51 Surah Zariat | Mukammal Tilawat, Tarjuma or Tafseer | Abdul Habib Attari

  Рет қаралды 7,526

Abdul Habib Attari

Abdul Habib Attari

Күн бұрын

Пікірлер: 22
@saminaanjum956
@saminaanjum956 Жыл бұрын
Jazakallah ♥️♥️
@imranali-kn6mv
@imranali-kn6mv 22 күн бұрын
سبحان اللہ
@fawadahmed807
@fawadahmed807 2 жыл бұрын
Ma sha Allah
@fawadahmed807
@fawadahmed807 2 жыл бұрын
JazakAllah
@A.D-R_H
@A.D-R_H 5 ай бұрын
❤❤❤❤🇮🇳
@umarwarsi
@umarwarsi 2 жыл бұрын
masha allah
@MahfuzAnsari-g1h
@MahfuzAnsari-g1h 2 ай бұрын
Subhanallah Alhamdulillah Allahu Akbar mashallah subhanallah 🌹🌹🎤🌹🌠🌹🌹🌙🌹🌹
@syedmustaqeempirzada5509
@syedmustaqeempirzada5509 Жыл бұрын
Subanala
@notizgam393
@notizgam393 2 жыл бұрын
Assalamualaikum habib bhai
@umarwarsi
@umarwarsi 2 жыл бұрын
Janab ap hmary chnnl py b aye plz💐
@notizgam393
@notizgam393 2 жыл бұрын
@@umarwarsi jarur inshaallah from India
@umarwarsi
@umarwarsi 2 жыл бұрын
@@notizgam393 jazak allah subcbe b krdn plz🌹 allah ap ki sari pareshni door kry ameen🌹
@imranali-kn6mv
@imranali-kn6mv 22 күн бұрын
السلامُ علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ ❣ اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ اللّٰہ کا قرآن سب کے لیے ہے-------پڑھیئے ----- پڑھائیے ------- سمجھے ---- سمجھائیں --------- عمل کیجئے --------- عمل کی دعوت دیجئے --------- یاد رکھیں ------- آج عمل ہے حساب نہیں --------- کل حساب ہو گا ------ عمل نہیں..... سورہ المائدہ آیت نمبر 39-41 پارا نمبر 6 أَعـــوذُ_بِـــالـلـهِ_مِـــنَ_الشَّــيْــطانِ_الــرَّجــيــم بِـــسْـــمِ_الــلّٰـهِ_الـــرَّحْـــمٰـــنِ_الـــــرَّحِــــيْـــــمِ وَ الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا صُمٌّ وَّ بُكْمٌ فِی الظُّلُمٰتِؕ-مَنْ یَّشَاِ اللّٰهُ یُضْلِلْهُؕ-وَ مَنْ یَّشَاْ یَجْعَلْهُ عَلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ(39) قُلْ اَرَءَیْتَكُمْ اِنْ اَتٰىكُمْ عَذَابُ اللّٰهِ اَوْ اَتَتْكُمُ السَّاعَةُ اَغَیْرَ اللّٰهِ تَدْعُوْنَۚ-اِنْ كُنْتُمْ صٰدِقِیْنَ(40)بَلْ اِیَّاهُ تَدْعُوْنَ فَیَكْشِفُ مَا تَدْعُوْنَ اِلَیْهِ اِنْ شَآءَ وَ تَنْسَوْنَ مَا تُشْرِكُوْنَ۠ (41) ترجمۂ کنز العرفان اور جنہوں نے ہماری آیتیں جھٹلائیں وہ بہرے اور گونگے ہیں ، اندھیروں میں ( ہیں ۔) اللہ جسے چاہے گمراہ کرے اور جسے چاہے سیدھے راستہ پر ڈال دے۔ تم فرماؤ، بھلا بتاؤ کہ اگر تم پر اللہ کا عذاب آجائے یا تم پر قیامت آ جائے تو کیا اللہ کے سوا کسی اور کو پکارو گے؟ اگر تم سچے ہو۔بلکہ تم اسی (اللہ ) کو پکارو گے تو اگر اللہ چاہے تو وہ مصیبت ہٹا دے جس کی طرف تم اسے پکارو گے اور تم شریکوں کو بھول جاؤ گے۔ ترجمہ کنز الایمان اور جنہوں نے ہماری آیتیں جھٹلائیں بہرے اور گونگے ہیں اندھیروں میں اللہ جسے چاہے گمراہ کرے اور جسے چاہے سیدھے رستے ڈال دے۔ تم فرماؤ بھلا بتاؤ تو اگر تم پر اللہ کا عذاب آئے یا قیامت قائم ہو کیا اللہ کے سوا کسی اور کو پکارو گے اگر سچے ہو۔ بلکہ اسی کو پکارو گے تو وہ اگر چاہے جس پر اسے پکارتے ہو اسے اٹھالے اور شریکوں کو بھول جاؤ گے۔ تفسیر صراط الجنان { وَ الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا:اور جنہوں نے ہماری آیتیں جھٹلائیں۔} ارشاد فرمایا کہ جنہوں نے ہماری آیتیں جھٹلائیں وہ بہرے اور گونگے ہیں کیونکہ حق ماننا اور حق بولنا انہیں مُیَسَّر نہیں اوروہ جہالت، حیرت اور کفر کے اندھیروں میں پڑے ہوئے ہیں۔اللہ عَزَّوَجَلَّ جسے چاہے گمراہ کرے اور جسے چاہے سیدھے راستہ پر ڈال دے اور اسلام کی توفیق عطا فرمائے۔ تفسیر صراط الجنان { وَ الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِنَا:اور جنہوں نے ہماری آیتیں جھٹلائیں۔} ارشاد فرمایا کہ جنہوں نے ہماری آیتیں جھٹلائیں وہ بہرے اور گونگے ہیں کیونکہ حق ماننا اور حق بولنا انہیں مُیَسَّر نہیں اور وہ جہالت، حیرت اور ک-ف-ر کے اندھیروں میں پڑے ہوئے ہیں۔اللہ عَزَّوَجَلَّ جسے چاہے گمراہ کرے اور جسے چاہے سیدھے راستہ پر ڈال دے اور اسلام کی توفیق عطا فرمائے۔ { قُلْ: تم فرماؤ۔} اس آیت اور اس کے بعد والی آیت میں فرمایا گیا کہ اے حبیب!صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ ، آپ ان مشرکوں سے فرمائیں کہ بھلا بتاؤ کہ اگر تم پر اللہ عَزَّوَجَلَّ کا عذاب آجائے یا تم پر قیامت آجائے تو کیا اس وقت بھی اللہ عَزَّوَجَلَّ کے سوا کسی اور کو پکارو گے؟ اور جن کو دنیا میں معبود مانتے تھے اُن سے حاجت روائی چاہو گے؟ اگر تم اپنے اس دعویٰ میں کہ معاذ اللہ بت معبود ہیں ، سچے ہو تو اس وقت انہیں پکارو مگر ایسا نہ کرو گے بلکہ تمام ہولناکیوں اور تکلیفوں میں تم اللہ عَزَّوَجَلَّ ہی کو پکارو گے تو اگر اللہ عَزَّوَجَلَّ چاہے تو تم سے وہ مصیبت ہٹا دے جس کو دور کرنے کی طرف تم اسے پکارو گے اور اگر وہ چاہے تو اس مصیبت کو دور نہ کرے اور اس وقت تم ان بتوں کو بھول جاؤ گے جنہیں تم خدا عَزَّوَجَلَّ کا شریک قرار دیتے تھے اور جنہیں اپنے اعتقاد ِباطل میں تم معبود جانتے تھے اور اُن کی طرف التفات بھی نہ کرو گے کیونکہ تمہیں معلوم ہے کہ وہ تمہارے کام نہیں آسکتے۔ یا اللہ ھم سب کو صراط مستقیم پر چلانا اور اُن لوگوں کے راستہ پر چلانا جو متقی اور پرہیزگار ہیں اور ان لوگوں کے راستہ پر مت چلانا جن پر تیرا غضب طاری ہوا ہے -- آمین یا رب العالمین اور اللہ لوح محفوظ میں لکھ چکا ہے کے میری رحمت میری غضب پر غالب آئے گی کیونکہ رحمت تو ہمارے مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سب کے لیے رحمت بن کر آئے ہیں تو اللہ کی رحمت اللّٰہ کے غضب پر غالب آنا لازمی تو بنتا ہے الحمدُ للہ ۔۔ ------------------------------------------------------------------------------ صَدَقَ اللّٰهُ الْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ۝ وَ صَدَقَ رَسُوُلُهُ النَّبِیُّ الْكَرِیْمُ۝ وَ نَحَنُ عَلٰی ذٰلِكَ مِنَ الشّٰهِدِیْنَ۝ رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّاۤ اِنَّكَ اَنْتَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ دعاء : اے اللہ! میری قبر سے میری وحشت اور پریشانی کو دور فرما، خدایا قرآنِ عظیم کی برکت اور رحمت سے مجھے نواز دے قرآن کو میرے لئے رہنما اور پیشوا بنا اور ساتھ ہی نور اور سببِ ہدایت اور رحمت بنا، الٰہی! اس میں سے جو میں بھول گیا ہوں مجھے یاد دلا دے، اور اس میں سے جو میں نہیں جانتا وہ مجھ کو سِکھا دے اور رات دن مجھے اس کی تلاوت نصیب فرما، اور قیامت کے روز اس کو میرے لئے دلیل بنا اے سارے عالَم کے پرورش کرنے والے۔ آمین اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى سَيِّدِنَا مُحَمَّدِ وَّاٰلِهٖ وَصَحْبِهٖ وَسَلَّمَ بِعَدَدِ مَا فِيْ جَمِيْعِ الْقُرْاٰنِ حَرْفًا حَرْفًا وَّبِعَدَدِ كُلِّ حَرْفٍ اَلْفًا اَلْفًا۔ (تفسیر روح البیان، سورۃ الاحزاب، تحت الآیۃ: ۵۶،ج۷، ص ۲۳۵، کوئٹہ آمین یا رب العالمین
@bashiransari128
@bashiransari128 Жыл бұрын
Please ye bata dein ke bacchon pe kitne saal se namaz farz hai
@Nafees007
@Nafees007 Жыл бұрын
10 saal
@A.D-R_H
@A.D-R_H 5 ай бұрын
⁠@@Nafees00710🚫nhi 12-15 male (ladka 12 se 15 Saal ke darmyan (beach) baligh hota hai 9-15 female (ladki 9 se 15 Saal ke darmyan (beach) baligha hoti hai Or Information ke liye KZbin per search 🔍 kare
@A.D-R_H
@A.D-R_H 5 ай бұрын
⁠​⁠10🚫nhi 12-15 male (ladka 12 se 15 Saal ke darmyan (beach) baligh hota hai 9-15 female (ladki 9 se 15 Saal ke darmyan (beach) baligha hoti hai Or Information ke liye KZbin per search 🔍 kare
@A.D-R_H
@A.D-R_H 5 ай бұрын
⁠​ 12-15 male (ladka 12 se 15 Saal ke darmyan (beach) baligh hota hai 9-15 female (ladki 9 se 15 Saal ke darmyan (beach) baligha hoti hai Or Information ke liye KZbin per search 🔍 kare
@A.D-R_H
@A.D-R_H 5 ай бұрын
@bashiransari128 KZbin per search 🔍 kare 👇 *Ladka ya Ladki kab baligh hote hai?*
@yaminbhat5351
@yaminbhat5351 2 жыл бұрын
mai kab Pakistan aasakta hu
@firozbhai7164
@firozbhai7164 9 ай бұрын
Jazakallah ❤❤❤❤❤
@mdabubelal2902
@mdabubelal2902 Жыл бұрын
Masha Allah
48 Surah Fatah | Mukammal Tilawat, Tarjuma or Tafseer | Abdul Habib Attari
1:44:18
coco在求救? #小丑 #天使 #shorts
00:29
好人小丑
Рет қаралды 120 МЛН
It’s all not real
00:15
V.A. show / Магика
Рет қаралды 20 МЛН
Mah-E-Rajab Khatam Huny Se Pehly Yeh Tasbeeh Parh Lien😱😍 Peer Zulfiqar Ahmed Naqshbandi❤ New 2025 HD
39:44
Allah Ki Rehmat aur Sadqa New Islamic Speech by Abdul Habib Attari
19:04
Madani Marqaz 92
Рет қаралды 358 М.
Doodh Aur Khajoor Ke Fayde | Amazing Benefits | Mufti Tariq Masood
30:02
Maulana Taarak Mehta Sahab
Рет қаралды 20 М.
Surah Zariyaat - Tafseer
42:48
Madina
Рет қаралды 19 М.
53 Surah Najam | Mukammal Tilawat, Tarjuma or Tafseer | Abdul Habib Attari
1:03:28
coco在求救? #小丑 #天使 #shorts
00:29
好人小丑
Рет қаралды 120 МЛН