مسلک دیوبند سے ہوں لیکن ان جیسا انسان دوبارا ہماری زندگی میں نہیں آنا۔۔۔۔ محبتوں بھرا سلام باباجی رضوی صاحب کو اللّٰہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے آمین یارب العالمین
@ayazahmadansari3389 Жыл бұрын
اہل سنت بریلوی میں مرد مجاہد پیدا ہو تے آپ اب بھی دیوبندیت سے توبہ کیجئے
@ChaudharyZainRana Жыл бұрын
@@ayazahmadansari3389 bhai tum firqa wariyat sa bahr aajao KHR was respectable scholar
@ayazahmadansari3389 Жыл бұрын
@@ChaudharyZainRana jitna nuqsan deobandi ne islaam ka kiya hai utna kisi ne bhi nahi ye Asteen ka sanp h
@ChaudharyZainRana Жыл бұрын
@@ayazahmadansari3389 o bhai koi b firqa ho use lagta ha k dosra ghalat ha Is liye aap bas kare warna log aap k firqa ko bura khain ga or aap ko bura lage ga
@m.roshanqasmi3999 Жыл бұрын
آپ مسلک دیوبند سے نہیں ہم جانتے ہیں آپ بریلویت کی ہی تشہیر کے لئے یہ انداز اختیار کرتے ہیں اہل دیوبند اس گالی باز رضوی سے کوئ مماثلت نہیں رکھتے حق نواز شھادت پا گیا اور خادم رضوی نے سوائے ڈرامہ بازی کی کیا کیا ہے
@rajashoaib59973 жыл бұрын
جس نے ختم نبوت پہ پہرا دیا ایسے خادم کی خدمت میں لاکھوں سلام
@mudassirhashmiofficial3 жыл бұрын
آمین
@farhanbaig49393 жыл бұрын
SubhanAllah
@muneervlog81033 жыл бұрын
❤️❤️
@mujeebahmad2403 жыл бұрын
Raja shoaib جو چیز ختم ہوگئ اور اب ہو ہی نہیں سکتی اس کا پہرا دینا پاگلوں کا کام ہے
@chal58903 жыл бұрын
@@mujeebahmad240 ohh jahal kio نبوت ka dava karay ga os kay bat ho rahay ha
@AhmadAkram13 жыл бұрын
گھٹنے نہ ٹیک دے کوئی باطل کے سامنے اپنے بچوں کو سنایا کرو قصہ"خادم حسین" 💪
@mainusman27693 жыл бұрын
Nice
@mdkhaleel80873 жыл бұрын
Mashaallah
@maliraza9060 Жыл бұрын
ہم چاروں بھائی اس تحریک کا حصہ ہیں جس کا نام لکھنے سے آئی ڈیز بلاک ہو جاتیں ہیں✌️💪
@AishMinahil-r8w2 күн бұрын
Ma Sha Allah,,, threek labiyyk zinda bad tajdare khatme nabuwt zinda bad is nam p hazaro I'd qurban
@juttpak85433 жыл бұрын
خود تو فوت ہو گئے مگر ہم جیسے جاہلوں کو سیکھا گئے کہ اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی محبت ہی دنیا اور آخرت کی کامیابی ہے 😥😥😥
@ummattv40873 жыл бұрын
💯✅😢
@mujahidislam68833 жыл бұрын
Sir ...jis insaaan ka mission zinda ho wo khud b zinda rehta ha
@talibvoicelive24513 жыл бұрын
9:31اس آیت میں ہم پر اپنے علماء اور درویشوں کو خد ا بنا لینے کا جو الزام عائد کیا گیا ہے اس کی اصلیت کیا ہے؟جواب میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : کہ یہ واقعہ نہیں ہے کہ جو کچھ یہ لوگ حرام قرار دیتے ہیں اسے تم حرام مان لیتے ہو اور جو کچھ یہ حلال قرار دیتے ہیں اسے حلال مان لیتے ہو؟ انہوں نے عرض کیا کہ یہ تو ضرور ہم کرتے رہے ہیں ۔ فرمایا : بس یہی ان کو خد ا بنا لینا ہے ۔ اس سے معلوم ہوا کہ کتاب اللہ کی سند کے بغیر جو لوگ انسانی زندگی کے لیے جائز و ناجائز کی حدود مقرر کرتے ہیں وہ دراصل خدائی کے مقام پر بزغم خود متمکن ہوتے ہیں ، اور جو ان کے اس حق شریعت سازی کو تسلیم کرتے ہیں وہ انہیں خدابناتے ہیں ۔ یہ دونوں الزام ، یعنی کسی کو خدا کا بیٹا قرار دینا ، اور کسی کو شریعت سازی کا حق دے دینا ، اس بات کے ثبوت میں پیش کیے گئے ہیں کہ یہ لوگ ایمان باللہ کے دعوے میں جھوٹے ہیں ۔ خدا کی ہستی کو چاہے یہ مانتے ہوں مگر ان کا تصور خدائی اس قدر غلط ہے کہ اس کی وجہ سے ان کا خدا کو ماننا نہ ماننے کے برابر ہو گیا ہے ۔ تو اس آیت کی روشنی سے آج 90 فیصد عوام نے اپنے گمراہ جاہل جھوٹے عالموں, صوفیوں ,حکمرانوں,فوجیوں وغیرہ کو اپنا خُدا بنا لیا ہے جسکی کوئی معافی نہیں ہمشہ جہنم ہی انکا مقدر رہے گی دُنیا میں بھی ذلالت رہیگی انکے سب نیک اعمال اکارت ہو گۓ ہیں۔۔تو میں ان لوگوں کو ٹھیک طعنہ دیتا ہوں کہ تم لوگوں کا خُدا کوئی اور ہے کیونکہ تم قرآن و حدیث کو چھوڑ کر ان لوگوں کی پیروی یعنی پوجا کرتے ہو جو لوگوں کو حق سے پھیرتے ہیں۔ Rashid Khan kzbin.info/www/bejne/d36TpamDgrChgdk احادیث میں گریٹر انڈیا کے قیام کی پیشنگوئی۔jnab is foj ko yahood ne bnaya isi ko b inki official website pe dekho pakistan bun jane k bad b kai angrez genral isko comand krte rhy ab indirectly krte hain genral hamid gul ka interview dekho us ne bola angrez ne mulk diya rehne ko azadi kbhi nai di america ki marzi bina yaha genrals nai buntey..ap k genrals jinho ne india sy 5 jungen larri wo khud mante k hum ne sub hari hain..aur ahadess me likha hy ye foj imam mehdi a.s k khilaf larrey gi..visit my channel waha sub saboot hain.. kzbin.info/www/bejne/l6utd5SnbKlonMU پاکستان اور اسکی فوج کی اصلیت اوقات ڈاکٹر اسرار احمد نے بتا دی...
@zamahunnar6513 жыл бұрын
بے شک
@faizanarshad18643 жыл бұрын
Bashak
@SunehrayAlfaaz3 жыл бұрын
میں نے اپنی پوری زندگی میں خادم حسین رضوی صاحب جیسا بہادر عالم دین نہیں دیکھا واللہ
@asifmughal39563 жыл бұрын
ابلیس کا بیسٹ فرینڈ تھا خادم حسین رضوی المعروف پین دی سری
@md.razaaattari31803 жыл бұрын
MEN INDIA SE HUN BHAI HAQ BAAT HAI HAZRAT KHADIM HUSAIN RIZVI RAHMATULLAH JAISA KOI LIDAR NAHI HAI
@miansab58283 жыл бұрын
@@asifmughal3956 tum iblees k bety ho tumhein bohat pta ha k ya iblees ka best friend ha
@muhammadbashir45943 жыл бұрын
@@asifmughal3956 you're to much nonsense coz you don't know what Allama says..
@Munaam19893 жыл бұрын
Q?
@M-IGolarwi Жыл бұрын
لبیک یارسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم
@amirvideos68343 жыл бұрын
Her baat quran key k mutabiq krney wala leader MashAllah ❤️ Allah janat men Allah muqam den ameen ❤️🤲🥺
@maliknaeem32763 жыл бұрын
Ameen ameen allahumma ameen 😭😭🙏
@ahmadmobilesooianwala49273 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/sHmYi4Krjciqh5I
@rehankhan8503 жыл бұрын
Aameen summa ameen ❤️❤️❤️❤️🤲🤲🤲🤲
@kaluramgurjarkaluramgurjar39702 жыл бұрын
Insan Bano Musalman Nahin Kya ghanta ki Jannat hai Sab Jhooth bolate Hain Savan milane Morni Satya vahi hai jo Ham Aaj vartman Mein Dekh Rahe Hain Jo Aaj Ham kar rahe hain Yahi Jannat hai Yahi Janu Hai Insan Nazron Se Dekho
@@syedzahid4831 yaar Nakar esa Ae duniya Musafir khana hai Hum kitna rowe ge
@qrkkhan43143 жыл бұрын
مینے اپنی پوری زندگی میں حسین رضوی جیسا ، نڈر حضور سے محبت کرنے والا ، اور انکا دفاع کرنے والا ، اس دور میں سیاسی، سیاست دان نہیں دیکھا،۔
@mudassirhashmiofficial3 жыл бұрын
بے شک
@kdkhan14003 жыл бұрын
right bro
@mujeebahmad2403 жыл бұрын
@@mudassirhashmiofficial & Kd khan چار دن جیل میں رہا سارئ نذرئ نکل گئ
@ahmedansari99563 жыл бұрын
@@mujeebahmad240 apki? So sad Ye to bht ghlt hwa ..
