No video

8 Hours Conference in 8 Minutes! I Highlights Hurmat Aqsa Conference 2023 | حرمتِ اقصٰی کانفرنس

  Рет қаралды 172,461

MessageTV

MessageTV

Күн бұрын

8 Hours Conference in 8 Minutes! I Highlights Hurmat Aqsa Conference 2023 | حرمتِ اقصٰی کانفرنس
چھ دسمبر کو اسلام آباد میں منعقد ہونے والی حرمتِ اقصٰی کانفرنس میں کس مقرر نے کیا کہا ؟
آٹھ گھنٹے کی کانفرنس کو 8 منٹ میں سمو دیا
میسج ٹی وی نے سمندر کو کوزے میں بند کر دیا

Пікірлер: 469
@messagetvpk
@messagetvpk 9 ай бұрын
مکمل کانفرنس اور خصوصاً شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب کا بیان یوٹیوب کی جانب سے پالیسی کی خلاف ورزی قرار دے کر ہٹا دیا گیا ہے !
@abuanashussainabuanas6918
@abuanashussainabuanas6918 9 ай бұрын
افسوس صد افسوس ہم نے سیکڑوں گروپوں میں اس لنک کو بھیجا تھا
@IbrahimKhan-oy4we
@IbrahimKhan-oy4we 9 ай бұрын
سچ ھضم نہیں ہوتا باطل سے لیکن مفتی تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ اپنا کام کر گئے الحمدللہ
@user-gn3ef6zg3x
@user-gn3ef6zg3x 9 ай бұрын
میسج ٹی وی والو کچھ شرم کرو کچھ حیا کرو لائیو میں تو اپ لوگوں نے مولانا احمد لدھیانوی صاحب اور مولانا معاویہ اعظم طارق صاحب کا بیان تو نہیں چلایا لیکن کم از کم ان 8 منٹ مختصر جھلکیوں میں تو ان کی جل کیا تو دکھاتے کافروں سے میں خود بچوں گا منافقوں سے خدا بچائے
@user-qj2qk9dx8p
@user-qj2qk9dx8p 9 ай бұрын
مکمل کانفرنس کا لنک چائیے
@user-qj2qk9dx8p
@user-qj2qk9dx8p 9 ай бұрын
مکمل کانفرنس کا لنک چائیے
@Umair11_22
@Umair11_22 9 ай бұрын
مفتی منیب الرحمان صاحب نے آج ثابت کر دیا کہ وہ مدبر مدلل اور دور اندیشی میں سب سے آگے بڑھ گئے۔ تمام اکابرین نے اپنے تائیں کمال گفتگو فرمائ ۔ اللّٰہ تعالیٰ عزوجل ہمیں اسی طرح مسلمانوں کو ایک قوت بنا دے
@Umair11_22
@Umair11_22 9 ай бұрын
علامہ سعد حسین رضوی صاحب اورنگزیب فاروقی صاحب ابتسام الہٰی ظہیر صاحب اپکی اواز کو مس کیا ہم نے لیکن الحمد اللہ مفتی منیب الرحمان صاحب نے سب کے دلوں کی ترجمانی کی
@irfankhan8566
@irfankhan8566 9 ай бұрын
ماشاءاللّٰہ۔۔ یا اللّٰہ ان علماء کو ایسے ہی اتفاق نصیب فرما۔۔ بہت اچھا لگا سب کو ایسے ساتھ دیکھ کر ۔۔
@awaisansari3019
@awaisansari3019 9 ай бұрын
Moje bi❤❤❤
@faizur.rahman_
@faizur.rahman_ 9 ай бұрын
Aameen
@sunnimedianetwork2527
@sunnimedianetwork2527 9 ай бұрын
مفتی منیب الرحمن صاحب کمال نرم انداز میں اعلیٰ بات
@masoodurrehman2271
@masoodurrehman2271 5 ай бұрын
سب ہی اچھا بولتے ہیں
@pir7866
@pir7866 9 ай бұрын
اللہ تعالیٰ مفتی تقی عثمانی صاحب اور دیگر شرکاء مجلس کے ان عظیم کاوشوں کو قبول فرمائے
@mirshahnawazmir1914
@mirshahnawazmir1914 9 ай бұрын
دیوبند کی شان مفتی تقی عثمانی صاحب❤❤
@shahzebkhan5308
@shahzebkhan5308 9 ай бұрын
Bhi muslmano ke shaan ha.
