بہت شکریہ بخآری صاحب ہم مولانا کے ساتھ کھڑے ہوئے ہیں
@AqeelRehman-c6y17 сағат бұрын
سلیم بخاری صاحب اپ نے دل خوش کردیا کل اپنے درس قران میں خصوصی اپ کے لئے اور اپ کے والدین کے لئے دعا کروں گا
@RANA.M.Arshad.MRANA.M.Arshad19 сағат бұрын
جان دل کی گہرائیوں سے مولانا محمد فضل الرحمان صاحب نے ہمیشہ پاکستان کے مفادات کی بات ہے کبھی ناجائز مطالبہ نہیں کرتے حکمران مولانا صاحب کو عزت کے ساتھ بل پر دستخط کر کے آپنی عزت کروائیں ❤❤❤ پاکستان ہمارا فخر افواجِ السلام پاکستان ہمارا 💖💖💖 پاکستان
@MuddasirKhan-zi9qh20 сағат бұрын
سلیم بخاری صاحب زبردست بیان دیا
@MuddasirKhan-zi9qh20 сағат бұрын
اے اللّٰہ تعالٰی علماء حق کی حفاظت فرمائے آمین یا رب العالمین
@dibatamori13 сағат бұрын
ھم مولانا فضل الرحمن اور وفاق المدارس العربیہ کے صدر مفتی محمد تقی عثمانی کے ساتھ ھے۔❤❤❤❤❤
@MuhammadSiddique-r8t23 сағат бұрын
جیت انشاءاللہ مولانا کی ہو گی. اللہ تعالئ نے مولانا صاحب کو جو اسلامی پاور دی ہے وہ حکومت بحوبی جانتی ہے
ہم مدارس دینیا کی بقا اور خودمختاری کے لئیے مولانا فضل الرحمن مفتی منیب الرحمن اور مفتی تقی عثمانی صاحب کا ساتھ دیں گے ان حضرات کا موقف انتہائی مظبوط ہے
@altermezichannel3750Күн бұрын
ماشاللہ زبردست تجزیہ اللہ آپ کو جزآئے خیردے
@HamzaKhan-yg7fqКүн бұрын
ہم دین اسلام کے ساتھ ۔ مدارس کے حق میں علمائے کرام کے ساتھ ہیں۔ حکمران اپنا گریبان جھانکیں
@MelanieLewis-v4lКүн бұрын
Your videos are always so helpful! Thank you for the new knowledge! 💋🔥
@aghaaligoharkhan2058Күн бұрын
جو وعدہ کیا وہ نبھانا پڑے گا۔۔۔
@mehrabshah550820 сағат бұрын
Bukhari sb has very vast knowledge and analyst in depth. Allah ajre azeem ata farmaye.
@dibatamori13 сағат бұрын
*سوسائیٹیز ایکٹ کیوں وزارت تعلیم کیوں نہیں،* *یوسف خان* *مدرسہ چونکہ تعلیمی ادارہ ہے تو اس لئے یہ بات بڑی خوشنما لگتی ہے کہ مدارس کو وزارت تعلیم کے تحت رجسٹر کرایا جائے، اور اسی ایک چیز کو لے کر داڑھی پگڑی میں ملبوس چہرے بھی جمعیت علماء اور وفاق المدارس کے خلاف پراپیگنڈہ کررہے ہیں* *سب سے پہلے تو یہ جاننا چاہیے کہ سوسائٹی ایکٹ کیا ہے اور اس پر جمعیت کا اور اتحاد تنظیمات مدارس دینیہ کا اصرار کیوں ہے،* *سوسائٹیز ایکٹ 1860 میں بنایا گیا ایک قانون ہے جس میں وقتا فوقتا حالات کی مناسبت و ضرورت کے ترامیم کی جاتی رہی ہیں، یہ قانون بنیادی طور پر نان پرافٹ تنظمیوں کی رجسٹریشن کے لئے بنایا گیا تھا، یعنی وہ تنظیمیں یا وہ ادارے جو کسی مالی منفعت کے طمع کے بغیر صرف خدمت خلق کے جذبہ کے تحت معاشرے میں بہتری کا کردار ادا کررہے ہوں ان کے لئے لازم قرار دیا گیا تھا کہ وہ سوسائٹیز ایکٹ کے تحت خود کو رجسٹر کروا کر قانونی حیثیت اختیار کریں،* *ابھی تک اس قانون میں اکیس مرتبہ ترامیم کی جا چکی ہیں،* *آخری ترمیم 21 ویں ترمیم تھی جو کہ “ نیشنل ایکشن پلان” کے عروج کے وقت کی گئی تھی۔ اور اسی طرح اُس وقت بھی پورے پاکستان سے جبہ و دستار کو اسلام آباد اکٹھا کیا گیا تھا اور نیشنل ایکشن پلان کے تحت باور کرایا گیا کہ یہ کام انتہائی ضروری ہے، اس کے بغیر پاکستان کی سلامتی خطرے میں پڑ جائے گی اور “ پیغام پاکستان” جاری کرایا گیا،* *سوسائٹیز ایکٹ میں 21ویں ترمیم عمل میں لا کر علماء کو جمع کرکے نعرہ لگایا گیا کہ ایک دیرینہ مسئلہ حل کردیا گیا ہے، مدارس قومی دھارے میں آگئے ہیں لیکن چونکہ پاکستان میں بیوروکریسی کی منافقت کبھی ختم نہیں ہوتی اس لئے اب ایک نیا شوشہ چھوڑ دیا گیا اور اس بار اپنے عزائم کو پورا کرنے کے لیے وزارت تعلیم اور وزارت صنعت کا لولی پاپ کچھ لوگوں کو دے دیا گیا کہ جمعیت اور جمعیت کے حامی وفاقوں پر یوں حملہ انداز ہوا جائے،* *کیا ہم یہ سوال کرنے کا حق نہیں رکھتے کہ کیا “ نیشنل ایکشن پلان “ کے وقت وزارت تعلیم نہیں تھی ؟* *جب پیغام پاکستان جاری کیا گیا تب وزارت تعلیم کہاں تھی ؟* *جب سوسائٹیز ایکٹ کے تحت مدارس کی رجسٹریشن کو تسلیم کیا گیا تب وزارت تعلیم کہاں تھی ؟* *تب یہ بچونگڑے کہاں تھے ؟* *بات مگر وہی ہے کہ تب جمعیت سے بغض کے اظہار کے لئے شاید کوئی کندھا میسر نہیں تھا* *بہرکیف آگے بڑھتے ہیں کہ ہم سوسائٹیز ایکٹ پر کیوں اصرار کررہے ہیں ؟ تو اس کی دیگر وجوہات میں ایک وجہ یہ بھی ہے کہ مدارس نان پرافٹ ادارے ہیں، نان پرافٹ تمام ادارے قانونی طور پر سوسائٹیز ایکٹ کے تحت رجسٹر ہونے کے پابند ہیں،* *صرف مدارس نہیں بلکہ پاکستان میں بڑے بڑے عصری تعلیمی ادارے بھی سوسائٹی ایکٹ کے تحت رجسٹرڈ ہیں وہاں کیوں زبانیں گنگ ہوجاتی ہیں ؟* *وہاں کیوں کسی کو وزارت صنعت یاد نہیں آتی بطور نمونہ چند اداروں کے نام لکھ رہا ہے۔* *تعلیمی اداروں میں* *1 “ سندھ مدرسۃ الاسلام “ سوسائٹیز ایکٹ کے تحت رجسٹرڈ ہے، اور آج تک اپنی تعلیمی سرگرمیاں اسی رجسٹریشن کے تحت جاری رکھے ہوئے ہے،* *2- دی سٹی اسکول the city school پاکستان بھر میں پھیلا ہوا یہ عصری تعلیمی ادارہ اسی سوسائٹیز ایکٹ کے تحت رجسٹرڈ ہے ؟ کیا کوئی اسے صنعتی ادارہ کہنے کو تیار ہے ؟* *3 - بیکن ہاؤس کے نام سے کون ناواقف ہے، یہ ادارہ پہلے چھوٹے سے تعلیمی ادارے کے طور پر رجسٹرڈ ہوا پھر اس نے فلاحی کاموں میں بھی حصہ لے کر اپنا نیٹ ورک ملک کے طول عرض میں پھیلا دیا یہ بھی سوسائٹیز ایکٹ کے تحت رجسٹرڈ ہے،* *4 - غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ* *5- علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے نام سے کون ناواقف ہے ؟ اور یہ ادارہ بھی سوسائٹیز ایکٹ کے تحت رجسٹرڈ ہوکر تعلیمی سرگرمیاں مہیا کررہا ہے،* *6 - الخدمت فاؤنڈیشن اسکولز* *7 - پاکستان ایجوکیشن سوسائٹی* *یہ سب تعلیمی ادارے اگر سوسائٹی ایکٹ کے تحت رجسٹر ہو کر تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھ سکتے ہیں تو پھر وفاق المدارس کے تعلیمی اداروں سے کس کو کس چیز کا خوف ہے ؟* *آگے آئیے چند نام ان اداروں کے بھی گنوا لیتے ہیں جو کہ تعلیمی تو نہیں البتہ نان پرافٹ اداروں کے طور پر کام کررہے ہیں اور یہ معروف نام بھی سوسائٹیز ایکٹ کے تحت ہی رجسٹر ہیں،* *1 - ایدھی فاؤنڈیشن* *2- چھیپا ویلفیئر ایسوسی ایشن* *3 - اخوت فاؤنڈیشن* *4- انجمن حمایت اسلام* *5 - پاک کریسنٹ سوسائٹی* *یہ تمام ادارے بھی سوسائٹیز ایکٹ کے تحت آزادانہ کام کررہے ہیں ،ان کے بینک اکاؤنٹس سے کسی کو مسئلہ ہے نہ ان کے کام میں کوئی رکاوٹ ؟ اگر یہ معاشرے کی بہتری کا کام کررہے ہیں تو مدارس بھی تو معاشرے کی اصلاح کا سب سے بنیادی اور ضروری کام کررہے ہیں ان پر مشکلات کے دروازے کیوں کھولے جا رہے ہیں ؟* *اور پھر جب سوسائٹیز ایکٹ میں 21ویں ترمیم میں اتنی سخت سخت باتیں ایڈ کردی گئیں کہ جن کے بعد کسی بھی مدرسہ کے لئے بغیر رجسٹریشن کام کرنا تقریبا ناممکن ہوگیا ہے اور ان تمام شرائط کو علماء نے متفقہ طور پر تسلیم کرلیا تو اب کیوں ایک نیا محاذ کھڑا کردیا گیا ہے ؟* *سوسائٹیز ایکٹ میں اکیسویں ترمیم کے بعد اب حال ہی میں پاس ہونے والی چھبیسویں آئینی ترمیم میں بھی مزید ترامیم کی گئیں جن پر جمعیت علماء نے اتحاد تنظیمات مدارس دینیہ کی مشاورت سے ہر ممکن تعاون کیا، اپنی بات رکھی، کچھ ریاست کی سنی، کچھ ریاست سے منوائیں ، اس سب کے باوجود صدر مملکت کی جانب سے مسودہ واپس کرنا حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کی بدنیتی کو ظاہر کرتی ہیں،* *مدارس اگر آج چند داڑھی اور جبے پہنے اسٹیبلشمنٹ کے پٹھوؤں کے ساتھ لگ گئےتو یاد رکھیں آگے وہ وہ باتیں منوائی جائیں گی جن کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا،* *یہاں منافقت حکومت نے کی ہے، دھوکہ حکومت نے دیا ہے۔ دغا بیوروکریسی نے کی ہے۔ تو ان کا مقابلہ کرنے کے لیے پورے پاکستان کے تمام مدارس کو جمعیت کے شانہ بشانہ کھڑا ہونا ہوگا* *والسلام* *یوسف خان*
@GhulamAkbar-u4l18 сағат бұрын
Saleem bukharee the great 👍
@abdulkhaliq325919 сағат бұрын
مولانا صاحب زندہ باد ❤
@SirajAhmed-v4l6 сағат бұрын
Molana Sahab zindabad
@Mohammad-oi1bs19 сағат бұрын
جب قانون بن چکا ہے تو پہر اداروں کو کیا تکلیف ہے یہ ملک پاکستان کا قانون بنا ہے پالمینٹ نے بنایا ہے پہر کس کی غلامی کر رہے ہے
@MuhammadSiddique-r8t23 сағат бұрын
سلیم بحاری صاحب بہت بہت شکریہ
@islamicteacher7734Күн бұрын
Jazakallah
@AbdulGhafoor-e3v18 сағат бұрын
مولانا صاحب کی تاریخی، جملہ علام ابنِ علام ابنِ علام
@hamidiqbal7188Күн бұрын
Maulana Fazlur Rehman Saheb Zindabad
@RANA.M.Arshad.MRANA.M.Arshad19 сағат бұрын
Maulana Fazlur Rehman Sahib is standing for the future of our religious brothers, not for the religion of Islam, he is asking for something for himself, the ruler respectfully accepted Maulana Sahib's words and signed the bill. Thank you Pakistan 💕💯💕💖💖💖💖💕💯💕
@muhammadessa409Күн бұрын
Salem Bukhri sahib Allah Rab ul izat AAP ko jaza e naseeb ATA farmay Ameen Suma Ameen ❤️
@nailabatool90513 сағат бұрын
Saleem sb. Great personality
@kamranali458821 сағат бұрын
Good Saleem Bukhari sab ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@abbasahmad802923 сағат бұрын
❤❤❤
@KhanGabool-n1z19 сағат бұрын
Right
@abdullahkhaleel421920 сағат бұрын
Ilahi!ulama ki hifazt kre.
