خبریں سنانے والے صاحب کا انداز لائیو پروگرام پر تجزیہ کرنے والے فرد جیسا ھے خبروں کا امپریشن خراب کر دیا گیا ہے
@BabarMagsi-q8r8 күн бұрын
Saudi Arab per kisne
@nighatbibi98749 күн бұрын
Kamran sab 40.45 lakh grboon ky pas kha sy ayyn gy🤔🤔🤔🤔
@Darvish9t99 күн бұрын
اس لطیفے پڑھنے والے کو تبدیل کریں ۔🙏 اس آواز کی پہلے ہی بڑی مشکل سے سمجھ آتی ہے اوپر سے جناب کا لطیفے پڑھنے والا لہجہ سبحان اللہ
@UrduPoint784 күн бұрын
❤😂🎉😢😮😅
@qaziinayatullah96678 күн бұрын
جیو ٹی وی پر ملک ریاض کا نام کیوں نہیں لیا جاتا اس سے کچھ لفافے ملے ہیں کیا؟؟ سن دو ھزار چار سے عوامی ولاز راولپنڈی کے متاثرین جنہوں نے تمام ادائیگیاں مع ڈیویلپمنٹ چارجز ادا کر دیکھیں آج دو ھزار پچیس چل رھا ھے سوائے ایک فائل کے کچھ بھی نہیں ،😢😢😢 حکومتی اداروں سے گزارش ھے کہ ان متاثرین کی بھی داد رسی کی جائے
@amatulallah82089 күн бұрын
محترم خبریں پڑھنے والے بالکل صحیح خبریں نہیں پڑھتے ایکسپریشن لیس