اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ ھما بِكَ و زوریتی ھما من شیطان الرجیم
@syedtajammal335210 ай бұрын
سیدہ کائنات سلام اللہ علیہا کی گستاخی کرتا ھے اس سے توبہ کی توفیق چھین لیتا ھے
@awanmshakeel787410 ай бұрын
اس اینکر سے پوچھا جاے کہ حوالہ دیں کہ 20جمادی الثانی یوم ولادت ہے؟؟
@awanmshakeel787410 ай бұрын
جتنے احباب بیٹھے تبصرہ لررہے ہیں انہیں کھلم کھلا چیلنج ہے کہ مفتی زاہد نعمانی جلالی کو بھی اس پروگرام میں مدعو کرکے اس موضوع پر دوبارہ گفتگو کی جاے تو حق و باطل کا پتہ چل جاے گا یک طرفہ دلائل و بحث کرنا یہ انصاف کے خلاف اور اخلاق لے خلاف ہے
@awanmshakeel787410 ай бұрын
دعوت اسلامی کے خلاف اور علماء حق اہلسنت کے خلاف زبان درازی اور عقیدہ اہلسنت کو مسخ کرنے کی ناکام کوشش کرنے پر جسٹس نزید غازی اور 24 چینل کی پر زور مزمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ اپنے ان اقوال و افعال سے رجوع کریں اور معافی مانگے بصورت دیگر 24چینل کا مکمل بائیکاٹ کرتے پیں