oo bhai agr Pak fouj na na hoti tu aaj Pakistan ka haal bi Singapore,Malaysia or dubai jaisa hota
@Musafirja15913 күн бұрын
ھماری عوام کو سلام ، جس جس بھائی اور بہن نے جو کہا 100فیصد درست کہا۔
@Baaji-jd4mj3 күн бұрын
جب بھی کوئی "جدو جہد" شروع ہوتی ہے "حاجی" اپنے بھائی مارنا شروع کردیتے ہیں جب آپ خود کو دنیا میں "نمبر ایک" پہ بتاتے ہیں تو کوئی آپ کے سوا "پر" مار سکتا ہے، ہمیں اندھیرے کنویں میں مت دھکیلو بلکہ ہمیں سچ بتاؤ کہ یا تو سب کچھ تم خود کرنے والے ہو یا تمہارے "بس کی بات نہیں رہی"،۔۔❣️ فریداحمدفرید~
@behlim98183 күн бұрын
جنرل عاصم منیر نے یزید کا کردار ادا کیا ہے۔ عاصم کو تمام ظلم و ستم کا جوابدہ بنایا جائے۔ پاکستانی اسٹیبلشمنٹ پر اعتبار نہیں کیا جا سکتا
@munirmunir55383 күн бұрын
Right 💯
@ZubairKhan-k1u5l2 күн бұрын
1000 فی صںد ٹھیک کہا آپ نے
@muhammadasifazam70013 күн бұрын
الحمدللہ میں اسلام آباد پہنچ چکا ہوں اس احتجاج میں شرکت صرف خان کیلئے نہیں پاکستان کی بہتری کیلئے کر رہا ہوں اور کرپٹ اشرافیہ سے نجات آنے والی نسلوں کیلئے ضروری ہی
@tayubmir8864Күн бұрын
Yar itny halaat haraab hain to KPK Shift ho jao WuhAN PTI ke Govt ha
@sami-bf8gyКүн бұрын
@@tayubmir8864bhai isko tanha milti hai asy comment krny k lye ye har video mai iska yehi comment hai mai pohanch chuka hun
@sami-bf8gyКүн бұрын
@@tayubmir8864kpk sy sary pathan punjab sift ho gay hyn udr na karobar na factory na karkhany pathano ki ak bat sai lgti hai wo apni zaat k bndy ko support krty hyn chahy wo kafir hi kun na ho us k badly punjani 1000 darjy b bhtr ho ga wo punjabi ko support ni kryn gy muhtasir mai ye khna chahta hun hum punjabi begairat hyn
@AliPakistani-lh8ex3 күн бұрын
خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو جس کو خیال اپنی حالت کے بدلنے کا 24نومبر جابر و ظالم حکمرانوں کے سامنے کلمہ حق بلند کرنے کا دن
@riffatmirza39773 күн бұрын
جو لوگ اسلام آباد نہی جا سکتے اپنے اپنے شہر میں ہر بندہ باہر نکل آئے
@sssssssss344443 күн бұрын
Niazi K sth Kia ashrafia ni ha
@Baaji-jd4mj3 күн бұрын
جب بھی کوئی "جدو جہد" شروع ہوتی ہے "حاجی" اپنے بھائی مارنا شروع کردیتے ہیں جب آپ خود کو دنیا میں "نمبر ایک" پہ بتاتے ہیں تو کوئی آپ کے سوا "پر" مار سکتا ہے، ہمیں اندھیرے کنویں میں مت دھکیلو بلکہ ہمیں سچ بتاؤ کہ یا تو سب کچھ تم خود کرنے والے ہو یا تمہارے "بس کی بات نہیں رہی"،۔۔❣️ فریداحمدفرید~