@peacebeuponhim54572 жыл бұрын
Man sabba nabiyan Baba g khadim Hussein rizvi kzbin.info/www/bejne/qoqWnIStirlmrqc...
@-faizan.shoukat Жыл бұрын
بس لبیک والوں کے علاوہ کوئی حال نہیں اس ملک پاکستان کی سیاست کا عوام کو لبیک یا رسول اللہ صلی وسلم کا ساتھ دینا چاہیے اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا دین تخت پہ لانا لازمی ہے 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🌹❤❤❤❤
@AbuBakar-uc7zr4 жыл бұрын
آخری جملے پے چھا گئے مولانا صاحب 😍 ،، بے شک حق اللّٰه ، حق رسول (صل اللّٰه علیہ وآلہ واصحابِہ وبارک وسلم) ، حق قرآن ۔
@hussnaincheema38923 жыл бұрын
اس خادم حسین کو مانا مگر کھونے کے بعد ۔ اس خادم حسین رضوی پر لاکھوں سلام ۔
@abdulhaseeb2309 Жыл бұрын
Mera bhi yahii haal he ... Maine ab mana inko ..
@mohammadkaleem60073 жыл бұрын
جس نے ختم نبوّت پہ پھرہ دیا ایسے خادم کی خدمت پہ لاکھوں سلام لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
@syedmohammadhusnainhashmi62073 жыл бұрын
🥰
@ahmadmobilesooianwala49273 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/sHmYi4Krjciqh5I
@Anktdwv2 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/gqusZpKkariri7M
@moonkhilji8 ай бұрын
آج بھی میرے باباجی کی کیا بات ❤ ماشاء اللہ
@syedshezan42842 жыл бұрын
Allama khadim Hussain rizvi sahab zindabad Allah ta'ala Pakistan mein TLP ki hukumat bana de aameen... Love nd support from ❤️🇮🇳
@umaralisayyed60072 жыл бұрын
Zarur honi chahiye TLP ki hukumat
@aamirhussain82602 жыл бұрын
ALLAH KARY BUT HONY NAHI DENY DUSHMANO
@TLPSPORTSWING2 жыл бұрын
Salam g Aap TLP ka kam kro India 🇮🇳 me !!
@irfaanjutt24252 жыл бұрын
kzbin.infokDpI1Fv3fNA?feature=share
@KashifAli-nx5wb2 жыл бұрын
Ameen
@hamzabakhtaj87403 жыл бұрын
إنا لله وإنا إليه راجعون. الله حادم حسین رضوی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
@asgharmajeed39173 жыл бұрын
Ameen
@sahiltv50053 жыл бұрын
Ameen
@bilalbutt79503 жыл бұрын
Ameen
@msharma19932 жыл бұрын
He is going to hell
@teginzaib14102 жыл бұрын
@@msharma1993 oh yaddideya tusi jawode
@YarLajpalGroup11 ай бұрын
یقین ایمان کا اہم حصہ ہے اک مسلمان کا مکمل یقین ہونا چاہیے کہ نظام اسلام سے بہتر کوئی نظام نی
@shahzamanmughal45272 жыл бұрын
Kya kehne❤️❤️ Baba ji ka sara bharosa hi islam hai❤️❤️ Aur islam tou kabhi kisi ko jhukne nhi deta..
