ریل گاڑی کے سفر کا لطف تو بھاپ والے انجن میں ہی ہے تیل کے بحران میں سب سے سستا فیول پانی سے بہتر کیا ہوسکتا ہے ملک کو بیرونی قرضوں سے نجات دلوائیں پانی اور سولر انرجی حاصل کرنے کی کوشش کریں انشاء چند سالوں میں ملک ترقی کی راہ میں گامزن ہو جائے گا
@PakistanTrainEntertainment8 ай бұрын
بھائی ہمارا ملک ہر چیز سے مالا مال ہے پتا نہیں ہمارے حکمران باہر سے قرض کیوں لیتے ہیں ؟؟؟؟؟