@bushrabajwa7073 күн бұрын
بہت اچھا کیا آپ نے ، لوگوں کی رائے دکھائی ، شاباش ۔ آپ نے جہاد کر لیا ۔
@tahirraza14833 күн бұрын
Bajwa😁😂
@Baaji-jd4mj3 күн бұрын
جب بھی کوئی "جدو جہد" شروع ہوتی ہے "حاجی" اپنے بھائی مارنا شروع کردیتے ہیں جب آپ خود کو دنیا میں "نمبر ایک" پہ بتاتے ہیں تو کوئی آپ کے سوا "پر" مار سکتا ہے، ہمیں اندھیرے کنویں میں مت دھکیلو بلکہ ہمیں سچ بتاؤ کہ یا تو سب کچھ تم خود کرنے والے ہو یا تمہارے "بس کی بات نہیں رہی"،۔۔❣️ فریداحمدفرید~
@Baaji-jd4mj2 күн бұрын
اپنی توجہ صرف احتجاج اور ڈی چوک پر رکھیں ،کون کیا کہ رہا ہے کیوں کہ رہا ہے اس طرف بعد میں سوچئے گا ،آپ کا احتجاج ہی خان کی رہائی کی ضمانت بن سکتا ہے ،اگر کوئی سمجھتا ہے خان کی رہائی ہو رہی ہے ایسا کچھ نہیں ہے ،اگر کوئی سمجھتا ہے پردے پیچھے کوئی ڈیل ہو رہی ہے ایسا کچھ نہیں ہے ،اگر کوئی سمجھتا ہے مزاکرات ہو رہے ہیں تو ایسا بھی کچھ نہیں ہے ،آپ کا لاکھوں میں احتجاج کرنا اور مسلسل احتجاج چاہیے کتنے دن ہی کیوں نہ لگیں اور دنیا بھر میں احتجاج یہ ان طاقتوں کو مجبور کریدیں کہ رہائی نہ چاہتے ہوئے بھی کرنی پڑے ،اس کہ سوا کوئی حل نہیں ہے ،کسی کی بھی باتوں میں مت ائے ،کیونکہ کسی کے پاس احتجاج ملتوی کرنے کا اختیار نہیں ہے ،نہ برسٹر سیف ،نہ بریسٹر گوہر ،نہ گنڈا پور ،نہ عمر ایوب ،نہ شبلی فراز ،احتجاج صرف خان کی کال وہ بھی علیمہ کے لیے ہی ختم ہو گا ورنہ احتجاج ختم نہیں ہو گا ،کوئی واپس جانے کے لیے اسلام آباد نہیں پہنچا ، زیادہ سے زیادہ لوگوں کو نکلوائے اور ہر ایم این اے اور ایم پی اے پر فرض ہے وہ لوگوں کو نکلالے اور اسلام آباد لائے ، کیونکہ پی ٹی آئی کے منتخب نمائندے خوش قسمت ہیں جو بغیر لاکھوں کڑورں اربوں خرچ کیے آٹھ فروی کو خان کے نام پر ووٹ لے کر اسمبلیوں میں ائے اب ان کو حق ادا کرنا ہے ۔ورنہ کسی کی کوئی جگہ نہیں ہے سب سے بڑا امتحان ہے ۔ ادارے کے ملازم نقوی کا کہنا ہے شناختی کارڈ منسوخ کر دیں گے تو جناب وہی شناختی کارڈ جس پر ووٹ دیں تو ووٹ چوری ہو جاتا ہے ،پاسپورٹ منسوخ کر دیں گے جو دنیا میں سب سے نیچے ہے جس پر دوبئی تک نے ویزے بند کر رکھے ہیں یورپ تو لوگ ویسے ہی ڈنکی لگا کر جاتے ہیں ،ڈگری کینسل کی دھمکی ایسے دے رہے ہیں جیسے ڈگری ملتے نوکری مل جاتی ہے لاکھوں نوجوان ڈگری لیے بے روزگاری کی وجہ سے زیادہ عمر والے ہو گے جب نوکری کی باری کسی کی