Рет қаралды 1,303,748
More independence day songs:
Ye Mera Watan Hai Ye Mera Chaman Hai : • 15 August Independence...
HUM HAIN MISALI NAWJAWAN HUM AZMAT E HINDUSTAAN : • 15 August Independence...
CHALO HINDUSTAN KO RASHK-E-AALAM PHIR BANATE HAIN : • 15 August Independence...
Armano K Phool Khilenge : • 15 August Independence...
YE HINDUSTAAN HAMARA HAI : • 15 August Independence...
Har Ghar Me Tiranga Sab Mil Kar Lehrayenge : • 15 August, Independenc...
Motivational Track - Armano K Phool Khilenge - Independence Day Special 2024 - Abdul Hadi & Mohammed Yusuf
Kindly Note That :
No Musical Instruments are Used In This Track which is Prohibited in Islam.
Only Vocals and Duff Is Used.
Artist : Abdul Hadi S.M & Mohammed Yusuf K
Aud & Vid : R S D S
Poetess : Farzana Farah Mohtesham
Label : R S D S
Special Thanks : Ali Public School Bhatkal - Management & Staff
Also Available On SPOTIFY & APPLE MUSIC
Apple Music Link : / armano-k-phool-khileng...
Gmail : rsdsdigitalstudio@gmail.com
Instagram : / rsds.digitalstudio
KZbin : / rsdsdigitalstudio
Like || Share || Subscribe || Spread || Love
#15august #independenceday #india #republicday #republicday2024 #26january #india #republic #2024 #26january2024
Lyrics :
ارمانوں کے پھول کھلیں گے ہر شہری مسکا ۓ گا
ہندوستان ہمارا رشک ِجنت پھر کہلائے گا
سرمہ' چندن' مٹی اس کی' آباء کا یہ کہنا تھا
آزادی حا صل کرنے زنجیر کا گہنا پہنا تھا
جان کا نذرانہ دے کر اس گلشن ہی میں رہنا تھا
عشق کا منتر ایسا کوئی جب جب بھی دہرائے گا
ہندوستان ........
ہندو مسلم سکھ عیسائی رہتے ہیں خوش حال یہاں
ہمت ' عزم سے قائم رہتا ہے اپنا اقبال یہاں
کنیا کماری سے کشمیر تلک ہے اک سُر تال یہاں
جو اک بار یہاں آیا' یاں کا ہو کر رہ جاے گا
ہندوستان......
ہر اک جلوہ نشّہ آور' نغمہ یہ مستانہ ہے
نور و نصرت کی تاريخوں سے پُر یہ افسانہ ہے
اس دھرتی کا جو دیوانہ ہے بس وہ فرزانہ ہے
مہر وماہ کو حسن سے اپنے صدیوں یہ برمائےگا
ہندوستان.....
عظمتِ گنگا ' شوکتِ ہمپی ' اور صحرائے تھار کی آن
حسن ِ اجنتا اور ایلورا' تاج محل کی اپنی شان
ٹیپو' گاندھی' نہرو جوہر'لکشمی بای کی یہ جان
دوبارہ سونے کی چڑیا کا قصہ دہراے گا
ہندوستان......
آزادی ' جمہور ' اخوت کا ایسا انظام رہے
عدل و آئیں کی مئے چھلکے ' دستوری وہ جام رہے
طرز ِحکومت ہو وہ مثالی، ہند کا اونچا نام رہے
شاہی ایوانوں کو جشنِ جمہوری للکارے گا
ہندوستان......
پاس ِنبی ہم کو دائم ہو' حق کا ہم اعلان بنیں
تھام لیں اپنے رب کی رسی' اور کامل انسان بنیں
دیش ہماری شان ہے اور ہم اپنے دیش کی شان بنیں
دیکھ کے باطل اپنے عزائم ججھکے گا شرمائے گا
ہندوستان..,..
شب کی تحریروں پہ قابض نورانی سی تحریریں
نسلِ نو کے ہاتھ ترقی کی ہیں ایسی تصویریں
کل تک خواب جو دیکھے ان کی حاصل ہونگی تعبیریں
خوش رنگ و سر مست ترنگا ہر سو پھر لہرائے گا
ہندوستان....
تیری عظمت تا بہ ابد ہو ' نام ہو تیرا رخشندہ
دہر میں تیرا اوج سلامت ' تابندہ اور پائندہ
کیف ِ ماضی تو ہے اور توہی نور ِآئندہ
مٹی سونا اگلے گی اور بادل ہن برسائے گا
ہندوستان......