اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ۔،بھاٸ ویڈیو اچھی ھے لیکن بھت ھی شاٹ ھے مکمل وراٸٹی اور انکی قیمت بتادیا کریں اور دکان کا نمبر سکرین پر لکھ لیا کریں آپکا شکریہ
@Lotolahore6 ай бұрын
انشاء اللہ بھائی جان نیکسٹ ٹائم ایسا ہی ہوگا
@alikhankhan55546 ай бұрын
پیارے بھائی اس چھوٹے انورٹر کی مکمل تفصیل کیساتھ ویڈیو بنا لیں کہ اس کے ساتھ فریج چل سکتا ھے بغیر بیٹری کے
@Lotolahore6 ай бұрын
فرج کی سیٹنگ کروانی پڑتی ہے انورٹر پھر چل جاتی ہے
@alikhankhan55546 ай бұрын
@@Lotolahore شکریہ پیارے بھائی تو آپ پلیز اس سیٹنگ پہ بھی ایک ویڈیو بنا لیں پلیز ۔ کیونکہ ایک عام آدمی کے گھر کی ضرورت روشنی ہوا فریج اور پانی ھے ۔ ہوا روشنی اور پانی کا مسلہ "بارا " ولٹ ڈی سی سے حل ہو سکتا ھے پر فریج کا مسلہ ھے تو مہربانی کیجئے اس پہ ایک تفصیلی ویڈیو بنا کر اپلوڈ کرکے عام آدمی کی زندگی آسان کریں پلیز
@Lotolahore6 ай бұрын
InshAllah Ek din Mein video Bana Dunga Aapke Baat Meherbaan command Karnei