@dasiboygamer7760 Жыл бұрын
Right ❤❤
@labaikyarasoolallahtlp2776 Жыл бұрын
👍
@malikarbab72883 жыл бұрын
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
@cartoon-network_13 жыл бұрын
محمد عربی ﷺ کا غلام گناہگار ضرور ہوسکتا ہے لیکن اپنے نبی ﷺ کی عزت و آبرو کا غدار نہیں ہوسکتا۔
@chasadaltaf28612 жыл бұрын
Beshak
@ehtishamali16042 жыл бұрын
Beshak
@owaisrizwan9230 Жыл бұрын
مسلکِ اعلیٰ حضرت زندہ باد❤❤❤ امیرالمجاہدین رحمت اللہ علیہ زندہ باد ❤❤❤❤
@allamakhadimhussainrizvi50423 жыл бұрын
جس نے ختم نبوت پہ پہرا دیا۔ ایسے خادم کی خدمت پہ لاکھوں سلام ۔ میرا سوہنا مرشد علامہ خادم حسین رضوی
@Akbarkhan-yz9dw2 жыл бұрын
U
@miankhaliq4132 жыл бұрын
99999r
@miankhaliq4132 жыл бұрын
0A
@allamakhadimhussainrizvi50422 жыл бұрын
میرے پیرومرشد امیر المجاہدین
@Anktdwv2 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/gqusZpKkariri7M
@tahiratanveerbutt54583 жыл бұрын
جو رکے تو کوہ گراں تھے ہم جو چلے تو جاں سے گزرگئے لبیک یا رسول اللہ
@zeshansohaib55503 жыл бұрын
اے عشق کی شمع جلانے والے۔ اللّٰہ کریم آ پ کو اعلیٰ مقام عطا فرمائے
@mohammadfahadraza1986 Жыл бұрын
Koi Saani nhi hai Hamare Ameer ul Mujahideen Hazrat Allama Khadim Hussain Rizvi Rahmatullah Alaih ka ❤️❤️ , Beautiful and heart touching answers he has given to the reporter ❤️❤️
@MuftiSyedNasirBukhari2 жыл бұрын
میرے بابا جی خادم پہ لاکھوں سلام 🌹 باباجی میری 59 سال عمر ہے کسی نے صحیح اسلام نہیں بتایا تھا آپ نے سچا اسلام بتایا بھی اور سمجھایا بھی اور دین پر مر مٹنے کا شہادت کا جذبہ بھی دیا آپ کی تربت پہ رحمتوں کا نزول ہو ۔😭
@FarhanYoutube283Ай бұрын
What a joke
@muhammadmehran1078 күн бұрын
Why r u crying man@@FarhanKZbin283
@mohdmasoodwasti64854 жыл бұрын
جس نے حق عاشقی کا ادا کر دیا اے رضا تیرے رضوی پہ لاکھو سلام لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ
@talibvoicelive24513 жыл бұрын
9:31اس آیت میں ہم پر اپنے علماء اور درویشوں کو خد ا بنا لینے کا جو الزام عائد کیا گیا ہے اس کی اصلیت کیا ہے؟جواب میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : کہ یہ واقعہ نہیں ہے کہ جو کچھ یہ لوگ حرام قرار دیتے ہیں اسے تم حرام مان لیتے ہو اور جو کچھ یہ حلال قرار دیتے ہیں اسے حلال مان لیتے ہو؟ انہوں نے عرض کیا کہ یہ تو ضرور ہم کرتے رہے ہیں ۔ فرمایا : بس یہی ان کو خد ا بنا لینا ہے ۔ اس سے معلوم ہوا کہ کتاب اللہ کی سند کے بغیر جو لوگ انسانی زندگی کے لیے جائز و ناجائز کی حدود مقرر کرتے ہیں وہ دراصل خدائی کے مقام پر بزغم خود متمکن ہوتے ہیں ، اور جو ان کے اس حق شریعت سازی کو تسلیم کرتے ہیں وہ انہیں خدابناتے ہیں ۔ یہ دونوں الزام ، یعنی کسی کو خدا کا بیٹا قرار دینا ، اور کسی کو شریعت سازی کا حق دے دینا ، اس بات کے ثبوت میں پیش کیے گئے ہیں کہ یہ لوگ ایمان باللہ کے دعوے میں جھوٹے ہیں ۔ خدا کی ہستی کو چاہے یہ مانتے ہوں مگر ان کا تصور خدائی اس قدر غلط ہے کہ اس کی وجہ سے ان کا خدا کو ماننا نہ ماننے کے برابر ہو گیا ہے ۔ تو اس آیت کی روشنی سے آج 90 فیصد عوام نے اپنے گمراہ جاہل جھوٹے عالموں, صوفیوں ,حکمرانوں,فوجیوں وغیرہ کو اپنا خُدا بنا لیا ہے جسکی کوئی معافی نہیں ہمشہ جہنم ہی انکا مقدر رہے گی دُنیا میں بھی ذلالت رہیگی انکے سب نیک اعمال اکارت ہو گۓ ہیں۔۔