@abuosama5924
@abuosama5924 9 ай бұрын
​@@shahzebkhan5308پوری امت مسلمہ کی شان حضرت شیخ الاسلام ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@aamirprincemangan-cz3yd
@aamirprincemangan-cz3yd 4 ай бұрын
❤ nice ❤
@Ayesha_ayra_
@Ayesha_ayra_ 9 ай бұрын
پہلی مرتبہ شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم عاليہ کو گرجدار آواز کے ساتھ دیکھ کر مزا آ گیا😍❤️❤❤
@Chaudhary.96
@Chaudhary.96 9 ай бұрын
بجا فرمایا آپ نے
@BilalKhan-qt9gy
@BilalKhan-qt9gy 9 ай бұрын
Ji bilkul Allah pak hazrat wala ka saya ham par tader qayamo dayam farmaye
@fatihaali3965
@fatihaali3965 9 ай бұрын
allah hazrt ki hifazat frmay ameen
@muhammadyousafyousaf5974
@muhammadyousafyousaf5974 9 ай бұрын
میری بہن مفتی تقی عثمانی نہیں امام تقی عثمانی عالم اسلام کے سب سے بڑی عالم فقیہ اور مجدد امام تقی عثمانی سے اچھا کسی نے خطاب نہیں کیا
@habibullahkhan6062
@habibullahkhan6062 9 ай бұрын
​@@Chaudhary.96 مطلب میں نہیں سمجھ پایا برائے مہربانی بتلاییں
@aqeelahmad4375
@aqeelahmad4375 9 ай бұрын
ماشاءاللہ اللّٰہ پاک اسی طرح اتحاد قائم و دائم رکھے آمین
@user-zl9ut2mf2g
@user-zl9ut2mf2g 9 ай бұрын
کمال مفتی منیب الرحمان صاحب کمال
@qariqariqari
@qariqariqari 9 ай бұрын
ویسے تو سب بہت ہی اچھے لیکن قبلہ مفتی منیب صاحب اور قبلہ مفتی تقی صاحب ان دونوں کی دانشوری کا کیا کہنا مولا سلامت رکھے
@AzeemNoor-yf6vy
@AzeemNoor-yf6vy 8 ай бұрын
کمال مفتی اعظم پاکستان منیب الرحمن صاحب اللّٰہ پاک سلامت رکھے ❤❤🤲🤲
@user-dd2jb3it5h
@user-dd2jb3it5h 9 ай бұрын
اللہ تبارک وتعالی اس کانفرنس کے عملی نتائج ظاہر کرے آمین
@user-bc7fu7vs1f
@user-bc7fu7vs1f 9 ай бұрын
AAMMEEEEEEEEEEEEN
@abobakarkhan6834
@abobakarkhan6834 9 ай бұрын
آمین
@awaisansari3019
@awaisansari3019 9 ай бұрын
امین
@younusqadri9235
@younusqadri9235 8 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب زبردست پیغام اتحاد اھلسنت واتحادامت مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمان صاحب و مفتی اعظم پاکستان مفتی تقی عثمانی صاحب ودیگرعلمائیےاسلام زندھ باد 🤲🤝🤲
@mtmsawaljawab88
@mtmsawaljawab88 9 ай бұрын
اللہ پاک مفتی تقی عثمانی صاحب کو لمبی لمبی عمر عطاء فرمائے آمین
@admalik6345
@admalik6345 9 ай бұрын
اللہ سبحان وتعالی کی قسم بہت دل خوش ہوا سب مسالک کے علماء کو اکھٹا دیکھ کر اللہ سبحان وتعالی ایسے ہی اتحاد قائم رکھے اور ایک دوسرے کے پیچھے نمازیں پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے
@HafizSohail-mz1fm
@HafizSohail-mz1fm 8 ай бұрын
ماشاءاللہ مولانا فضل الرحمان صاحب نے پر عزم تقریر کی اور عملی مظاہرہ بھی کیا ♥️
@AbdulAhad-ul8vm
@AbdulAhad-ul8vm 9 ай бұрын
اللہ تعالیٰ یہ اتحاد و اتفاق قائم ودائم رکھے
@khalilkhan600
@khalilkhan600 8 ай бұрын
ماشاالله ماشاالله ماشاالله زنده باد علماء حق علماء دیوبند
