پاکستان کے صحافتی چکلے کے دلالوں کے ہجوم میں ۔۔۔صحافت کا ایک معتبر اور عظیم نام ۔۔۔۔حیدر جاوید سید۔۔۔۔۔❤❤❤
@ZakriaRehanSOS8 ай бұрын
سہل اور کامل گفتگو ❤ کچھ انڈین پوڈ کاسٹرز اور انٹرویوز سننے کا مزہ ہے۔ جس کی وجہ مہمان کی سلیکشن اور سوالوں کی پختگی ہوتا ہے۔ پاکستان میں ایسا کوئی خاطر خواہ نام نہیں ہے۔ جنید بھائی کبھی کبھار اچھے مہمان بلاتے ہیں۔ ایسے میں آپ نعمت ہیں ہمارے لئے، ایسے ہی علمی اور ادبی شخصیات پر زیادہ سے زیادہ فوکس رکھئے گا۔ شکریہ ❤
@SyedMehdiBukhari828 ай бұрын
نوازش
@bilalyousaf22508 ай бұрын
Shah sb one of the best one till now... waiting for part 2.
@tanveerch49278 ай бұрын
تخلیق ہمیشہ خالق کے ہی گلے پڑتی
@mohsingillani82598 ай бұрын
بخاری صاحب اب تک کا سب سے بہترین پوڈکاسٹ، تاریخ، صحافت، سیاست، نظریات کے حوالے سے بہت اچھی گفتگو کی سید صاحب نے۔ اگلی قسطوں کا شدت سے انتظار رہے گا۔
@SyedMehdiBukhari828 ай бұрын
شکریہ :)
@SikandarRasheed-jx4kv8 ай бұрын
عبادت کو اظہار تشکر سمجھتا ہوں تجارت نہیں👍🏻
@imranketamashay8 ай бұрын
اصغر ندیم سید صاحب کو بھی بلائیے۔ ❤
@muhammadsohail92725 ай бұрын
بہت مزہ آیا شاہ صاحبان اگلی قسط دیکھنے جا رہا ہوں۔۔۔ ❤
@MuhammadShahzaibTahir-gv9lh8 ай бұрын
Aristocracy and autocracy exposed daringly...More power to you SM.
@ashrafhussain71658 ай бұрын
بہترین ❤
@sonisunder8 ай бұрын
I spent my early years in Pakistan and to this day , I try and make sense of its political fabric. Mind blowing stuff. Bohot khoob. Bohot maza aya guftagoo suun kr. Agli nashist ka intezar rahy ga.
@ZaheerBinZafar8 ай бұрын
ماشاءاللہ کیسے کیسے نایاب لوگ بھی ہیں پاکستان میں ہم تو آج تک محروم ہی رہے سلامت رہیں
@tanikhan8698 ай бұрын
The great Haider Javed Sayyad... A morally very upright person, a truly learned man, a bold & honest journalist, never compromising on principles...
@bazmesaad8 ай бұрын
سبحان اللہ ۔۔ یہ انٹرویو ابھی تھوڑا بہت سن لیا ہے لیکن مکمل رائے تو پورا سننے کے بعد ہی دیں گے لیکن آغاز ہی سے لگ رہا ہے کہ یہ پروگرام بہت شاندار ہے
@mixvideos7768 ай бұрын
شاہ صاحب کی باتیں سن کر محسوس ہوا کہ ایسے بھی سچے اور بہادر لوگ موجود ہیں ❤
@SyedMehdiBukhari828 ай бұрын
آپ کا شکریہ
@Umarzar266 ай бұрын
I waited for a totally free weekend to watch this gem of two episodes.
@weriedfacts8 ай бұрын
حیدر جاوید سید ❤
@ViralShorts_69007 ай бұрын
بہت خوبصورت نشست
@haroonkhan96828 ай бұрын
ھائے کیا شاندار پوڈ کاسٹ ہے سر جی پتہ ہی نہیں چلا اور پہلا پارٹ ختم ہوگیا ۔
@ahsanmeer9268 ай бұрын
Awesome sir g. 48min guzar gaye pata he nahi chala. Sehar angeez guftagu. میرے تو طوطے ہی اڑ گئے سب سن کے. باتوں کا تھوڑا علم تو تھا پر تاریخ اتنی مسخ ہے کہ اللہ کی پناہ. اور کہنے کو ایک صدی بھی نہیں گزری اور پاکستان کے معاملات ہے ٹیڑھے ہیں
@sajjadjeeven28 ай бұрын
A great personality.....
@SyedMehdiBukhari828 ай бұрын
آپ سب کا بہت شکریہ
@syedm.zulqarnainrazagilani47628 ай бұрын
بہت عمدہ اور بہترین گفتگو
@haditv34108 ай бұрын
بہترین نشست شاہ صاحب کے ساتھ
@Asif128 ай бұрын
ماشااللہ حیدر جاوید سید صاحب ایک زبردست شخصیت ہیں
@SyedMehdiBukhari828 ай бұрын
نوازش
@alishafqat78588 ай бұрын
بہت ہی اُمدہ گفتگُو ❤️ پہلی بار اس شخصیت کو سُنا ، بہت اچھا لگا
@farm_revolution86018 ай бұрын
very informative.