تو میں ان لوگوں کو ٹھیک طعنہ دیتا ہوں کہ تم لوگوں کا خُدا کوئی اور ہے کیونکہ تم قرآن و حدیث کو چھوڑ کر ان لوگوں کی پیروی یعنی پوجا کرتے ہو جو لوگوں کو حق سے پھیرتے ہیں۔ Rashid Khan kzbin.info/www/bejne/d36TpamDgrChgdk احادیث میں گریٹر انڈیا کے قیام کی پیشنگوئی۔jnab is foj ko yahood ne bnaya isi ko b inki official website pe dekho pakistan bun jane k bad b kai angrez genral isko comand krte rhy ab indirectly krte hain genral hamid gul ka interview dekho us ne bola angrez ne mulk diya rehne ko azadi kbhi nai di america ki marzi bina yaha genrals nai buntey..ap k genrals jinho ne india sy 5 jungen larri wo khud mante k hum ne sub hari hain..aur ahadess me likha hy ye foj imam mehdi a.s k khilaf larrey gi..visit my channel waha sub saboot hain.. kzbin.info/www/bejne/l6utd5SnbKlonMU پاکستان اور اسکی فوج کی اصلیت اوقات ڈاکٹر اسرار احمد نے بتا دی...۔
@shaheershahid63093 жыл бұрын
😭😭😭
@atharpakistani78253 жыл бұрын
قرضے کیسے اترے گے یے سوال آصف نواز عمران سے تو نہیں پوچھا گیا لیکن رضوی سے واہ جیو رضوی صاحب
@asgharmajeed39173 жыл бұрын
Gud
@mudassirhashmiofficial3 жыл бұрын
یہی تو ان لوگوں کی منافقت ہیں اور ان کا اصل ٹارگٹ ہی دینی جماعت ہوتی ہے
@hajraaqdas36173 жыл бұрын
Imran khan ki kia oqat ha in k samny . Tajdare khatamenaboyat zinda bad
@akrambaig51663 жыл бұрын
@@hajraaqdas3617 bikul
@mehtabhashmi20093 жыл бұрын
Ye anchor yahodiyon ka Dalal lagta hye
@mumtazahmed9788 Жыл бұрын
جس نے ختم نبوت پر پہرا دیا اس خادم حسین کی خدمت پہ لاکھوں سلام
@muhammadatifqadri50865 жыл бұрын
آخری بات جو خادم حسین صاحب نے کی بلکل درست کی اللہ آسمان اور زمین سے رحمت برسائے گا جب اسلام غالب اے گا
@Rashidali-we6vf5 жыл бұрын
@@nationalhomoeopathycentre9315 chalo theek hy aur too apni maan ka suna jo zinaah me molawwas hy 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
@nationalhomoeopathycentre93155 жыл бұрын
@@Rashidali-we6vf achcha to too apni maa ka sunata hy?
@AzeemVoice4 жыл бұрын
In sha Allah
@shcreations.26954 жыл бұрын
😂😂 Bhi Jan sidi si bat ha pehla ino na technology ko haram Kia us ko control ni Kia ab in batu ka kya fida zamana ko dekhta ka ham kuch kr skta hain technology sa tu bat thi ass ha ai Batain bs havai hi ra jati hain.
@onetflix81344 жыл бұрын
Pagal ho tum
@mna12012 жыл бұрын
One unique person who I will always remember and cry 😢😭
@asifsaeed50442 жыл бұрын
Same
@obaidkhan7338 Жыл бұрын
Hahah Bhut dramy baz ho bhai tum tu..
@obaidkhan7338 Жыл бұрын
Yeh baba chawal.. is ko kuch ni pta chawalein maar rha hy.
@sajidshah1952 Жыл бұрын
Kia aap ka baba matlab aap us ko bhi chawall hi bolte ho ghar mn saly haram khoro dally o sharam tumhare paas se nh guzrti o angrezi dally o
@sajidshah1952 Жыл бұрын
Obaid khan .tujhe jawab dia he gandy andy
@shaiganwaris462 жыл бұрын
We miss u Sir Khadim Hussain Rizvi (R.A.) 😔♥️
@Mark-mx2gw Жыл бұрын
Love to Allama Rizvi sahab ! What a great humble and an honest scholar! Rare to see such a wonderful scholar these days ! May Allah grant him Firdows ! Ameen !
