Рет қаралды 2,917
12 ربیع الاول سے متعلق قرآن و سنت کے اندر کوئی مخصوص عمل ثابت نہیں ہے
اس دن کے اندر لوگوں نے جو اپنے اپنے اعتبار سے اعمال رائج کئے ہیں شریعت و سنت کا دور دور تک کا اس کا کوئی واسطہ نہیں ہے خاص طور سے عید میلاد النبی منانا جھنڈیاں نکالنا اور کعبہ مکرمہ کی شبیہ کھڑی کر اس کو چومنا اس کے ارد گرد طواف کرنا یہ سارے خرافات ہیں جو بدعت ہیں اور رسومات ہیں شریعت میں اس کی کوئی دلیل نہیں