MasaAllah 7 sal pehlay bhi intellectual ajj bhi behtareen Allah is neki Ka ajar day ameen
@touhidibrahim2812 Жыл бұрын
Ma-Sha-ALLAH USTAD MOHTARAM Engineer Muhammad Ali Mirza حفيظ الله JajakALLAHO khaira
@askemampk3 жыл бұрын
00:00 || Khutbah Aur Durood !! 01:34 || Introduction !! AZAAB-e-QABER ka Saheh AQEEDAH (QUR'AN say 10-References ki Roshani main) 05:54 || Ref 1 Ayat 29-34 !! 05:54 || Ayat 28, "Woh jo apni jano per zulm kertay hain farishtay jab..." 08:50 || Ayat 29, "Pus abb to hameshgi kay tor per tum jahannum kay..." 16:50 || Ayat 30, "Aur perhezgaron say poocha jata hai kay tumharya perwerdigar ney..." 17:43 || Ayat 31, "Hameshgi walay baghaat jahan woh jayen gay jin kay neechay..." 24:40 || Ayat 32, "Aur jin ki janen farishtay iss haal mein qabz kertay..." 27:23 || Ayat 33, "Kiya yeh issi baat ka intizar ke rahey hain kay..." 30:08 || Ayat 34, "Pus unn kay buray aemaal kay natijay unhen mill gaye..." 31:06 || Mout k Baad Azaab !! (Ref 2-5) 43:08 || Azaab-e-Qabr !! Beghair Hisaab-o-Kitaab k Azaab !! (Ref 6-7) 56:11 || 2 Zindagia or 2 Moutei ?? Qabar ki Zindagi ?? (Ref 8-10)
@humerasajid90193 жыл бұрын
Can I get the reference paper Sir Mirza talking about in the beginning of this lecture??
@IbneAzad-iy9ds Жыл бұрын
Massallah! Barakallahu fik Please do that in Every Video.May Allah give you reward for this😊
@JahanzebSwatiАй бұрын
اللّٰہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین اور بعد از وفات جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین
@imrozalam92332 ай бұрын
Beshak bahut achhi bat bataye
@Showingtruth14 жыл бұрын
YA ALLAH HUM SAB MUSLIMS KO DUNIYA OR AKHIRAT ME KAMYABI ATA FARMA AMEEN SUMA AMEEN
@mustafashaikh1116 жыл бұрын
Best discussion on azab e qabr MASHA ALLAH
@mariyam25843 жыл бұрын
I was thinking not to do niqab wth hijab on this eid.. but now I'll do In Sha'Allah 🥺
@zohaibsaeed93124 жыл бұрын
Masha-Allah mujay bohat kuch sikhnay ko mila.
@syedzafarimam75454 жыл бұрын
Comprehensive information.Engineer sb ( TUSI GREAT HO ).
@imtiazali69247 жыл бұрын
Assalam o alaikum! Allah Pak aap ko apni aman men rakhy, aur aap sabit qadmi k sath hamen haq baat btaty rahen, Ameen. May you live long.
@mukhtiarahmedmukhtiarahmed88074 жыл бұрын
Na main wahabi Na main babi main hon Muslim ilme kitabi subhan Allah Allah hoo Akbaar Allah hoo Akbaar
@MajidGhori3 жыл бұрын
Jazak Allah! Muslim Ilmi Kitabi. Masha Allah! The greatest scholar, researcher and Mujadid e Azam of all times till qayamah for the Muslims and converted. Alhamdo Lillah!
@raheelkhan96203 жыл бұрын
You have clear my idea regarding life after death with quran verses. Thanks alot. آللہ ہم کو ایمان کی موت عطا کرے۔۔۔۔۔
@asgermaster98242 жыл бұрын
Ĺ¹¹ ¹¹
@arshsaud95993 жыл бұрын
Mai bhi Allah ki taraf laut aaya India me Mere bade Papa ke intiqal k baad Saudi me Mai tha rab ne mujhe hidyat di alhumdolillah
@majidhussain69412 жыл бұрын
I m from India, I m ur student, I have changed a lot... Jazakallah
@arhammalik81854 жыл бұрын
Masha Allah very intellectual discssion. Great work!!
@zaighamkhan60384 жыл бұрын
Allah tamam musalmano ko azab e qabar se dor farmai ameen
@abubakarrehmanrehman50133 жыл бұрын
Lakin tayari to khud kent part ge
@ruksgranny31794 жыл бұрын
Inshaallah Allah tala.apk har khuwaish pori kare
@owikhan8454 жыл бұрын
MASHALLAH shukria. Masla solve krdia..
@akelashatirstory17532 жыл бұрын
ap bohat ache hain, ALLAH apko jànat me ala makam ata farmae
@MUHAMMADKHAN-pe7ez2 жыл бұрын
pehlay usay mernay to do,
@ahesanjokhiyo55354 жыл бұрын
MASHA ALLAH MUHAMMAD ALI BHAI
@AbdulRehman-dv6ry7 жыл бұрын
Masha Allah Buhat c Information mele hai app k es Lecture say May Allah you Live Long Ameen.
@mohammedakramseikh71064 жыл бұрын
Love you Ali Bhai
@inocentmian86755 ай бұрын
Great n intelligent teacher
@zeeshanshazi25675 ай бұрын
Jazak Allah Khair Wa Ahsanal Jaza ❤
@deenkiraahein97542 жыл бұрын
mashaallah bohot hi umdah information di he allah tamaam momin musalmaan ka imaan par khatima farma allah qabr azab se mehfooz farma ameen .. jazakallah ilmi kitabi bhai ,😍
@UmarFarooq-cr3ie4 жыл бұрын
یا اللہ ہمیں نیک اعمال کرنے کی توفیق عطأفرما یااللہ ہمیں جہنم کے عذاب سے بچا😭😭😭
@khankhan-vt8fz4 жыл бұрын
May Allah bless u.along with my sweet Baba and sister.
@iquwalmohammad16445 жыл бұрын
I am from India .I like to hear your lectures
@sajadjamali43117 жыл бұрын
Allah Huma ajarna minanar ameen
@simmalnaseeb58904 жыл бұрын
Sajad Jamali Allah humma Ajirna minan naar hota hai. ‘ajarna’ ka matlab hota hai Ae Allah hmain aag ka Ajar dey. ASTAGHFIRULLAH. Ajirna ka matlab hota hai bacha.
@ruksgranny31794 жыл бұрын
Mashaallah Allah bless you
@amnaamin65783 жыл бұрын
Allah apko jaza de boht zada. Shakira for your hardwork
@danighori86443 жыл бұрын
Masahallah buht pyari hadis❤❤❤
@noreenidrees62083 жыл бұрын
Allah pak apko salamat rakhy amieen....🌹❣
@noreenidrees62083 ай бұрын
Great Islamic scholar ali bhai....👍🌹❣
@ManzoorAhmad-xp5vq4 жыл бұрын
Ma shaa Allah
@msislam49167 жыл бұрын
Jazakallah Khair Ali Bhai
@ahmednaveed54764 жыл бұрын
Way of explanation is great 🌹🌹🌹🌹
@nazarhussain98842 жыл бұрын
Jazakallah ali bhai Allah app ko apni hifazat mn rakhe. Ameen
@injamamulhassan4994 жыл бұрын
Jazak Allah u kairan brother
@noreenidrees62083 жыл бұрын
Allah pak sy darty rhoo.. esi may bhlaai hai....🥺🌹❣
@saadka96554657 жыл бұрын
MaShaa Allah . May Allah bless you always . I love to hear your lectures. Awesome ,great,authentic
@mohdshafidar88076 жыл бұрын
Jazakallah Ali bhai.Allah AAP Ko salamat rakhaye.aur hame aap ke ilim se faizyaab kone ki tofiq ata farmate ameen
@abubakarrehmanrehman50133 жыл бұрын
Mashallah beautiful ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
@abubakarrehmanrehman50133 жыл бұрын
Mashallah beautiful ❤️❤️❤️
@muhammadsagheer33752 жыл бұрын
Very nice 👍👍👍👍👍 Ali Bhai g
@mohammedraziqali64007 жыл бұрын
Mashaa Allah Ali bhai
@noreenidrees62083 жыл бұрын
Allah pak humy deen e haaq py chalny ki tufeq day amieen...🌹❣
@ejazahmedsuddle22342 жыл бұрын
Thank you Engineer sahab. you made it very clear. Alhamdolillah
@sabahassan11164 жыл бұрын
Allah hum ko bachaye kabar k azab se Ameen
@abubakarrehmanrehman50133 жыл бұрын
Ameennnnnnnnñn
@noreenidrees62083 жыл бұрын
Jazak Allah ali bahi....🌹❣
@engr74746 жыл бұрын
Allah humein hidayat day Ameem
@chumar79234 жыл бұрын
JazakALLAH
@aundurrani83925 жыл бұрын
Jazakallah
@Music-cc6de2 жыл бұрын
Ma sha ALLAH.. jazakalah
@shafaatabbsi62843 жыл бұрын
Jazak Allah khair .
