علامہ اقبال کی تصویر کی بجاۓ اپنی لگا لیتے تو بہتر ھوتا۔ کینونکہ یہ ٹرینڈ بالکل غلط ھے کہ ویورز حاصل کرنے کے لئے کسی بڑی شخصیت کا حوالہ غلط طور پر دیا جاۓ۔ ایسا عموما" حضرت علی، ابی سینا، سقراط، بقراط، جالینوس جیسی شخصیات کے ساتھ بھی کیا جاتا ھے۔ لاعلمی کی وجہ سے لوگ ماشاءاللّٰه, سبحان اللہ ، NICE, GOOD کے تبصرے کرتے ھیں سوشل میڈیا کسی کنٹرول میں نہیں جس کا جو جی چاھے لکھ دیتا ھے
@zaibfamilyvlogs20 күн бұрын
Like done enjoying your new video with good sharing stay connected