Рет қаралды 31,058
Bismillah
YA ALI MADAD
Exclusive Manqabat For
13 Rajab 2024
_____________________________
SHAHE MARDAN YA ALI.as
________________________________________
Voice_
@Sajid.ali.danish
@muhammadnumbardaroffical3883
@muhammadrehannagri
Poetry
UNKNOWN
Aditional Poetry
RASHID ALI RASHID
Audio&Video
@ADSGB
Composition
ASHIQANE EHLIBAIT NAGER
Special Thanks
Nasir Ali zawar
Liaqat hussain zawar
Azkar hussain
Ali Yazdan Nageri
Zaheer Abbas
_____________________________________________
¥Lyrics
مشکلوں میں اپ کو جس نے پکارا یا علی
اپ نے بڑھ کر دیا اس کو سہارا یا علی
عرش پر تھے احمد مختار جس دم اپ کو
فرش سے ہوتا رہا ان کا نظارہ یا علی
نام لے کر آپ کا باطل سے جو ٹکرا گیا
ہو نہیں سکتا کبھی اس کا خصارہ یا علی
جس نے پیشانی جھکا دی آستاں پر آپ کے
آپ نے اس کے مقدر کو سنوارا یا علی
یہ فضیلت صرف مولا اپ کو حاصل ہوئی
اپ کے چوکھٹ پہ اترا ہے ستارہ یا علی
ناز کرتی ہے مشیعت اپ کے ایثار پر
اس کا شاہد ہے ہر ایک قرآں کا پارہ یا علی
کشتی دین محمد مصطفٰی کے با خدا
ہم پر بھی ہو لطف و کرم کا ایک اشارہ یا علی
دل دھڑکتا ہے فقط مولا تمہاری یاد میں
ہے مری ہر سانس پر تیرا اجارا یا علی
تیرے صدقے میں ہے جاری یہ نظامِ دو جہاں
ترے ٹکڑوں پر بشر کا ہے گزارا یا علی
تجھ سے بڑھ کر کچھ نہیں تیرے فقیروں کے لئے
رکھتے ہیں ٹھوکر پہ تخت و تاجِ دارا یا علی
______________________________________________
#13rajab
#13rajabmanqabat2024
#yaalimadad
Sajid Ali danish
@Sajid.ali.danish
Muhammad Rehan
@muhammadrehannagri
Muhammad Naz
@muhammadnumbardaroffical3883