@diltv41314 жыл бұрын
MAA SHA ALLAH...ALI BHAI ALLAH PAK APKO HAMESHA APNI HIFAZAT MEIN REKHAY AAMEEN..
@zainsheraz30946 жыл бұрын
Maa shaa allah
@erttyertt50826 жыл бұрын
Masa Allah
@amiransari54855 ай бұрын
Allahu Akbar
@muhammadsagheer33752 жыл бұрын
Love 💕💕💕💕💕💕 you 💕💕💕💕💕 Ali Bhai
@tahirsarwar7097 жыл бұрын
Massallah
@noreenidrees62083 ай бұрын
Ayee Musalman kr ly es py goor...🧐 Baboon ka khuda oor....😨😡 Kitabon ka khuda oor....📚🌹❣
@noreenidrees62083 жыл бұрын
Haaq goo Aalim....🌹❣
@nisarashraf56815 жыл бұрын
Subhanallah
@Muhammad.2480 Жыл бұрын
Mash Allah
@punjabi3916 Жыл бұрын
Good brother
@MoAli-sl1vb4 жыл бұрын
Bhai Doa kardo Allah mujhko bhi hidayat de
@abubakarrehmanrehman50133 жыл бұрын
Ameennnnnnnnñn
@halimawithsisters8 жыл бұрын
SUBHA NAllah
@nazarhussain98842 жыл бұрын
Allah o akbar astaghfirullah
@dilsecrafty2542 жыл бұрын
Assalamu alaikum I am from India
@abdullwahabtatari86293 жыл бұрын
Sir sir sir😭😭😭😭😭 i really love u
@abubakarrehmanrehman99183 жыл бұрын
Good
@sidraumar85483 жыл бұрын
Jazak Allah khair
@imrozalam92332 ай бұрын
Very nice
@imrozalam92332 ай бұрын
Allah apko jannat de
@natashakhan35594 жыл бұрын
thank you
@MuhammadAbdullah-df4np4 жыл бұрын
Solid Reply to engineer sahab on azab qabar:- عذاب قبر کا صحیح عقیدہ:- سوال:- فرعون کو دنیا میں زمینی قبر نصیب نہیں ہوئی اس کو عذاب قبر کہاں ہو رہا ہے؟؟؟؟ Answer in reply.... Must read.... Detailed explanation...
@MuhammadAbdullah-df4np4 жыл бұрын
مرنے کے بعد انسان کو دو قبریں ملتی ہیں:۔ 1۔ جسم کی قبر 2۔ روح کی قبر 1۔ جسم کی قبر:۔ القرآن👇👇👇 "اللہ نے ایک کوے کو بھیجا جو زمین کریدنے لگے تاکہ وہ اس کو دکھائے کہ کس طرح اپنے بھائی کی لاش کو چھپائے"۔ (سورہ المائدہ 31) جب میت(جسد عنصری) کو قبر میں دفن کر دیا گیا، پھر کچھ عرصے بعد زمینی مٹی جسد عنصری کو کھانا شروع کر دے گی جیسا کہ سورہ ق آیت 4 میں آیا، القرآن👇👇👇 "ان کے جسموں کو زمین جتنا کھا کھا کر کم کر دیتئ ہے ہم کو معلوم ہے"۔۔۔۔۔۔ اور جب زمینی مٹی مردہ جسم کو مکمل طور پر کھا لے گی۔ صرف ہڈیاں باقی رہ جائیں گی۔ پھر ان ہڈیوں کے بارے میں مالک نے اپنی کتاب میں یہ فرمایا کہ، القرآن👇👇👇 "اس نے ہمارے بارے میں مثال بیان کی اور اپنی پیدائش کو بھول گیا کہتا ہے ہڈیوں کو کون زندہ کرے گا جب یہ گل سڑ جائیں گی، کہو وہی ان (ہڈیوں) کو زندہ کرے گا جس نے پہلی مرتبہ ان کو پیدا کیا اور وہ ہر طرح سے پیدا کرنا جانتا ہے"۔۔۔۔۔۔ (سورۃ یاسین آیات 77،78،79) صحیح البخاری کی درج ذیل حدیث بھی ان آیات کی تشریح کرتی ہے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ دو صور پھونکے جانے کے درمیان چالیس فاصلہ ہو گا۔..........پھر اللہ تعالیٰ آسمان سے پانی برسائے گا۔ جس کی وجہ سے تمام مردے جی اٹھیں گے جیسے سبزیاں پانی سے اگ آتی ہیں۔ اس وقت انسان کا ہر حصہ گل چکا ہو گا۔ سوائے عجب الذنب (ریڑھ کی ہڈی کے آخری حصے) کے اور اسی سے قیامت کے دن تمام مخلوق دوبارہ بنائی جائے گی. (کتاب التفسیر، سورہ النباء) Practically experiment:. 👇👇👇 مسجد نبوی بنواتے وقت نبی علیہ السلام نے مشرکین کی قبریں اکھاڑ ڈالیں اور ان کی ہڈیاں باہر پھینک وادیں۔۔۔۔۔ (صحیح بخاری، کتاب الصلوت 413) غور👈 جسم والی قبر سے ہڈیاں برآمد ہوئی۔ پس ثابت ہو گیا کہ جسم والی قبر میں مٹی جسم کو کھا جاتی ہے۔ صرف ہڈیاں باقی بچتی ہیں... جامع ترمذی کتاب الجنائز میں ایک گھڑی ہوئی روایت جو نبی علیہ السلام سے منسوب کی جاتی ہے کہ, 👈نبی علیہ السلام نے فرمایا کہ "زمینی قبر جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے یا جہنم کے گڑھوں میں سے ایک گڑھا ہے" اگر یہ قول پیارے نبی علیہ السلام کا ہی ہے, تو بتاءیں👇👇👇 👈پیارے نبی علیہ السلام نے مشرکین کی قبریں کیوں اکھاڑ ڈالیں؟؟؟ 👈پیارے نبی علیہ السلام کو اپنا فرمان یاد نہیں تھا کہ یہ زمینی قبریں تو جہنم کے گڑھے ہیں؟؟؟ گویا کہ نبی علیہ السلام نے ان مشرکین کو زمینی قبروں کے اندر جہنم کے گڑھوں سے نجات ڈالودی؟؟؟؟؟ ایک اہم بات👇👇👇 عذاب کے لئے مردہ جسم کا صحیح سلامت ہونا ضروری ہے. قرآنی آیات اور صحیح حدیث یہ بتاتی ہے کہ زمینی مٹی مردہ جسم کو کھا جاتی ہے. جب جسم ہی نہیں رہا پھر دنیا میں (زمینی قبر) کے اندر عذاب کے کیا معنی؟؟؟ سوال👈جب زمینی مٹی مردہ جسم کو کھا جاتی ہے پھر عذاب کون سے جسم کو ہوتا ہے؟ جواب👈 مرنے کے بعد عذاب اس جسم کو ہوتا ہے جب اس جسم کو جہنم کی آگ پر پیش کیا جاتا ہے. آگ سے اس جسم کی کھال جلتی ہے اللہ پاک کے حکم سے اس جسم کی کھال دوسری کھال سے بدل جاتی ہے. اس کی تفصیل نیچے ہے.....