اتی ہے تو اپنے ادارے کا فوجی نوکری کے جاتا ہے ،لہٰذا ان دھمکیوں سے ڈرانے اور ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔ جناب اعلی آپ تھک چکے ہیں ،آپ پر باہر کی دنیا نے واضع کر دیا ہے کہ آپ کے ساتھ نہیں ہے ،اگر پینٹاگون کے پیچھے لگ کر اپنی اکڑ اور ضد پر قائم رہیں گے تو فرعون کے انجام کو یاد رکھے ،یہ آپ بھی جانتے ہیں نواز اور زرادی فیملی بھی آپ لوگوں سے چھٹکارا چاہتی ہے لیکن کیونکہ وہ آپ کے گناہ میں برابر شامل ہیں لیکن زبان بول نہیں سکتے کیونکہ عوام اب کچرے کو قبول نہیں کرے گی ،اگر آپ سمجھتے ہیں کچھ طاقتوں اور پیسے کے بل بولتے پر زیادہ عرصے کسی کو دبا لیں گے تو ایسا نہیں ہونے والا چاہیے آپ بم دھماکے کا سیشن واپس لے ائیں یا فرقہ واریت ،نسلی ،لسانی ،مذہبی کارڈ مولویوں ،عورت کارڈ ،اپنے دیے ہوئے سیاست دانوں کو بے نقاب کر کے ،بیانات دلا کر ماحول خراب کر لیں گے اور عوام کو بدضن کر لیں گے تو ایسا بھی نہیں ہو گا ،اپنی تمام تر کوششوں کے باجود آپ ناکام ہیں اور ناکام رہیں گے ،کیونکہ اللہ کا وعدہ ہے سچ ہی فاتح ہو گا ، جو بشرہ بی بی بات کر رہی ہیں وہ خان کے وزیراعظم بنے سے پہلے کی بات ہے ،اسوقت باجوہ اور فوجی قیادت اور امریکہ فوجی قیادت کو یہ بات پسند نہی تھی کیونکہ امریکہ سعودیہ میں جدید معاشرہ یعنی لبرل دوبئی والا قائم کرنے جا رہا تھا جو کہ اب ہو بھی رہا ہے ،ان کو ڈر تھا یہ اسلام کی بات زیادہ کرتا ہے ،ہر بات میں ریاست مدینہ اور اسلامی حوالے دیتا ہے ،سعودیہ نے اس بات کو اتنا سیریس نہیں لیا تھا جتنا ہمارے چیف باجوہ نے باہر کے ملکوں کے کہنے پر خان کو سمجھانے لگا یاتھا ، آخری حل رجیم نکالا تھا۔خان کی سب سے بڑی بہادری جس کی سزا دی انٹرنیشنل طاقتیں ادارے کے زریعے دے رہی ہیں رجیم چینج بے نقاب کرنا ،امریکہ کو اڈے سے انکار ،روس جانا ،اقوام متحدہ میں اسلام فوبیا کا پہلی بار بات کرنا ،اسلامی تعلیمات کا سکول سطح پر لانا ،اسلامی حوالے دینا ، بشرہ بی بی نے کیوں بیان دیا ،برسٹر سیف کس کے کہنے پر بیان دے رہا ہے ،کون کیا کہ رہا ہے اس پر الجھاؤ پیدا کرنے کی بجائے اپنے احتجاج پر فوکس کریں، ابھی اور بھی بہت سے زہین بتاؤ بیانات ائیں گے ،اپنے ایمان کو مضبوط ،رکھیں اور پوری توجہ رہائی پر رکھیں ۔ ✍️ ✍️ یہ بونگیاں عام عام کے لیے نہیں 🥷🏼۳۶۳۸۳🪐۶۳۹🪐🥷🏼🪐۵۲۷۲🥷🏼🥷🏼۹/۷👣👀🥷🏼🥷🏼۵۲۷۳۹۱🪐👁️🪐👁️۶۳۸۳✍️👁️🥷🏼🥷🏼۸۳۰۳۷🪐🪐۶۳۶۱۹🥷🏼🥷🏼۹۳۸۳🪐🪐۸۳۶۳🚨👣🚨👣👀۹۳۷۳🪐۵۹۹۹🥷🏼🥷🏼🥷🏼🚨🥷🏼۹۱۰۱/۹۲👁️👀۹۲۸/۱۰🪐۹۶/۳🪐وہ کھاتا ہے 🥷🏼🪐🥷🏼🪐🥷🏼وہ کھاتے ہیں 🥷🏼👁️👀👁️✍️وہ کھا رہے ہیں🥷🏼🤽🏾♂️🚨🪐🪐👀۷/۲۷۹🪐🚨🥷🏼🥷🏼👁️🥷🏼👀🥷🏼🥷🏼✍️🥷🏼🥷🏼👣🥷🏼👣🥷🏼👣🥷🏼👣🥷🏼✍️🪐پانی نیلا ہے 👀👁️👀👁️🪐🥷🏼ریما اچھی ڈانسر ہے🪐🥷🏼👣🪐🥷🏼وہ ناچتے ہیں 🪐👀👁️🥷🏼✅📌ہم نے کھوتا کھایا 🎷🤽🏾♂️🎷🤽🏾♂️🪐🥷🏼🥷🏼👣دنیا ختم نہیں ہوئی🥷🏼👀👁️🤽🏾♂️👣👣🥷🏼🦾💪🏽💪🏽🪐🥷🏼👀🥷🏼🪐🥷🏼🪐🥷🏼🪐🥷🏼🪐🥷🏼