@Rehannraza218 ай бұрын
بہترین گفتگو
@alihussain-rm4qe8 ай бұрын
بہترین ترین گفتگو!!!!!!! سادات کی جے ہو۔
@SyedMehdiBukhari828 ай бұрын
نوازش
@nairang-e-multan83148 ай бұрын
شاندار نشست
@SyedMehdiBukhari828 ай бұрын
❤❤
@zakisherazi95068 ай бұрын
Both are love 💕
@SyedMehdiBukhari828 ай бұрын
❤❤
@mehmoodali63488 ай бұрын
Bohat Aala sir g ❤❤❤ Haider Javed sahab ko pehili dafa suna maza aya sun k sir salamat rahain abad rahain ❤❤
@SyedMehdiBukhari828 ай бұрын
شکریہ
@zubairfarooq83108 ай бұрын
بہترین گفتگو۔۔❤
@alizeeshanjaffri65788 ай бұрын
Excellent content
@SyedMehdiBukhari828 ай бұрын
Glad you think so!
@azeemjoyia6408 ай бұрын
Shah jee 2nd part kar dyo upload sarkar ....
@asimniazi28378 ай бұрын
Second part must be uploaded soon.
@asimniazi28378 ай бұрын
شاندار پوڈکاسٹ
@SyedMehdiBukhari827 ай бұрын
بہت شکریہ
@SikandarRasheed-jx4kv8 ай бұрын
💙
@salmanhabibazizi8 ай бұрын
بخاری صاحب ❤
@SyedMehdiBukhari828 ай бұрын
نوازش
@imranab368 ай бұрын
شمشیر و سناں اول ، طاوس و رباب آخر
@SyedMehdiBukhari828 ай бұрын
یس
@SikandarRasheed-jx4kv8 ай бұрын
فرسٹ کمنٹ🤗👌🏻
@shahzebsiyal97628 ай бұрын
عمدہ گفتگو۔ دوسرا حصہ کب اپلوڈ ہوگا؟
@SyedMehdiBukhari828 ай бұрын
کل شام
@fakharkhan6048 ай бұрын
کھرے سچ 😮
@asimbashir32848 ай бұрын
خدا کو نہ تسلیم کرنے والی دلیل سے سراسر اختلاف ہے۔ باقی جو بھی باتیں تھی لاجک اور ریسرچ بیس تھیں۔ اور سب سے بڑی بات ان تمام واقعات کے عینی شاہد ہیں جو 1970 کے بعد ہوئے۔ تخلیق ہمیشہ تخلیق کار کے گلے پڑی، میں عبادت کو اظہار تشکر سمجھتا ہوں تجارت نہیں اور ہاتھ کی کمائی جائز ہے خیرات کی نہیں۔پورے پوڈکاسٹ کی پرمغز لائنز تھیں۔
@sharafatali4298 ай бұрын
شاہ جی دی خیر ہووے شاہ بیت وڈا احسان کیتا جے اہ پوڈ کاسٹ والا سلسلہ شروع کر کے مجھے امید ہے آپ علمی ادبی محفل کا تشخص ویوز کے چکر میں آ کر برباد نئی کریں گے شکریہ سر ❤❤
@SyedMehdiBukhari827 ай бұрын
Thank you 😊
@Syedbrothersnetwork8 ай бұрын
شاید ابھی تک کا سب سے اچھا پوڈ کاسٹ
@SyedMehdiBukhari828 ай бұрын
شکریہ
@Knowvista3198 ай бұрын
السلام علیکم ۔ سر جی بلاک کردیا ہے فیسبک پر 🤔🤔🤔🤔
@muhammadjamil1918 ай бұрын
سر جی حیدر جواد شاہ صاحب کون سے اخبار میں لکھتے ہیں
@drawingkid28798 ай бұрын
Aoa Sir, I write small columns for last few months. I want to share with you. How can I send those writings to you.
@Haideri888 ай бұрын
aoa respected shah jee , haider sb ki books ya writing kisi platfrom p mil skti hyn , books k name mil jyn to mehrbani hogi.yn to mehrbani hogi
@SyedMehdiBukhari828 ай бұрын
اگلے پارٹ میں اس پر بھی گفتگو ہے
@hadiadam29538 ай бұрын
❤ مہدی بھائی ابھی تک کے سب ہی ویلاگ بہترین جا رہے ماشاالہ لیکن وہ آپکا پاکستان ہسٹری والا سلسلہ رکنا نہیں چائیے پلیز
@SyedMehdiBukhari828 ай бұрын
جی ضرور
@nomankhan68 ай бұрын
بخاری صیب! بہت ہی اعلیٰ ! بس خوبصورت گفتگو میں آپ کی لمبی ھوں ں ں ں ں تھوڑڑڑڑڑا مزہ کرکرا کرتی ہے۔ معذرت کے ساتھ!
@basharatmaliktaloker16858 ай бұрын
سید صاحب کی بہت اچھی گفتگو ۔۔۔thought provoking .... لیکن خدا کو ماننے کی دلیل بہت پھوکی ہے
@farooqklasra70848 ай бұрын
ہسٹری کیلئے کونسا مصنف نے صحیح تاریخ لکھی ہے ؟ نسیم حجازی یا کے کے عزیز
@DiscussionBegins7 ай бұрын
شاہ جی کی کتب کس ادارے سے شائع ہوئی ہیں ؟
@hyderali18105 ай бұрын
shah g mind na krain to yeh hmm hmm avoid krain bht annoying h