@MuhammadAbdullah-df4np4 жыл бұрын
2۔ روح کی قبر:۔ القرآن👇👇👇 "انسان کو موت دی اور قبر دی"۔۔۔ (سورہ عبس 17 تا 22) الحدیث👇👇👇 "عائشہ رضہ فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نماز سے فارغ ہوئے تو آپ نے اللہ کی تعریف کی اس کی خوبی بیان کی پھر فرمایا جو چیز میں نے نہیں کبھی نہیں دیکھی تھی وہ آج میں نے اس جگہ دیکھ لی۔ یہاں تک کہ جنت اور جہنم کو بھی دیکھ لیا۔ اور مجھے یہ وحی آئی کہ قبروں میں تمہارا امتحان ہو گا۔ تم میں سے ہر ایک کے پاس (قبر میں) فرشتے آئیں گے اور کہیں گے کہ تو اس شخص کے بارے میں کیا اعتقاد رکھتا ہے۔ یوں کہے گا وہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیں ہمارے پاس لے کر آئے۔ اور جو منافق ہو گا وہ کہے گا کہ میں نہیں جانتا"۔ (بخاری کتاب الوضوء) غور فرمائیں👇👇 تم میں سے ہر ایک کے پاس فرشتے قبر میں سوال کرنے آئیں گے۔ غور👇 👇👇 "ہر ایک کے پاس" ہر ایک میں وہ سب شامل ہیں جن کو دنیا میں جسم چھپانے کے لئے زمینی قبر ملتی ہے اور نہیں بھی ملتی۔ مثلا👇👇👇 👈 وہ لوگ جن کو درندے کھا جاتے ہیں 👈 وہ لوگ جو ڈوب کر مر جاتے ہیں(آل فرعون و قوم نوح) 👈 وہ لوگ جو مچھلی کا نوالہ بن جاتے ہیں 👈 وہ لوگ جن کو جلا دیا جاتا ہے( ہندو مذہب) ان سب کی روحیں عالم برزخ جاتی ہیں اور وہاں فرشتے روح سے سوال کرتے ہیں. عالم برزخ👈 سات آسمانوں کے اوپر یہ عالم ہے جہاں مرنے کے بعد روحیں پہنچتی ہیں. اہل حدیث (سلفی) سکولر خواجہ قاسم اپنی کتاب"قبر پرستی اور سماع موتیٰ" میں لکھتے ہیں: قبر کیا ہے؟ "جہاں تک قبر میں فرشتوں کے آنے روح کو لوٹانے میت کو بٹھانے سوال وجواب کرنے قبر کو کشادہ کرنے یا تنگ کرنے یا عذاب و ثواب کا تعلق ہے تو گزارش ہے کہ یہاں قبر سے مراد یہ مٹی کی قبر نہیں یہ کوئی اور جہاں ہے جسے آپ عالم ارواح یا عالم مثال یا عالم برزخ کہہ سکتے ہیں۔کئی قومیں تو دفناتی ہی نہیں۔ہندو و سکھ اپنے مردوں کو نذر آتش کر دیتے ہیں۔ کئی ایک کو جانور کھا جاتے ہیں۔ کچھ مچھلیوں کی خوراک بن جاتے ہیں۔ مصر کے عجائب گھر میں فراعنہ کی لاشیں شوکیسوں میں بند پڑی ہیں۔ کیا خیال ہے یہ سب لوگ عذاب و ثواب سے مستثنی رہ جاتے ہیں۔حاشا وكلا۔ بلکہ جو باقاعدہ قبروں میں مدفون ہوتے ہیں وہ بھی کب سلامت رہتے ہیں تھوڑے ہی عرصے میں ان کی لاشیں پھٹ کر گل سڑجاتی ہیں اور مٹی انہیں کھاپی جاتی ہے ۔ ایک قبر کی جگہ کئی قبریں بنتی رہتی ہیں ۔ اگر ثواب و عذاب کاادراک عین اس وجودکو ہونا ہو توروح کا تعلق اس سے قائم کرنے کے لیے اسکو سلامت رکھنا چاہیے تھا". (صفحہ 88) القرآن👇👇👇 ’’ اور وہ ( اللہ ) پوری طرح قادر ہے اپنے بندوں پر، اور بھیجتا ہےتم پر نگراں ( فرشتے )، یہاں تک کہ تم میں کسی ایک موت کا وقت آجاتا ہے تو اسے قبض کرلیتے ہیں ہمارے بھیجے ہوئے اور وہ کوئی غلطی نہیں کرتے ۔ پھر ( یہ روح ) پلٹائے جاتی ہیں اللہ کی طرف جو انکا حقیقی مالک ہے، سن لو کہ حکم اسی کاہے وہ جلد حساب لینے والا ہے‘‘۔ ( سورہ انعام، آیت ۶۱۔۶۲ ) سورہ الانعام کی آیت نمبر 41 42 کے مطابق جب انسان کی موت کا وقت آتا ہے فرشتے روح قبض کر لیتے ہیں اور پھر اس روح کو اللہ پاک کی طرف پہنچا دیا جاتا ہے. الحدیث👇👇👇 نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: ’’ جب کسی مومن کی روح نکلتی ہے تو دو فرشتے اسے لے کر اوپر چڑھتے ہیں تو آسمان والے کہتے ہیں کہ پاکیزہ روح زمین کی طرف سے آئی ہے اللہ تعالیٰ تجھ پر اور اس جسم پر کہ جسے تو آباد رکھتی تھی رحمت نازل فرمائے پھر اس روح کو اللہ عزوجل کی طرف لے جایا جاتا ہے پھر اللہ فرماتا ہے کہ تم اسے آخری وقت کے لئے لےجاو، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کافر کی روح جب نکلتی ہے تو آسمان والے کہتے ہیں کہ خبیث روح زمین کی طرف سے آئی ہے پھر اسے کہا جاتا ہے کہ اسے آخری وقت کے لئےلے جاو، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی چادر اپنی ناک مبارک پر اس طرح لگالی تھی (کافر کی روح کی بدبو ظاہر کرنے کے لییے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا فرمایا)‘‘۔ ( مسلم، جنت اسکی نعمتیں اور اہل جنت کا بیان ، باب میت پر جنت یا دوزخ) مزید:- القرآن👇👇👇 ’’ اللہ روحوں کو قبض کر لیتا ہے عین موت کے وقت، جو نہیں مرے ان کی نیند میں، پھر روک لیتا اس کی روح جس پر موت کا فیصلہ ہوجائے...... سورہ الزمر 42 سورہ الزمر کی 42 آیت کے مطابق جس کی موت ہو جاتی ہے وہ روح اللہ کے پاس پہنچ جاتی ہے. اللہ فرماتا ہے کہ ہم اس کی روح کو اپنے پاس روک لیتے ہیں. پھر نہ ہی دنیا میں بھیجتے ہیں اور نہ ہی جسم میں لوٹاتےہیں. مزید👇 👈 عرش الرحمن کے نیچے جنت ہے۔ 👈 اس کے دوسری جانب جہنم ہے (پوری تفصیل صحیح بخاری کتاب الجنائز حدیث نمبر 1386 میں ہے ) روح (مومن) سے سوال👇👇👇 مومن جب صحیح جواب دیتا ہے پھر فرشتے اس کو جنت میں اس کا مقام دیکھاتے ہیں جہاں وہ قیامت تک جزاء پاتا ہے القرآن👇👇👇 ’’ جب فرشتےنیک لوگوں کی روحیں قبض کرتے ہیں تو کہتے ہیں تم پر سلامتی ہو، داخل ہو جاو جنت میں ان اعمال کی وجہ سے جو تم کرتے تھے ‘‘۔ ( سورہ نحل، آیت :۳۲) الحدیث👇👇👇 "کعب بن مالک سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مومن کی روح ایک پرندے کے پیٹ میں جنت کے درخت سے وابستہ رہتی ہے یہاں تک کہ اللہ جل جلالہ پھر اس کو لوٹا دے گا اس کے بدن کی طرف جس دن اس کو اٹھائے گا‘‘ ۔ ( موطا امام مالک، کتاب الجنائز ، باب جنازوں کے احکام میں مختلف احادیث) روح نافرمان(کافر،فاجر،فاسق،منافق) سے سوال👇👇👇 نافرمان جب غلط جواب دیتا ہے پھر فرشتے اس کو جہنم میں اس کا مقام دیکھاتے ہیں جہاں وہ قیامت تک عذاب جھیلتا ہے. القرآن👇👇👇 ’’ جب فرشتے اپنے آپ ظلم کرنے والوں کی روحیں قبض کرتے ہیں ، تو وہ فورا سیدھے ہو جاتے ہیں ( کہتے ہیں ) ہم کوئی برائی کا کام تو نہیں کررہے تھے، ( فرشتے جواب دیتے ) ہاں ! اللہ خوب جانتا ہے جو کچھ تم کر رہے تھے۔ پس داخل ہو جاو جہنم کے دروازوں میں جہاں تم کو ہمیشہ رہنا ہے‘‘۔ ( سورہ نحل، آیت :۲۸۔۲۹ ) 👈جہنم میں ان کی روحوں کو ایک ایسے جسم کے اندر ڈال دیا جاتا ہے کہ جب وہ جسم جہنم کی آگ سے کھٹتا ہے, پھٹتا ہے, جلتا ہے. اللہ پاک کے حکم سے اس جسم کی کھال دوسری کھال سے بدل جاتی ہے. القرآن👇👇👇 "جنہوں نے ہماری آیات کا انکار کیا، عنقریب ہم ان کو جہنم میں داخل کریں گے اور جب آگ سے ان کی کھالیں جل جائیں گی، ہم دوسری کھالوں سے ان کو بدل دیں گے تاکہ عذاب کا مزہ چکھتے رہیں" (سورہ النساء 56) مزید:-👇👇👇 اہل حدیث(سلفی) سکولر ثناء اللہ امر تسری فتاوی ثنائیہ جلد اول صفحہ 292 پر لکھتے ہیں: " روح جب اپنے مقام میں چلی جاتی یے. اس کو اس کے لاءیک جسم مل جاتا ہے. اس جسم کے ساتھ عذاب یا راحت بھوگتی ہے".
@MuhammadAbdullah-df4np4 жыл бұрын
الحدیث👇👇👇 "نبی علیہ السلام کا گزر ایک یہودیہ کی میت پر ہوا اس کے گھر والے اس پر رو رہے تھے پیارے نبی نے فرمایا تم اس پر رو رہے ہو اور وہاں اس کو اس کی قبر میں عذاب ہو رہا ہے" (صحیح بخاری، کتاب الجائز 1211 /صحیح مسلم، کتاب الجنائز 2143 ) غور👈 روح کو عذاب قبر اور میت گھر پر ہے۔ الحدیث👇👇👇 "نبی علیہ السلام کا گذر ایک یہودی کے جنازے پر ہوا جس پر رویا جا رہا تھا۔ پیارے نبی فرمانے لگے تم اس پر رو رہے ہو اور اس کو عذاب ہو رہا یے"۔ (صحیح مسلم، کتاب الجنائز 2140) غور👈 روح کو عذاب اور میت ابھی جنازے پر ہے۔۔۔۔۔ الحدیث👇👇👇 "نبی علیہ السلام سورج غروب ہونے کے بعد مدینے سے باہر نکلے آپ نے ایک آواز سنی فرمایا یہودیوں کو ان کی قبر میں عذاب ہو رہا یے"۔ (صحیح بخاری، کتاب الجنائز 1292) سوال👇👇👇 اس یہودیہ اور یہودی کی روح کو عذاب قبر کہاں ہو رہا ہے؟ اور جو عذاب کی آواز نبی علیہ السلام نے سنی وہ کہاں سے سنی جس پر نبی علیہ السلام نے فرمایا یہودیوں کو ان کی قبر میں عذاب ہو رہا ہے؟ جواب👇👇👇 صحیح بخاری کتاب الجنائز حدیث نمبر 1386 میں ہے.
@MuhammadAbdullah-df4np4 жыл бұрын
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو موت کے بعد سے قیامت تک ہونے والا عذاب(قبر) جہنم میں دکھایا گیا، ساتھ ساتھ جنت کی سیر بھی کروائی گئ۔ صحیح بخاری کتاب الجنائز حدیث نمبر 1386 کی ایک طویل روایت کے مطابق👇👇👇👇 نبی علیہ السلام نے فرمایا کہ میں نے خواب دیکھا کہ دو شخص (جبرائیل و میکائیل علیہ السلام) میرے پاس آئے اور مجھے ارض مقدس کی طرف لے گئے۔ ارض مقدس یعنی 👈 پاک زمین قرآن پاک میں لفظ "ارض" آیا ہے وہ بھی جنت کے لئے۔ اور جنت سے زیادہ پاک زمین کوئی ہو ہی نہیں سکتی۔ اللہ پاک قرآن پاک میں فرماتا ہے کہ جب اللہ سے ڈرنے والے جنت میں داخل کئے جائیں گے تو "کہیں گے اللہ کا شکر ہے کہ جس نے ہم سے اپنے وعدے کو سچا کر دکھایا "و اور ثنا الاعرض نتبو من الجنتہ حیث نشاء" اور ہمیں زمین کا وارث بنا دیا ہم جنت میں جس جگہ چاہیں رہیں۔ (الزمر 74) قرآن کریم کی اس آیت نے وضاحت کر دی کہ جنت کی زمین کو بھی "ارض" کہا گیا ہے۔ اور یہ جنت سات آسمانوں کے اوپر عرش الرحمن کے نیچے ہے۔ عرش الرحمن کے نیچے جہاں 👈 جنت ہے اس کے دوسری جانب👈 جہنم ہے۔ دوسرے الفاظ میں " دو شخص آئے اور مجھے عالم بالا یعنی اوپر لے گئے۔ فتاوی علمائے حدیث جلد 5 صفحہ 429 جو مارچ 1976 میں شائع ہوا تھا. اس میں یہی حوالہ موجود ہے اور ارض مقدس سے مراد عالم بالا لیا گیا ہے. "دو آدمی آئے اور مجھے اوپر لے گئے.میں نے وہاں لوگوں کو عذاب میں مبتلا دیکھا". سب سے پہلا جبرائیل و میکائیل علیہ السلام پیارے نبی کو لے کر "جہنم" کی طرف گئے اور وہاں عذاب قبر دکھایا۔👇👇👇👇👇👇 پہلا عذاب قبر جو پیارے نبی نے دیکھا👇👇👇 ایک شخص تو بیٹھا ہے اور دوسرا شخص لوہے کا آنکڑا ہاتھ میں لئے کھڑا ہے۔ وہ بیٹھے ہوئے شخص کے ایک گلپھڑے میں یہ آنکڑا کھسیڑتا ہے کہ اس کی گدی تک جا پہنچتا ہے۔ پھر دوسرے گلپھڑے میں بھی اسی طرح کھسیڑتا ہے۔ پیارے نبی کو عذاب کی وجہ بتائی گئی👇👇👇 یہ دنیا کا ایک بڑا جھوٹا شخص ہے جو جھوٹی بات بیان کرتا لوگ اس سے سن کر سب طرف مشہور کر دیتے۔ "قیامت تک اس کو یہی عذاب ہوتا رہے گا" دوسرا عذاب قبر جو پیارے نبی نے دیکھا👇👇👇 ہم ایک مرد کے پاس پہنچے جو چت پڑا ہوا تھا۔ اور ایک دوسرا مرد اس کے سر پر فہریا صخرہ (پتھر) لئے کھڑا ہے اور اس سے اس کا سر پھوڑ رہا ہے۔ پتھر مارتے ہی ( سر پھوڑ کر) لڑہک جاتا ہے مارنے والا اس کے لینے کو جاتا ہے ابھی لے کر نہیں لوٹتا کہ جس کو مارا تھا اس کا سر جڑ کر اچھا ہو جاتا تھا۔ جیسے پہلے تھا ہوجاتا ہے۔ پھر وہ لوٹ کر مارتا ہے۔ پیارے نبی کو عذاب کی وجہ بتائی گئی👇👇👇 یہ وہ شخص ہے جس کو (دنیا میں) اللہ نے قرآن کا علم دیا تھا لیکن رات کو تو وہ سوتا رہا اور دن کو اس پر عمل نہیں کیا۔ "قیامت تک اس کو یہی عذاب ہوتا رہے گا" تیسرا عذاب قبر جو پیارے نبی نے دیکھا👇👇👇 ہم ایک خون کی ایک نہر کے اوپر تھے اس نہر میں ایک شخص کھڑا تھا اور اس کے بیچ میں دوسرا شخص تھا جس کے سامنے پتھر رکھے ہیں۔ وہ شخص جو ندی کے اندر تھا بڑھ آیا اور ندی سے نکلنے لگا۔ اس وقت اس شخص نے ایک پتھر اس کے منہ پر مارا اور جہاں پر وہ تھا وہیں اس کو لوٹا دیا پھر ایسا ہی کیا جب اس نے نکلنا چاہا اس نے ایک پتھر اس کے منہ پر مار دیا وہ لوٹ کر اپنی جگہ جارہا۔ پیارے نبی کو عذاب کی وجہ بتائی گئ👇👇👇 یہ شخص سود خور تھا ۔ اس کے غلط کام کی وجہ سے یہ عذاب ہو رہا ہے۔ "قیامت تک اس کو یہی عذاب ہوتا رہے گا چوتھا عذاب قبر جو پیارے نبی نے دیکھا👇👇👇 ہم تنور کی طرف ایک گڑھے پر پہنچے اوپر سے تو اس کا منہ تنگ اور نیچے سے کشادہ اس کے تلے آگ سلگ رہی تھی جب آگ کی لپیٹ اوپر تنور کے کنارے تک آئی تو اس کے اندر جو لوگ تھے وہ بھی اوپر اٹھ آتے نکلنے کے قریب ہو جاتے۔ پھر جب دھمی ہو جاتی تو لوگ بھی اندر لوٹ جاتے۔ ان لوگوں میں کئی عورتیں اور مرد ننگے بھی تھے۔ پیارے نبی کو عذاب کی وجہ بتائی گئ👇👇👇 تنور میں جو لوگ تم نے دیکھے وہ زانی بدکار لوگ ہیں۔ ان کے غلط افعال کی وجہ سے ان کو یہ عذاب ہو رہا ہے "قیامت تک ان کو یہی عذاب ہوتا رہے گا" اور وہ شخص جو آگ سلگا رہا تھا مالک فرشتہ ہے "دوزخ کا دروغہ" یہ ہے وہ مسکن👇👇👇 جہاں اس یہودیہ عورت اور یہودی مرد کو عذاب ہو رہا تھا. اور اسی مسکن میں ان یہودیوں کو بھی عذاب ہو رہا تھا جس کی آواز پیارے نبی علیہ السلام کو دنیا میں سنائی گئی... اور اسی مسکن میں:- 👇👇👇 👈قوم نوح کو بھی عذاب ہو رہا ہے. القرآن:- " اپنے گناہہوں کے سبب ہی غرقاب کر دئے گئے پھر آگ میں ڈال دئے گئے" سورہ نوح آیت 25 👈 آل فرعون کو بھی عذاب ہو رہا ہے. القرآن:- " دوزخ کی آگ ہے جس کے سامنے صبح و شام پیش کئے جاتے ہیں" سورہ المومن آیت 45 46 نافرمانوں کی روحیں👇👇👇 جہنم میں جس جس مقام پر ہوتی ہیں وہی ان کی اصل قبر ہے جس کو 👈 عذاب قبر کا نام دیا گیا ہے.... القرآن👇👇👇 ’’ جب فرشتے اپنے آپ ظلم کرنے والوں کی روحیں قبض کرتے ہیں ، تو وہ فورا سیدھے ہو جاتے ہیں ( کہتے ہیں ) ہم کوئی برائی کا کام تو نہیں کررہے تھے، ( فرشتے جواب دیتے ) ہاں ! اللہ خوب جانتا ہے جو کچھ تم کر رہے تھے۔ پس داخل ہو جاو جہنم کے دروازوں میں جہاں تم کو ہمیشہ رہنا ہے‘‘۔ ( سورہ نحل، آیت :۲۸۔۲۹ ) 👈جہنم میں نافرمانوں کی روحوں کو ایک ایسے جسم کے اندر ڈال دیا جاتا ہے کہ جب وہ جسم جہنم کی آگ سے کھٹتا ہے, پھٹتا ہے, جلتا ہے. اللہ پاک کے حکم سے اس جسم کی کھال دوسری کھال سے بدل جاتی ہے. القرآن👇👇👇 "جنہوں نے ہماری آیات کا انکار کیا، عنقریب ہم ان کو جہنم میں داخل کریں گے اور جب آگ سے ان کی کھالیں جل جائیں گی، ہم دوسری کھالوں سے ان کو بدل دیں گے تاکہ عذاب کا مزہ چکھتے رہیں" (سورہ النساء 56) جہنم میں نافرمان کی اللہ سے التجا:- 👇👇👇 میری روح کو کھٹنے, پھٹنے اور جلنے والے جسم سے نکال کر دوبارہ اس میں لوٹا دے جسے میں چھوڑ آیا ہوں تاکہ وہاں جا کر میں نیک عمل کروں. القرآن👇👇👇 "یہاں تک کہ ان میں سے کسی کو موت آتی ہے ( تو) کہتا ہے اے میرے رب مجھے واپس لوٹا دے، تاکہ میں نیک عمل کروں جسے میں چھوڑ آیا ہوں، یہ چھوڑ آیا ہوں:- دنیا, وہاں کی نعمتیں, عطا کردہ جسد عنصری دنیا میں ( زمینی قبر کے اندر) اللہ پاک کا جواب:- 👇👇👇 ( اللہ تعالی فرماتا ہے ) ہزگز نہیں، یہ تو محض ایک بات ہے جو یہ کہہ رہا ہے ، اور ان سب کے پیچھے برزخ ( آڑ ) ہے اٹھائے جانے والے دن تک" (سورہ المومنون 100 ,99)
@MuhammadAbdullah-df4np4 жыл бұрын
اس کے بعد👇👇👇 جبراءیل و میکاءیل علیہ السلام نبی علیہ السلام کو جنت کی طرف لے کر گئے:- عرش الرحمن کے نیچے جنت کی سیر جبراءیل و میکاءیل علیہ السلام کے ہمراہ:-👇👇👇👇👇👇👇 نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں پھر وہ دو فرشتے مجھے ایک ہرے بھرے باغیچہ میں لےگئے۔ وہاں ایک درخت تھا اس کی جڑ میں ایک بوڑھا بیٹھا تھا اور کئی بچے اس درخت کے پاس تھے۔ پھر وہ فرشتے مجھ کو لے کر اس درخت پر چڑھے اور ایک ایسے گھر میں لے گئے کہ میں نے اس سے اچھا اور سے عمدہ کوئی گھر ہی نہیں دیکھا۔ اس میں بوڑھے اور جوان اور عورتیں اور بچے سب تھے۔ پھر وہاں سے نکال کر درخت پر چڑھا لےگئے اور ایک دوسرے گھر میں لے گئے جو پہلے گھر سے بھی زیادہ خوبصورت اور عمدہ گھر تھا۔ ان دو فرشتوں نے مجھے بتایا کہ درخت کی جڑ میں جو بوڑھا آپ نے دیکھا وہ ابراھیم پیغمبر ہیں۔ پہلے جس گھر میں آپ داخل ہوئے تھے وہ عام مومنین کے رہنے کا گھر ہے۔ (جنت کے اس گھر میں مومن رہیں گے) اور جو دوسرا گھر جس میں داخل ہوئے تھے وہ گھر شہداء کے ہیں۔ (جنت کے اس گھر میں شہداء رہیں گے) الحدیث👇👇👇 شہدا کی روحیں سبز پرندوں کے جسموں میں ہوتی ہیں۔ ان کے لئے ایسی قندیلیں ہیں جو عرش کے ساتھ لٹکی ہوئی ہیں۔ شہدا کی روحیں جنت میں جہاں چاہیں گھمتی پھرتی ہیں۔ شہداء کی اللہ پاک سے التجا:- آپ ہماری روحیں ہمارے جسموں میں لوٹا دیں۔ یہاں تک کہ ہم تیرے راستے میں دوسری مرتبہ قتل کئے جائیں۔ اللہ پاک نے ان کی بات نہیں مانی اور فرما دیا کوئی دنیا میں واپس نہیں جائے گا. ( صحیح مسلم کتاب الامارتہ/ جامع ترمذی تفسیر سورہ آل عمرآن) بقیہ👇 اور میں جبرائیل ہوں اور یہ میرے ساتھی میکائیل ہیں۔ آخر میں ان دونوں نے مجھ سے کہا ذرا اپنا سر اٹھائو میں نے سر اٹھایا دیکھا ابر کی طرح ایک چیز میرے اوپر ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ آپ کا مقام ہے۔ میں نے ان نے کہا کہ مجھے چھوڑ دو میں اپنے مقام میں داخل ہوجائوں۔ انہوں نے کہا کہ ابھی دنیا میں رہنے کی تمہاری کچھ عمر باقی ہے۔ جس کو تم نے پورا نہیں کیا۔ جب پورا کر لوں گے پھر اپنے اس مقام میں آجائو گے.