@FaizabadWaly2 жыл бұрын
*عشق اپنے فیصلے کرنے میں بڑا دلیر ہوتا ہے*🌹 *لبیک یارسول اللّٰہﷺ*
@waleedhassan76933 жыл бұрын
Baba g Aap ko Rooh aur aap ki qabar per Rab Carordan Rehmten Nazil farmaye
@theeditor55982 жыл бұрын
Ameen
@Anktdwv2 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/gqusZpKkariri7M
@muhammadfaizulmukhtarnoori42073 жыл бұрын
ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ آج اس پر سب کے کمنٹس پڑھ کر بہت خوشی ہوئی ہے لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
@FarooqAhmadSaeedi-pq4ie4 ай бұрын
Khadim Hussein razvi sahab ko Allah pak janat meen Alla mukam aata farmy 💯 Ameen۔ Allah pak Saad Bhai ko salamat rakhy aur hum loghun ko Saad Bhai k nakshy qadam per chalnye ki توفیق عطا فرمائے آمین
@abdulghafoor40553 жыл бұрын
ماشاءاللہ ایک عظیم انسان تھے.. ❤💞❤
@mohammadhasanqadri57402 жыл бұрын
لبیک لبیک لبیک یارسول اللہﷺ
@kashifraza57812 жыл бұрын
In Sh Allah wo din door nahi jab Deen takhat par ay ga ♥️
@giridharm559810 ай бұрын
😮
@zeshanch8426 Жыл бұрын
Khilafat e Rizvia ki bnyad jaldi rkhi jae gi jo sare dunia ma islam ka Nizam Nafaz kry gi Insha Allah. Labaik Ya Rasool Ullah SAW
@atifbaig21395 жыл бұрын
ماشاللہ اللہ تعالی اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے اپ پر رحم فرمائے
@princeahmed41163 жыл бұрын
Inshallah inshallah huzoor ka nizam aayega
@wolfde32372 жыл бұрын
Vote and support only for TLP Inshallah☝️☪️ ⚔️🇵🇰⚔️ From Germany
@bilalsandhu83552 жыл бұрын
Inshallah
@sanjaysajgotra3669 Жыл бұрын
Ab Germany me b dehshtgardi failaao 🇵🇰🐷😠
@labaikyarasoolallahtlp2776 Жыл бұрын
Allah hu Akbar
@worldismystery88638 ай бұрын
Go back to islamic country islamic cult . Germany need to be saved from islamic cult
@AbdulRaheem-ps9cl3 жыл бұрын
Allah Pak Baba Jaan k darajat bulandh Karen Ameen 🤲😭😭
@SaadVohra663 жыл бұрын
Ameen
@gamingwithme61853 жыл бұрын
Améeen
@officialalishazad46363 жыл бұрын
Ameen
@ShoaibKhan-sq7ls3 жыл бұрын
Ameen summa ameen i am from Uttar Pradesh
@sarfrazmazhar14963 жыл бұрын
Salam. Totally agree. Great lost for Pakistan.
@futurebillionaire1002 жыл бұрын
Labbaik Ya Rasool Allah ♥️ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم
@muhammadkhan13083 жыл бұрын
دین کی باتیں انکو سمجھ آتی ہیں جن کو دین کی پہچان ھو جب اللّٰہ رب العزت کے خاص بندے ڈور ھاتھ میں لیتے ہیں تو ھر چیز اللّٰہ ربّ العالمین کے حکم سے درست ھو جاتی ھے
@muhammadqasim-is3ww3 жыл бұрын
💚 💚 اُنہیںﷺجانابس 💚💚 اُنہیںﷺمانابس,لَبّیڪ یَارسُول اللّٰهﷺ مَن سَبَنَبِیّاً فَاقتُلُوہُ⚔️Baba jaan RA 😭😭
@madinamarijan893 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/m4mwp6V3i7mUn9U
@PunjabiMuslim5107 ай бұрын
چادرِ زہرا کا سایہ تجھ پہ ہے خادم حسین 🌹🌹🌹🌹🌹🌹
@mudassirhashmiofficial3 жыл бұрын
اللہ پاک بابا جی کے درجات بلند فرمائے آمین
@filizhaikye27483 жыл бұрын
Ameen
@aroojfatimafatima55643 жыл бұрын
Great leader Great scholar khadim Hussain Rizvi
@abdulansari54532 жыл бұрын
@Islamabadi Atheist kuch toh sharam krlo janab 🤦🏻♂️
@AliHamza-kh9gy2 жыл бұрын
@Islamabadi Atheist bakwas band kr kameeney
@saadsohail34042 жыл бұрын
🤔
@saadsohail34042 жыл бұрын
Galiyon ka version bhi barahian ata thain in ko
@FarzanResearchAcademy5 ай бұрын
سارے پاکستان کی پارٹیاں اور لیڈر بھی ملے میرے آقا و مولا صلی اللّٰه تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے غلام مفتی خادم حسین رضوی رحمتہ اللّه تعالیٰ علیہ کے قدموں خاک بھی برابر نہیں ہیں۔
@syedhassaan98183 жыл бұрын
Allah hamy baba ji ky nizam ko agy ly jany ki tofik ata farmy
@hajraaqdas36173 жыл бұрын
Ahmeen
@jubayedmuhammadjoynalsaqib88753 жыл бұрын
TLP Zindabad Labbaik Yea Rasulullah From Bangladesh 🇧🇩
@TLPSPORTSWING2 жыл бұрын
Salam g Bhai aap Bangladesh 🇧🇩 sy ho ?? Aap wha TLP ka kam kia kro
@noorazmi89952 жыл бұрын
ماشاء اللہ تبارک اللہ الله حضرت کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین
@umaralisayyed60072 жыл бұрын
Ameen
@maliraza9060 Жыл бұрын
ہر ماحول میں ایک یزید ہوتا ہے ، اُس سے ٹکر لینا #حسینیت ہے...! “ #پیر_نصیرالدین_نصیر رحمۃ اللہ علیہ
@akashahameedofficial3 жыл бұрын
ہاے میرا رضوی رحمہ اللہ علیہ
@Munaam19893 жыл бұрын
Haeyyyyyy
@faizkonin3 жыл бұрын
ھمارے بابا جی ہمیشہ ھمارے دل میں زندہ ہے ہم نہیں بھولیں گے آپ کو بابا جی۔
@Mohammad-lj9hb3 жыл бұрын
APNI BAAT karro what do you mean by hum ?? Londay bazzi bht Gandi adat hay choor do is ko ....