@muhammadyousafyousaf5974
@muhammadyousafyousaf5974 9 ай бұрын
انشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ آج اتنی خوشی ہورہی ہیکہ ہمارے تمام مسالک کے تمام بڑے علماء ایسے اتفاق سے کھڑے کہ نظارہ آگیا یا اللہ ہم سب کو ایک فرما دے نیک فرمادے دیوبندی بریلوی اھلدیث سب ہمارے ہیں یا اللہ اب امت کو ٹوٹنے سے بچا لے اس اتحاد کے پیچھے میرے وہ ہزاروں معصوم پرندے ہیں جو غزہ اڑ کر جنت الفردوس کے بالاخانوں میں پہنچے ہیں یقین کریں رو رو کر برا حال ہوجاتا ہے جب ان معصوموں کا خیال آتا ہے ارے پاکستانیو تم لوگ تو ساری امت کے بڑے ہو استاذ ہو جرنیل ہو بس اتفاق اور اتحاد میں آجاؤ پلیز پلیز 🙏🏻
@IqraWajid-gf2ly
@IqraWajid-gf2ly 9 ай бұрын
اللھم انصرھم مجاھدین
@Pakistani_drama1190
@Pakistani_drama1190 5 ай бұрын
Subhanallah MashaAllah❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@abdulrafaywaheed1494
@abdulrafaywaheed1494 9 ай бұрын
Mufti Muneeb Ur Rehman and Mufti Taqi Usmani❤
@wsw3915
@wsw3915 9 ай бұрын
اللهم انصر الاسلام والمسلمين والمسلمات❤❤......اللهم انصر المجاهدين في الفلسطين♥️♥️♥️🤲🤲 و غزة❤❤❤🤲🥺🥺🥺😔
@MuftiNajeebMazahiri
@MuftiNajeebMazahiri 9 ай бұрын
یا اللّٰہ فلسطین کے مسلمان بھائی بہنوں کی حفاظت فرمادیں آمین ثم آمین یارب العالمین ❤❤❤
@saleemahmadqasmi6412
@saleemahmadqasmi6412 8 ай бұрын
Allahu Akbar Kya himmat hai Maulana ki
@saleemahmadqasmi6412
@saleemahmadqasmi6412 8 ай бұрын
Allahu Akbar kya himmat e taqat hai Maulana sahab ka
@KaleemAhmad-im7we
@KaleemAhmad-im7we 9 ай бұрын
ماشاءاللہ شیخ الاسلام کا وجود امت مسلمہ کے لئے عظیم نعمت ھے۔اللہ ھر شر سے انکو اپنے حفظ و امان میں رکھے
@MuftiNajeebMazahiri
@MuftiNajeebMazahiri 9 ай бұрын
یا مسجد اقصیٰ کو مکمل آزادی عطاء فرمادیں آمین ثم آمین یارب العالمین ❤❤❤
@OsamaMuhammadiOfficial
@OsamaMuhammadiOfficial 9 ай бұрын
Mufti Azam Pakistan Mufti Muneeb Ur Rehman sahib♥
@Shining_star314
@Shining_star314 9 ай бұрын
اللّٰہ پاک ہم سب مسلمانوں کو اتحاد و اتفاق عطا فرمائے آمین سب درندے مسلمانوں کو نوچنے کے لیے اگھٹے ہو چکے ہیں
@FatimaAsad-nd1jf
@FatimaAsad-nd1jf 5 ай бұрын
لبیک لبیک الجہاد الجہاد ❤❤
@Cyprusallay
@Cyprusallay 9 ай бұрын
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ لبیک الجہاد تاجدار ختم نبوت زندہ باد
@HafizSohail-mz1fm
@HafizSohail-mz1fm 8 ай бұрын
‏((فاعتبروا یا اولی الابصار )) فلسطین کا ایشو ھو افغانستان کا ایشو ھو امت مسلمہ غمخوار امت مسلمہ کا پاسبان مرد آہن مرد قلندر مرد حریت مولانا فضل الرحمن صاحب سب سے آگے ھوتا ھے اللہ تعالٰی حضرت کا سایہ تادیر ھم پر قائم و دائم رکھے
@nahazqshorts
@nahazqshorts 9 ай бұрын
Allah Sab Firkoon ko ek jamaat bna dy Ameen😭🤲🏻
@realityinfake3765
@realityinfake3765 9 ай бұрын
Ameen
@waleedBhai-yk8wp
@waleedBhai-yk8wp 8 ай бұрын
