Galti ho jane ke baad Allah se maafi mangi Allah ko Bahut Pasand Hai
@hafizislamarqam650527 күн бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔اب مولانا کو زیادہ پریشان نہکریں مو لانا معافی مانگ چکے ہیں اللہ تعالیٰ معاف فرمائے آمین یارب العالمین
@mdzafaralam163427 күн бұрын
Aamin 🤲🤲
@mnazakatalichouhanqasmi402327 күн бұрын
ہم مولانا کو سلام کرتے ہیں
@DrnafisAhmadkhan26 күн бұрын
انسان کی فطرت میں غلطیاں شامل ہیں لیکن سب سے اچھا انسان اور نیک انسان وہ ہے جو توبہ کرلے لہذا مولانا صاحب نے معافی مانگ لی رجوع کرلیا تو آپ لوگ بھی معاف کردیں اور انکی وہ تصویر بھی شائع نہ کریں اللہ تعالیٰ ہم سب کا خاتمہ ایمان پر فرمائے آمین
@TALHAKhan-hr4lr27 күн бұрын
الله تعالٰی انکی معافی قبول فرما ئیں اور ہم سب کی معفرت فرمائے
@abdulwahid666227 күн бұрын
امین ثم امین
@jiyaullatales12327 күн бұрын
آمین ثمہ آمین
@syedshoaib34626 күн бұрын
معاف کرنا بڑی دولت ہے اللہ تعالیٰ معافی کوپسند فرماتے ہیں
@GayyurAhmad-c8n27 күн бұрын
اللہ تعالیٰ مولانا کی معافی قبول فرمائے اور ہم سب کو ان چیزوں سے دور رہے اور ہم سب کی مغفرت فرماۓ آمین
@KusaaBatul-mt8zv27 күн бұрын
ان شآء اللہ العزیز اللہ حفیظ حفاظت فرمائیں آمین اللہم آمین
@Tahirkhan-8450027 күн бұрын
الله انکی معافی قبول فرماۓ اور ہم سب کی مغفرت فرماۓ
@faisalgour33125 күн бұрын
Allah sab ki hifazat farmaye
@ImteyazAhmad-zo7rd27 күн бұрын
مولانا کو کرنا معاف کر دینا چاہیے
@JahangirAlam-mg1tm27 күн бұрын
اللہ رب العزت مولانا صاحب کی غلطی کو درگزر فرماۓ مولانا نے جب اپنی غلطی کا اعتراف کرلیا ہے۔تو زیادہ شرمندہ کرنے کیا ضرورت ہے۔
@salimsiddiqui659024 күн бұрын
Ameen
@mohdramzan327427 күн бұрын
Allah pak ham sab ki hifajat farmaye aameen
@mohdyounus819827 күн бұрын
زیادہ تبصرہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے موصوف بار بار معافی مانگ رہے ہیں
@hkhancreation735827 күн бұрын
Galati insan se hi hoti hai Jab insan maafi mang le to uspe tabsira karana usko shear karna sab galat hai Allah ham sabko mahfooz farmaye
@SuhelCho27 күн бұрын
امین یا رب العالمین ماشاءاللہ بہت ہی اچھی خبریں دکھاتے ہیں اپ اللہ اپ کے علم میں بھی برکت عطا فرمائے
@serejahamedahamed801927 күн бұрын
Allah maaf karne ko bahut pasane karta hai Allah poori ummat ke qasooron ko maaf kare Ameen
@rizwanurrahman600627 күн бұрын
اکثریت کا خوف طاری ہے اور کچھ نہیں
@tanveerahmadofficial663227 күн бұрын
سیکولرازم یہ نہیں ہے کہ دوسرے مذہب کی رسومات پرعمل کرنے لگے بلکہ ہرایک مکمل آزادی کے ساتھ اپنےاپنےمذہب پرعمل پیراہوں ایک دوسرےکے معاملہ میں رکاوٹ نہ بنے۔
@mdquamruzzaman589527 күн бұрын
اللہ کے لیے اگر کوئ شخص معافی مانگتا ہے اللہ بھی اسے معاف کردیتے ہیں۔بیشک اللہ بہوت زیادہ معاف کرنے والا ہے😢😢😢😢
@hajishaida251327 күн бұрын
यह गलती मौलाना से हुई है जब माफी मांग लिए अल्लाह ताला माफ करते हैं और माफ करने वाले रबहै
@faizananwarofficial167127 күн бұрын
Beshak galti our khata kisi se bhi ho sakti hai magar touba krne wale se Allah muhabbat karta hai our unhen muaaf kar deta hai❤yah mulana sahab ne ealaniyah touba ki bahut behtar kam kiya tamam musalmano ko in se nasihat hasil karna chahiye❤
@MustfaKhan-hv1sn27 күн бұрын
Ok
@umarshaikh877827 күн бұрын
ALLAH Maaf kare..
