2- بے روزگاری کا علاج وظائف کے ساتھ3ـ آخرت کی تیاری کے لئے سب سے بہترین دعا | عبدالمنان راسخ صاحب

  Рет қаралды 9,890

Islamic Video Centre

Islamic Video Centre

Күн бұрын

الرياض سعودی عرب میں شیخ الوظائف عبدالمنان راسخ حفظہ اللہ سے پوچھے گئے قیمتی وظائف
1- حسد کرنے والی نظر سے کیسے بچ سکتے ہیں
2- بے روزگاری کا علاج وظائف کے ساتھ
3ـ آخرت کی تیاری کے لئے سب سے بہترین دعا

Пікірлер: 23
@user-so7yw5gk5l
@user-so7yw5gk5l 9 күн бұрын
ماشاءاللہ
@muslimcdcenter
@muslimcdcenter 15 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت عمدہ شیخ صاحب
@Al_aqsa_institute
@Al_aqsa_institute 14 күн бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ الحمدللہ رب العالمین
@AsraRiaz-g5b
@AsraRiaz-g5b 14 күн бұрын
ماشاء اللہ بہت خوب
@Alishan-fp9uz
@Alishan-fp9uz 14 күн бұрын
کمال کمال ❤❤❤❤❤
@shafqatcheema7098
@shafqatcheema7098 14 күн бұрын
Mashallah
@BashiraBashira-zo7wy
@BashiraBashira-zo7wy 14 күн бұрын
Aslaamo alikum Allah apko logon ko slamt rkhay Ameen
@salmaaziz6361
@salmaaziz6361 13 күн бұрын
Mashallah 😊
@lecturermasoodahmad4116
@lecturermasoodahmad4116 13 күн бұрын
Ma Sha Allah
@humach3234
@humach3234 22 сағат бұрын
پلیز انیڈ والی دعا کو لکھ کر سینڈ کریں ❤
@irshad0333ahmed
@irshad0333ahmed 9 күн бұрын
اھلحدیث زندہ باد گوگل ہر سرچ کریں ❤فرقہ غیر مقلدین کی گم۔شدہ اور یتیم اسناد کا علمی تعاقب ۔۔۔۔۔۔❤ مزید سرچ کریں❤میں اھلحدیث کیوں نہیں ھوا❤ مزید سرچ کریں ❤علماء اھلحدیث کے ازمودہ عملیات ❤
@irshad0333ahmed
@irshad0333ahmed 14 күн бұрын
ماشاء اللہ مولوی صاحب ائمہ حرمین اور عرب حکمران حتی کہ یو اے ای کا افیشل مسلک حنبلی ھے ۔۔۔۔اپ وظیفہ پڑھیں پڑھائیں اللہ غیر مقلدیت کے فتنے سے ساری امت کی حفاظت فرمائیں
@ابوداؤدوڑائچ
@ابوداؤدوڑائچ 9 күн бұрын
حالانکہ امام اہل السنہ احمد بن محمد بن حنبل رحمہ اللّٰہ نے بذات خود تقلید سے منع کیا ہے کوئی ریاست تو کیا پوری دنیا بھی کسی کی تقلید کرے تو درست نہیں آپ کو اہل حق اہل السنہ طائفہ منصورہ فرقہ ناجیہ اصحاب الحدیث سے علم حاصل کرنے کی ضرورت ہے
@irshad0333ahmed
@irshad0333ahmed 9 күн бұрын
@@ابوداؤدوڑائچ ماشاء اللہ بہت اعلی علم ھے ۔۔۔۔۔ اپ کی جماعت کو توحید الاٹ ھوئ ھے طلاق ثلاثہ اور فاتحہ خلف امام کی حدیث میں جس راوی سے مروی حدیث پر اھلحدث عمل کرتے ھیں وہ محمد بن اسحاق ھے مذھب اس راوی کا شیعہ ھے خلف امام والی حدیث کو شیخ البانی نے بھی تحقیق ابی داود میں ضعیف قرار دیا ۔۔۔۔ اپ کی مساجد میں جمعہ کی دو اذان بدعت ھے اور جنازہ کی نماز میں سورتوں کی قرات جائز ھے حنبلی ائمہ حرمین بدعتی ھوگئے اور اپ بلبلان توحید ۔۔۔۔ حضور اکرم جنازہ کی نماز میں کون کون سی سورتوں کی قرات کرتے تھے سورتوں کے نام لکھ دو ؟؟
@irshad0333ahmed