یقیناً بہت اہم پروگرام تھا اور بہت اہم اشو اٹھایا گیا۔ اللہ پاک تمام علماء حق کی حفاظت فرمائے ۔ لیکن یہاں بہت سے اہم بیانات کےکلپ شامل نہیں کیے گئے، جہاں 8 منٹ کلپ تھا 10 منٹ کلپ کرلیتے کوریج تمام کو دےدیتے۔
@abobakarkhan6834
@abobakarkhan6834 9 ай бұрын
یا اللہ ہمارے علما۶ وقاٸدین کی حفاظت فرماٸیں ہمیں اپنے علما۶ کرم پر فخر ہیں کہ انکے کے ہاتھوں میں غلامی کی زنجیریں اور گلے میں طوق نہیں ہیں یا اللہ ہمیں فقط آپ کی غلامی نصیب فرماٸیں اور غیروں کی غلامی سے امت محمدیہ کو بچاکے رکھے آمین
@abidbaloch1761
@abidbaloch1761 9 ай бұрын
Ahmin🎉❤
@user-wo3vt8bx1z
@user-wo3vt8bx1z 8 ай бұрын
Molana ibtsam elahi zeer miss you
@admalik6345
@admalik6345 9 ай бұрын
ہم سب بھائی بھائی ہے ہم سب مسلمان ہے اتحاد ہی سے ہمیں اللہ سبحان وتعالی مدد دیں گا
@rehanahashim2668
@rehanahashim2668 8 ай бұрын
Ya Allah madad Ya Allah madad Allah madad
@kashifjutt8505
@kashifjutt8505 8 ай бұрын
Allah Pak musalmano ko itihad or jihad ki himant or tofiq ata farmay
@aliabdurrahman3935
@aliabdurrahman3935 9 ай бұрын
یہی کام پاکستان کے پارلیمنٹ میں بھی ہونا چاہیے ،،
@patelaabid4208
@patelaabid4208 8 ай бұрын
ماشاءاللہ
@sirajnaji9229
@sirajnaji9229 4 ай бұрын
Allah pak falstern k muslmanoonpr Rahim a aameeen
@zulnoor
@zulnoor 9 ай бұрын
❤❤❤شکر ھے اللہ پاک کا تمام فرقے ایک جگہ جمع ھوے اور امت ایک نظر آیا ان شاءاللہ تعالیٰ امید ھے آگے بھی ساری امت کو اکٹھا کرنے میں پاکستانی علما ایسے ھی یکجا رھیں گیں ان شاءاللہ تعالیٰ ❤❤
@MuftiNajeebMazahiri
@MuftiNajeebMazahiri 9 ай бұрын
یا اللّٰہ حماس مجاھدین کو مکمل کامیابی عطاء فرمادیں آمین ثم آمین یارب العالمین ❤❤❤
@ZahidHussain-mv9iy
@ZahidHussain-mv9iy 9 ай бұрын
مفتی منیب الرحمان صاحب کی کیا بات
@user-og7jr5ym7i
@user-og7jr5ym7i 9 ай бұрын
Ya Allah philistin Ki philistin ke musalmanon ki madad se Ya Allah madad karna Ya Allah madad
@ahmadjuttjuiokaraofficial5481
@ahmadjuttjuiokaraofficial5481 9 ай бұрын
سیاست کا سلطان مولانا فضل الرحمٰن مولانا فضل الرحمٰن صاحب
@suhailsiddiqui4129
@suhailsiddiqui4129 9 ай бұрын
یہ الگ بات ہے کہ خاموش کھڑے رہتے ہیں مگر جو لوگ بڑے ہیں وہ بڑے رہتے ہیں ماشاءاللہ اللہ شیخ الاسلام کی عمر میں برکت عطا فرمائے -آمین یارب العالمین 🇮🇳🇮🇳
@muhammadasifsaeediofficial3139
@muhammadasifsaeediofficial3139 9 ай бұрын
مفتی منیب الرحمان صاحب زندہ باد
@rajahanzala98
@rajahanzala98 4 ай бұрын
باکمال❤❤
@ahmadjuttjuiokaraofficial5481
@ahmadjuttjuiokaraofficial5481 9 ай бұрын
Molana Fazal ur Rehman The King Of Pakistani Politics
@sardarhamza3099
@sardarhamza3099 8 ай бұрын
کچھ مدد نہیں کر سکتے کیوں کہ فلسطینی مسلمانوں کو یہ جنگ اکیلے لڑنا ہو گی ۔اللہ ان کے ساتھ ہے ۔
@solidangle6192
@solidangle6192 9 ай бұрын