@jalilhyran3 күн бұрын
برکت بھائی نوجوان نے درست فرمایا عمران خان کو غیر قانونی بند کیا ہے
@NadeemAkhtar-i9f3 күн бұрын
بہت اعلٰی سوچ۔۔عوام اب اپنے حقوق کے لیئے نکلے گی اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیئے اور پاکستان کی ترقی کے لیئے عوام کا نکلنا ضروری ھے۔۔
@sssssssss344443 күн бұрын
Yah darhi WALA youthia haaa
@soyb44103 күн бұрын
بس آنکھ بند ہونے کی دیر ہے اللہ تعالیٰ سب حساب لیں گے پاکستانی عوام کا خون بھی چوس لیا
@Baaji-jd4mj3 күн бұрын
جب بھی کوئی "جدو جہد" شروع ہوتی ہے "حاجی" اپنے بھائی مارنا شروع کردیتے ہیں جب آپ خود کو دنیا میں "نمبر ایک" پہ بتاتے ہیں تو کوئی آپ کے سوا "پر" مار سکتا ہے، ہمیں اندھیرے کنویں میں مت دھکیلو بلکہ ہمیں سچ بتاؤ کہ یا تو سب کچھ تم خود کرنے والے ہو یا تمہارے "بس کی بات نہیں رہی"،۔۔❣️ فریداحمدفرید~
@mrtzk77503 күн бұрын
تمام احتجاج کرنے والوں سے گزارش ہے کہ سرخ مرچیں اپنے ساتھ لائیں اور جو القار اپ کے نزدیک ائے اس کی انکھوں میں ڈالو🎉 کیوں کہ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے۔۔
@NazakatAli-u2s2 күн бұрын
😂💪👍👏🏿
@aftabahmad53273 күн бұрын
اللہ کرے ھم سب پاکستانی اپنی آزادی اور قانون کی پاسداری کے لیے نکل ائیں۔
@smilezindagi679Күн бұрын
Tum ny ghulami dekhi kahan hai ghulam hoty tu tumare moun se awaz b na nikalti
@sajidakhan45283 күн бұрын
ماشاء اللّه اللّه پاک سب کو ہمت زندگی صیت دے آمین
@IMRANaziz-gk6rg3 күн бұрын
Aameen Summa Aameen
@saleemazizqureshi58163 күн бұрын
مزاکرات کا ٹائم ختم، دمادم مست ہوگا۔ اب خان کے دروازے بات چیت کے لیے 25.11.2024 کے بعد کھل سکتے ہیں، وہ بھی اگر عوام نے اجازت دی۔ اب جنرلوں کی پتلونیں گیلی ہونے کا ٹائم شروع۔ اب کی با آر یا پار۔ شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے۔ جب تک تمام مطالبات منظور نہیں ہو جاتے واپس آنے کا نہیں۔ فون، انٹرنیٹ اور دوسرے ذرائع بند ہونے سے پہلے یہ پیغام ہر ایک تک لازمی پہنچا دیں۔ نصرمن اللّٰہ و فتح قریب، فی امان اللہ۔ پاکستان زندہ باد۔
@mohammedkhan-cu5cv3 күн бұрын
MARHABA .VERY WELL SAID . WE FULLY AGREED WITH YOU .