@aashirtariq13072 жыл бұрын
Bary hi mushkil sawalaat thay lekin jis k saath ALLAH ki madad ho use kon zer kar sakta hai سبحانﷲ ﷲ ہمیں ہدائیت عطا فرمائے.آمین
@UmerKhan-dj8ps2 жыл бұрын
1 ka b jawab nae dia ix ny sahi sy
@Zee_entertainment5882 жыл бұрын
@@UmerKhan-dj8ps Sahi jwab TU die usne k currupt logo se pesa lege mean ganjo ko pkrege or choro ko pkrege Allah ghaib mad krega awam amdad degi fazool kharche km krege etc
@UmerKhan-dj8ps2 жыл бұрын
@@Zee_entertainment588 bhai jan 1 plan hota h ya sb krny ka lkn ap k baba g kha ray hn k koi gholam rakh jay ga pasy to qarza utar jay ga. ...bhai ya koi maxar nae bnwana jo koi mureed bna dy ga pakistan bnana h jix k liay plan k zaruraat ha.
@aashirtariq13072 жыл бұрын
@@UmerKhan-dj8ps aap ne pooray jawab me se sirf ek nuqtay ko pakra or apny zehan k mutabiq farz kar liya Bas ek dafa neutral ho kr ALLAMA saab ki baaten sunen Aap ko zroor samjh aa jay gi Or agar aap k zehn me koi shuba ho to afghanistan ki misaal aap k saamnay hai Un ka yaqeen ALLAH par tha or aaj un ki currency hum say bhari hai ALLAH hum sab ko hidayat ataa farmay. Ameen
@sohaibkhan5196 Жыл бұрын
Labbaik ya Rasool Allah ❤❤❤
@sandhusab12664 жыл бұрын
دين تخت پر آئے گا انشاءاللہ بہت جلد
@JUST4FUNNY_VIDEO3 жыл бұрын
Inshallah
@muddassariqbal6953 жыл бұрын
انشاءاللہ
@FareediFitness3 жыл бұрын
InshaALLAH meri dua hy zroor ay ga bhai jan
@alirazarajput18193 жыл бұрын
Inshallah
@mhpoint45393 жыл бұрын
انشاء اللہ
@lightofknowledge61943 жыл бұрын
We should have true faith in Islam,then we can understand khadim Hussain rizvi😭😭😭
@sohailkhankhan65063 жыл бұрын
بابا جانی آپ کی عظمت کو سلام ❤
@alishan62462 жыл бұрын
ZENDABAD
@FozailShah-q3d3 ай бұрын
خادم حسین رضوی صاحب پے لاکھوں سلام
@mdshafi29433 жыл бұрын
علامہ صاحب نے بلکل صحیح فرمایا میں تو انکا مرید ہو گیا ہوں سبحان اللّه
@indo-pakislamiccures55823 жыл бұрын
یا اللہ مجھے روز محشر انکے ساتھ انکے قدموں سے اٹھا لینا, آمین ۔ میں نے انکے قدم چومے ہوۓ ہیں۔ آہ کتنا مقدس سکون تھا میرے پاک محمد رسولﷺ عربی کے سچے غلام کی ہر ہر ادا میں ؟
@madinamarijan893 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/m4mwp6V3i7mUn9U
@muhammadmehtab72823 жыл бұрын
آمین ثم آمین یا رب العالمین
@dilawarejaz98933 жыл бұрын
Ameen
@harishseervi65323 жыл бұрын
HINDU JINDABAD 🕉🛕JAY SHREE RAM
@peacebeuponhim54572 жыл бұрын
Man sabba nabiyan Baba g khadim Hussein rizvi kzbin.info/www/bejne/qoqWnIStirlmrqc...