E Allah sbhi muslmano m esi muhbbat aur jod peda farmate 😢😢
@sirajnaji9229
@sirajnaji9229 4 ай бұрын
Allah pak falstern k musulmanoon par rahum farma ameeeen summa aameeeeeen ,,,,,,,❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@SajidAli-to5pk
@SajidAli-to5pk 9 ай бұрын
Allah hamare ulamaye Haq ko der tak baqi rakhe
@hamidbaseofr5345
@hamidbaseofr5345 9 ай бұрын
There is no doubt that Allah is the greatest and keeps power over everything. I'm from Myanmar 🇲🇲 today I'm happy because this is the only video that made me extremely happy since when using mobile.
@frazfraz176
@frazfraz176 9 ай бұрын
May Allah help the Muslims of Burma too, Ameen
@researchmediatvchannel7274
@researchmediatvchannel7274 8 ай бұрын
پاکستان کے لیڈر اور اور مولوی کچھ کرتے نہیں صرف بولتے ہیں یہی سچائی ہے پاکستان پہلے خود کو تو آزاد کرالے ،🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳 مسجد اقصی زندہ باد ہندوستان زندہ باد
@Ahsaanali193
@Ahsaanali193 9 ай бұрын
We love our sheikh Qari sohaib Ahmed meer Muhammadi ❤❤❤❤😊😊😊😘😘😘🥰🥰🥰
@lightofbansair3393
@lightofbansair3393 9 ай бұрын
اے اللہ تعالیٰ ہم حقیر اپنی کوتاہیوں کا اعتراف کرتے ہیں، اے اللہ تجھ سے ابدی و ازلی ہدایت عطا فرمانے کی درخواست کرتے ہیں، اے رب کریم گناہوں میں لتھڑے ہوئے تیری بخشش کے طلبگار ہیں، ہمیں اپنے در سے ناکام مت لوٹانا، ہماری چھیدی ہوئی جھولی تیری نظر کرم کی متلاشی ہے، اے اللہ تو بالاتر و بالادست ہے، ہم حقیر و کمزور ہیں، تو سراپا رحمت ہے، ہم ظلم و دہشت کی علامت ہیں، اے اللہ تیرے ہاں کوئی کمی نہیں، ہم ایک سانس کے بھی محتاج ہیں، تو بے نیاز ہے، ہم تیرے دست نگر ہیں، تیری ذات مبارکہ عالی شان ہے، ہم مسکین ہیں، تو لاپرواہ ہے، ہم تیرے در کے بھکاری ہیں، ہمیں معاف فرما کر جنت میں ادنیٰ ہی سہی مگر جگہ ضرور عطا فرما، اے اللہ ہم تو دنیا کے کسی بھی ائرپورٹ پر اپنے کپڑوں میں بھی محفوظ نہیں رہے، ہمیں ہماری شرم و حیا میں ڈھانپ دے، اے اللہ ہمارے لئے دین و دنیا میں آسانیاں پیدا فرما دے، تاکہ ہمارے معاملات درست سمت میں چل پڑیں، روزِ حشر ہمیں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے حوض کوثر سے ضرور سرفراز فرما، اے اللہ ہمیں اپنے حبیب کی شفاعت سے سرفراز فرما کر شفاعت کی سفارش کو شرفِ قبولیت بخش، اے اللہ ہماری غفلتوں سے درگذر فرما، اے اللہ ہماری کوتاہیوں اور غلطیوں کو نظر انداز فرما کر دنیا و آخرت میں بامراد کر دے ،،، آمین اے رب العالمین حا
@omarzaidiomar3152
@omarzaidiomar3152 9 ай бұрын
Aameen ❤
@hamidbaseofr5345
@hamidbaseofr5345 9 ай бұрын
Ya Allah I can't express to people how much I got happy after seeing this wonder video except you (Allah)🤲🕋🤲 I'm from Myanmar 🇲🇲 May Allah grant us more and more strength to be able to together like this 🤲🕋🤲
@moinuddin9159
@moinuddin9159 9 ай бұрын
what about myanmer muslim?