@bebezainab23424 жыл бұрын
MashaAllah
@MoAli-sl1vb4 жыл бұрын
Allah Aqbar
@salubhai795 жыл бұрын
Afsos afsos K itny important masly K sirf 31comments
@christopher17395 жыл бұрын
True...
@rage-pubgmobileofficial74704 жыл бұрын
Doll ye surname h 😂
@mianworks3 жыл бұрын
❤️
@noreenidrees62083 ай бұрын
30 September 2024....💚 79, 457 views....💜 569K subscribers....💙
@rizwansaifi74784 жыл бұрын
38:11 you said pura Qur'an pak dhamkiyon se bhara pada h
@suxess804 жыл бұрын
Rizwan Saifi trueee caz Allah nein samjhanay kay liyay utara hay warna JAHANUM hay n this life is a test aur kya teray liyay rahat bakeery kay farmulay hoon chawal banda
@noreenidrees62083 ай бұрын
Ali bhai firqaon par atom bom sabit hoye hain....Allhamdulillah...💣👍🌹❣
@MuhammadAbdullah-df4np4 жыл бұрын
Reply to engineer sahab:- قبض روح برائے نیند قبض روح برائے موت القرآن👇👇👇 "اللہ روحوں کو قبض کر لیتا ہے ان کی موت کے وقت, اور جن کی موت نہیں آئی انہیں ان کی نیند میں, پھر روک لیتا ہے اس کی روح جس پر موت کا فیصلہ ہو جائے اور چھوڑ دیتا ہے دوسری روحوں کو ایک مقرر وقت تک کے لئے اس میں یقیناً بہت سی نشانیاں ہیں غور کرنے والوں کے لئے" (سورہ الزمر آیت نمبر 42) موت کے وقت روح قبض کئے جانے کا بیان:- "اللہ روحوں کو قبض کر لیتا ہے ان کی موت کے وقت, پھر روک لیتا ہے اس کی روح جس پر موت کا فیصلہ ہو جائے" 👈ﷲ تعالیٰ انسانوں کی موت کے وقت روح قبض کرنے کیلئے فرشتے بھیجتا ہے،وہ اس کی روح قبض کرکے اﷲ تعالیٰ کی طرف لے جاتے ہیں۔ ( سورہ الانعام آیت نمبر 41 ,42) 👈ظالم لوگوں کی روح نکالتے ہوئے فرشتے ہاتھ بڑھا بڑھا کر کہہ رہے ہوتے ہیں نکالو اپنی روحوں کو مرنے والے کی روح یہ جسم و دنیا سب کچھ چھوڑ کر اﷲ تعالیٰ کے پاس چلی جاتی ہے۔ ( سورہ الانعام آیت نمبر 93 ,94) کتاب ﷲ کے ان دلائل سے ثابت ہوا کہ:۔ 👈 مرتے وقت روح قبض کرنے کیلئے فرشتے بھیجے جاتے ہیں۔ 👈 فرشتے روح نکال کر اﷲ تعالیٰ کی طرف لے جاتے ہیں۔ 👈 روح اپنے پیچھے یہ دنیا اور جسم سب کچھ چھوڑ کر چلی جاتی ہے. 👈 جب روح اللہ پاک کے پاس چلی جاتی ہے. اللہ پاک اپنے پاس روح کو روک لیتا ہے. پھر نہ ہی دنیا میں بھیجتا ہے اور نہ ہی جسم میں لوٹاتا ہے. نیند کے وقت روح قبض کئے جانے کا بیان:- " اور جن کی موت نہیں آئی ان کی روح نیند میں قبض کر لیتا ہے اور پھر چھوڑ دیتا یے ان کی روحوں کو ایک مقرر وقت تک کے لئے" 👈 ﷲ تعالیٰ رات کو سوتے ہوئے انسانوں کی روحیں قبض کرلیتا ہے اور پھر ان کو دوبارہ اٹھا دیتا ہے تا کہ طے شدہ وقت پورا ہو سکے۔ (سورہ الانعام آیت نمبر 40) الحدیث👇👇👇 …نبی صلی اﷲ علیہ و سلم نے فرمایا کہ اﷲ تعالیٰ جب چاہتا ہے زندہ انسانوں کی روح قبض کرلیتا ہے اور جب چاہتا ہے انہیں لوٹا دیتا ہے۔(بخاری،کتاب الصلوٰۃ، باب الاذان) کتاب ﷲ سے نیند میں روح قبض کئے جانے کیلئے نہ تو کسی فرشتے کو بھیجے جانے کا ذکر ملتا ہے اور نا ہی جسم سے روح کے اخراج اور اسے اﷲ تعالیٰ کے پاس لے جانے کا کوئی عقیدہ ملتا ہے۔موت کے وقت جب روح اس جسم سے نکال لی جاتی ہے تو یہ جسم مردہ لاش بن جاتا ہے ، بصارت فوراً ہی جسم سے نکل جاتی اور دیگر تمام حواس بھی قیامت تک کیلئے ختم ہوجاتے ہیں، اس کے برخلاف سوتے ہوئے شخص کا جسم مردہ نہیں ہوتا سانس چل رہی ہوتی ہے ، کھانا ہضم ہوتا ہے،موسم کی گرمی و سردی کو بھی محسوس کرتا ہے، کچھ حواس معطل ،کچھ نیم معطل اور کچھ کام کررہے ہوتے ہیں اسی حوالہ سے نیند کو موت سے مشابہت دی جاتی ہے۔اب جس روح کے جسم سے نکلنے کا کوئی عقیدہ قرآن و حدیث سے ثابت ہی نہیں اور ناہی یہ ثابت ہے کہ یہ روح اﷲ تعالیٰ کے پاس لے جائی جاتی ہے تو اس روح کا واپس جسم میں لوٹایا جانا کیسا؟؟؟؟ موت کے وقت جسم سے روح کے اخراج کی وجہ سے تمام حواس قیامت تک کیلئے ختم ہوجاتے ہیں لیکن حالت نیند میں ایسا نہیں ہوتا اس سے قیاس کیا جاتا ہے کہ یہ توفیٰ یعنی’’ روح کا قبضے میں لے لینا‘‘جسم کے اندر ہی ہوتا ہے جس کی وجہ سے کچھ حواس معطل، کچھ نیم معطل اور کچھ کام کررہے ہوتے ہیں نیز کتاب اﷲ سے اس روح کے جسم سے اخراج کا کوئی ثبوت نہ ملنا اس قیاس کو مزید تقویت دیتا ہے۔۔۔۔۔۔۔
@naseemtareen25155 жыл бұрын
Agr aik hi baat ko bat nar na repeat karain to bari hi mahrbani ho gi
@AliHaiderBaig4 жыл бұрын
Captain Usmani Jo barzakh barzakh ke batain karty hain aur sub ko kafir samjhty hain, un ka nazriyaat ka bary main kya kahain gay
@MuhammadAbdullah-df4np4 жыл бұрын
بھائ کیا آپ نے خود کیپٹن صاحب کا لٹریچر "عذاب برزخ" کا مطالعہ کیا ہے؟؟؟؟؟
@Web-qc2cs2 жыл бұрын
Jo dua ap Allah ki panah m ane k liye mngty hn wo kya h... Wa li auzubillahi tallah ... Ya kch aur h... Plz mjhy btyen
@AbdulAziz-xi1lo4 жыл бұрын
Need one explanation rooh nikalne ka amal aik boht hi sakht taklee dene wala wo aap jante hein lekin daily rooh nikalne aur wapsi ki condition aisi kyon nahi
@AbdulAziz-xi1lo4 жыл бұрын
@@waqaskhanofficial7 already, i have questions on that too
@ILoveThisGame7783 жыл бұрын
ALLAH ko ghafoor aur raheem hony k lie insan ki zrurat nahi. Agar ALLAH insan paida krny se pehly gafoor aur raheem na hota to farishton pr azab nazal kr skta tha q k wo ALLAH hai. ALLAH apni sifaat k lie kisi ka mohtaaj ni hai
@MirAnashanif5 жыл бұрын
If there was such an unjust concept of grave punishment, how could one reconcile the period of the Azaab (punishment) of someone who died as a disbeliever 5000 years ago and one that dies 2 minutes before the Day of Resurrection? It seems awfully unjust that someone who dies 5000 years ago should receive a greater period of punishment in the grave than someone who died moments before the Day of Resurrection and who may actually be a greater sinner. In parallel, it seems equally unfair to the individual born 5000 years ago that due to his period of birth, his punishment would be prolonged.
@christopher17395 жыл бұрын
That punishment might be adjusted in hereafter ...the person who died 2000 years ago may get less suffering in hereafter than someone who died just 2 minutes ago as person who died 2000 years ago had already suffered much.... this is just my prediction, however Allah knows best..