@irshad0333ahmed 9 күн бұрын
۔۔۔حلانکہ ائمہ اھل سنت ابن تیمیہ ابن القیم۔ عبدالوھاب نجدی عبد اللہ بن باز موجودہ ائمہ حرمین سب ھی حنبلی المسلک ھیں ۔۔۔۔ثبوت حاضر اگر شک ھے تو ویکیپیڈیا پر سرچ کریں شیخ عبدالرحمان السدیس سیکٹ کے خانے میں انکھیں ضرور کھول لیں ۔۔۔سیکٹ کے اگے حنبلی لکھا نظر اجاے گا۔۔۔۔ بھائ ایک حدیث پیش کردیں حدیث نبوی کی کراس چیکنگ کا مستند علم علم اسماء الرجال کس ایت قرانی اور حدیث نبوی سے لیا گیا ھے ؟؟؟؟ اسماء الرجال کے ثقہ و غیر ثقہ راوی سب ھی ائمہ اربعہ ھی کے مقلدین ھیں 😂😂 ​@@ابوداؤدوڑائچ
@ابوداؤدوڑائچ
@ابوداؤدوڑائچ 9 күн бұрын
@@irshad0333ahmed محدثین کے نزدیک شیعہ اور روافض الگ الگ ہیں جبکہ ہمارے پاک و ہند میں جو شیعہ ہیں یہ روافض ہیں جن محدثین نے شیعہ ثقہ صدوق حسن الحدیث راوی سے روایت کی ہے تو اس سے مراد صحابہ کا دشمن رافضی شیعہ نہیں باقی مقلدین کے ہاں دلیل حجت نہیں ہے ان کے ہاں امام کی تقلید واجب ہے چاہے قرآن و حدیث سے ثابت ہی کیوں نا ہو
@ابوداؤدوڑائچ
@ابوداؤدوڑائچ 9 күн бұрын
@@irshad0333ahmed محدثین کے نزدیک شیعہ اور روافض الگ الگ ہیں مگر ہمارے پاک و ہند میں جو شیعہ ہیں یہ روافض ہی ہیں کسی رافضی راوی سے اہل حدیث نے روایت اپنی کتابوں میں لکھی ہو تو پیش کریں باقی مقلدین کے ہاں دلیل حجت نہیں ہوتی بلکہ غیر نبی کی تقلید واجب ہے پہلے تقلید چھوڑنے کا اعلان کریں پھر دلیل طلب کریں سینے پر ہاتھ باندھنے ؛رفع الیدین کرنے ؛کندھے سے کندھا و قدم سے قدم و آمین بالجہر و دیگر متعدد احکام و مسائل میں روایت کردہ احادیث میں کتنے راوی شیعہ ہیں؟؟؟؟ بقول تمہارے باطل فلسفہ کے
@buildingstips7220
@buildingstips7220 14 күн бұрын
Ye waqatt jihad bayan krnay ka ha .. Nabi sunnatt ko khatam krdeyia gyia ha . 40 hazar muslim aqsa ki zameen pay zibahh hogay . Molwi hazratt member-rasool pay wazifay bayan krhy haii . Hamari fouj apky fatway k muntazar hai .. Sarhad paar jihad ni tu hajj Q sarhad-par krnay jatay hai ?
@ابوداؤدوڑائچ
@ابوداؤدوڑائچ 9 күн бұрын
فوج کو فتوے کی نہیں بلکہ امریکہ سے اجازت ملنے کا انتظار ہے
@ابوداؤدوڑائچ
@ابوداؤدوڑائچ 9 күн бұрын
فوج کو فتوے کی نہیں بلکہ امریکہ سے اجازت ملنے کا انتظار ہے
@ranashahid3837
@ranashahid3837 13 күн бұрын
MashAllah ❤
@tariqgujjar6264
@tariqgujjar6264 11 күн бұрын
ماشاءاللہ
Electric Flying Bird with Hanging Wire Automatic for Ceiling Parrot
00:15
Fake watermelon by Secret Vlog
00:16
Secret Vlog
Рет қаралды 15 МЛН
Data Sahib K Mazar Ka Waqkia  - Al Shaykh Muhammad Mohsin Munawar Yousafi
16:23
SHAYKH MUHAMMAD MOHSIN MUNAWAR YOUSAFI
Рет қаралды 565 М.
شیطانی وسوسوں سے بچنے کا طریقہ
16:17
Allama Hisham Elahi Zaheer
Рет қаралды 51 М.
حنیف عباسی کی ن کو ہی گالیاں | Punjabi Vlog
20:48
Dr. Shahbaz Gill Punjabi
Рет қаралды 59 М.