@ahsunkamal
@ahsunkamal 8 ай бұрын
😂
@muftisalimpatel9594
@muftisalimpatel9594 9 ай бұрын
پاکستان کی حکومت کو اور فوج کو مجبور کرے مدد کے لئے
@mramzanramzan9518
@mramzanramzan9518 Ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ وہ فلسطین تنزانیہ ❤❤❤❤
@Ahsanhassanzaikpk
@Ahsanhassanzaikpk 9 ай бұрын
Ma sha ALLAH behtreen video jazak ALLAH ❤️
@TeluguIslamofficial
@TeluguIslamofficial 9 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@Dawlancestore
@Dawlancestore 8 ай бұрын
قربان جاؤں اے علماء ❤🎉
@UMARFAROOQ-cl9wr
@UMARFAROOQ-cl9wr 4 ай бұрын
Aljihad Aljihad Aljihad Aljihad Aljihad Aljihad Aljihad Aljihad Aljihad 🇦🇪🇦🇪🇦🇪
@kamran627ali
@kamran627ali 9 ай бұрын
Yarr masah Allah.masah Allah 1st tim.mehneh dehka hai Mufti taqi usmani sahab ko etna joss meh Allah hamare olama ko kush rakke or bhure nazro se bacahye or
@mdjahidhossain9177
@mdjahidhossain9177 8 ай бұрын
Allahu-Akbar 🇧🇩🇧🇩
@PunjabiMunda313-d5
@PunjabiMunda313-d5 9 ай бұрын
🌹🌹مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام 🌹🌹 توں زندہ ہے واللّٰہ ، توں زندہ ہے واللّٰہ 🌹 🌹میری چشمِ عالم سے چھپ جانے والے 🌹🌹 تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد زندہ باد 🌹🌹 لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہﷺ 🌹🌹
@user-oi6bp9hl2e
@user-oi6bp9hl2e 9 ай бұрын
Mashallah dar she
@liyaqatahmad3337
@liyaqatahmad3337 9 ай бұрын
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ نے قائد محترم سے بہت کام لیا ہے اللہ تعالیٰ قبول منظور فرمائے
@rehanahashim2668
@rehanahashim2668 8 ай бұрын
Ya Allah madad
@bilalrehmankhan4098
@bilalrehmankhan4098 9 ай бұрын
Every speaker is brilliant.
