Subscribe to our channel and press the bell icon to keep yourself updated: bit.ly/3e0SwKP
@mujtabaaaa13 сағат бұрын
One of the best anchors 👌
@AkbarAli-oy7tl9 сағат бұрын
جاوید لطیف صاحب 190 ملین پاؤنڈ سپریم کے اکاؤنٹ میں ھیں۔ ۔۔NRO لینے والوں نے جو دولت لوٹی وہ جائز قرار دے دی گئی۔ اس کے بارے میں اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کریں۔ ذرا یہ بھی بتا دیں کہ سپریم کورٹ پر حملہ کس نے کیا تھا؟؟
@AkbarAli-oy7tl8 сағат бұрын
8 فروری کو لوگوں نے جس پارٹی کو ووٹ دیا۔ اس کو حکومت سے باہر کر دیا گیا۔عوام جواب مانگتی ھے
@MalikAbid-n4s10 сағат бұрын
وسیم بیٹا اپ کو ھر وہ ادمی شخص چاھیے جو ملک میں افرا تفری پھلانے کا ماھر ھو اس کےجملے یاد رکھا کریں وہ جو تورا بورا ۔۔۔ یہ راندہ درگاہ شخص ھے اپ تھوڑا ملکی تھمیر کی باتیں بھی کر دیا کریں
@WaseemAnjam-t5w6 сағат бұрын
Wb best
@Alisa-929113 сағат бұрын
😂😂😂😂😂 thats my comments on today’s show waseem badami 😂😂😂😅
@AkbarAli-oy7tl8 сағат бұрын
ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والے آج فارم 47 پر حکومت بیٹھے ھیں۔
@YousufKhan-mm5cy13 сағат бұрын
طاہر اشرفی صاحب کا بھی کوی مدرسہ ہیں ۔ یا یہ صاحب کسی مدرسے میں مدرس ہیں ۔ بس ایک درباری ہیں جو اکبر بادشاہ کے ملا مبارک ناگوری کا کردار ادا کررہے ہیں
@MIqbal-dd8ni13 сағат бұрын
یار گیسٹ تو کوئی بہتر بھلا لیا کریں
@YousufKhan-mm5cy13 сағат бұрын
بادامی صاحب یہ درباری ہیں۔ یہ بل حکومت نے پیش کیا تھا اور درباری حضرات حکومتی وزراء کے ساتھ مل کر مولانا فضل الرحمن صاحب کے خلاف پریس کانفرنس کررہے ہیں۔ ان کا عقل کہاں ہیں
@MIqbal-dd8ni13 сағат бұрын
یار جاوید لطیف جیسے لوگوں کے لئے اتنا ٹائم کیوں ۔
@itsyourchannel67049 сағат бұрын
Shiaon par kia bharosa
@alibahadar628910 сағат бұрын
Ya log abe jo be bole gi tu log es par itebar nahe karta mera Landon kya Pakistan mey be kuch nahe hay dusre din hod bolte hay allhamdullah ya sab hamare hay in logo ne jut bol bol key apna etemad ko gaya