@MirAnashanif5 жыл бұрын
@@christopher1739 hmmm good answer...Allah knows best...❤
@shazankhan8134 жыл бұрын
Punishment Of Grave For A Muslim Is For The "KAFFARA" Of Sins. So If A Muslim Died 2000 Years Ago With Major Sins And Bulk Of Sins, In Sha Allah By Tolerating And Having The Punishment Of Grave, He/She Will Be Entered In The Jannah Directly Without Going To Hellfire.
@MirAnashanif4 жыл бұрын
@@shazankhan813 my brother shazan what an assumption👍🏻 from where this thought came to u...
@haroonbinriyaz3 жыл бұрын
Brother, the concept of time ends or i should say is complete different than what we have in this world. Like if a guy died 2000 years ago, it doesn't necessarily mean that the guy has to go through the azaab of 2000 yrs, timelines differ, The 10 minutes of grave could be equal to two thousand years of this world, even science believes time is dynamic, The twin paradox and the grandfather paradox claim that the time could move differently even for the people of this world.. I hope you got what i meant
@faizafareed64793 жыл бұрын
Asslam u alikum kindly es k reply Kar dey m maa k intaqal ho gya h rat m sooye the suba uthe nahi y. Y Kya mamala h
@Andrew-iq3tk3 жыл бұрын
Allah onko janat ma ala mokam da lakan To masla Kya hoa ??
@ahfauq6 жыл бұрын
Ali bhai k liyay phakki (anti-venom): Ali bhai, aap ne aysi ayaten jaan boojh chhupa di hen jo aap ki "Azab-e-qabr" k haqq men nahin jaaten. Ye sahih hai keh azaab dunya men bhi hai, Maurice k waqt bhi, aur Qiyamat k roz bhi. Magar asal baat Qabr ki hai. Qabr is that place where the body lost its 'nafs' (consciousness) permanently. Case 1: Ayat 36:52 "They will say: “Oh, WOE UNTO us! Who has roused us from our sleep [of death]?” [Whereupon they will be told:] “This is what the Most Gracious has promised! And His message-bearers spoke the truth!” In this ayah, it looks like people are in their "resting places" ("marqad", which icy is behind burzakh) and I do not see any indication of azaab. The verse 49:46 is clear about the fact that the people of the Firaun are NOT in the fire yet, but they are "shown fire at both ends of the day" and that they will be thrown in the fire on theDay of Judgment (DOJ). The verse 6:60 supports that all hisaab (accounting) will be done on the DOJ. "6:60 And He it is who causes you to be [like] dead at night, and knows what you work in daytime; and He brings you back to life each days in order that a term set [by Him] be fulfilled. In the end, unto Him you must return: and then He will make you understand all that you were doing [in life]." Case 2: The Qur'an makes clear that a SCALE (meezaan) will be set and the 'a'maal will be WEIGHED on that scale.Then, the Heaven-Hell decisions will be made for everyone. Of course there are no good deeds surviving for the mushrikeen and the kuffar. So they are marked for Hell but even those will be thrown into the Hell only on the DOJ. I am sure you know those ayaat in the Sura al-Qaariah. Case 3: Having said all the above, I do believe from the verse 39:42 that the human 'nafs" (consciousness) may remain in COMFORT or peace (like sweet dreams during sleep) for all BELIEVERS in their Qabr or Marqad, or in great ANXIETY (like nightmares during sleep) for all mushrikeen and kuffar. Because, the real death (maut) has been likened to sleep at night. So just as we may have pleasant dreams when we are completely satisfied with our exam preparation, but we may have terrible nightmares if we are unprepared for the upcoming test. So, if you call that nightmarish anxiety as "azaab-e-Qabr", I can agree with you. But Allah did not clearly specify it. The concept of the two lives and two deaths is explained by the Qur'an itself. This worldly life is where we prepare for the exam.
@909shayan3 жыл бұрын
For case 1: .....'Aishah said: 'He said, 'I have seen things at this place of mine which were never shown to me before; (I have seen) even Paradise and Hell. And, no doubt it has been revealed to me that you (people) will be put in trial in your graves like or nearly like the trial of Masih Ad-Dajjal. (The angels) will come to everyone of you and ask him, 'What do you know about this man (Prophet Muhammad (ﷺ)) ?" The faithful believer or firm believer (Hisham was in doubt which word the Prophet (ﷺ) used), will say, 'He is Allah's Messenger (ﷺ) and he is Muhammad (ﷺ) who came to us with clear evidences and guidance. So we believed him, accepted his teachings and followed and trusted his teaching.' Then the angels will tell him to "SLEEP" (in peace) as they have come to know that he was a believer. Sahih al-Bukhari 922 In surah Ghafir it says they are exposed to fire not shown which might have been translated in such a manner but you can also google translate "The Fire; they are exposed to it" the arabic word for exposed is right translation. "The Fire; they are "exposed" to it morning and evening.1 And the Day the Hour appears [it will be said], "Make the people of Pharaoh enter the severest punishment." Case 2: It's true that everyone will be sent to heaven or hell after weighing of amaal but azab e qabr is minor punishment for the the dead person so that he may know his final destination, the punishment may also vary according to the persons deeds and I am not sure about this but it may expiate ones sins. The last thing you said about azab e qabr being like nightmares ,is speculating something which is a matter of unseen we only hear and obey as many beliefs of the unseen can't be proven scientifically or empirically.