@SajidAli-to5pk
@SajidAli-to5pk 9 ай бұрын
Allah falsteen ke mazloom musalmanon ki hifazat farmaye ameen
@shahjhanmalik645
@shahjhanmalik645 3 ай бұрын
Mashallah Mashallah 😢
@arhamwali1915
@arhamwali1915 9 ай бұрын
Pyary Allah to hi zulm ko rokna wala he . ya arham arrahimeen . reham frma dijea . kaleja chalni he Allah . tu aa ja na 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
@shahidjalal5531
@shahidjalal5531 8 ай бұрын
علماء دیوبند زندہ باد 😢😢😢😢😢😢
@asmatabassum1228
@asmatabassum1228 9 ай бұрын
Dil khush hogaya Sare ummat ko ek platform par dekh ke masallah.. ❤
@tazniuk
@tazniuk 9 ай бұрын
کہ ہم اس جہاد میں تھے اور اس جہاد میں ہے اور اس جہاد میں رہے گے۔ جالندھری صاحب ۔
@tazkiyanufoos2854
@tazkiyanufoos2854 9 ай бұрын
اللہ پاک حماس کی بھرپور مدد فرمائے اور شیخ الاسلام حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب کی عمر دراز عطا فرمائے
@mukhtalifuloomkasarchashma2407
@mukhtalifuloomkasarchashma2407 9 ай бұрын
تمام علماء کے بیانات ہے ساتھ انکے اسماء بھی ہوتے تو بہت اچھا ہوتا
@ahmadjuttjuiokaraofficial5481
@ahmadjuttjuiokaraofficial5481 9 ай бұрын
فلسطین کا سفیر مولانا فضل الرحمٰن مولانا فضل الرحمٰن صاحب
@wsw3915
@wsw3915 9 ай бұрын
JAAN GERENAL, SHEIKH UL ISLAM ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤....SHEIKH HAZRAT TAQI USMANI(حفظ الله)❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@aminahhussain556
@aminahhussain556 8 ай бұрын
اللہ ہمارے اکابر کو لمبی زندگی عطا فرما 🇵🇸
@umaisAwan-nv5jh
@umaisAwan-nv5jh 9 ай бұрын
Bohat acha laga sb ulama ko ik platfrom py dakh kar.Allah asy he ithad ata farmy
@rehankhan-ud1dv
@rehankhan-ud1dv 9 ай бұрын
Islam zinda baad quran zinda baad Muhammad rasol allah ka deen e islam zinda baad
@user-tp8mo4io5q
@user-tp8mo4io5q 9 ай бұрын
🇵🇰🇹🇷🇵🇸🇵🇰My ALLAH PROTECT Palestine Muslims Ameen ya ALLAH AMEEN🇵🇰🇵🇸🇹🇷🇵🇰
@wsw3915
@wsw3915 9 ай бұрын
🥺🤲♥️♥️حرة الفلسطين🤲🥺♥️♥️
@TeluguIslamofficial
@TeluguIslamofficial 9 ай бұрын
Allahu Akbar kabeeraa wal hadulillahi kaseera wa subhanallahi bukrataw wa aseela ❤❤❤❤❤❤❤
@user-gy3fp8pr9d
@user-gy3fp8pr9d 8 ай бұрын
❤❤❤😊
@alialijanjangg9492
@alialijanjangg9492 9 ай бұрын
I miss you ibtisam elahi zaheer
@faxuarmy3293
@faxuarmy3293 9 ай бұрын
Proud
@shaikh3329
@shaikh3329 9 ай бұрын
Allah is a Supreme Power❤
@organicfarmcattle5102
@organicfarmcattle5102 9 ай бұрын
Alhamdulillah! JazakAllah Khair
@muazakram3782
@muazakram3782 9 ай бұрын
Best video 👍👍👍...Free Palestine 🇵🇸🇵🇸🇵🇸
@RazaAkbar-jh1xt
@RazaAkbar-jh1xt 9 ай бұрын
Pakistan ki awam ko apas me larwa ker aj aik hogaye 👏
@Heart7780
@Heart7780 9 ай бұрын
Subhanallah. Allah
@parentingart
@parentingart 9 ай бұрын
آپ نے شیئر کیا جزاک اللہ خیرا کثیرا واحسن الجزاء فی الدارین الحمدللہ میں نے سن لیا تھا اور نہایت خوشی ہوئی کہ ایسے ہوتے ہیں مرد مومن ❤ لنک شیئر کرنے کی کوشش کی لیکن وڈیو تب تک ڈیلیٹ کر دی گئی تھی مفتی عدنان کاکا خیل صاحب کے سوشل میڈیا اکائونٹس پر ویڈیو کلپس کی صورت میں موجود ہی الحمدللہ
Asking DIFFICULT Questions to a GENIUS Muslim Scholar
28:13
OnePath Network
Рет қаралды 1,2 МЛН
Oh No! My Doll Fell In The Dirt🤧💩
00:17
ToolTastic
Рет қаралды 13 МЛН
Underwater Challenge 😱
00:37
Topper Guild
Рет қаралды 46 МЛН
هذه الحلوى قد تقتلني 😱🍬
00:22
Cool Tool SHORTS Arabic
Рет қаралды 91 МЛН