2022 Floods in Pakistan (Episode 2): Did encroachments on river cause more destruction? - BBC URDU

  Рет қаралды 153,033

BBC News اردو

BBC News اردو

Күн бұрын

سیلاب نے پاکستان میں سنہ 2022 میں بڑے پیمانے پر تباہی مچائی، حکام عمومی طور پر اس کا ذمہ دار موسمیاتی تبدیلی کو ٹھہراتے نظر آتے ہیں۔ لیکن کیا حکومت خود بھی اس کی ذمہ دار ہے، اور کتنی؟ اس سوال کا جواب ہم نے سیلاب کے ختم ہونے کے ساتھ ہی تلاش کرنا شروع کیا۔
اس کے لیے ہم نے پاکستان کے شمالی علاقوں میں تیزی سے پگھلتے ہوئے گلیشیئرز سے لے کر دریائے سندھ کے ساتھ ساتھ چلتے خیبرپختونخوا اور پنجاب سے ہوتے ہوئے دریائے سندھ کے ڈیلتا تک کا سفر کیا ہے۔
ڈاکومینٹری سیریز کی اس دوسری کہانی میں ہم خیبرپختونخوا پہنچے ہیں۔ یہاں سے آپ نے عمارتوں کی پانی میں بہہ جانے کی ویڈیوز دیکھی ہوں گی۔ لیکن کیا یہ عمارتیں دریاؤں اور نالوں کے راستوں میں تو نہیں بنی تھیں؟ کیا 2010 کے سیلاب میں بھی ایسا ہوا تھا؟ ہم دیکھیں گے کہ اس تجربے سے پاکستان نے کتنا سبق سیکھا۔
رپورٹنگ: عمردراز ننگیانہ
فلمنگ: وقاص انور
ایڈیٹنگ: فرقان الٰہی
پروڈیوسر: ثنا گلزار
سوات کی خوبصورتی کا سیلاب کی تباہی سے کیا تعلق ہے؟
www.bbc.com/ur...
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR

Пікірлер: 157
Violet Beauregarde Doll🫐
00:58
PIRANKA
Рет қаралды 50 МЛН
Dad gives best memory keeper
01:00
Justin Flom
Рет қаралды 20 МЛН
Razia Sultan: The first woman ruler of South Asia - BBC URDU
10:40
BBC News اردو
Рет қаралды 27 М.
Sairbeen: Has Pakistan become a dustbin for the world? - BBC Urdu
6:15
BBC News اردو
Рет қаралды 184 М.