10 kg dudh sy 10 kg sohan halwa kasy bny ga cheezo ki quantity bty
@Baby.stories9215 күн бұрын
AoA sir isme jo or pani dala hy wo tatri wla hy kia Or dosre baat dhood parne k bad aag slow rwkhe hy k taiz
@pakistanivillagekitchen13 сағат бұрын
بھائی جان اس میں ادھا کلو پانی میں ٹاٹری مکس کرکے ڈالا ہے دودھ پھٹ جانے کے بعد ا اگ بند کر دینی ہے اور اس میں پانی دو چار کلو پانی ڈال دینا ہے اس سے ہمارا پنیر کھل جائے گا اور علیحدہ ہو جائے گا پھر اس میں حل کی اگ سے اس کو پکاتے رہنا ہے کیونکہ دودھ ہم 14 کلو سے 14 کلو سونو بنا رہے ہیں دودھ میں اتنا پانی نہیں الگ سے پانی میں یہ پنیر پک جائے گا اور چار پانچ گھنٹے ہمارا بہترین سونا حلوہ پک جائے گا اس پنیر کو پکائی کے لئے پانی چاہیے اتنے دور سے اتنا سونا لاو ویسے تیار نہیں ہوتا اگر پانی نہیں ڈالیں گے تو اپ کا وہ اٹے کی طرح رہے گا پکے گا نہیں اگر اتنا پانی ڈالنے کے بعد بھی لال نہیں ہوتا تو اخر میں کلو اور لگا کے بھی اپ اس کو پکائیں گے تو لال اور مزیدار رواں بنے گا یہ ریسپی اسپیشل ہے کاروبار کرنے کے لئے تاکہ تھوڑے خرچے سے زیادہ پراوٹ ا سکے
@Baby.stories9215 күн бұрын
Sir meyne bnaya hy per uska color. White ah rha hy brown nhi ah rha
@livewithabid1121Күн бұрын
Is Ne Color Daala Hai Aapka Sahi Bana Hai Magar Doodh Phaarna Zaroori Nahi. Aur Jo Is Ne Banaya Hai Woh Bhi Ghalat Tareeka Hai. Agar 100% real Banana Hai Sohan Halwa Toh Mere Paas Tareeka Hai. Woh Banaao Gi Toh Yaad Karo Gi Waaki Asal Sohan Halwa Asal Hota Hai.
@pakistanivillagekitchen13 сағат бұрын
السلام علیکم محترم اپ نے جو سونا لوہا بنایا اس کا کلر براؤن نہ ہونے کی وجہ یہ ہے کہ اپ نے اس کو جلدی اتارا یہ کم سے کم ہلکی اگ پر چار سے پانچ گھنٹے پکے گا تو خود بخود براؤن ہو جائے گا اس میں کوئی کلر نہیں ڈالا جاتا اگر برون نہیں ہو رہا اپ اس میں ایک کلو پانی اور ڈال کر پکاتے رہیں جتنی دیر پکان ہو اتنی دیر پکے گا تو براؤن ہوگا پھر بھی نہیں ہوگا پھر پانی ڈال کے پکا لیں بالکل براؤن ہو جائے گا