Рет қаралды 31,769
اس ویڈیو میں جو سولر سسٹم آپکو دکھایا گیا ہے یہ 5 انچ پانی کی ڈیلوری دے رہا ہے یہاں پر 45 فٹ پانی کا لیول ہے اور 36 سولر پینل415 واٹ کے لگائے ہیں.
اگر آپ نے بھی سولر سسٹم لگوانا ہے تو اپنے سسٹم کی مکمل تفصیل ویڈیو میں دیئے گئے ہمارے واٹس ایپ نمبر پر بھیجیں. ہم آپکو ٹوٹل خرچہ بتا دیں گے.
اس طرح کے اور سولر سسٹم کی ویڈیو دیکھنے کےلئے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں.
• Solar Tubewell / Agric...
Cheapest solar tubewell system of Paksiatan.
In this video we will tell about cheapest solar water pump.
other video of 18 Pannels 5*6 system
• 5 Inch Full pressure #...
#SolarSystem
#TheExpertsSolar
#SolarWaterpump