السلام علیکم اسامہ بھائی اسامہ بھائی اپ نے دو ہفتے پہلے حذیفہ کمیونیکیشن کی ویڈیو بنائی تھی اور میں نے اپ کی ویڈیو دیکھ کے ایک موبائل بائے کرنا تھا میں نے ایڈوانس پیسے بھی حذیفہ کو بھیج دیے اور موبائل بھی ابھی تک نہیں ایا اب حذیفہ بھائی نہ تو کال اٹینڈ کرتے ہیں اور نہ ہی واٹس ایپ پر ریپلائی دیتے ہیں میں اپ سے اپ سے یہ نہیں کہہ رہا کہ اپ مجھے پیسے دیں اپ ان سے دکان والے سے تو کہہ ہی سکتے ہیں نا حذیفہ سے کہہ سکتے ہیں کہ بھائی ان کے پیسے دو یا موبائل دو
@abidstoriysnewСағат бұрын
Ajao inbox masla Hal kra do ga
@muhammadtariqjatt7729Сағат бұрын
اگر اپ کہیں کہ مجھے کچھ بھوت دو تو میرے پاس سارا ثبوت بھی موجود ہے جیز کیش جس پر میں نے ان کے ان سے پیمنٹ لگوائی ہے سارا بات چیت جو بھی ہوئی ہے