@Al-BarkaDarsEQuran8 сағат бұрын
مدارس کے بہت سارے نوجوان ہیں جوآج یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہیں آپ بخاری صاحب ذرہ چیک کروائیں
@AyazAfridi-p8zКүн бұрын
Well done ❤❤❤❤
@SyedAbdullahnasir-f2z19 сағат бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@AyazAfridi-p8zКүн бұрын
میں آپ کا بڑا فین ہو
@Hafizkaifofficial17 сағат бұрын
Saleem bukhari nice knowledge
@MuhammadNaseer-c8kКүн бұрын
Love you maulana fazal ur rehman ❤️ 💖 💓
@abbasahmad802923 сағат бұрын
Molana The great
@Rehmtullah-p2kКүн бұрын
Jui zindabad
@infoworld.3137Сағат бұрын
only moulana 😍
@gulajan147315 сағат бұрын
پاکیستان می ونلی اسلامی کانوں اچا ھی
@kamranali458821 сағат бұрын
Saleem Bukhari sab Hamas K bare mein kuch tasali de hame.uskeliye ham pareshan hai.
@LalaShabbir-c5q17 сағат бұрын
Only ten day os din seshomar hote hin jis dindacoment remove hota hie
@Rehmtullah-p2kКүн бұрын
Onle molana
@malikabubakr203315 сағат бұрын
Only tlp
@Pervaiz898Күн бұрын
Maulana sahab agar Madaras qanoon bn chuka ha to per brk bazi kis bath pr dhamkiyan keyon ha.thanks..
@abdullahkhaleel421920 сағат бұрын
Dhoka bazoo se,phir phir muahide?
@tabarakali27018 сағат бұрын
Ham ulama k sath hin en ghandy seyasat danon k sath nahi
@myvlogs768619 сағат бұрын
Madam makeup thora kam rakhan
@mahmoodhassan4375Күн бұрын
Molana durost hi
@shajisartaj4531Күн бұрын
Bukhari Lifafi Sahafi
@LalaShabbir-c5q17 сағат бұрын
Deen nhi rha yi bian ki se mansoob hie tashree kere
@yagamilight9901Күн бұрын
Zardari yazeedi na bano husaini bano husain a s k nana k deen ki mukhalufat na karo hosh karo toba karo boorhay or buzurg ho chukay ho mot bilkul kareeb hai Allah say muafi mango yazeed ki tarah bay namaz sharabi zani zalim na bano husain ki tarah namazi ba kirdaar or reham dil bano bilkul Kinrara b pohanch chukay ho zindagi ki shaam honay wali hai husain a s ko kya jawab do gay kya samna karo gay un ka yazeedi ho kar
@Attaurrahman-ic8icКүн бұрын
مولانا صاحب کی مثال ٹیشو پیپر کی طرح پی ڈی ایم اور نواز شریف زرداری استعمال کرتے ہیں
@HammadHd-ci3dw18 сағат бұрын
مولانا فضل الرحمان زندہ باد ❤❤❤
@tariqmehmood8603Күн бұрын
Iss wqt Pakistan ma jo kaam hmaray mdaris ma hota hy vo koi institution ni krta. Mdaris free taleem, free education oor free acomodation datay hain jo oor koi idara ni deta
@sajidalichadar29516 сағат бұрын
Ja marisaia
@PakZibad20 сағат бұрын
Wel Described Bukhari sb Zardari is a decoit give him dollars he will take his weight for maulana sb