Рет қаралды 3,197
26 نمبر چونگی پر رات 1 بجے کے قریب جب ان کے پاس شیل ختم ہوئے تو پولیس اور رینجرز حواس باختہ ہوکر بھاگے اور گاڑیاں ہمارے اوپر چڑھا دیں وہیں اپنے اہلکاروں پر بھی گاڑیاں چڑھائیں، میرے بھائی الیاس پر بھی گاڑی چڑھائی جیسے ہی ہم پمز ہسپتال کی ایمرجنسی میں پہنچے وہاں میرے بھائی نے دم توڑ دیا۔
سانحہ 26نومبر اسلام آباد کے شہید محمد الیاس کے بھائی سفیر علی