سبحاناللہ الحمدوللہ لاالہ الااللہ محمد رسول اللّٰہ وآل صلی اللّٰہ وآل وسلم
@muhammadshahidalu63105 жыл бұрын
Subhan Allah and Masha Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
Ameen suma ameen masha Allah very nice beautiful voice
@boltgaming74564 жыл бұрын
Allah taala
@thairkhan88824 жыл бұрын
MUHAMMAD tahir
@faisalchaudary31696 жыл бұрын
Ma Sha Allah
@shakirullahafg78283 жыл бұрын
🌸🌸🌺🌺💐💐
@khalidgujjar42694 жыл бұрын
Dil ko sakon mil ta hy
@mohdakmal75004 жыл бұрын
Nice
@amansher50712 жыл бұрын
✋✋💚💚☝️☝️☝️
@captionkhan31354 жыл бұрын
سبحان الله تعالی ۔ الله اکبر ۔ اوپر جو رب العالمین کی کلام الٰہی کو ڈس لائق کر رہیں ہیں وہ صرف کافر ہی ہیں ۔ جن کا الله پاک اسی قرآن مجید میں ان کے بارے میں ارشاد فرماتا ھے ۔ کافروں کے دلوں پر مہر لگی ہوئی ہے اور ان کے آگے اور ان کے پیچھے دیوار ھے اور ان کے سر اوپر کی طرف الل رہے رہیں آپ ان کو جتنا مرصی سمجھاؤ یہ ایمان نہیں لائیں گے ۔ اسی لیے الله تعالی نے ان کے دلوں پر مہر مار دی ۔ اور جو مسلمان الله کی طرف جتنی زیادہ اچھے عمل کرنے کی کوشش کرتا ہے ۔ تو الله پاک اس کو دگنا اجر دیتا ھے اور الله پاک مسلمان مومنوں کو آزمائش میں بھی ڈالتا ہے ۔ تاکہ معلوم کر سکے کہ ان میں سے کون سا اچھا عمل اور صبر کرتا ہے ۔ اور ہم مسلمانوں کو اس بات پر بہت غور کرنا چائیے ۔۔ کیوں کہ اس سے پہلے بہت سے پیغمبروں کو بھی بہت سی آزمائش میں الله پاک نے ڈالا ۔ حالانکہ وہ بلکل گناہوں سے پاک تھے اور عام مسلمانوں سے کروڑوں درجے افصل اور اعلی تھے ۔ ۔ ۔ اور ان پر عام ہم جیسے مسلمانوں سے زیادہ مشکل اور آزمائش تھی۔ اور انہوں نے صبر کیا اور الله ہی پر بروسہ کیا جس کی بنا پر الله پاک نے انہیں اعلی جنتوں پر فیص کر دیا ۔ بس اے مسلمانوں دنیا کی زندگی تو محص ایک دھوکہ ھے اصل ہمارا ٹھکانہ تو آخرت ہی ہے ۔ اس لیے بہت زیادہ الله تعالی کا ذکر اور فکر کیا کرو اور صبر اور الله پاک پر بروسہ کرو ۔ انشاءاللہ الله پاک آپ کی دنیا اور آخرت سوار دے گا انشاءاللہ ۔ بس الله پاک ہمیں اس پر عمل کرنے کی توفیق دے ۔ آمین یا رب العالمین ۔