@Hafizalijanmewat27 күн бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
@iqbalansari121027 күн бұрын
ماشاءاللہ اللہ تمھیں معاف کردے مولانا صاحب کیا ایمان نہیں سیکھا تھا
@Mohammadyaqoob-s2n27 күн бұрын
انہیں تجدید کے ساتھ راشٹریہ مسلم منج جوآرایس ایس کا ہے' اسے بھی چھوڑ نے کا اعلان کر نا چاہئے تا کہ قوم دوبار شرمندہ نہ ہو
@gulzarrather-hh9ov27 күн бұрын
Allah maaf farmaye in ko bi aur hum sabko bi ameen
@ShadabAlam-z8h27 күн бұрын
Rrs
@mdjamshedali358627 күн бұрын
Inka maksad tha pure India mein famous ham ho jaaye
@askzubairqasmi27 күн бұрын
بھارت ماتا کی جے یہ ایک شرکیہ کلمہ ہے یہ مسلمان کے لئے کہنا جائز نہیں ہے ہاں مسلمان کے لئے جے ہند اور ہندوستان زندہ باد کہنا جائز ہے اسی طرح وندے ماترم کہنا اور جے شری رام بولنا یہ بھی جائز نہیں ہے
@ibrahim-sahak7557m27 күн бұрын
Allah maaf kareygaa inslaah
@aariftyagi187327 күн бұрын
Allah rabull izzat dushmano ki sabhi koshi sho nakam farmaiye aameen summa aameen
@mukhtyarahmed319527 күн бұрын
Allah tala qbolo fryi ameen
@shafiqabdulhai178227 күн бұрын
الحمدللہ/ اللّہ تعالیٰ معافی کو پسند فرماتا ھے اے ایمان والو مفتی صاحب کو معاف فرما دیں ۔ اللّہ تعالیٰ رحم فرمائے مسلمانوں پر۔ ایمان کی طاقت عطا فرمائے آمین یارب العالمین ۔
@aburashidofficial169727 күн бұрын
ما شاء اللہ
@mohdyounus819827 күн бұрын
محترم موصوف کو معاف فرمائے آمین ثم آمین
@MohdIrshad-wr1hk27 күн бұрын
اللہ ہم سب کو معاف کرے گا انشاء اللہ
@mdusman79427 күн бұрын
اللہ انکی حفاظت فرماۓ اللہ انکو ہدایت کاملہ عطا فرما ۓ
@rayhanahmed781427 күн бұрын
اللہ تعالٰی معاف فرمائے آمین
@ehasankhandinajpuri652727 күн бұрын
Aameen 🤲 Allah pak hum sab ko Deen par chalna Aasan farmaye Aameen 🤲 Allah pak se duwa 🤲 hai jitne bhi iman wale hain sab ki gunahon ko maaf farmaye Aameen 🤲🇮🇳 Allah Hafiz
@ZubirMalik-yx5qd27 күн бұрын
R ss Ke saghtan se taalluk hai janab ka
@JulfakkarAhmad-y3d27 күн бұрын
Allah Milana Ko maaf kar de
@HusnaQudsiyah24 күн бұрын
مولانا اپنے ایمان کی تجدید بھی کر لیں تو بہتر ھو گا
@indiaindiaonlyindia130727 күн бұрын
ALLAH mujeh maaf karde
@mohammadmusayyib451427 күн бұрын
اللہ معاف کردیگا انشاءاللہ
@almd725027 күн бұрын
Maulana shab Allah Tala ma'af farmaye
@AnvarAnvar-uf1fr27 күн бұрын
جب نے انھیں کام کیا تھا تب معلوم نہیں ہوا کہ غلط ہے اس ایک عالمی دین ایسے کام کرتے ہیں اسے شرم نہیں ہے بد نام ہونے کے بعد بولتا ہوں مجھے معاف کر دو اللہ سے معافی پوچھو ہم سے مت پوچھو اللہ سے معافی پوچھو
@mdhaddiskhan763027 күн бұрын
Allah bada rahim hai ❤❤❤
@qamruzzaman433427 күн бұрын
Muslim rashtary manch r ss ka sangathan h
@mohdaadil748127 күн бұрын
Yahi to insan ki pahchan hai galti kar ke mafi mangna galti insan se ho hi jati hai allah maf kare
@shahazadesaleem309327 күн бұрын
येह मौलवी देबंदी खबीस है
@drhkqasmi505727 күн бұрын
سنگھٹن کی وجہ سے میرا مدرسہ وجود میں ایا ہے میرے خیال سے اب بھی غلطی پر ہے باقی حضرات وضاحت فرمائیں
@mdhaddiskhan763027 күн бұрын
