My favourite scholar may Allah reward him highest rank in jannah ameen
@khalidmahmood792410 ай бұрын
اسلام وعلیکم اللہ تعالٰی مولانا محمد اسحاق مدنی رحمت اللہ علیہ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
@hamzaarif72495 ай бұрын
5:00 Sheikh Abdul Qadir Jilani ki book ' Alfathu Rabbani ' 14:09 Sabir aur Shakir kon hai 16:52 Issa as and his hawari 17:38 Takabur 23:04 Momin aur Munafiq me farq 36:53 Dua : Rabig fir warham inaka antal aizol Akram 41:09 Maulana ishaq collected 70,000 rupees for marriage of poor girls
@umairahmad17033 жыл бұрын
Allah pak Apke magfrat Framay Amen !!
@aliraza961636 жыл бұрын
الله يرحمه و يحشر مع محمد وآل محمد صلي الله عليه و آل وسلم
@quranurdutranslation76084 жыл бұрын
اللہ کریم مغفرت فرمائے اور جنت میں درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین
@cronic2122 жыл бұрын
Ameen
@saadullahacheema45898 жыл бұрын
l am like molana ishaq
@quranurdutranslation76084 жыл бұрын
ان کے شفیق بیانات نے میری زندگی بدل دی۔ الحمد لله۔ اللہ کریم مجھے عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
@MustafaNaseer-ck8ey10 ай бұрын
Subhan Allah
@ahmedusmaniali71564 ай бұрын
ایسی من گھڑت روایتوں نے کلمہ گو کو بدمعاش بنایا ھے۔ 9:45 ٹائم پر مولانا فرما رہے ہیں کہ ایک صحابی نے نبی پاک سے پوچھا قیامت کب ھے اپ نے فرمایا کہ کب کو چھوڑو تم یہ بتاؤ کہ تیاری کتنی کی ھے قیامت کیلیئے ؟ تو صحابی نے کہا کہ میعے پاس عمل تو کچھ نہیں ھے بس اللہ رسول سے محبت ھے۔۔۔۔ اب سوچو یہ روایت سننے کے بعد کوئی عمل کیوں کرے گا بس اللہ رسول سے محبت ہی کافی سمجھے گا۔۔۔ ایسی روایتوں نے امت کو سست کاہل بے عمل کر دیا ھے ۔بحالانکہ اس روایت میں بیسیوں سوالات چھپے ہیں جو چیخ چیخ کر کہہ رہے ہیں کہ عمل کے بغیر محبت کسی کام کی نہیں عمل کے بغیر جنت نہیں ملے گی۔۔۔۔ نگر ان علماء کو اللہ پاک ہی سمجھائے۔۔۔ دوسرا ان علماء کا یہ حال ھے کہ کسی باںے بزرگ کی کتاب چاہے وہ قرآن کے کھلی خلاف ھو غلط نہیں کہتے اس میں جو چند درست باتیں ہیں وہ لے لیتے ہیں اور انہی باتوں پر ولی کہتے ہیں مگر اسی کتاب میں جو کفر و شرک درج ھے اس کی بنا ہر اس بابے کو غلط نہیں کہتے۔۔۔ بابا بچا لیتے ہیں چاہے کچھ بھی کرنا پڑے۔۔۔