@mahjabeenyouns97263 күн бұрын
ان نو جوانوں کے جذبوں اور ہمت کو سلام
@ParvizMir-k4j3 күн бұрын
Kufur ka nizaam chalsakta hai, zulum ka nizaam nahin chalsakta, Rasoolulallah (SAW) nai furmayah
@mahjabeenyouns97263 күн бұрын
بے شک عمران خان واحد لیڈر ہے جس نے عوام کی ترقی اور خودداری کا سو چا ہے عمران خان زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤
@smilezindagi679Күн бұрын
😂😂
@hfscavilable3 күн бұрын
Pak awam zindaabad imran khan zinda bad
@fightorfacts5223 күн бұрын
سہراب بھائی زبردست ماشاء اللہ.. یہ ہوئی ناں بات عوام کی بات دل سے سنی گی
@AliGill-k7g3 күн бұрын
سبحان اللّٰہ الحمدللہ اللّٰہ اکبر
@ZakirGulfamHaiderBaqir14723 күн бұрын
عوام کے جذبات تاثرات جوش و خروش ولولہ حقائق کو سمجھ انقلاب کے دروازے پر دستک ھے عمران خان زندہ باد
@bugtechs83253 күн бұрын
Khan zindabad!
@Shahzaman-s9x3 күн бұрын
Great Leader Imran Khan Zindaabad 💚❤️
@HajiMuhammedTufail3 күн бұрын
Mera dil meri Jan imran Khan imran Khan ❤❤❤❤❤
@zubairbalouch1363 күн бұрын
اللہ تعالیٰ پاکستان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے سب کے سب نکلو پاکستان کے لیئے عوام کے لئیے خان کے لیئے
@ghazalarehman62713 күн бұрын
Great leader imran Khan pti zandbad
@hiraali75713 күн бұрын
Very very good point
@gmkarnai23833 күн бұрын
Great 👍👍
@khushdil-df9jt3 күн бұрын
بھائی! آپ بہت اچھے اور بہادر انسان ھیں ۔ بہت مشکل وقت اور حالات میں آپنا فرض نہایت ایمان داری سےادا کر رہے ہیں۔اللہ آپ کو اپنی حفظ و
@mushtaqhussain90773 күн бұрын
Fascism unprecedented: Failure is not an option for Pakistanis. They must rise for their basic democratic and legitimate rights to vote, rule of law and freedom of expression. Pakistan zindabaad
@bakhtiarmuhammad52253 күн бұрын
اللہ تعالیٰ کامیابی عطا فرمائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین 💝💝💝🤲🤲🤲🤲
@mushtaqhussain90773 күн бұрын
Khan is the only hope of Pakistan 🇵🇰. Nation must rise for their legitimate rights
@MuhammadIdrees-w7m3 күн бұрын
Jag Punjabi jag ❤Jag Pakistani jag ❤
@Pakistanihv3 күн бұрын
People of Pakistan zinda bad❤
@muneeb90093 күн бұрын
عوام کے شعور اور بھڑکتے جزبات دیکھ کر میں حیرت زدہ رہ گیا ہوں ❤❤❤
Awam ne faisla de dia ha. In Sha ALLAH ALLAH IMRAN KHAN ko or awam ko kamyab kre gha, Ameen ❤
@pervezahmedazmi15323 күн бұрын
Allah App Ki madat farmay AMeen Imran Khan Zindabad PTI Zindabad Pakistani Jawan Zindabad Pakistani Jawan
@AishaErum3 күн бұрын
Allha pak aap sabko kamyabi dain Ameen
@pervezahmedazmi15323 күн бұрын
zaberdest Zindabad Allah App Ki madat farmay AMeen
@mohammedsalim3293 күн бұрын
Absolutely right brother imran Khan zindabad ❤️ ❤❤
@muhammadasifazam70013 күн бұрын
آپ ، خان اور پاکستان پے جان بھی قربان 💙💙
@mushtaqhussain90773 күн бұрын
Now or Never: Do or Die. Pakistan ghareeb hota jaa raha hy aur tugs of family limited parties ammer hoty jaa rahe hen
@silentlatif3 күн бұрын
0:39 یہ ہوئی نہ بات!