Allah maaf karo ameen❤❤❤
@MohdAsif-qr4ei27 күн бұрын
Ek maulana yeh kam kiya tho aam logon ka kya hall hoga Maulana ko aur hum sub ko hidayath atha farmaye Ameen
@aburashidofficial169727 күн бұрын
ہم آپ کے پاس خبر بھیجنا چاہتے ہیں، اس کی کیا صورت ہوگی؟
@HesamuddinAnsari-tn6vp27 күн бұрын
اللہ معاف کرے
@mdquamruzzaman589527 күн бұрын
اللہ معاف کرے اور آپکی معافی قبول فرماۓآمین😢😢😢😢😢😢😢
@fakhrulhasan970927 күн бұрын
Allah maaf kare
@mohammedraoofullah223525 күн бұрын
First of All App Tajdeed Kalima karen
@abdallahofficlaarp27 күн бұрын
Allah molana ko maf kare
@SkmdTAGazi27 күн бұрын
Kisi Allah waloo say qarib hojay
@asmapijvi111727 күн бұрын
Allah Mafi ko pasnd karte he Insahallah Allah maf karega
@AmjadKhan-jt8zn27 күн бұрын
Marjee se khinjeer khana se Halal hojayega
@IshfakAli-pc5yp27 күн бұрын
ALLAH PAK maff kari
@MahfuzKhan-rm1pm27 күн бұрын
Yasala.Maolana.hutea.hia
@Manzoorshah-ze6kn27 күн бұрын
Allah HoAkbar ma kuchh nah lakhi sakta Allah mara her musalman ko maf kara
Ak bat samjh me nahi Aayi Madarsa ka vujud unhi ki vajah se Aaya.kya matlab 😢😢😢
@ghyasuddin158527 күн бұрын
جناب آپکو اسطرح کے سنگٹھن سے بھی دوری بنانی چاہئے جس میں نفرت ہی نفرت ہو
@user-hj6bx5su5d27 күн бұрын
کیا ان مولانا کو راستر ے منچ کے بارے مین معلوم نہیں ہے
@islamictipsMONJURALOM27 күн бұрын
Apki Nomber Muje Dagge
@hafiztanveer658427 күн бұрын
کوئی وجہ ہو سکتی تھی
@mohdiqbal566827 күн бұрын
Allah kareem maaf farmay Iman ki hifazat farmay aameen Aap ne jo gale rumal daala hai Yh bhi achcha nahi lag raha hai
@mohammadfurqan630027 күн бұрын
ان مولوی صاحب نے معافی مانگی ہے دلوں کا حال اللہ تعالی ہی جانتے ہیں ۔ ۔۔۔۔ مگر اللہ پاک معافی چاہنے والوں کو پسند فر ماتے ہیں۔۔۔۔ اللہ پاک معاف فر ماۓ۔۔ کمال فاروقی صاحب علم والے آد می ہیں اور ا چھے شخص ہیں سماجی آد می ہیں ۔ ایک اچھے دانشور کہلا تے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ بعض دفعہ ضرورت سے زیا دہ سیکو لر بننا بھی شرمندگی کا باعث بنجا تا ھے۔۔۔ ان کو بھی توبہ استغفار کر نا چاہیے۔۔ اللہ ﷻ ،، ہم سب کو ہماری نسلوں کو آ خری دم تک مکمل ایمان اور صحت و عافیت کے ساتھ زندہ رکھے۔۔۔ حفاظت فر ماۓ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔آمین یارب العالمین۔۔
@Mohmadashraf-xq9hg27 күн бұрын
yazie.ka.baye.ha.yah.kayeap
@ArshadKhanhinutiya27 күн бұрын
اللہ ضرور معاف کرے گا
@kaidullaskar893027 күн бұрын
Assalamu alaikum Kiya haal hai Bhai is Maulana kou Kiya golti kordiya😢 jorur bataey❤
@saadrashid74427 күн бұрын
محمود مدنی معافی مانگتے کی ویڈیو بھی وائرل کر دو نا آپ لوگ
@MohammadJahangir-lp6yj27 күн бұрын
Aap ko pata nhi tha ke ma kya ker rahe hu
@jamiafaizequraan733027 күн бұрын
حضرت بندہ بھی آپ کا ہم نام ہی ہے آپ سے درخواست ہے کے گلے میں جو یہ دوپٹہ ڈال کے رکھتے ہیں آپ یہ ہمیں اچھا نہیں لگتا ہے ویسے بھی مذہبی لحاظ سے یہ اچھا نہیں ہے علماء اس کو تکبر کی علامت کہہ کر منع فرماتے ہیں اور کلر بھی عجیب ہے لال جو کراہت کے زمرے میں آتا ہے۔
