ میں کوئیٹہ فٹنگ 60 ہزار میں
@GuljanBugtiАй бұрын
یہ پمپ 70 ہزار کا چیئنا فٹنگ میں کوئیٹہ فٹنگ 60 ہزار میں 30/10