میں شاہ صاحب کو دل سے پسند کرتا ہو خود تعلق جمعیت علماء اسلام کے ساتھ رکھتا ہوں لیکن میرے دل کو ایک درد ہوتا ہے وہ یہ کہ کاش علماء دیوبند اس مسئلے میں تقسیم نہیں ہوتے سب ایک اواز ہوتے کتنا مزہ کرتا
@gulfarazlalalala94303 ай бұрын
ماشاءاللہ اس سے پتا چلتا ھر جگہ ھر جماعت میں سب لوگ ایک جیسے نہیں ھوتے میں اشاعت سے ھوں لیکن میرے دل کے خیالات بھی آ پ کے ساتھ ملتے جلتے ھیں
@muhammadlatif53663 ай бұрын
Like
@MuhammadTahir-mx9pn3 ай бұрын
اس فرقے کام تفسیر راے سے کرنا
@ameernawaz57643 ай бұрын
حضرت شاہصاحب کی یہ تقریر علماء کے سننےوالی ھےاول سے آخر تک سنی جائے مولیٰنامودودی سے مکالمہ اور مولیٰناکی تعریفیں اور دوران تقریر نزاع اور رفع نزاع بالقرآن ۔باقی حیات و سماع موتیٰ ان کے مخصوص موضوع ہیں۔ تاریخی خطاب ھے از اول تا آخر سنیں