@طبخاتيومية2427 күн бұрын
Bhi aap allha say mafe mangy gedgeda kar
@zaidkhan800027 күн бұрын
Bahot galat kiya
@Hashim51927 күн бұрын
Eh molvi kaha ke he
@ahmedsukri430027 күн бұрын
توبہ کیجئے
@shaukatshaukatali977827 күн бұрын
مولنا کایہ عمل تو کفریہ اور شرکیہ عمل ہےاسمیں معافی کا نہیں بلکہ توبہ اورتجدید ایمان کی ضرورت ہے
@AmaullahAnsari27 күн бұрын
اللہ تعالیٰ تمام امت مسلمہ کی حفاظت فرماۓ آمین ہم ایک الله کی عبادت کرنے والے ہیں. سب مولانا دین کے رہبر ہیں اگر ہم علم کے باوجود گمراہی کی طرف جاسکتے ہیں تو جاہلوں کا کیا حال ہوگا. اللہ حفاظت فرماۓ. آمین
@ansarifabricator545927 күн бұрын
مختصر یہ کہ بھارتی مسلمانوں پر حکمران جماعت کی اتنی دہشت حاوی ہو چکی کہ بیان کرنا مشکل ہے۔ ایک مولانا ہیں تو دوسرے وقف بورڈ کے اہلکار۔ اللہ قوم کی حفاظت فرمائے
@mdshaukatali235927 күн бұрын
Allah is ko maaf karai
@junaidalam29427 күн бұрын
Kisne कहाँ ये मौलाना है
@NomanKhan-u4n27 күн бұрын
भाई जब मौलाना साहब ने माफी मांग ली तो कितने बेवकूफ हो इतनी बात क्यों करते हो उनसे
@ahamadkarim256827 күн бұрын
جناب عالی !راشٹریہ منچ سےجڑنا ہیی گناہ ہیے۔ اسلام اصولی مذہب ہیے نہ کہ اسمی اور رسمی۔
@HilalAhamad-is6dc27 күн бұрын
انسان سے غلطی کبھی بھی ہو سکتی ہے حالانکہ بچنا ضروری ہے لیکن شیطان اتنا شاطر ہے کہ وہ اپنے جال میں پھنسا ہی لیتا اس سب کے باوجود کمال یہ ہیکہ انسان اپنے گناہوں پر شرمندہ ہو کر توبہ کرلے یہ ایمان کی نشانی بھی ہے اللہ کو وہ گناہ گار بندے بہت پسند ہیں جو اپنے گناہوں پر توبہ استغفار کر لیں لہذا اب مولانا کو زیادہ شرمندہ نہ کیاجائے
@aasimazmisaikhaaasimazmi27 күн бұрын
معافـــ کرنے والی ذات اللّہ رب العزت کی ہے مگر کیاپتہ یہ شخصیـت اللّہ جانے یہودی ہے یافر 😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
@AbdulkadirDeshmukh27 күн бұрын
Allah mafkare insha allah
@zuberahmed520327 күн бұрын
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مولانا صاحب معافی مانگی ہے تو اللہ جانے یہ مولانا صاحب جانے ا اصل جو وجہ ہے وہ یہ ہے کہ مسلم راشٹر منچ کیا ہے اب یہ سمجھو اس کی بھی غور و فکر کرو یہ مسلمانوں کو دھوکہ دینے والی تنظیم ہے اصل وجہ یہ اللہ تعال ہم سب کو شرکیہ باتوں سے توفیق عطا فرمائے امین ثم امین
@mdquamruzzaman589527 күн бұрын
ان حضرات۔ سے اپیل ہے ۔۔۔۔ جو حضرات بار بار فون کرکر۔ انہیں پریشان نہ کریں غلطیاں ہر اسان سے ہوتی ۔انسے بھی سرزد گناہ ہوگی اللہ معاف اور ہمیں ۔۔۔ صحیح سمجھ عطا فرماۓ۔۔آمین۔اے اللہ ہمیں اورتمام امت مسلمہ کی ایمان کی حفاضت فرماۓآمین۔۔
@liyakatalikhankhan249027 күн бұрын
☝️🤲🌏🌎🌍🌌🌠🇸🇦📚🕋🕌📿🛐124,aak lakh chobish Hazar pigamber ke pigamber ke majmoa hai islaam,our har cheez koo reefain karke naapaki our monkiri or kabira gunha se bachane kaa naam hai islaam,hamar asole paak koo allaha ne duniya or akhirat kaa sartaj banake,powar deke bhja hai,or unko Masoom ke khitab se Nawaz ke,duniya me bhejaa hai, duniya, kayamat,hashr, dojakh,or Jannat sabki jankari inko dedia or inke begeyar allaha kisee koo nahi degaa,too feer saitano ke Haan me haan keeun milate hoo,📙📗📖⚖️✍️🛃⬅️✅