Pakistan zandabad ❤ China zandbad ❤ us PTi Feitnamrdabad 😢😿😿😿
@ZahidHussain-jk6eb3 сағат бұрын
،حکومت کبھی اختیار سے پی ٹی آئی کا موقف تھوڑا مانیں گے
@dewana8052 сағат бұрын
🎉🎉🎉🎉
@JamZahid-f3nСағат бұрын
Cm Punjab great leader of Pakistan
@AhmedshakeelfromPakistan7862 сағат бұрын
Imran khan sab jab ap to khuda ban rhy thay jab ap ki hakumat thi jab ap nay tlp or nawaz walo pr bohat zulm kiye thay jasi karni wesi bharni
@JamZahid-f3nСағат бұрын
Nawaz sharif sahib Zindabad
@JamZahid-f3nСағат бұрын
Pmln zindabad
@Alikazmi51214Сағат бұрын
Allah sy dar bibi
@ShafqatUllah-d9e3 сағат бұрын
Adel azadi rukawt in AZADI
@AshiqPatel-l2u3 сағат бұрын
Mold. Nawaz Shariff Bhai Shahbaz Sharif or Bayti Maryam Nawaz ki WRIWIND mae Mulk ky Takatwar Treen Foji General Asim Munir or 7 Lakh FojiO ko Pakistan ki taraki ka hukum jari ker diya. Buzdil Asim Munir ny sir juka diya. Afsos
@ShafqatUllah-d9e3 сағат бұрын
Peerni ke bare me bi Kuch Keh de. Kia AP peerni ko jante he. Only Pakistan. Pak army and Islami atom bomb zindabad ❤
@AhmedshakeelfromPakistan7862 сағат бұрын
Bajwa nay imran khan ko 3 sal gulam bana kr rakha tha wo yad hai
@ShafqatUllah-d9e3 сағат бұрын
MashaAllah Gawadar❤❤
@sheesmalik25542 сағат бұрын
Maryam Nawaz Jysi Na Ahal Wazeer a Aala Punjab nay kabhi nhi dekha subah rat Imran Khan Imran Khan Or koe kam hi nhi
@AhmedshakeelfromPakistan7862 сағат бұрын
Imran khan nay mulk tabha kr diya
@AhmaineejaatSeestaan-q9g3 сағат бұрын
Sb se pehle Pakistan.
@zulqairnannoormuhammad6204Сағат бұрын
Ap k Bhai kahn thy
@Khan72156Сағат бұрын
"القادر ٹرسٹ کیس میں پی ٹی آئی کے وزیرشہزاد اکبر کی ملک ریاض کے لیے سہولت کاری" برطانیہ میں حسین نواز کا 9 ارب کا مکان ملک ریاض نے 18 ارب کا خریدا, چوری پکڑنے والا وزیر شہزاد اکبر لندن سرکاری خرچے پر گیا 190 ارب واپس پاکستان لےکر آیا سارا پیسہ واپس ملک ریاض کو واپس کر دیا۔ 2016 میں فیض حمید اور عمران خان کی ملک ریاض سے ایک خفیہ ملاقات ہوئی جس میں اسکو ٹاسک دیا کہ حسین نواز کی 1 ھائیڈ پارک لندن میں واقع پراپرٹی دگنی قیمت پر خرید لو۔ بدلے میں ملک ریاض کو اپنی حکومت بننے کی صورت میں بحریہ پشاور سمیت دیگر معاملات میں سہولت کاری کا یقین دلایا۔ عمران خان کو یقین تھا کہ حسین نواز نے یہ جائیداد پاکستان سےمنی لانڈرنگ کےذریعے خریدی ہوگی۔ اس ٹرانزکیشن کے ذریعے تمام ریکارڈ حاصل ہوگا اور کیس کے لیے گواہی اور ثبوت مضبوط ہونگے۔ جوں ہی ملک ریاض نے اپنے بیٹے سے ذریعے 9 ارب کی وہ پراپرٹی 18 ارب میں خریدی عمران خان نے پی ٹی آئی لندن کے ذریعے برطانوی کرائم ایجنسی کو شکایت کر دی کہ یہ جائیداد وزیراعظم نوازشریف کے بیٹے حسین نواز نے کرپشن کا پیسہ منی لانڈر کرکےخریدی ہے۔ یوں انکوائری شروع ہوگئی کہ پیسہ کدھر سےآیا؟ لیکن حسین نواز نےاپنی رقم کی تفصیلات دے کر پولیس کو مطمئن کر دیا کہ وہ رقم اسکی پراپرٹی کے کاروبار سے کمائی ہوئی تھی اور قانونی طور پر جائز تھی۔ تب پولیس کو اس جھوٹی شکایت کی فکر پڑ گئی اور انہوں نے احمد علی ریاض سے چھان بین شروع کر دی۔ اس چھان بین میں انکشاف ہوا کہ ملک ریاض کے بیٹے احمد علی ریاض نے بلیک منی سے وہ جائیداد خریدی تھی، نہ صرف یہ جائیداد بلکہ مزید ایسے 8 اکاؤنٹس اور پکڑے گئے۔ جو پاکستان سے پیسہ چوری کر کے لے جایا گیا تھا۔ ان تمام اکاؤنٹس میں مجموعی طور پر 500 ملین پاؤنڈز سے زیادہ کی غیرقانونی رقم موجود تھی۔ ملک ریاض کے ہاتھ پاؤں پھول گئے۔ اس نے عمران خان کو شکایت کی کہ مجھے کہاں پھنسا دیا؟ تب تک عمران خان وزیراعظم بن چکے تھے۔ عمران خان نے شہزاد اکبر کو بھیجا۔ شہزاد اکبر سے مشورے کے بعد احمد علی ریاض نے پولیس (NCA) کو درخواست دی کہ میں کاروباری آدمی ہوں۔ آپ، بجائےکئی سال کیس چلانے کے مجھ سے 500 ملین پاؤنڈ کے بجائے 190 ملین پاؤنڈز لے کر پاکستانی حکومت کو واپس کردیں اور کیس یہیں پر بند کردیں اور یہ معاہدہ خفیہ رکھنے کا وعدہ بھی کریں۔ اس پر NCA نے پاکستانی حکومت سے رابطہ کیا کہ آپ کے ملک کا پیسہ 500 ملین پاؤنڈز ہم نے پکڑا ہے اگر آپ کیس چلائیں تو آپ کو یہ 500 ملین پاؤنڈ کی رقم ساری مل سکتی ہے۔ یا پھر دوسری صورت میں 500 کی بجائے 190 ملین پاؤنڈز قبول کر لیں۔ عمران خان نے فوراً جواب دیا کہ 190 ملین پاؤنڈز دے دیں، میں اپنی کابینہ سے منظوری لےلیتا ہوں۔ پیسے لے کر ملک ریاض کے سپریم کورٹ اکاؤنٹ میں جمع کروا دیا اور اس کے ایک ماہ بعد کابینہ کا اجلاس بلایا۔ خفیہ معاہدے والا لفافہ بغیر کھولےدکھا کر منظور کرنےکا کہا گیا۔ تو شیریں مزاری اور اسد عمر نے اعتراض کیا کہ NCA کا معاہدہ دیکھے بغیر دستخط کرنا مناسب نہیں۔ لہٰذا اجلاس ملتوی کردیاگیا۔ لیکن اگلے اجلاس میں عمران خان نے سختی کی تو کابینہ نے معاہدہ دیکھے بغیر 190 ملین پاؤنڈز وصول کرنے کی منظوری دے دی۔ ملک ریاض کے 310 ملین پاؤنڈ بچ گئے۔ اب رہ گئے باقی 190 ملین پاؤنڈ۔ برطانوی NCA نےعمران خان سے سرکاری خزانے کا اکاؤنٹ نمبر مانگا تھا تاکہ اس میں رقم ٹرانسفر کی جاسکے۔ عمران خان نےقومی خزانےکا اکاؤنٹ نمبر دینے کی بجائے سپریم کورٹ کا وہ اکاؤنٹ نمبر دیدیا جس میں ملک ریاض جرمانےکی رقم جمع کروانی تھی۔ یاد رہے کہ ملک ریاض پر کراچی بحریہ میں کرپشن پر 460 ارب روپے کا جرمانہ ہوا تھا۔ یہ وہ ڈیم فنڈ کی طرز کا مخصوص اکاؤنٹ تھا لہٰذا برطانیہ سے رقم قومی خزانے میں جانےکی بجائے سیدھی ملک ریاض کے اکاؤنٹ میں جمع ہوگئی۔ یوں عوام کے پیسے سے ملک ریاض کا جرمانہ بھر دیا۔ اس ریلیف کے بدلے میں عمران خان اور بشری بی بی نے ملک ریاض سے بہت بڑی زمین، کیش اور بھاری زروجواہر بھی وصول کیے۔ گو کہ ملک ریاض کا گلہ تھا کہ پھنسایا بھی عمران خان نے ہی تھا۔ تو عمران خان نواز شریف کے بیٹے کی اس پراپرٹی کی شکایت این سی اے کو لگا چکا تھا اور انہوں نے تحقیق کر کے اسکو کلیئر کر دیا تھا۔ ورنہ اپنی حکومت میں کر لیتا اسکی تحقیقات؟ اب عوام کو گمراہ کرنے کے لیے دوبارہ اسکا تذکرہ کررہا ہے۔ جھوٹ اور منافقت عمران خان پر ختم ہے۔ اس کی بدقسمتی دیکھیں کہ جو جال اس نے حسین نواز اور نوازشریف کو پھنسانےکیلئے پھیلایا تھا اس میں خود پھنس گیا اور ساتھ ساتھ ملک ریاض کو بھی پھنسا دیا۔ اس سارے معاملے میں عمران خان نے پاکستان کو 190 ملین پاؤنڈ نہیں بلکہ 500 ملین پاؤنڈ کا ٹیکہ لگایا ہے۔ آج اسی کیس میں عمران احمد نیازی کو 14 سال جبکہ اس کی شریک جرم شریک حیات پنکی پیرنی کو 7 سال قید بامشقت سنائی گئ ۔ سچ کہتے ہیں بندہ گڑھا کسی اور کیلیے کھودتا ہے لیکن اسمیں خود گرتا ھے۔
@AllahNoor-yg8zh3 сағат бұрын
🇬🇩🇬🇧🇹🇿🇺🇸🇺🇳🎉🎉😂😂😂😢😢😢😮😮😮😅😅😅😊😊😊😊
@AllahNoor-yg8zh3 сағат бұрын
🏳🌈🏳🌈🏳🌈🏳🌈🏳🌈🎉🎉🎉🎉😂😂
@AllahNoor-yg8zh3 сағат бұрын
🚩🚩🚩🚩🎌🎌🎌🎌😅😅😅😊😊😊
@YousifAnsari-t2t2 сағат бұрын
BB MARIUAM JB ZIA JAL MARA TO DAJALI FITINA TERAY ABA NASHEEF IGI BANA KAR. FITINA FASAD OODHAD DALA. JASA UOOTHER K SIRIF MN KAL NATHO AJ UOOTHA KHAN
@ShafqatUllah-d9e3 сағат бұрын
Warning, warning, warning what is this. Pak public,pak army ke Sath hai. Pak forces me pak army zindabad ❤
@sanjayshinde74933 сағат бұрын
LA Pata Afrad mey Fauji Officers Generals bhi hai Kyu ki Retire Hotey hi Woh Pakistan sey LA Pata ho Jaatey hai 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