@neeloferjalal87743 күн бұрын
شاباش ببہادروں
@humairaj82113 күн бұрын
اللہ پاک آپ سب کی حفاظت فرمائے آمین
@MuhammadYasir-cs7pd3 күн бұрын
Imran khan zindha baad ❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉
@NooriaKhatoon-x7k3 күн бұрын
Imran khan zinda bad
@nazsarah42373 күн бұрын
24 November nijaat day hoga InshaAllah ✌️✌️✌️
@MustafaNaseer-ck8ey2 күн бұрын
Insha Allah
@saminasohail25853 күн бұрын
اب وقت آگیا ہے کہ پوری عوام متحد ہو کر احتجاج کے دوران ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر آ گے بڑھتے جائیں گے تو یہ پولیس ورینجرز کواپنے ساتھ احتجاج کے سمندر میں بہا کر لے جائیں گے تو کامیابی عوام کا مقدر بن جائے گی ان شاءاللہ ان شاءاللہ ان شاءاللہ
@NoorKhan-ii4yx3 күн бұрын
ہر پاکستانی کا ایسا جذبہ ہونا چاہیے اگر پولس نے کسی کے اوپر لاٹھی چارج کیا تو پھر قانون ہاتھ پھیلے کوئی قانون پاکستان میں نہیں ہے جنگل کا راجہ بنگلہ دیش کا ماڈل اپنا ہے
@nousheenshah68673 күн бұрын
👍
@mheraaj79413 күн бұрын
Great job. Sohrab well done
@tariqbashirtariqbashir21263 күн бұрын
سہراب بھائی کشمیر کے حوالے سے کوئی خبریں کوٹلی میں حالات خراب ہیں.
@zulfiqarahmed75563 күн бұрын
Beshak ❤❤
@MahmoodHasan-nl1qm3 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤
@burhanhappymoments41383 күн бұрын
Aasalam o Alaikum 🌹🌹🌹🌹🌹🌹
@Pakiwi533 күн бұрын
Allah Allah Allah Allah Karim Allah AL-HAQ 🤲 Keep iT up and Maintain Your Excellent Patriotic Sensibilities awaken ❤
@Shahidali-xe1zp3 күн бұрын
❤❤👍🏻
@WaheedMurad-z5v3 күн бұрын
خوف کا جن بوتل سے نکلا ہے عمران خان نے عوام کو شور دیا ہیں عمران خان زندہ باد پی ٹی ائی پائندہ باد 24 نومبر کو عوام ہی عوام ہوگا❤❤🎉🎉
@ShabanaRehman-e2f3 күн бұрын
Zaberdest ❤
@muhammadshahid5582 күн бұрын
عوام ہی سب سے بڑی طاقت ہے۔ جو حقیقی آزادی لے رہیںگے۔ پاکستان زندہ باد انشاءاللہ