اسلام علیکم رحمۃ اللہ و برکاتہ آپ جو وقت دے رہے ہیں ہمارے لئے بہت بڑی دولت سے کم نہیں ہے اللہ تعالٰی جزائے خیر دے آپ کا یہ احسان ہم تا عمر نہیں بھول سکتے۔ اتنا اطمینان اور سکون سے سمجھائے کہ ایک ایک حرف نا صرف سمجھ میں آیا بلکہ دماغ میں بیٹھتابھی گیا۔ ہم آپ کہ تہ دل سے شکر گزار ہیں،اور دعاؤں کے طالب بھی ہیں۔ جزاک اللہ