@muhammadhabib72253 жыл бұрын
اس دور میں جتنی میڈیا کوریج نام نہاد تحریک انصاف کو ملی اگر اس اکیلے مرد مجاہد کو ملتی تو آج حالات یکسر مختلف ہوتے۔
@mudassirhashmiofficial3 жыл бұрын
بےشک
@rajakashiii72official158 ай бұрын
Khuda d kassam ay ... Assi log hud e boht bury aN. Sady ty kistra Rehmat howy Rab di.. 😢😢😢😢😢
@hassnainlarik71323 жыл бұрын
Khadim Hussain Rizvi sahab Zinda abad Allah Allama sahab ki Qabar p lakhon or karoron Rehmat Nazil Farmae Ameen Sum,ameen Sub kuch Huzoor kareem SAWW ki mohbat ha ye
@JoRazaKaNahiVoHamaraNahi3 жыл бұрын
Aamin
@hassankhalid.13 жыл бұрын
InshaAllah My vote is only for TLP.
@muhammadhusnainrizvi23208 ай бұрын
Labbaik labbaik ya Rasool allah ♥️♥️
@syedazamshah8183 жыл бұрын
Mere Baba g per Arbon Rahmaten hon 😥😥😥
@nafeesilahilol3427Ай бұрын
خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ پر لاکھوں سلام ایسے انمول ھیرھے بے باک لیڈر ایسے انمول لیڈر کو دنیا کی تاریخ ھمیشہ یاد رکھیے گئ انشاء اللہ تعالیٰ بابا خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ ہر لاکھوں سلام عشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا چمکتا ستارہ پر لاکھوں سلام
@UniversityofBirds3 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ ہم سب کو سچے دین پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
@adnanbangulzai91393 жыл бұрын
لبیک یا رسولﷺاللہ یہی برکت ہوگی انشاءلله ❤
@farookfarook7422 жыл бұрын
اللہ پاک اپکو جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے عظیم لیڈر کی عظیم باتیں
@umaralisayyed60072 жыл бұрын
Bilkul durust farmaya Aap ne
@naveedmd47111 ай бұрын
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
@enshahaya3 жыл бұрын
یا اللہ مجھے استقامت عطا فرمانا مولا مجھے توفیق ہی نہ ملی باباجانی سے کچھ سیکھ سکوں مولا انکے صدقہ میں مجھے بھی عاشق رسول صل اللہ علیہ وسلم بنا..
@maherrizwan6 жыл бұрын
جس خادم نے ختم نبوت پہ پہرہ اس خادم کی خدمت پہ لاکھوں سلام
@chsab22645 жыл бұрын
SUBHAN ALLAH
@chsab22645 жыл бұрын
MAIN QURBAN JAOO APNY BABA JEE K QADMOO PY
@timoorkhan8505 жыл бұрын
Ye molve hanzeer ha
@sharifamar90455 жыл бұрын
He is my lun only
@aslamkhaskhyli42025 жыл бұрын
Maher لبیک یا رسول اللہ Rizwan لبیک یا رسول اللہ
@abidrazaattari3 жыл бұрын
فناء فی الرسول عاشق رسول علامہ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ کی قبر پر کروڑوں رحمتوں کا نزول ہو عاشقان رسول آثمہ آمین یا رب العالمین
@ladlatayyabbhatti25893 жыл бұрын
آمین ثمَ آمین
@muhammadhabib72253 жыл бұрын
آمین
@mudassirhashmiofficial3 жыл бұрын
❤❤
@islamicupdatesghafoori64112 жыл бұрын
Hhhh
@IrnBrummmmmmm04 жыл бұрын
Allama Sahibs faith is soo strong its inspiring May Allah preserve and protect Allama Sahib Ameen
@mdrajbul72484 жыл бұрын
Ameen ya rabbul aleimeen
@somararif44353 жыл бұрын
سبحان اللّٰہ کیا خوبصورت معاشی پالیسی بیان فرما دی ہے بابا جی نے جب اسلامی نظام آئے گا تو زمین اپنے خزانے اگل دے گی ان کاغذ کے نوٹوں کی کیا اوقات ہے اللّٰہ پاک کے خزانوں کے آگے سبحان اللّٰہ