@MUHAMMADKHAN-pe7ez2 жыл бұрын
he is not smart. he is over-clever
@minhajuddin7353 жыл бұрын
Bhai jaan aapm purey bayan main azab e qabar ka zikar nahi aaya..ye to sab ko pata hai mot k bad azab hai zindagi main bhi azab hai lekin qabar ka nahi hai..jo jal jata hai jinki qabar nahi hoti onk qabar ka azab phr maaf hai? Ya agar kisi ko dafnay hi na morg main rehne den to kya ose bhi azab se nijaat hai?
@engrkamilkhan5 жыл бұрын
علی بھائی کیا عذابِ قبر روح کو ملے گا یا جسد عنصری یا مثالی یا دونوں کو ۔،؟ زرہ وضاحت فرمائیں۔۔شکریہ
@abubakarrehmanrehman50133 жыл бұрын
Next part 117 b dekha lein
@MoAli-sl1vb4 жыл бұрын
Na bhawi na dewvandi ham Hain islaam pavandi
@MuhammadAbdullah-df4np4 жыл бұрын
1:06:23 منٹ پر انجینئر صاحب کہ رہے ہیں روح علیین و سجین میں ہوتے ہوئے بھی تعلق رکھتی ہے اپنے جسم کے ساتھ. یعنی انجئیر صاحب یہ کہنا چا رہے ہیں علیین و سجین مقامات ہیں جہاں روحوں کو رکھا جاتا ہے. Reply to engineer sahab:- علیین و سجین میں برزخ کی تقسیم:- علیین اور سجین کے بارے میں علماء کا یہ مشہور عقیدہ یے کہ علیین اور سجین عالم ارواح یا برزخ کے دو طبق ہیں. اوپر والے کو "علیین" کہتے ہیں جہاں انبیاء, صحابہ, اولیاء, صلحا و دیگر مومنین کی روحیں رہتی ہیں اور نیچے طبق کو "سجین" کہتے ہیں جہاں کفار و فساق کی روحیں مقید ہیں. علیین اور سجین کے بارے میں دیوبندی سکولر کا عقیدہ:- "مومن کی روح مقام علیین میں ہے اور کفار کی روح مقام سجین میں ہے. مومن حشر تک علیین میں آرام اٹھاتے ہیں اور کفار حشر تک سجین میں عذاب پاتے ہیں." بحوالہ:- عقائد الاسلام صفحات 162, 163, 169, 171 علیین اور سجین کے بارے میں بریلوی سکولر کا عقیدہ:- " نیک روحیں علیین مقامات میں ہیں اور ارواح کفار سجین مقامات میں ہیں" بحوالہ:- روحوں کی دنیا صفحہ 31 علیین اور سجین کے بارے میں اہل حدیث سکولر کا عقیدہ:- "کافروں کی روحیں سجین اور مومنوں کی روحوں علیین میں ہیں". بحوالہ:- شریعت و طریقت صفحہ 316 آئیے قرآن پاک کی روشنی میں علیین اور سجین کا عقیدہ معلوم کرتے ہیں:- القرآن👇👇👇 سورہ المطففین آیت 7،8،9 سجین کے بارے میں "بیشک گناہگاروں کا اعمال نامہ سجیین میں ہے اور تمہیں کیا معلوم کہ سجین کیا ہے؟ وہ ایک لکھا ہوا دفتر ہے۔ اس دن جھٹلانے والوں کے لئے تباہی ہے"۔ اس آیت سے واضح طور پر معلوم ہوا کہ, سجین👈 ایک دفتر ہے جہاں گناہگاروں کے اعمال نامہ ہوتے ہیں۔ القرآن👇👇👇 سورہ المطففین آیت 18،19،20 علیین کے بارے میں "بےشک نیک لوگوں کا اعمال نامہ علیین میں ہے اور تمہیں کیا معلوم کہ علیین کیا ہے؟ وہ ایک لکھا ہوا دفتر ہے۔ جس کے پاس مقرب ( فرشتے) حاضر رہتے ہیں۔" اس آیت سے بھی واضح طور پر معلوم ہوا کہ, علیین👈 ایک دفتر ہے جہاں نیک لوگوں کے اعمال نامہ ہوتے ہیں. ان دونوں آیات میں👈 یہ ذکر نہیں آیا کہ علیین اور سجین مقامات ہیں جہاں روحوں کو رکھا جاتا ہے...... آئیے قرآن پاک کی روشنی میں روحوں کے مسکن(مقام) معلوم کرتے ہیں:- نیک (مومن) کی روح کے بارے میں:۔ القرآن👇👇👇 "جب فرشتےنیک لوگوں کی روحیں قبض کرتے ہیں تو کہتے ہیں تم پر سلامتی ہو، داخل ہو جاو جنت میں ان اعمال کی وجہ سے جو تم کرتے تھے"( سور النحل 32) آیت پر غور فرمائیں:۔ نیک مومن کی روح کو 👈جنت میں داخل کیا گیا. نہ کہ علیین میں..... نافرمان( کافر، فاسق، فاجر) کی روح کے بارے میں:۔ القرآن👇👇👇 ’’ جب فرشتے اپنے آپ ظلم کرنے والوں کی روحیں قبض کرتے ہیں ، تو وہ فورا سیدھے ہو جاتے ہیں ( کہتے ہیں ) ہم کوئی برائی کا کام تو نہیں کررہے تھے، ( فرشتے جواب دیتے ) ہاں ! اللہ خوب جانتا ہے جو کچھ تم کر رہے تھے۔ پس داخل ہو جاو جہنم کے دروازوں میں جہاں تم کو ہمیشہ رہنا ہے‘‘۔ ( سورہ نحل، آیت :۲۸۔۲۹ ) آیت پر غور فرمائیں:۔ نافرمان کی روح کو 👈جہنم میں داخل کیا گیا نہ کہ سجین میں..... دور حاضر میں جتنے بھی سکولرز ہیں ان سے جب سوال کیا جاتا ہے علیین اور سجین کیا ہیں؟ سب سکولز کا یہی جواب آتا ہے. علیین اور سجین مقامات ہیں جہاں روحوں کو رکھا جاتا ہے. نیک روح علیین میں اور بری روح سجین میں.. اس طرح نہ صرف وہ اپنا عقیدہ خراب کر دیتے ہیں ساتھ ساتھ اپنے فولوورز کا بھی. ہونا تو یہ چاہئے کہ سکولرز قرآن پاک کی واضح آیات کے مطابق یہ جواب دیں کہ: علیین اور سجین دفاتر ہیں جہاں اعمال ناموں کو رکھا جاتا ہے. نیک لوگوں کے اعمال نامہ علیین میں اور برے لوگوں کے اعمال نامہ سجین میں. اور جنت و جہنم مسکن ( مقامات) ہیں جہاں روحوں کو رکھا جاتا ہے. نیک لوگوں کی روح جنت میں اور نافرمان کی روح جہنم میں.......
@ImranKhan-hp9fy4 жыл бұрын
مثال کے طور پر اگر کوئی شخص آج سے دس لاکھ سال پہلے مرگیا اسے عذاب جاری ہے اور جو قیامت سے ایک دن مرے گا اسے عذاب کتنا ہوگا قبر کا اس بارے میں بھی تفصیل بتا دیں
@MUHAMMADKHAN-pe7ez2 жыл бұрын
you ask k who dies on the day of qiyaamut, billions of people will not be buried on the day of qiyaamut
@hidayatullahshah Жыл бұрын
azab azab he chahey qabar me ho ya qayamat me, 10 lak saal pehle js ne kufr ka gunah kia ho ause time se azab shoro hota kuenki aus ne aus waqt kufr kia hota he aor jo kufr krta he usko aj azab shoro hoga ,