الحمدللہ حضرت مولانا عبادالرحمن صاحب نقشبندی مجددی دامت برکاتہم العالیہ اس عنوان پر کہ گھر کیسے جنت بنے بہت اچھی محنت کررہے ہیں اللہ تعالیٰ ان تمام علماء و فقہاء کی ان محنتوں کو قبول فرمائے آمین یارب العالمین
محترم و مکرم عالی المرتبت مولانا مولوی السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ.... مولانا آپ اپنی نظر اتارلیی.. ہو سکتا ہے.. میری نظر لگی ہو... ماشاءاللہ. اللہ تعالیٰ آپ کی عمر میں صحت میں ذ ھن میں خوب برکت عطاء فرمائے بدنظر سے بچائے آمین ثم آمین