قیمت نہیں بتائی گئی اور ٹائم برباد کرنے کی کیا ضرورت ہے تمہاری ہر ویڈیو میں یہی کچھ ہوتا ہے
@capitalpropertyislamabad4 ай бұрын
سر بہت زیادہ معذرت خواہ ہم سر انجانے میں بھول ہوجاتی ہیں اللہ گواہ ہیں کہ قصدن ایسا ہم نہیں کرتے اس کی قیمت 280 لاکھ روپے ہیں امید کرتا ہوں آپ ہماری معذرت قبول کریں گئے بہت شکریہ آپ کے فیڈبیک کا جہاں رہیں خوش رہیں آباد رہیں ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں آمین ٹمہ آمین
@pakistanspeaks87773 ай бұрын
200, cash. If yes, reply me.
@lovenaturesavenature71263 ай бұрын
Still available price Kia Hy @@capitalpropertyislamabad